بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اگست

آج کا سوال

پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکن اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری دونوں نے نواز شریف کے استعفی کے مطالبہ سمیت مختلف مطالبات کئے ہیں۔ آپ کے خیال کیا دونوں‌جماعتوں کا دھرنا حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت کو دونوں دھرنوں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جوں‌جوں وقت گزرتا جائے گا دھرنا حکومت کیلئے خطرہ بنتا جائے گا۔ یہ دھرنے حکومت ڈوبنے کا سبب بنیں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

نصیب 12-09-2014 22:01:47

جھوت ھے

  مضمون دیکھئیے
عبد الرحمن 12-09-2014 21:30:09

سیاست دانوں کو اللہ دین کی سمجھ دے سارے سیاست دانوں کا یہ ہی حال ہے ۔

  مضمون دیکھئیے
عوام 12-09-2014 19:23:28

شاید ھکومت کو یہ ہی انتطار ہے،

  مضمون دیکھئیے
عامر شہزادملک 12-09-2014 18:32:53

ویسے جوڑی سجے گی

  مضمون دیکھئیے
محمد ذیشان 12-09-2014 18:32:27

اللہ معاف کرے۔

  مضمون دیکھئیے
محمد فیصل اکرم 12-09-2014 16:49:41

محترم جناب ایک چھو ٹی سی رائے ہے میری کہ اپ ان لو گوں کو جا نبحق نہ لکھیں بلکہ شہید لیکھیں شکریہ

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-08-12)

آزادی سمیت پاکستان کے ہرشعبہ کو مقبوضہ بنادیا گیا، مسلح افواج، آئی ایس آئی، سیاسی ومذہبی جماعتیں اور تاجربرادری پاکستان کو مزید ٹوٹنے سے بچانے اور ملک وقوم کو خوشحال بنانے کی عملی جدوجہد کریں ،دہشت گردوں کی مدد بند کردی جائے، تمام صوبوں کومکمل خودمختاری دی جائے، عدلیہ اورپارلیمنٹ کے مابین محاذ آرائی کودوستی میں تبدیل کردیا جائے، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے تحت سالانہ امدادی پروگرام سے خطاب

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ آزادی سمیت پاکستان کے ہرشعبہ کو مقبوضہ بنادیا گیا،مسلح افواج، آئی ایس آئی، سیاسی ومذہبی جماعتیں اور تاجربرادری پاکستان کو مزید ٹوٹنے سے بچانے اور ملک وقوم کو خوشحال بنانے کی عملی جدوجہد کریں،دہشت گردوں کی مدد بند کردی جائے، تمام صوبوں کومکمل خودمختاری دی جائے اورعدلیہ اورپارلیمنٹ کے مابین محاذ آرائی کودوستی میں تبدیل کردیا جائے، اسی میں پاکستان اور اس کے عوام کی بھلائی ہے ۔وہ اتوارکو جناح گراوٴنڈ عزیزآباد میں خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے تحت سالانہ امدادی پروگرام کے شرکاء سے ٹیلی فونک خطاب کررہے تھے ۔ تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں، سیاسی ومذہبی رہنماوٴں ، سماجی شخصیات، تاجروں، صنعتکاروں، فنکاروں، کھلاڑیوں، دانشوروں ، قلمکاروں، صحافیوں اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے عمائدین کے علاوہ ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بھی خصوصی طورپر شرکت کی۔ اپنے خطاب میں الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان واقعتا نازک دور سے گزررہا ہے ، 1971ء میں بھی مجھ جیسے دیوانوں نے ارباب اختیارکو آگاہ کیا تھا کہ پاکستان پر کڑا اوربرا وقت ہے، اگر پاکستان کو بچانا ہے تو عقل وشعور سے کام لینا ہوگامگر اس وقت کی سول وعسکری شخصیات نے حقائق اور ملک کی سرحدوں پر منڈلانے والے خطرات کی نشاندہی پر کوئی توجہ نہیں دی اوربالآخر پاکستان دولخت ہوگیا۔ آج پھرملک اسی قسم کی نازک صورتحال سے دوچار ہے ، پاکستان میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ، غربت وافلاس، مہنگائی اور بے روزگاری سے عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے
ایران میں زلزلہ، ہلاکتیں300سے تجاوز، زلزلوں سے6دیہات تباہ
اقلیتوں کے حقوق کیلئے قانون سازی کی جارہی ہے ، مولانا بخش چانڈیو
مصر کے صدر نے وزیر دفاع اور چیف آف آرمی سٹاف کو برطرف کردیا
پیپلزپارٹی رہنما جمشید دستی کا آئندہ انتخاب حنا ربانی کھر کیخلاف لڑنے کا اعلان
چودھری برادران کا صدرزرداری سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت
وزیراعظم نے اعلیٰ افسران کے بلوچستان میں تبادلوں بارے نئی پالیسی کی منظوری دیدی
تبدیلی مذہب قانون میں ترمیم کی جائیگی، سربراہ صوبائی اقلیتی کمیٹی
سپریم کورٹ، توہین عدالت سمیت اہم مقدمات کی سماعت کل ہو گی
لیڈر کرپٹ ہو تو کارکن ایماندرا نہیں ہو سکتا ، عمران خان
نوازاور عمران آپس میں نمٹ لیں پھر پی پی کی بات کریں، وزیراعلی سندھ
ق لیگ ہماری اتحادی مقامی سیاست ایک حقیقت ہے ،چوہدری احمد مختار
بجلی شارٹ فال کم ہونے کے باوجود پنجاب کے اکثرشہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری
پنجاب بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں سرفہرست، بلوچستان دوسرے نمبر پر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

