مطلع صاف ہے واشنگٹن
3.2°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی 🔄
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کا سوال

حکومت نے طالبان کمانڈروں‌سمیت درجن سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ بہت جلد طالبان کمیٹی اور طالبان شوری کی ملاقات متوقع ہے ۔ حکومت نے طالبان سے بھی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ آپ کے مطابق کیا حکومت ، طالبان مذاکرات میں کسی پیشرفت کی توقع ہے ؟ طالبان کو بھی قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت نے پیشرفت کر دی اب طالبان کو بھی قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے۔
حکومت طالبان مذاکرات درست سمت جا رہے ہیں، مذاکرات سے ہی ملک میں امن قائم ہو گا۔
طالبان قیدیوں کو رہا نہیں‌کریں‌گے ، حکومت کو آخر میں آپریشن کر کے دہشتگردوں کا خاتمہ کرنا ہو گا۔
نتائج

حالیہ تبصرے

ماریہ 17-04-2014 07:51:15

بہت اچھا کا م کیا ہے وزیر اعلی نے ا

  مضمون دیکھئیے
ا ر م ھمید 17-04-2014 07:49:07

اچھی

  مضمون دیکھئیے
محمدحنیف شاہد 17-04-2014 06:46:46

Kis me dam hy ke es zalim Ada (Bom) ke samne apni marzi kar sake.

  مضمون دیکھئیے
abdulghani 16-04-2014 22:25:30

very nice

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 16-04-2014 22:24:04

شاہ جی بھٹو کی جان اب چھوڑ دو اپنی اور اپنے خاندان کی کرپشن چکا حساب دو

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 16-04-2014 22:21:08

اسے کہتے ہیں ڈنڈا پیر اے وگڑیاں تگڑیاں دا

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-07-30)

ہمارے ہاں روایت بن گئی ہے جس کے حق میں فیصلہ نہ آئے وہ عدالت کا دشمن بن جاتا ہے، توہین عدالت کے قوانین پہلے بھی بنتے رہے ہیں، پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر کسی صوبے کو اعتراض نہیں ہوا ،چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے توہین عدالت کیس میں ریمارکس

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے توہین عدالت قانون کے خلاف مقدمہ کی سماعت میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمارے ہاں روایت بن چکی ہے کہ جس کے حق میں فیصلہ نہ آئے تو وہ عدالت کا دشمن بن جاتا ہے۔ پیر کو چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے توہین عدالت کے نئے قانون کے خلاف دائر مقدمہ کی سماعت کی، درخواست گزار وکلاء کی طرف قانون کے خلاف دلائل جاری رکھے۔درخواست گزار شاہداورکزئی نے دلائل میں کہاکہ توہین عدالت کے قانون کا بنیادی مقصد عدلیہ کی تعظیم کروانا ہوتا ہے۔ پارلیمنٹ نے یہ قانون بنا کر صوبائی حکومتوں پر مسلط کر دیا جو آئین کی خلاف ورزی ہے۔ نئے قانون کو تمام آئین کی روشنی میں پرکھنا ہوگا،توہین عدالت میں سزا یافتہ کو پھولوں کے ہار پہنائے جاتے ہیں حالانکہ وہ تو عدل کا دشمن ہے جسے عداوت عدل پر گرفتار کیا گیا، ایک اور وکیل ارشد بگو نے کہاکہ اگر17 رکنی بنچ کی توہین ہو، وہ بنچ نوٹس دے تو اس پر دائر اپیل کی سماعت کوئی نہیں کرسکے گا، اپیل کی سماعت نوٹس دینے والے بنچ سے ہٹ کر ججز نے کرنا ہوتی ہے، ایسی اپیل کی سماعت نہ ہونے پر توہین عدالت کے ملزم کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوسکے گی، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ایک موقع پر ریمارکس دیئے کہ ہمارے ہاں رحجان ہے کہ حق میں فیصلہ ہو تو عدالت اچھی ہوتی ہے،خلاف فیصلہ آجائے تو ہم عدالت کے دشمن بن جاتے ہیں۔ اس طرح کے قوانین پہلے بھی بنتے رہے ہیں
15سال پرانے سی این جی سٹیشنز کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم
انتخابات سے پہلے لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی، وفاقی وزیر پانی و بجلی
این آر او نہ ہوتا تو نواز شریف وطن آتے نہ ججز بحال ہوتے، وزیر اطلاعات سندھ
بعض چینلز سیاست دانوں کو بدنام کر رہے ہیں، وزیر داخلہ
سپریم کورٹ انصاف دے ، جھوٹے کیسز میں پھنسایا جارہا ہے ، ملک ریاض
اصغرخان کیس،رقم بانٹنے والوں کے نام سپریم کورٹ میں پیش
حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر کھڑا کر دیا، چودھری نثار
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال
آئندہ عام انتخابات پرانی حلقہ بندیوں پر کرائے جائیں گے ،الیکشن کمیشن
شہباز شریف لوڈ شیڈنگ پر سیاست نہ چمکائیں،قمر زمان کائرہ
چاروں صوبوں میں مساوی لوڈشیڈنگ کی جائے ، لاہور ہائیکورٹ
بھارتی وزرا نے 10ریاستوں میں‌ بجلی بریک ڈائون پر چند گھنٹوں میں قابو پا لیا
پاسپورٹ اسکینڈل،مقامی عدالت کا نادرا کے گرفتار 4 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
لاہور: نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق
ڈیزل نہ ملنے پر ریلوے کا پاور ہاؤس بھی بند

