بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کا سوال

تحریک انصاف نے فیصل آباد میں پلان سی کا آغاز کر دیا ہے، جلاؤ گھیراؤ اور شٹر ڈاؤن احتجاج کے دوران تحریک انصاف کا ایک کارکن جاں‌ بحق ہو گیا ہے، تحریک انصاف کا اگلا نشانہ اب لاہور بنے گا۔ آپ کے خیال میں کیا لاہور میں حالات پُر امن رہیں گے؟ اور ملک بھر میں اس تحریک کا کیا اثر ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف نے فیصل آباد واقعہ سے سبق سیکھا ہو گا۔ لاہور اور ملک بھر میں ایسے واقعات نہیں ہوں گے۔
احتجاج تحریک انصاف سمیت سب کا حق ہے۔حکومت کو بجائے کارکنوں کے سیکورٹی اداروں کے ذریعے حالات قابو میں کرنے چاہئیں۔
تحریک انصاف کی تحریک میں خون بھی شامل ہو گیا ہے اب حالات مزید خراب ہوں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

زاھد 19-12-2014 09:17:07

لوگوں کو پتا چلنا چاہیے کہ وہاں کیا ہوا تھا کل کو ہمارے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے گانے اور موویز تو بہت شیر کی جاتی ھیں لیکن جو بچے شہید ہویے ان کاے والدین کی ویڈیو ..

  مضمون دیکھئیے
زاھید 19-12-2014 09:11:54

میری آپ سے گزارش ہے اپ نے کوئی بھی ایسی ویڈیو نہیں شیر کی جو سانحہ پشاور سے تعلق رکھتی ہو سکول کی کوئی ویڈیو شیر کرے۔

  مضمون دیکھئیے
عبد السلام 19-12-2014 08:29:19

یہ بعض حلقے ایک نمبر کے منافق ہیں۔ اگر دھرنا ختم نہ کرتے تو بھی وہ عمران پہ تنقید کرتے کہ دیکھے، ساری قوم دھشتگردی کیخلاف ایک طرف کھڑی ہے اور عمران دوسری طرف ..

  مضمون دیکھئیے
محمد جبران سنان 19-12-2014 08:16:19

اگر تمام ہی دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا تو یہ بھی بتایا جائے کہ ان کی مکمل لاشیں کیسے سامنے لائی گئیں؟

  مضمون دیکھئیے
امیت کمار پراگانی 19-12-2014 05:37:05

تم لوگ سرف بھونکنے والے کتے ہو کاتنے والے نہین، اگر ہم نے کاتنا شروع کیا تو بہت ساری گردنے گرین گی تم لوگون کی۔

  مضمون دیکھئیے
ارسلان 19-12-2014 02:18:26

اس بھادر بچے کو نسان ھےدر ملنا چاھے

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-08-08)

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، پیٹرولیم پالیسی2012ء منظور کر لی گئی، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، بجلی کی منصفانہ تقسیم کیلئے کمیٹی قائم

مشترکہ مفادات کونسل نے پٹرولیم پالیسی2012منظورکرلی،وزیراعظم کے زیرصدارت اجلاس میں نئی پالیسی منظور کرلی گئی ہے ،ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کیا،شہبازشریف نے دوران اجلاس کہا کہ لوڈشیڈنگ عوام کیلئے بدترین عذاب ہے احتجاج نہ ہوں توکیاکریں،ا نہوں نے اس موقع پر منصفانہ لوڈشیڈنگ کیلئے اجلاس میں قراردادبھی پیش کردی،ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کاشہبازشریف سے شکوہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ حکومت کاحصہ ہیں،خوداحتجاج کیسے کرسکتے ہیں،کہاں کتنی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے یہ جانچنے کامیکنزم نہیں ہے ،لوڈشیڈنگ جانچنے کامیکنزم بنارہے ہیں شہبازشریف کیمپ آفس چھوڑدیں۔وفاقی حکومت نے بجلی کی منصفانہ تقسیم کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے ۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے مشترکا مفادات کونسل کے اجلاس میں صوبائی وزراء اعلیٰ ، وفاقی وزراء اور دیگر ارکان شریک ہوئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کشمیر -فن و فنکار -کھیل -

مشترکہ مفادات کونسل کو لوڈشیڈنگ کے حوالے سے پنجاب سے ہونے والے امتیازی اور غیرمنصفانہ سلوک کے خاتمہ کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں، ملک میں بجلی کی قلت کی وجوہات سے ساری دنیا واقف ہے، لوٹ مار کی اس شرمناک داستان کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا اجلاس سے خطاب:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 23:30:11

لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش ہے، بحران کے حل کی کوششوں کو زیادہ موثر اور نتیجہ خیز بنانے کی ضرورت ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کی مشترکہ مفادات کی کونسل کے اجلاس میں لوڈشیڈنگ بارے پیش کردہ قرارداد کا متن درج:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 23:30:11

قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے کوئی ادارہ مداخلت نہیں کر سکتا ، امید ہے ،دوسرے وزیراعظم کو گھر بھیجنے سے کنفیوژن بڑھے گی، جلد الیکشن کا مطالبہ کر نے والی جماعتیں پی پی پی کو پارلیمنٹ سے باہر کرانا چاہتی ہیں ، سول ملٹری تعلقات میں بہتری آئی ہے فوج نے ماضی سے سیکھا ، پہلا مارشل لاء سول اداروں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرکے لگایا گیا آج بھی اسی عدم اطمینان کا اظہار کیا جارہا ہے ،پرویز مشرف کو گرفتار کرکے جیل میں ڈال سکتے تھے مگر تصادم برپا ہوجاتا ، وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کا گول میزکانفرنس سے خطاب ومیڈیا سے گفتگو ، سول حکومت قائم ہوتو عدلیہ اس کے خلاف ہوجاتی ہے فوج آئے تو سرجھکا دیئے جاتے ہیں،سینیٹرحاجی عدیل، بلوچستان میں قوم پرستوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا تو یہ آئین اور ریاست کیخلاف عدم اعتماد کا اعلان ہوگا ،فاروق ستار:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 22:53:06

نوشہرہ،جلوزئی متاثرین کیمپ میں خوراک کی تقسیم کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کی اندھادھند فائرنگ، نوجوان ہلاک، دو خواتین شدید زخمی:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 22:53:06

تیل مصنوعات قیمتیں!قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کی ہفتہ وار تعین کو واپس لینے کی سفارش:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 22:53:06

ارسلان افتخار کیس، تحقیقات روکنے کاتاثر غلط ہے ،رجسٹرار سپریم کورٹ:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 22:52:13

ملک بھر میں بجلی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائی جائے ، چوہدری احمد مختار:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 22:52:13

کراچی ،گلبرگ میں دھماکا گاڑی میں موجود آتشگیر مادے سے ہوا،ڈی آئی جیاکرم بروکا:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 22:52:13

جسٹس خواجہ شریف قتل سازش کیس: نامزد ملزمان کی حفاظتی ضمانتیں منظور:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 21:04:21

کراچی میں پرتشدد کارروائیاں جاری، بچے سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 21:04:21

سیاچن کے معاملے پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا،اے کے انتھونی:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 19:59:29

دوسرے وزیراعظم کو گھر بھیجنے سے کنفیوژن بڑھے گی، قمر زمان کائرہ:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 19:59:29

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، پیٹرولیم پالیسی2012ء منظور کر لی گئی، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، بجلی کی منصفانہ تقسیم کیلئے کمیٹی قائم:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 19:59:29

وزیر اعظم کی عدالت میں طلبی کی توقع نہ تھی ، اداروں کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج دور کرنے کیلئے درمیانی راستہ نکال لیاجائے گا استثنیٰ مانگا نہیں جاتا آئین دیتا ہے ، اٹارنی جنرل عرفان قادر کی میڈیاسے گفتگو:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 19:48:49

مساوی بنیادوں پرلوڈشیڈنگ کو یقینی بنایا جائے گا،بجلی کی بلا تعطل فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار کا توانائی انتظامی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 19:48:49

ایفی ڈرین کیس ، اے این ایف کی موسیٰ گیلانی سمیت تمام 14 ملزمان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست واپس لینے پر خارج ،سپریم کورٹ کا احکامات کے باجود سیکرٹری داخلہ کی عدم پیشی پر سخت اظہار برہمی، پیش ہونے کیلئے(کل) آخری مہلت ، خواجہ صدیق اکبرنے خواہ مخواہ انتظار کرایا اصل مقصد حکم کی تعمیل نہ کر نا ہے، وہ اس کیس میں دلچسپی نہیں لے رہے، چیف جسٹس:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 19:48:49

