بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کا سوال

پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکن اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری دونوں نے نواز شریف کے استعفی کے مطالبہ سمیت مختلف مطالبات کئے ہیں۔ آپ کے خیال کیا دونوں‌جماعتوں کا دھرنا حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت کو دونوں دھرنوں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جوں‌جوں وقت گزرتا جائے گا دھرنا حکومت کیلئے خطرہ بنتا جائے گا۔ یہ دھرنے حکومت ڈوبنے کا سبب بنیں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

عمران علی 23-10-2014 09:33:10

بھت اچھی سائیٹ ہے۔

  مضمون دیکھئیے
عبدالماجد 23-10-2014 09:04:04

افسوس افسوس کھ عد لیھ مافادات مین دوبارا گیھر گیِ اور عوام کا حون پسینھ رایگا گی افسوس افسوس میر شکیل الرحمان اپ نے پاکستان کو تباھ کیا عدلیھ مین نون ..

  مضمون دیکھئیے
ھاجرا کھان بادہزای 23-10-2014 08:48:27

اولما نے تھیک فرمایا ھے۔عمران کواب دھرنا ترک کر دینا چا ھے۔ھالات کا تقازا بھی ھے اور وقت کیزررورت بھئ۔

  مضمون دیکھئیے
آکاش عباسی 22-10-2014 23:38:08

فارم بھیج دیں مہربانی ہو گی آپ کی

  مضمون دیکھئیے
آکاش عباسی 22-10-2014 23:36:23

مجھے اس سکیم کے تحت گاڑی مل جائے گی کیا۔۔۔۔۔۔شرائط کیا ہیں

  مضمون دیکھئیے
مبشر گل 22-10-2014 23:02:26

اسلام وعلیکم کے بعد ارز ہے کے راے تو میں نہیں دے سکتا مگر اتنا کہ سکتا ہوں کے پردیس میں بیٹھے پاکستانی لوگو کے بارے میں بہی کوچھ لکھا کریں یہاں ہمیں کین مسایل ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-08-11)

کراچی، افطار کے بعد فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، کاروباری زندگی مفلوج کرنے اور تاجروں کی زندگی اجیرن کرنے والے دس انتہائی مطلوب بھتہ خوروں کی تصاویرجاری

کراچی میں افطار کے بعد مختلف علاقوں میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ جناح اسپتال میں دو گروپوں میں فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے چھ افراد کو حراست میں لے لیا۔ڈیفنس ویو میں دکان خالی کرانے کے تنازعے پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے ایک شخص محمد قدیر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ محمود آباد نمبر چار میں بھی دو گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی دو زخمیوں کو جناح اسپتال لے جایا گیا تو اسپتال میں بھی دونوں گروپوں میں تصادم ہو گیا۔ اسپتال میں بھگڈر مچنے سے مزید 3 افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق چھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ عثمان آباد میں دو گروہوں کے مابین تصادم ہوا فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کے بعد مسلح افراد نے دکانیں اور کاروباری مراکز بند کرا دئیے ۔ لیاری کے علاقے چیل چوک کے اطراف میں بھی شدید فائرنگ کی گئی۔ لیاقت آباد میں دکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ادھرکراچی کی کاروباری زندگی کو مفلوج کرنے اور تاجروں کی زندگی کو اجیرن کرنے والے بھتہ خوروں کی تصاویر پہلی بار منظرعام پر آگئیں۔کھلے عام کارروائیاں کرنے والے بھتے خوروں کے خلاف بالاآخر قانون حرکت میں آہی گیا۔پولیس نے سات بھتہ خور اور ٹارگٹ کلرز گرفتار اور دس انتہائی مطلوب بھتہ خوروں کی تصاویر جاری کردیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -تجارتی -کھیل -

ایران کے شہر تبریز میں زلزلے سے 50 افراد ہلاک، 400 سے زائد زخمی ،60 دیہات شدید متاثر،مواصلات ،ٹیلی فون اور بجلی کا نظام بری طرح متاثر،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 23:26:26

این آراوعملدرآمد کیس، سپریم کورٹ نے حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی ،جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں 5رکنی بنچ تشکیل ، سماعت 15اگست کو ہوگی:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 23:26:26

اقلیتوں سے بھی صدر، وزیراعظم، آرمی چیف ہونا چاہئے ، فاروق ستار:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 22:16:58