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کشمیر -تجارتی -کھیل -

نیٹوسپلائی بحالی،مفاہمت کی یادداشت پردستخط کل ہونگے:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 23:42:12

بعض چینلز سیاست دانوں کو بدنام کر رہے ہیں،رحمان ملک:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 23:41:11

این آر او نہ ہوتا تو نواز شریف وطن آتے نہ ججز بحال ہوتے ، شرجیل میمن:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 23:41:11

کراچی، فائرنگ سے مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 23:41:11

انتخابات سے پہلے لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی، وزیر بجلی احمد مختار:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 23:30:33

ملک کے تمام مسائل زرداری ٹولے کے پیداکردہ ہیں ،اس ٹولے سے نجات مل گئی تو مسائل بھی ختم ہوجائیں گے، زرداری ٹولے نے قوم کو مہنگائی،غربت، بیروزگاری اور لوڈشیڈنگ کے کرب ناک عذاب میں مبتلا کررکھاہے ، سحری ، افطاری اور تراویح کے دوران قوم کو اندھیرے دینے والے آئندہ حکمرانی کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں،عوام عام انتخابات میں نااہل حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مار کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے ، نواز شریف کی قیادت میں کرپشن سے پاک نیا پاکستان تعمیر کریں گے ،اس ملک میں آئین و قانون اور انصاف کی حکمرانی ہوگی ،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کاضلع گجرات سے مسلم لیگی عہدیداران اور کارکنوں سے خطاب:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 23:30:33

ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف پرتشدداحتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیسرے روز جاری ،پولیس سے جھڑیوں میں متعددمظاہرین زخمی ، سڑکیں پرٹائرجلاکربلاک کردی گئیں،سرگودھامیں مشتمل مظاہرین کاپولیس پرپتھراوٴ،ایس ایس پی ،ڈی ایس پی کے ایم،ایس ایچ اوکے ایم اورچاراہلکارزخمی،مظاہرین نے ایک اہلکارکی پینٹ اتاردی،پولیس کا لاٹھی چارج وشلنگ،ایبٹ آباد میں مظاہرین نے واپڈا کے دفتر کو آگ لگادی ، لنڈی کوتل کے ڈاکٹروں کا لوڈشیڈنگ کیخلاف غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 23:30:33

وزیر داخلہ رحمان ملک کی دبئی میں گورنر سندھ اور رابطہ کمیٹی سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 22:11:03