ملک کی خدمت کرنے پرخوشی ہے ، غریب عوام کو بے بس اور کمزور نہ سمجھا جائے ، کسی بھی ملک کے عوام کھڑے ہوجائیں تو فوج اور حکومت کچھ نہیں کرسکتی ، ملک میں زلزلے اور سیلاب کے بعد ایم کیوایم نے قابل تحسین خدمات انجام دیں ، ممتازایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا خلق فاؤنڈیشن کے تحت امدادی پروگرام کے شرکاء سے خطاب:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 23:22:16

وزیراعظم کا ایران کے شہر تبریز میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس، کابینہ ڈویژن کو سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے متاثرین کیلئے فوری امداد بھجوانے کی ہدایت:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 23:22:16

مصر کے صدر نے وزیر دفاع اور چیف آف آرمی سٹاف کو برطرف کردیا ،سابق جج محمود احمد مکی نائب صدر ، عبدالفتاح السیسی کو ملک کے نئے وزیردفاع مقرر:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 23:20:50

ہندووٴں کے یاترا پربھارت جانے کی باتیں غلط ہیں ، سچ تو یہ ہے کہ ہندو عدم تحفظ کے باعث یہاں سے جارہے ہیں، جو حکومت اپنے وزیر اعظم کا تحفظ نہیں کرسکی ہمارا کیا تحفظ کرے گی؟، ہندو پنچائت کے صدر بابو مہیش کمار کمیٹی کے ارکان سے ملاقات میں اظہارخیال:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 23:20:50

ہندو برادری کی نقل مکانی کے معاملے پرقائم کمیٹی جیکب آباد پہنچ گئی ، ہندو رہنماوٴں سے ملاقات، ہندو برادری نے شکایات کے انبار لگادئیے، حکومت کیخلاف نعرے بازی،پیپلزپارٹی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان، امن امان،لڑکیوں کے اغوا،قتل عام،اغوابرائے تاوان،لوٹ مار، ملازمتوں میں کوٹا نہ ملنے سمیت دیگر مسائل پر بحث ،کمیٹی نامنظور کے نعرے ، پہلے ہم سندھی پھر ہندو ہیں مگر ہمیں یہاں تحفظ حاصل نہیں، مختلف اضلاع سے آنے والے ہندوٴ پنچائت کے صدور کاموقف،ہندو برادری کی شکایات درست ہیں جن کا ازالہ کیا جائے گا ،وفاقی وزیرمولابخش چانڈیو:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 23:20:50

