Important Urdu News
اہم خبریں
-
فواد چوہدری کو 9 مئی کے واقعات میں شامل تفشیش کرنے کا فیصلہ
گرفتار ملزمان کے بیانات کی روشنی میں سابق وفاقی وزیر کو شامل تفشیش کیا جائے گا
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
یاسمین راشد کا چیف جسٹس کے نام خط میں ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی نشاندہی کی گئی ہے،ن لیگ کو مجبوراً اپنے ساتھیوں کے ساتھ فارم 47 لے کر حکومت بنانی پڑی،خط کا متن
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
بدھ 24 اپریل 2024 - -
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
پی ٹی آئی بڑی جماعت ہے یہ نہیں ہوسکتا اس کو انگیج نہ کیا جائے، میں کسی مذاکرات کا حصہ نہیں نہ ہی اس کی تصدیق کرسکتا ہوں۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کی گفتگو
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
ہالینڈ میں پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کا ڈی آر یو صنعتی پارک کا دورہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سعودی عرب کی شاہی خاندان کی خاتون لوئر دیر میں مقامی شخص کے ساتھ غائب ہوگئی
سعودی سفارت کار کی درخواست پراسلام آباد پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج ،وفاقی حکومت کا واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا ہ کو فوری طور پر خاتون کو بازیاب ... مزید
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
ہالینڈ میں پاکستان کے سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کا ڈی آر یو صنعتی پارک کا دورہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
سندھ حکومت نے 25 ارب روپے جاری کئے، وفاق نے فنڈ نہیں دئیے جب کہ گزشتہ 4 سال نئی سکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا،مراد علی شاہ
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
باہمی تشویش کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ مفاہمت کی متعدد یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے‘ دوروں کے باقاعدہ تبادلے سے باہمی روابط بڑھانے پر اتفاق ... مزید
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
عوام نے مولانا فضل الرحمٰن کو مسترد کیا ہے تو وہ اس کا بدلہ جمہوریت سے نہ لیں،مولانا فضل الرحمٰن کے بیان سے عوام کی تذلیل ہوئی،پریس کانفرنس
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
بدھ 24 اپریل 2024 - -
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
بدھ 24 اپریل 2024 - -
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
وفاقی حکومت کو ایڈووکیٹ جنرل کی جانب سے عدالت کی معاونت نہ کرنے پر بتائیں گے، جسٹس میاں گل حسن اور نگزیب
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پتا تو چلے ٹرائل میں کیا طریقہ کار اپنایا گیا سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف اپیل پر ریمارکس
رکنی بنچ کی تشکیل کے لیے معاملہ دوبارہ ججز کمیٹی کو بھیجا جائے، وکیل درخواست جسٹس جواد ایس خواجہ کا بینچ پر اعتراض
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
بدھ 24 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.