امریکہ اپنے اسلحہ کی فروخت کے لیے دنیا بھر میں دہشتگردی کو فروغ دے رہاہے،امریکہ کے سرکاری اور نجی اداروں میں بننے والے مہلک ہتھیار اور جدید اسلحہ دنیا بھر میں خاص منصوبے کے تحت پھیلایا جارہاہے،امریکہ مسلمانوں کیخلاف یہودی نصرانی اور ہندو دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی کر رہاہے، حکمران فوری طور پر امریکی اتحاد سے نکلنے اور نیٹو سپلائی کی مستقل بندش کا اعلان کریں، امریکی سپلائی نہ روکی گئی تو خطے کو اسلحہ سے پاک اور دہشتگردی سے نجات نہیں ملے گی ،امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کی دبئی سے آنے والے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 21:19:05

سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل(ر) آصف یاسین ملک نے عہدے کا چارج سنبھال لیا:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 21:19:05

سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود مجھے اینٹی کرپشن کورٹ کا اشتہاری قرار دیناظلم ونا انصافی کی انتہا ہے ، چیف جسٹس از خود نوٹس لیں ،مجھے عدالتوں میں گھسیٹنے کے عمل کے پیچھے کئی سیاسی اور غیر سیاسی عناصر کا رفرما ہیں،ارسلان افتخار کیس میں جو بھی جھوٹا ثابت ہو ا اس کو سخت سزا ملنی چاہیے،بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض حسین کی نیب ہیڈ کوارٹرز میں تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے قبل میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 21:19:05

15 سال پرانے سی این جی اسٹیشنز رواں ماہ بند کرنے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر ہفتے ردو بدل کا فیصلہ کیا گیا ہے ، کسی لائسنس میں توسیع نہیں کی جائے گی،متبادل توانائی کے طور پر ایل پی جی لائی جا رہی ہے ، پنجاب سمیت ملک بھر میں ایل پی جی اسٹیشنز بنائے جائیں گے ، گھریلوصارفین کو گیس کی فراہمی میں اضافہ ہو گا، پاکستان میں 4بی سی ایف پیداوار اور ضرورت 8بی سی ایف ہے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری ہے ،پاکستانی بارڈر سے 100 فٹ پائپ لائن مکمل ہوئی ہے ،گیس چوری کرنے پر ایک وفاقی وزیر کی فیکٹری سیل کر دی، گیس چور پیپلزپارٹی کا ہو یا کوئی اور رعایت نہیں دینگے،وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی لاہور میں پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 21:18:43

(ق)لیگ کے16 وفاقی وزراء نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل نہ ہو نے اور ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی پر اپنے استعفے چوہدری برادران کے حوالے کر دیئے، حکومت سے الگ ہونے کا مطالبہ، وزراء کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر وفاقی حکومت پر شدید تنقید ، چوہدری برادران تمام صورتحال سے متعلق صدر اور وزیراعظم کو آگاہ کرنے کی یقین دہانی کرواتے رہے ،پارٹی وزراء سے ایک ہفتے کا وقت مانگ لیا:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 21:18:43

بورے والا،سحری،افطاری اورنمازتراویح سمیت دیگر اوقات میں 18سے20گھنٹے کی بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجر تنظیموں کا دو اگست کو مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال اور گرڈاسٹیشنوں کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 20:31:31

حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر کھڑا کر دیا،چودھری نثار:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 20:31:31

اصغرخان کیس،رقم بانٹنے والوں کے نام عدالت میں پیش:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 20:30:58

سپریم کورٹ انصاف دے ، جھوٹے کیسز میں پھنسایا جارہا ہے ، ملک ریاض:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 20:30:58

وزراء کی عدم شرکت: عوامی نیشنل پارٹی کا سینیٹ اجلاس سے واک آوٴٹ:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 20:30:58