ہندووٴں کی نقل مکانی تشویشناک ہے ، اقلیتوں کے حقوق کیلئے قانون سازی کی جارہی ہے ، بل اسٹینڈنگ کمیٹی کے حوالے کیا جاچکا ہے ،آئندہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اس پر بحث کی جائے گی،پارلیمانی امور کے وفاقی وزیر مولابخش چانڈیو کی میڈیاسے گفتگو:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 22:45:14

ملک میں کرپشن کی وجہ سے ٹیکس کا نظام خراب ہو چکا ہے ، ملکی مسائل کی بڑی وجہ کرپشن ہے ، بیرونی سرمایہ کاری نہیں ہو رہی ملک تباہی کی طرف جا رہاہے ، لیڈر کرپٹ ہو تو کارکن ایماندرا نہیں ہو سکتا ، اسمبلی میں بیٹھی پارٹیوں سے اتحاد نہیں ہوگا ، پاکستان کو امریکہ کی جنگ سے نکلنا ہو گا ، ہسپتالوں میں علاج نہیں ہو رہا جعلی ادویات فروخت ہو رہی ہیں سیاستدان ملوث ہیں ، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کاانٹرویو:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 22:45:14

وزیر داخلہ رحمن ملک کی یواے ای کے وزیرخار جہ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 22:45:14

ملک میں بڑاخونی انقلاب آئیگا ، عبدالستار ایدھی:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 22:41:55

سپر یم کورٹ نے اگر کسی وزیر اعظم کو ٹکنے نہیں دینا تو ملک کو کنٹرول خود سنبھال لے، یوسف رضا گیلانی ،وزیراعظم کو گھر ہی بھیجنا ہے تو پھر الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں، سسٹم اور جمہوریت کو پیک کردینا چاہیے، موجودہ وزیراعظم کو رخصت کیا گیا تو پیپلز پارٹی مزاحمت اور احتجاج کرے گی، عوام کے منتخب نمائندے وزیر اعظم کو اگر اب گھر بھیجا گیا تو ملک توڑنے کے مترادف ہوگا اور ملک ٹوٹنے کی ذمہ داری عدلیہ پر عائد ہوگی،سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی پر یس کانفر نس:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 22:41:55

آزادی سمیت پاکستان کے ہرشعبہ کو مقبوضہ بنادیا گیا، مسلح افواج، آئی ایس آئی، سیاسی ومذہبی جماعتیں اور تاجربرادری پاکستان کو مزید ٹوٹنے سے بچانے اور ملک وقوم کو خوشحال بنانے کی عملی جدوجہد کریں ،دہشت گردوں کی مدد بند کردی جائے، تمام صوبوں کومکمل خودمختاری دی جائے، عدلیہ اورپارلیمنٹ کے مابین محاذ آرائی کودوستی میں تبدیل کردیا جائے، ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے تحت سالانہ امدادی پروگرام سے خطاب:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 22:41:55

پنجاب بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں سرفہرست،بلوچستان دوسرے نمبر پر، نادہندگان میں خیبرپختونخواکاپہلانمبر،پنجاب کے صارفین گزشتہ مالی سال کے دوران 4کھرب 77 ارب روپے کے بل ادا کئے، ملک میں30 ارب کے نادہندگان کی بجلی صرف کاغذوں میں منقطع کی گئی، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے گزشتہ مالی سال کی وصولیوں بارے رپورٹ وزارت پانی وبجلی کوارسال:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 21:54:01

مدینہ منورہ میں پاکستانی حاجیوں کی رہائش کیلئے عمارتیں لینے والی حج ہائرنگ کمیٹی کی ناقص حکمت عملی، دو تہائی حاجیوں کیلئے حرم کے قریب عمارتیں حاصل نہ کی جا سکیں ، بھارتی حج مشن نے اسی کرایہ میں حرم کے قریب عمارتیں حاصل کرلیں،ہائرنگ کمیٹی کے ذمہ داران نے صرف 2 فیصد اضافی خدمت کے حصول کیلئے پاکستانی حاجیوں پر 50 ریال کا اضافی بوجھ ڈال دیا ، مدینہ منورہ کی پاکستانی کمیونٹی کاصدر ، وزیر اعظم اور وزیر مذہبی امور سے معاملہ کی تحقیقات کا مطالبہ:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 21:54:01

