بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کا سوال

رینجرز نے دھمکیاں دینے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے جبکہ کچھ عرصہ قبل متحدہ کے مرکز نائن زیرو پر بھی رینجرز نے چھاپہ مار کر متعدد مطلوب افراد کو گرفتار اور ممنوعہ اسلحہ برآمد کیا تھا۔ آپ کے خیال میں‌ کیا متحدہ قومی موومنٹ کیخلاف ان پے درپے کارروائیوں کا کوئی نتیجہ نکل پائے گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
متحدہ قومی موومنٹ کیخلاف پہلے بھی کارروائیاں ہوتی رہی ہیں سیاسی مصلحت پیش آنے پر اس مرتبہ بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔
رینجرز کوئی بھی کارروائی بنا ثبوت کے نہیں کرتی، متحدہ قومی موومنٹ کےخلاف ٹھوس ثبوت الطاف حسین کی پریشانی بڑھا سکتے ہیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مبین قمر ملک 02-04-2015 03:16:20

یہ واقعہ ۱۵اگست دو ہزار دو ہزار دس میں پیش آیا تھا اور یہ خبر میں نے سب سے پہلے نیوزون ٹی وی پر بریک کی تھئ

  مضمون دیکھئیے
یا سر مالک 02-04-2015 00:22:10

پا کستان کو چاھے کہ سھوی عرب کا بھر پور دفاع کرے اسی کے ساتھ ۱عرب میٹنگ بلواے جس کی سربرای پاکستان کرے اور امن قاھم کرے

  مضمون دیکھئیے
فہیم ملک 01-04-2015 22:39:20

اردو پوانیٹ ایکجدیداخبارہےجو لایف خبریں دے ہے۔ اورجب میں راوزنہ جب اخبار پڑھتا ہوں۔تو مجھ یوں لگتا ہے کہ میں پرانی اخبار پڑھیا رہا ہوں۔

  مضمون دیکھئیے
نازیر سھاھ 01-04-2015 22:28:57

ین کے قاتلہن کہ سزا میلنی چھاے

  مضمون دیکھئیے
سجاد 01-04-2015 17:42:00

سرعام پہانسی دی جائے

  مضمون دیکھئیے
عاقب پرنس 01-04-2015 14:45:07

وہاب ریاض پاکستان کے لیئے ایک قیمتی ہیرے سے کم نہیں ہیرے کی تو رقم ہوتی ہے لیکن وہاب ریاض کی قیمت تو ساری دنیا بیچ کر بھی نہیں لگائی جا سکتی۔

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-08-18)

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 12جاں بحق

کراچی میں رات سے اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے ، حکومت سندھ نے حالات کے پیش نظر شہر میں 3روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرتے ہوئے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کردی ہے ۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، جو اسپتال میں چل بسا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت احسان الرحمان کے نام سے ہوئی ہے ۔ کھارادر میں بانٹوا اسپتال کے قریب نا معلوم افراد کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ اس سے قبل رات کوایف بی ایریا میں واٹر پمپ کے قریب فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوئے جو اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔نارتھ کراچی کے سیکٹر 5سی فور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3 افراد اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے ۔ ڈسکو موڑ کے قریب ہوٹل پر فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 5 افراد اسپتال میں چل بسے ،ادھرحکومت سندھ نے شہر کے حالات کے پیش نظر 3 روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی اور رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کردی ہے

اہم خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں،جب بھی شفاف الیکشن ہوئے پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی،شفاف انتخابات کاانعقاد صرف اپوزیشن ہی نہیں ہماری بھی ضرورت ہے، نگران سیٹ اپ کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تمام سیاسی و مذہبی قوتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا ، وزیراعظم کا پیپلز پارٹی ضلع چکوال کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی سے خطاب:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 00:00:01

صدر زرداری آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں عید کے بعد چاروں صوبوں کے د ورے کرینگے،اراکین پارلیمنٹ اور پارٹی تنظیموں سے ملاقاتوں کے علاوہ پارٹی کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کریں گے:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 00:00:01

وزیر اعظم کی پانی سے گاڑی چلانیوالے انجینئر آغا وقار کو مزید تجربات کیلئے سی این جی اسٹیشن فراہم کرنیکی ہدایت:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 00:00:01