بھارت، وزراء اور مشیروں کا ایک نیا کارنامہ ،10ریاستوں میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر چند گھنٹوں میں قابو پالیا، کسی کے خلاف بیان تک نہ دیا ، بڑے علاقے کی بجلی بحال کردی گئی ہے، دلی میٹرو ریلوے نے معمول کے مطابق کام شروع کردیا ہے، بریک ڈاوٴن کی تحقیقات کے لئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے،بھارتی وزیر بجلی سیشل کمار شیندے کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 19:55:42

رمضان المبارک کے دوران بجلی اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں یکم اگست سے اضافہ کی تیاریاں مکمل کر لیں، اوگرا نے قیمتوں میں ساڑھے 4 روپے سے پونے 8 روپے تک اضافہ کی سمری منظوری کیلئے وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ، منگل سے قیمتوں میں اضافہ کا امکان،ایل پی جی کی قیمت میں رمضان کے دوران تیسرا اضافہ، 16 روپے کلو اضافہ سے گھریلو سلنڈر 191 روپے مہنگا ہو گیا:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 19:55:42

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن افسران کی ریٹائرمنٹ کے دو سال کے بعد کارروائی نہ ہونے کی پالیسی کی تبدیلی ،افسران کو او ایس ڈی رکھنے کیلئے معیار مقرر کرنے کی پالیسی تیار کرے، قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہدایت،آئندہ انتخابات میں پرانی حلقہ بندیاں برقرار رہیں گی، الیکشن کمیشن (کل) نئی ووٹر لسٹوں کا اعلان کرے گا جو کہ ہر جگہ پر دستیاب ہوں گی، سیکرٹری الیکشن کمیشن کی پی اے سی کو بریفنگ:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 19:55:42

ماہ مقدس میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے زائرین مکہ میں دربدر ، مکہ کے پاکستان ہاؤس کے 150 میں سے بیشتر کمرے غیر ملکیوں کو کرائے پر دیدئیے گئے ، دربدر ہوئے زائرین نے ٹریول ایجنٹ کے ذریعے ویزا لیا رہائش نہیں لی تھی ، ڈی جی حج کا موقف:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 18:49:08

راولپنڈی، احتساب عدالت نے سابق چیئرمین نادراسمیت چارافسران کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت عدالت عالیہ کے حکم امتناعی جاری کرنے پر 24 اگست تک ملتوی کر دی:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 18:49:08

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ایفی ڈرین کیس میں مخدوم شہاب الدین اورموسیٰ گیلانی کی ضمانتوں میں 6اگست تک توسیع کر دی، سا بق ڈ پٹی ڈر گ کنٹرو لر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ،سابق ڈی جی رشید جمعہ اور نجی فارما سوٹیکل کمپنی کے ڈائریکٹر نے درخواست ضمانت واپس لے لی،:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 18:49:08

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل انڈسٹریز نے صنعتی سیکٹرز کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ سے متعلق وزارت پٹرولیم کی بریفنگ مسترد کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں سیکرٹری پٹرولیم کو طلب کر لیا، صنعتوں کو گیس کی عدم فراہمی پر اراکین کمیٹی ڈائریکٹر جنرل پٹرولیم پر برس بڑے، 18ویں ترمیم کے نام پر بیورو کریسی صوبوں کو لڑوا رہی ہے، سندھ سے گیس لے کر اسے بدنام کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، بیورو کریسی نے صوبائی خود مختاری کی دھجیاں بکھیر دی ہیں، اجلاس میں کمیٹی کے ارکان کی بیورو کریسی پر شدید برہمی:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 18:46:13

پاسپورٹ اسکینڈل: نادرا کے گرفتار 4 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 18:46:13

پارلیمنٹ اور عدلیہ میں کوئی محاذ آرائی نہیں،سپریم کورٹ،جس کے حق میں فیصلہ ہو اس کے لیے جج اچھے ہوتے ہیں، ہر وہ شخص عدل کا دشمن ہو جاتا ہے جس کے حق میں فیصلہ نہ ہو، چیف جسٹس افتخار چوہدری، توہین عدالت قانون کیس کی سماعت کل تک کیلئے ملتوی:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 18:06:08