سپریم کورٹ سے پرویزاشرف کی نااہلی کی صورت میں بطور وزیر اعظم دستیاب ہوں ، صدر زرداری اور پارٹی قیادت نے میرا انتخاب کیا تو ان کا فیصلہ نہ صرف میرے بلکہ پورے علاقے کیلئے باعث فخرہو گا، حنا ربانی کھر کیخلاف الیکشن لڑنے کے اپنے اعلان پر پوری طرح قائم ہوں،شریف برادران اور (ن) لیگ کی سیاست عوامی نہیں انتقامی ہے ، (ن) لیگ نہیں چاہتی کہ جنوبی پنجاب اور بہاولپور الگ صوبے بنیں ، قومی کمیشن کیلئے اب تک اپنے ارکان اسمبلی کے نام نہیں بھجوائے ،عمران خان کی پارٹی اقتدار میں آ گئی تو بہن بھائی کا نکاح جائز قرار دیدیں گے ، عمران طلاق کے باوجود سابقہ بیوی کے ساتھ غیر شرعی زندگی گزارتے ہیں ،پیپلز پارٹی کے مظفر گڑھ سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 21:54:01

وزیراعظم نے اعلیٰ افسران کے بلوچستان میں تبادلوں بارے نئی پالیسی کی منظوری دیدی:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 21:18:03

موجودہ وزیراعظم کو بھی رخصت کیا گیا تو مزاحمت کرینگے ، یوسف رضا گیلانی:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 21:18:03

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی سے ملاقات:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 21:07:02

کراچی،فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 21:07:02

چودھری برادران کا صدر سے رابطہ، احمد مختار کی شکایت:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 21:07:02

شمالی وزیرستان: میر علی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 فوجی شہید، 3 زخمی:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 21:05:48

زبردستی مذہب تبدیل کرانے کے قانون میں ترمیم کی جائیگی، مکیش چاوٴلہ:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 21:05:48

جمہوریت کیلئے پارلیمنٹ اور عدلیہ ایک دوسرے کو تسلیم کریں، الطاف حسین، ہزاروں چوکیوں سے گزر کر اسلحہ کراچی پہنچتا ہے تو کیا یہ ایم کیو ایم کا قصور ہے ، خفیہ طور پر دہشت گردوں کی سپورٹ کی جا رہی ہے ، آج بھی کہتا ہوں کہ دہشت گردوں کی مدد بند کی جائے، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کا خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے سالانہ پروگرام سے خطاب:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 21:05:48

نیب نے خالی آسامیوں پر بھرتی عمل کا روک دیا:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 19:46:03

شیخ رشید اور عمران خان کی آج ہونے والی ملاقات منسوخ:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 19:46:03

سندھ حکومت سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کرائے، بلدیاتی انتخابات نہ کرائے گئے تو جیوے پاکستان جیوے مقامی حکومت عید کے بعد فیصلہ کن تحریک چلائے گی، الیکشن کمیشن ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کرا کر اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرے،قومی تعمیر نو بیورو کے سابق چیئرمین اور جیوے پاکستان جیوے مقامی حکومت تحریک کے سربراہ دانیال عزیز کی پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 18:28:14

افغانستان ،خودکش حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے5مبینہ پاکستانی عسکریت پسند گرفتار، عسکریت پسندوں سے خودکش حملوں میں استعمال ہونے والی جیکٹس اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے،نیٹو ، افغان پارلیمان اور نائب صدر کریم خلیلی کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی، افغان انٹیلی جنس:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 18:28:14

