بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جولائی

آج کا سوال

پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکن اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری دونوں نے نواز شریف کے استعفی کے مطالبہ سمیت مختلف مطالبات کئے ہیں۔ آپ کے خیال کیا دونوں‌جماعتوں کا دھرنا حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت کو دونوں دھرنوں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جوں‌جوں وقت گزرتا جائے گا دھرنا حکومت کیلئے خطرہ بنتا جائے گا۔ یہ دھرنے حکومت ڈوبنے کا سبب بنیں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

عمران علی 23-10-2014 09:33:10

بھت اچھی سائیٹ ہے۔

  مضمون دیکھئیے
عبدالماجد 23-10-2014 09:04:04

افسوس افسوس کھ عد لیھ مافادات مین دوبارا گیھر گیِ اور عوام کا حون پسینھ رایگا گی افسوس افسوس میر شکیل الرحمان اپ نے پاکستان کو تباھ کیا عدلیھ مین نون ..

  مضمون دیکھئیے
ھاجرا کھان بادہزای 23-10-2014 08:48:27

اولما نے تھیک فرمایا ھے۔عمران کواب دھرنا ترک کر دینا چا ھے۔ھالات کا تقازا بھی ھے اور وقت کیزررورت بھئ۔

  مضمون دیکھئیے
آکاش عباسی 22-10-2014 23:38:08

فارم بھیج دیں مہربانی ہو گی آپ کی

  مضمون دیکھئیے
آکاش عباسی 22-10-2014 23:36:23

مجھے اس سکیم کے تحت گاڑی مل جائے گی کیا۔۔۔۔۔۔شرائط کیا ہیں

  مضمون دیکھئیے
مبشر گل 22-10-2014 23:02:26

اسلام وعلیکم کے بعد ارز ہے کے راے تو میں نہیں دے سکتا مگر اتنا کہ سکتا ہوں کے پردیس میں بیٹھے پاکستانی لوگو کے بارے میں بہی کوچھ لکھا کریں یہاں ہمیں کین مسایل ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-07-19)

عام انتخابات وقت مقررہ پر ہونگے ، صدر زرداری ،ا یوان صدرمیں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہا بلکہ پارٹی ورکرز سے ملتا ہوں اور یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا،پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف سازش ہو رہی ہیں جن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، صدر کا کراچی میں پارٹی عہدیداروں سے خطاب

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت مقررہ پر ہونگے ، ایوان صدرمیں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہا بلکہ پارٹی ورکرز سے ملتا ہوں اور یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا۔ کراچی میں پیپلزپارٹی کے عہدیداروں سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ وہ وفاق کی علامت ہیں۔ ایوان صدر میں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہے ۔ ان کی جماعت سیاست کر رہی ہے اور یہ حق ان سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔ پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف سازش ہو رہی ہیں جن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا ۔صدر نے کہا کہ پیپلزپارٹی انتخابات کیلئے تیار ہے ۔ آئندہ انتخابات میں بھی کامیابی پی پی ہی کی ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے اور آئندہ بھی قانون سازی کرینگے ، کوئی مقاصد کیلئے آئین کی تشریح کررہا ہے تو کرتا رہے
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا
پاک،افغان، برطانوی قیادت کا امن کوششیں تیز کرنے پر اتفاق
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 50 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی
امریکا:پاکستان کی فوجی امداد میں 65 کروڑ ڈالر کٹوتی کی منظوری
ستمبر میں پاکستان کا دورہ کروں گا،بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا
ملک کو دشمنوں‌سے زیادہ کرپٹ رہنماوٴں نے نقصان پہنچایا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان
بلوچستان میں حالات خراب ضرور ہیں،آزادی محض جذباتی نعرے لگانے سے نہیں ملتی، گورنر
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے بند ہونے تک پولیو مہم بائیکاٹ کا اعلان
سندھ ہائیکورٹ، ملک ریاض چار ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
حج کرپشن کیس، اصغر حسین کی معطلی کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش
بجلی کی شارٹ فال میں پھر اضافہ،غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری
کراچی: فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، شہریوں نے 2 ڈاکو مار ڈالے
اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کشمیر -

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری نے بہت سے خدشات ختم کر دیئے ، ہمارے کیخلاف صاف شفاف الیکشن نہ کرانے کی آوازیں اب دب گئی ،بہت سے لو گ الیکشن کی جلدی میں ہیں مگر انتخا با ت مقررہ وقت پر ہی ہو نگے،وفا قی وزیر مذہبی سید خورشید احمد شاہ کی میڈیاسے گفتگو:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 22:23:11