راولپنڈی ،اراضی کیس، ملک ریاض اور 8دیگر ملزم اشتہاری قرار:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 18:06:08

توانائی کے بحران کے بعد پانی کی قلت کا خدشہ:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 18:06:08

شہباز شریف لوڈ شیڈنگ پر سیاست نہ چمکائیں،قمر زمان کائرہ:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 16:27:26

آئندہ عام انتخابات پرانی حلقہ بندیوں پر کرائے جائیں گے ،الیکشن کمیشن:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 16:27:26

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 16:27:26

پاکستان بار کونسل کی توہین عدالت قانون کالعدم قرار دینے کی استدعا:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 16:01:26

بجلی کا بریک ڈاوٴن کل شام تک ختم ہوجائے گا، کائرہ:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 16:01:04

سپریم کورٹ میں اصغرخان کیس کی سماعت:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 16:01:04

گیاری میں ریسکیو آپریشن،مزید ایک جسد خاکی مل گیا:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 16:01:04

ہمارے ہاں روایت بن گئی ہے جس کے حق میں فیصلہ نہ آئے وہ عدالت کا دشمن بن جاتا ہے، توہین عدالت کے قوانین پہلے بھی بنتے رہے ہیں، پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر کسی صوبے کو اعتراض نہیں ہوا ،چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے توہین عدالت کیس میں ریمارکس:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 15:08:56

سپریم کورٹ بلوچستان میں امن وامان کیس کی کل دوبارہ سماعت کریگی‘ سیکرٹری دفاع‘ داخلہ‘ آئی جی ایف سی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کے دستخطوں پر مبنی رپورٹ کل عدالت میں پیش کی جائیگی:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 15:08:56

راولپنڈی ،اینٹی کرپشن عدالت نے اراضی پر ناجائز قبضہ کے مقدمہ میں ملک ریاض اور بیٹے سمیت 9 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا ،عدالت نے ملزمان کی جائیداد کی تفصیلات طلب کر لیں، آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 15:05:28

کراچی ،سول اسپتال میں سحری کے اوقات میں مضر صحت چائے پینے سے 9نرسوں کی حالت خراب ہو گئی:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 15:05:28

ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیسرے روز جاری ،سحری اور افطاری کے اوقات میں اندھیرے کا راج ، ماہ صیام میں گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئے، مختلف علاقوں میں پانی کی قلت سے کربلاء کا سماں ، چارسدہ میں غیر اعلا نیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج ،مظاہرین نے دھرنا دے کر پشاور چارسدہ موٹروے بندکردی ، لنڈی کوتل کے ڈاکٹروں کا لوڈشیڈنگ کیخلاف غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 15:05:28

ویزا اسکینڈل کیس میں ملوث چاروں اہلکار رہا:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 14:34:52

سندھ،ووٹرز کی فہرستیں منگل سے عوام کیلئے آویزاں کی جائیں گی:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 13:12:32

پنجاب ،کشمیر،ہزارہ ڈویڑن اورمیرپورخاص میں بارش کا امکان:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 13:12:32

کوئٹہ کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 12:40:27

حق میں فیصلہ ہو تو عدالت اچھی،خلاف ہو تو دشمن،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 12:35:46

مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کے خلاف روزے دار سراپا احتجاج:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 12:35:46

چاروں صوبوں میں مساوی لوڈشیڈنگ کی جائے ، لاہور ہائیکورٹ:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 11:17:32

توہین عدالت قانون کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 11:17:32

آندھرا پردیش، ٹرین میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد47ہوگئی:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 11:17:06

ڈیزل نہ ملنے پر ریلوے کا پاور ہاؤس بھی بند:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 11:17:06

لاہور: نجی ٹی وی چینل کی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 30/07/2012 - 11:17:06