افغان وفد کی پاکستانی جیل میں قید ملا برادر سے خفیہ ملاقات، امن مذاکرات پر ملا برادر کی رائے معلوم کی،صدر کرزئی کے قومی سلامتی کے مشیر رنگین داد، وزیر داخلہ رحمن ملک نے ملاقات کی تصدیق کردی:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 17:18:34

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے16اگست کو اجلاس میں 300ارب کے 35منصوبوں کی منظوری متوقع:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 17:18:34

وفاقی کابینہ 15 اگست کوملکی سیاسی ، امن وامان کی صورتحال سمیت دیگر اہم امورکا جائزہ لے گی،بلوچستان پر خصوصی کابینہ کمیٹی کوئٹہ کے اپنے دورہ کی رپورٹ اور سفارشات پیش کرے گی:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 17:18:34

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹر نیشنل یوتھ ڈے منایا کیا گیا، ملک بھر میں نوجوانوں اور سماجی تنظیموں کی تحت پروگرام،سیمینارزاور تقاریب کا انعقاد، میڈیا پر خصوصی پروگرام:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 17:18:05

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس 15 اگست کو منعقد ہو گا:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 17:18:05

عدالت عظمیٰ (کل) سے شروع عدالتی ہفتہ کے دوران اعلیٰ سطح کے توہین عدالت سے متعلقہ مقدمات، حکومت کی این آر او عمل درآمد کیس بارے نظر ثانی اپیل کی سماعت کرے گی:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 17:18:05

ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،ہلاکتوں کی تعداد 300سے تجاوز کرگئی ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ،11منٹ کے وقفے سے آنے والے زلزلوں میں 6دیہات تباہ ، 60 دیہات کا بڑے پیمانے پر نقصان ، امدادی سرگرمیاں جاری ،زخمی قریبی ہسپتالوں میں منتقل:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 16:26:23

پاکستانی قوم ایران کے عوام کے دکھ دردمیں برابر کی شریک ہے،ایران میں تباہ کن زلزلے پر الطاف حسین کااظہارافسوس:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 15:50:28

پشاور ، میرا کچوڑی سے باپ بیٹے کی بوری بند لاشیں برآمد ، تعلق اورکزئی ایجنسی سے ہے، دونوں کو تشدد کرکے قتل کیاگیا،پولیس:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 15:49:50

لاہور اور ساہیوال میں پولیس مقابلے،3ڈاکو ہلاک، 3فرار، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 15:49:50

عید کی آمد، ریلوے تا حال خصو صی ٹرینیں چلا نے میں ناکام، دوردراز جانے والے لوگوں کو پریشانی کا سامنا:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 15:49:15

ملک بھر اور آزاد کشمیر میں حالیہ بارشیں،تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی،تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1494.7فٹ،منگلاڈیم میں 1166.15فٹ ہوگئی:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 15:45:27

وزارت خزانہ سے اعلان کردہ 6.1 ارب روپے نہ مل سکے، ریلوے مسلسل بحران کا شکار:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 15:45:27

کھوسہ خاندان سیاسی طور پر تقسیم ہوگیا، سردار ذوالفقار کھوسہ اور رکن قومی اسمبلی سردار سیف الدین کھوسہ نے سیاسی راستے جدا کرلئے ، باپ بیٹا اب ایک دوسرے کے خلاف سیاست کریں گے:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 15:45:27

بجلی کا شارٹ فال3174میگا واٹ رہ گیا، پنجاب کے اکثرشہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 14:28:33

پشاور:چمکنی کے علاقے سے دو بوری بند لاشیں برآمد:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 14:28:33

نوازاور عمران آپس میں نمٹ لیں پھر پی پی کی بات کریں، قائم علیشاہ:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 14:28:33

ق لیگ ہماری اتحادی مقامی سیاست ایک حقیقت ہے ،چوہدری احمد مختار:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 14:28:03

ہندووٴں کے مسائل،کمیٹی کے ارکان جیکب آباد پہنچ گئے:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 14:28:03

ایران میں زلزلہ،مرنے والوں کی تعداد250ہوگئی:

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 14:28:03