کراچی، افطار کے بعد فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، کاروباری زندگی مفلوج کرنے اور تاجروں کی زندگی اجیرن کرنے والے دس انتہائی مطلوب بھتہ خوروں کی تصاویرجاری:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 22:16:58

تنور پر کام کرنے والا نوجوان پنجاب یونیورسٹی بی اے نتائج میں نمبر ون:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 20:36:04

آئندہ انتخابات اپنے وقت پر اور صاف و شفاف ہونگے ، لطیف کھوسہ:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 20:36:04

کراچی ، کاروباری زندگی مفلوج کرنے اور تاجروں کی زندگی اجیرن کرنے والے دس انتہائی مطلوب بھتہ خوروں کی تصاویرجاری:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 20:36:04

6 افراد قتل کیس، 6ملزمان سات روزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے، مرکزی ملزم کی اہلیہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجوادیا گیا،انسداددہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت سماعت 18 اگست تک ملتوی کردی:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 19:47:18

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مختلف مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ ، کراچی رجسٹری میں13اگست کیلئے ایک بینچ تشکیل:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 19:47:18

بلوچستان کا امن خراب کرنے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے ،معصوم بلوچ ظالموں کے ہاتھوں اذیت کا شکار ہیں،بلوچستان میں روٹھے لوگوں کو منائیں گے،باہر بیٹھ کر بلوچستان کے امن و امان کو خراب کرنے والوں کے گھناؤنے چہرے بے نقاب کروں گا،سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں سے خودکش جیکٹ ، بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کیا ،براہمداغ بگٹی کو پاکستان آنے کے لئے جہاز کی پیشکش کی ہے،وفاق کی سطح پر گلگت بلتستا ن کی ہر طر ح سے مدد کی جائیگی،چلاس میں جلد پاسپورٹ آفس قائم کیا جائیگا،وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 18:42:03

حکمرانوں پر بلوچستان کیلئے کچھ نہ کرنے کا الزام درست نہیں، امن و امان کے قیام کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے ، وفاقی حکومت تعاون کررہی ہے ،صدر زرداری نے بلوچستان کے عوام سے ہونے والی زیادتیوں پر معافی مانگی،کمیٹی صوبے کے مسائل کے حل کے حوالے سے متعلقہ صوبائی حکام ، اداروں اور افراد سے بات چیت اور مشاورت کے بعد سفارشات وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کرے گی،وفاقی وزیر اطلاعات اور بلوچستان سے متعلق وفاقی کابینہ کی خصوصی کمیٹی کے رکن قمرزمان کائرہ کی کوئٹہ ائیرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 18:42:03

حکومت کی مدت مکمل ہونے سے جمہوریت کو استحکام ملے گا،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 18:42:03

ہندووٴں کی نقل مکانی،معاملے کی چھان بین شروع:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 17:48:15

عدالتیں تمام فیصلے آئین کے مطابق کررہی ہیں، جسٹس شاکراللہ جان:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 16:49:01

شمالی وزیر ستان آپریشن کے وقت امریکا سرحد سیل کرے ، پاکستان:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 15:50:50

بلوچستان میں امن و امان کے قیام کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہے ،کائرہ:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 15:23:59

این آر او عمل درآمد کیس، نظر ثانی اپیل کی سماعت15اگست کو ہوگی:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 15:23:17

احمد مختار کا بجلی چوروں اور نادہندگان کیلئے تھانے قائم کرنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 15:23:17

پاکستان کے لیے واشنگٹن سے زیادہ کابل اہم ہے ، حنا ربانی کھر:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 15:23:17

حکومت راجہ پرویز اشرف کو قربانی کی بھینٹ نہیں چڑھائے گی، تھوڑی ڈھیل انہیں مل گئی کچھ وہ کر لیں گے، حکمران الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے والے ہیں، تحریک انصاف اور (ن) لیگ کی لڑائی سے جگ ہنسائی ہو رہی ہے ، امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی اوکاڑہ پریس کلب کے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 14:10:08

لاہور‘ تندور پر کام کرنیوالے محسن علی نے بی اے کے نتائج میں پنجاب یونیورسٹی میں ٹاپ کر کے دنیا کوورطہ حیرت میں ڈال دیا، کامیابی والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ،محسن علی اسلام پورہ کے ایک تندور میں کام کر کے11 بہن بھائیوں اوربوڑھے ماں باپ کا پیٹ پالتا ہوں،انگلش میں ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ ہے لیکن مالی وسائل اجازت نہیں دیتے، حکومت سکالر شپ دے تاکہ اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھ سکوں، محسن علی کی اپیل:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 14:08:37