اڈیالہ جیل لاپتہ افراد کیس ، عوامی نمائندگی ایکٹ میں ترمیم کر لی گئی، فاٹا تک سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار کیوں نہیں بڑھایا جا رہا ، قبائلی لوگوں سے آئین کے مطابق سلوک ہورہا ہے تو آرٹیکل 246 کے تحت ہمارے دائرہ کار بھی بڑھانا چاہیے، اگر ملزمان جرم کر کے فاٹا چلے جائیں تو ان کیخلاف کیسے کارروائی کریں گے، آئین موجود ہے اس کا بھی فیصلہ ہو جانا چاہیے،چیف جسٹس کے اڈیالہ جیل لاپتہ افراد کے مقدمہ کی سماعت کے دوران ریمارکس:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 19:45:00

رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو نے پر ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد(کل )اعتکاف بیٹھیں گے، معتکفین کیلئے تیاریاں و انتظامات مکمل،بادشاہی مسجد،جامع مسجدالقادسیہ اور فیصل مسجد سمیت محکمہ اوقاف کے زیرانتظام مساجد میں ہزاروں افراد اعتکاف کریں گے:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 19:45:00

پاکستان کی آئی ایم ایف کے دروازے پر دستک دینے کی تیاری:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 19:44:29

شیخ رشید اور عمران خان کے درمیان ملاقات ، تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کا ایک دوسرے کے مدمقابل امیدار نہ کھڑا کرنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 19:44:29

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس میں لوڈشیڈنگ کیخلاف شہباز شریف کا احتجاج:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 19:44:29

پاک فضائیہ کے لیفٹیننٹ وقاص اختر دادو سے بازیاب:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 18:40:46

مظفر گڑھ،رشتہ مانگنے کیلئے جانے والی خواتین کو لڑکی والوں نے برہنہ کر کے روڈ پر بھگایا گیا:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 17:11:07

گیس کی قلت سے مقامی کھاد کی پیداوار متاثر:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 16:17:17

مشترکہ مفادات کونسل نے پٹرولیم پالیسی2012منظورکرلی:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 16:17:17

عمران خان اور شیخ رشید کے درمیان انتخابی معاملات طے پاگئے:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 16:16:34

اداروں کو انا کی نہیں،آئین کی جنگ لڑنی چاہئے ، یاسین آزاد:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 16:16:34

ملک عام انتخابات کی جانب جا رہا ہے ،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 16:16:34

بلوچستان کے اکثر سرکاری اسکولوں کی کوئی عمارت ہی نہیں:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 14:57:42

پانچ ہزار موروں کی ویکسین فراہم کر دی گئیں، صوبائی وزیر:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 14:57:42

فیصل آباد، دو گروپوں میں فائرنگ، دو افراد زخمی:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 14:57:02

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سروے آف پاکستان کی کارکردگی پر اظہار تشویش:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 14:57:02

امید نہیں تھی وزیراعظم کو اس طرح بلایا جائے گا، اٹارنی جنرل:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 14:57:02

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی، ہفتہ وار بنیادوں پر پٹرولیم قیمتوں کاتعین مسترد:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 13:51:11

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 13:51:11

توہین عدالت قانون کالعدم دینے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 13:51:11

پشاور‘ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، ایک میجر اور2اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 13:33:32

این آر او عملدرآمد کیس ‘سپریم کورٹ کا وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو توہین عدالت کا نوٹس،27اگست کو طلب،اٹارنی جنرل کی عید تک مزید مہلت دینے کی استدعا مسترد، جہاں خواہش ہو وہاں راستہ نکلتا ہے، کیا پہلے ہی کافی وقت نہیں دیا گیا؟ وزیرقانون نے انٹرویومیں کہا این آراوفیصلے کوری وزٹ کرنیکی درخواست دینگے، اگر یہ پلان ہے تو یہ تو بہت لمبا پلان ہے،جسٹس کھوسہ کے ریمارکس‘سپریم کورٹ، کیس کی سماعت 27اگست تک ملتوی:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 13:33:32

این آر او: وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس،27 اگست کو طلب:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 11:18:45

ڈاکٹر کا اغوا، بلوچستان بھر کے ہسپتالوں میں 8 ویں روز بھی ہڑتال:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 11:18:45

کراچی میں پرتشدد کارروائیاں جاری، بچے سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 11:18:15

رحمان ملک کی دہری شہریت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 11:18:15

پشاور: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بم سے ٹکرا گئی، 5 افراد زخمی:

وقت اشاعت: 08/08/2012 - 11:18:15