Important Urdu News
اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
سرکاری ادارے کیا کررہے ہیں، صرف ملازمین کو پال رہے ہیں، صرف لوگوں کو سرکاری نوکریوں میں بھرا جارہا ہے، ملازمین کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں۔ دوران سماعت ریمارکس
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
گھوٹکی،کچے کے ڈاکوﺅں کے ہاتھوں اغواء 2پولیس اہلکار سمیت4شہری بازیاب
پولیس نے کچے کے علاقے میں جوابی آپریشن کے دورا ن شاہ بیلو میں آپریشن کیا،ڈاکو مغویوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے، پیچھے نہیں ہٹیں گے،ڈی آئی جی سکھر
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں، آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے پھر سراٹھا لیا، اخونزادہ چٹان
خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی روک تھام کے لیے جرگہ بلانا چاہیے، رہنما پیپلز پارٹی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
گوادر میں چینی منصوبے سیپاک چین درآمدات و برآمدات میں 140 ملین ڈالر کا اضافہ
چینی شہر لین ای اور پاکستان کے درمیان درآمدی و برآمدی حجم 220 ملین یوان تک پہنچ گیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، آصف علی زر داری کا بیان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
ملیریا پوری دنیا میں کمیونٹیز کیلئے خطرہ بن رہا ہے، ہم مل کر ایسے اقدامات اٹھا سکتے ہیں جہاں کوئی بھی ملیریا کا شکار نہ ہو، یوسف رضا گیلانی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
حکومت ترجیحی بنیادوں پر شہر اور ضلع کی سطح پر اعلی تعلیم کے لئے جامعات کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہے، وفاقی وزیر کی برطانوی ماہر سے گفتگو
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
عدم دستیاب ادویات میں اینٹی بائیوٹکس، نفسیاتی و دماغی امراض اور دمے کی ادویات شامل ہیں۔ رپورٹ
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
سپریم کورٹ نے تمام امیدواروں کی رضامندی سے معاملہ دوبارہ الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہوئے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن تمام امیدواروں کو سن کر 10 روز میں فیصلہ کرے
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
16ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں جمع ، ساڑھے 13ہزار طلبا نے پیٹرول بائیکس اور 3800 طلبا نے الیکٹرک موٹرسائیکلز کیلئے درخواستیں دی ہیں
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
تحریک انصاف کا مریم نواز کی آئی جی پنجاب کے ہمراہ پولیس یونیفارم میں تصویر پر ردعمل
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیر افضل مروت کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، شیر افضل مروت کوئی علاقہ چھوڑا ہے جہاں آپ کے خلاف پرچہ نہیں ہوا؟،عدالت
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
صارفین کو 10 روپے فی یونٹ کا نقصان ہوگا، سولر بجلی کی پیداوار 3 ہزار میگاواٹ پر پہنچ گئی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
لیڈی ڈاکٹرز کے علاج کی وجہ سے اموات بھی کم ہوتی ہیں‘2016 سے 2019 تک کی گئی تحقیق
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
ہم مزید لاشیں، اسکولوں پر بم باری اور بھوک سے تڑپتے بچوں کو نہیں دیکھ سکتے،بیان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
پاکستان سمیت دنیا کے کسی بھی ملک کی بات ہو انسانی حقوق بدستور ایجنڈے میں شامل ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کی میڈیا بریفنگ
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.