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 12جاں بحق:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 21:52:54

سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو جمہوریت بھی چلی جائے گی، عمران خان:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 21:52:54

چاند نظر نہیں آیا،پاکستان میں عیدالفطر پیر کو ہوگی، باجوڑ ایجنسی اور خیبر ایجنسی کے مقامی علماء کا کل عید منانے کا اعلان:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 21:52:54

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، دفتر خارجہ کا شدید احتجاج:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 21:12:45

کامرہ میں ایئر بیس پر حملہ، راولپنڈی سے 3مشتبہ افرادگرفتار:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 19:45:20

عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 19:45:20

کراچی:ٹارگٹ کلنگ میں طالبان کے ملوث ہونے کاانکشاف:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 16:40:28

کبیر والا:زمیندار کا غریب کاشتکار اور اسکی بیٹی پر تشدد:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 16:40:28

شہرقائد میں عید کے دن دہشتگردی کا خطرہ،وزارت داخلہ سندھ:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 16:40:28

میرانشاہ:شوال میں جاسوس طیارے کا حملہ،6افراد ہلاک، 3زخمی:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 14:29:41

جرمنی کی اعلی عدالت نے شدید ہنگامی حالات میں فوج کو اندرون ملک آپریشن کی اجازت دیدی:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 14:24:15

اقوام متحدہ کی شام کے لیے نئے مندوب لخضر براہیمی کی تقرری کی تصدیق ،کوفی عنان کی جگہ لیں گے:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 14:24:15

رحمتوں کا مہینہ رمضان المبارک بس اب چند گھڑیوں کا مہمان،برکتوں والے مہینے کے رخصت ہونے پرروزہ دار غمزدہ:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 14:23:51

خیرپور‘دیرینہ دشمنی پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ، بچے سمیت 4افراد جاں بحق ،پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 14:23:02

خضدار قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی جانیوالے ٹرک سے 3ڈرائیور اغوا ،ورثا اور ڈرائیوروں کا احتجاج:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 14:23:02

کراچی میں پر تشدد واقعات کی تازہ لہر‘گورنر سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ،امن و امان کی صورتحال کا جائزہ:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 14:23:02

مہمند ایجنسی‘ باپ بیٹے سمیت 4افراد کی لاشیں کھیتو ں سے برآمد ،مچنی کے تمام راستوں پر سیکیورٹی سخت، واقعے کی تحقیقات کی جاری:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 14:22:24

پشاور میں سرچ آپریشن،چھ اشتہاریوں سمیت 25جرائم پیشہ افرادگرفتار،اسلحہ برآمد:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 14:22:24

سانحہ بابوسر کے خلاف اسکردو اورگلگت سمیت تمام اضلاع میں تیسرے روز بھی ہڑتال، فضا سوگوار، کشیدگی بھی برقرار ، کاروباری مراکز، تعلیمی ادارے اوردفاتر بھی بند، استور میں میتیں سڑک پر رکھ کراحتجاج کیا گیا،مساجد،امام بارگاہوں اورحساس اداروں کی سیکورٹی سخت کردی گئی:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 14:22:24

میران شاہ میں ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 13:25:31

راولپنڈی: واہ کینٹ میں آپریشن،40 افراد زیر حراست:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 13:25:31

سانحہ بابوسر کے خلاف ہڑتال کا تیسرا روز، کشیدگی بھی برقرار:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 13:25:31

خضدار قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے کراچی جانیوالے ٹرک سے 3افراد اغواء:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 12:45:46

عیدکے موقع پرریل کا پہیہ چلتا رکھنے کیلئے ڈیزل کا انتظام کر لیا:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 12:45:46

مہمند ایجنسی : یکہ غنڈ سے باپ بیٹے سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 11:26:44

خیرپور:دیرینہ دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ، بچے سمیت 4 افراد ہلاک:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 11:26:44

شمالی وزیر ستان اور شبقدر میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 11:26:44

کراچی: رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 11:17:10

کوئٹہ: مشتبہ گاڑی میں دھماکہ، 5 اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 11:17:10

کراچی میں فائرنگ سے گیارہ افراد ہلاک:

وقت اشاعت: 18/08/2012 - 11:17:10