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے ،بی ایس سی 2012 کے نتائج کا اعلان کر دیا،بی ایس سی میں طالبات اور بی اے میں پرائیوٹ امیداور بازی لے گئے، مجموعی طور پر محسن علی نے 688 نمبر کے ساتھ پہلی ‘ ثانیہ ریاض نے 686نمبروں کے ساتھدوسری پوزیشن ‘ کنول لطیف نے 668نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 14:08:37

صدرزرداری نے انصار برنی کی حکومت سے سزائے موت کے قیدیوں کی سزائیں عمر قید میں بدلنے کی اپیل پر پانچوں صوبائی اور آزاد کشمیر حکومت سے 13اگست تک رائے طلب کرلی:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 14:08:37

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس اور بولان میل پر فائرنگ، 2مسافر زخمی،مسلح افراد کا ایک اور ٹرین پر بھی راکٹوں سے حملہ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 13:57:44

لاہور‘شاہدرہ میں سریئے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیواراورہیلپر جاں بحق:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 13:57:44

کراچی‘فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں2افراد جاں بحق ،2افراد زخمی:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 13:56:29

نوشہرہ‘ اے این پی کے ضلعی رہنما بھانجے سمیت قتل، میر بہادر خان، نزاکت خان کے ساتھ رسالپور جا رہے تھے بارہ بانڈہ کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی،مقامی افراد کا احتجاج:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 13:56:29

دہشتگرد حملوں کا خدشہ،بلوچستان کی 3جیلوں میں سکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے، جیلوں میں جیمرز اور خفیہ کیمرے نصب کرکے خطرناک قیدیوں کی نگرانی شروع کر دی گئی:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 13:56:29

واہگہ بارڈر ‘ رینجرز اورمنشیات اسمگلروں میں فائرنگ ،2ہلاک،2زخمی حالت میں گرفتار:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 13:55:26

نوکنڈی میں پاکستانی قبائلیوں اور ایرانی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 قبائلی جاں بحق،4 ایرانی سیکیورٹی اہلکار ہلاک،سنڈک کے 6قبائلی شکار کی غرض سے غلط فہمی کی بناء پر ایرانی علاقے میں گھس گئے، ایرانی سیکیورٹی فورسز نے ان پر فائرنگ کر دی:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 13:54:00

کوئٹہ، ڈاکٹرکی عدم بازیابی کے خلاف صوبے کے تمام ہسپتالوں میں گیارویں روز بھی ہڑتال،احتجاج کے باعث سول ہسپتال میں خاتون دم توڑ گئی ، انتظامیہ کا اظہارلاعلمی ،او پی ڈیز بند اور وارڈز میں ڈاکٹرز و دیگرعملہ نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا،کوئی پرسان حال نہیں:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 13:54:00

وزیراعظم نے ٹینٹ آفس بند کرنے کا کہا مگر ناانصافی کے خاتمے تک جاری رہے گا، لوڈشیڈنگ سے پنجاب میں لاکھوں افراد بے روزگار ہوئے مگر زرداری ٹولہ ٹس سے مس نہیں ہوا ،پولیس کو اربوں روپے فراہم کیے، اب رزلٹ چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی لاہور کے ٹینٹ آفس میں گفتگو:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 13:54:00

اسلام آباد: دو ماہ کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکل آیا:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 13:21:50

واہگہ بارڈر: مزید 105 ہندو خاندان کی یاترا کے لیے بھارت روانگی:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 13:21:50

واہگہ پر رینجرز اورمبینہ اسمگلروں میں فائرنگ ،2ہلاک،2گرفتار:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 11:20:35

خیبرایجنسی، مختلف واقعات میں دو رضاکار جاں بحق،دو زخمی:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 11:20:35

پنجاب یونیورسٹی،بی اے بی ایس سی کے سالانہ نتائج کا اعلان:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 11:20:35

نوشہرہ: اے این پی کے ضلعی رہنما بھانجے سمیت قتل:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 11:19:55

بلوچستان کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 11 ویں روز میں داخل:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 11:19:55

پنجاب وخیبرپختونخوا میں بارش کے بعد موسم خوشگوار:

وقت اشاعت: 11/08/2012 - 11:19:55