Important Urdu News
اہم خبریں
-
مذموم کوشش کے بعد پی ٹی آئی کا سعودی عرب مخالف بیان سے لاتعلقی مضحکہ خیز ہے،بیرسٹر عقیل
تحریک انصاف نے باقاعدہ سوچ سمجھ کر شیر افضل مروت سے بیان دلوایا،کہ شیر افضل مروت نے ایسے وقت الزام عائد کیا جب سعودی وفد پاکستان کے دورہ پر تھا،بیان
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
پاکستانی حکومت کے ساتھ ان کے تحفظات کو سمجھنے کے لیے کام جاری رکھیں گے،ایکس
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
صوبائی وزیر خوراک کے ٹیمپل روڈ ،کریم پارک ،ٹھوکر نیاز بیگ پر چھاپے، مہنگی روٹی ،نان بیچنے پر 13 افراد گرفتار، پوائنٹس سیل کر دئیے گئے
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
پاکستانی عمرے کی ادائیگی کیلئے دبئی سے سعودی عرب گئے تھے‘ غیر ملکی ایئرلائن نے بھارتی اور نیپالی مسافروں کو ہوٹل بھیج دیا‘ پاکستانی پاسپورٹ کے حامل مسافروں کو ایئرپورٹ ... مزید
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
حکومت کی کوشش ہے مہنگائی میں کمی اور شرح نمو میں اضافہ کیا جائے، پاکستان کیلئے صرف اور صرف مشکلات کا باعث عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ... مزید
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بلوچستان سے سسٹم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہورہا ہے،چیف میٹرولوجسٹ
کراچی میں زیادہ تیز بارش کا امکان نہیں،بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے شدید بارش کی رپورٹ آرہی ہے،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے، سردار ... مزید
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
اسسٹنٹ حاجی محمد یوسف سر کے بل زمین پر گرے جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شدیدزخمی حاجی یوسف کوفوری طور پرہسپتال منتقل کر دیا
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
نیا آئی جی تاحال تعینات نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے جلسوں کی اجازت کیلئے تحریک انصاف کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی
عدالت نے درخواست گزار کو کل ڈی سی لاہور کے پاس جانے کی ہدایت کردی، ڈی سی لاہور درخواست گزار کو سن کر زیر التوا درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کریں
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
وزیر داخلہ نے پنجاب کے ماڈل تھانوں کی طرز پر ملک بھر میں ماڈل نادرا آفس بنانے کی ہدایت کردی
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
کہا تھا کہ میرا عمل بتائے گا کہ میرا کام کیسا ہے، سی وی وہ پیش کریں جسے گورنر بننا ہو مجھے سی وی پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے،کامران ٹیسوری کی گفتگو
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سرکاری ملازمین کے دفتری اوقات کار کا نیا شیڈول جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان المبارک کے بعد نئے اوقات کار کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
،خیبرپختونخوا حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ہو چکی، باجوڑ میں ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اخوندزادہ چٹان کو نشانہ بنانا انتہائی ... مزید
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
دیپیکا پڈوکون کی ایکشن تھرلر فلم’ ’سنگھم آگین‘‘ کے سیٹ سے تصویر وائرل
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی،پریانکا گاندھی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اداکار کی ایک فلم کے معاوضے کے برابر کمائی کیلئے 15 فلمیں کرنی پڑتی تھیں، روینہ ٹنڈن
میرے کیریئر کے آغاز کے دنوں میں اداکاراؤں کو کام کرنے کی جو رقم ملتی تھی وہ انتہائی کم تھی،اداکارہ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات رویا، کپل شرما کا انکشاف
جمعرات 18 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.