کراچی کو عدم استحکام کرنا ملک کو غیر مستحکم کرنے کے مترادف ہے، کراچی میں بھتہ خوروں، لینڈ مافیا ، ٹارگٹ کلرز کی کوئی گنجائش نہیں، ان جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کیلئے بھرپور اور سخت کاروائی کریں گے، کراچی ملک کا معاشی حب ہے، عوام کی جان ومال کے تحفظ سے غافل نہیں، قانون شکن عناصر کی کارروائیوں سے ملک کے معاشی حب کو کمزور نہیں ہونے دینگے، قانون نافذ کرنے والے ادارے ان عناصر کیخلاف تمام وسائل بروئے کار لائیں اور بھرپور ایکشن لیں، حکومت سندھ کراچی کی رونقوں کو بحال کرنے کیلئے تمام اقدامات کرے،صدر آصف علی زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے گفتگو:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 22:23:11

سعودی عرب اور امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 22:23:11

صحافیوں پر ملک ریاض سے مالی فوائد لینے کے الزام ، تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 22:22:28

نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ملک ریاض کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 22:22:28

پاکستان اورافغانستان کا نفع اور نقصان ایک ہے ،اشرف /کرزئی:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 22:22:28

قبل ازوقت الیکشن موجود ہ حالات کا تقاضاہے ،عدلیہ اور حکومت ایک دوسر ے پر وار کرنے کی کو شش کررہی ہیں ،اداروں کا طرز عمل جمہوریت کے لیے خطرے کے مترادف ہے،جمعیت علما ء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی میڈیاسے گفتگو:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 22:19:32

این آئی سی ایل اراضی اسکینڈل ،سپریم کورٹ نے سرکاری رقم کی جلد وصولی کی ہدایت، داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ کے سابق وفاقی سیکرٹریوں و سابق ڈی جی ایف آئی اے طلب ، عدالت کی برطانیہ میں مفرور محسن وڑائچ کا پاسپورٹ منسوخ کرنیکی وارننگ ، رقوم کی وصولیوں کے عمل میں سست روی پر ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے کی سرزنش ،مونس الٰہی کے حوالے سے منی لانڈرنگ کیس کی تفصیلات اور ڈائریکٹر لاہور وقارحیدر کی ایف آئی سے کارکردگی رپورٹ طلب ،سماعت تین ہفتوں کے لیے:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 22:19:32

سندھ میں گھومنے والوں کو سر چھپانے کیلئے چھت نہیں مل رہی ،آصف زرداری ،ایوان صدرمیں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہا پارٹی ورکرز سے ملتا ہوں یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا ،ہمارے لیے مشکلات ہیں تو آسانیاں دوسروں کے لئے بھی نہیں ،سازشوں کاڈٹ کرمقابلہ کریں گے ، ملک میں کوئی آئینی بحران نہیں، قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے ، آئندہ بھی قانون سازی کرینگے، کوئی مقاصد کیلئے آئین کی تشریح کررہا ہے تو کرتا رہے، عام انتخابات وقت مقررہ پر ہوں گے ، بلاول بھٹو کی سیاسی تربیت ہورہی ہے ، آئندہ کارکنوں کی قیادت بلاول اور بختاور بھٹو کرینگے، آئندہ انتخابات اتحادیوں سے مل کرلڑیں گے ‘صدر آصف زرداری کا سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ و پارٹی عہدیداروں سے خطاب:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 22:19:32

منموہن سنگھ کے رواں سال دورہ پاکستان کا امکان نہیں،بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 21:17:27

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 50 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 21:17:27

پشاور موٹر وے انٹرچینج پر دھماکہ،4 افراد زخمی:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 21:17:27

ستمبر میں پاکستان کا دورہ کروں گا،ایس ایم کرشنا:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 20:18:47

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس ، ریلوے کی کارکردگی کا جائزہ ،نواز شریف نے موٹروے بنا کر ریلوے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا یا، 400 انجن دئیے جائیں پھر ریلوے کانظام ٹھیک نہ ہوا تو ہر سزا بھگتنے کو تیار ہوں، 2 سال قبل 11.1 ارب روپے کا بیل آوٹ پیکج سابق سیکرٹری فنانس وقار مسعود نے روکا، چار سال ریلوے کی بدترین کارکردگی کے ذمہ دار بڑی حد تک وقار مسعود ہیں ، وزیرریلوے غلام احمد بلور، ریلوے حکام کا مسافروں سے برتاؤ اچھا نہیں لہٰذا ریلوے میں مہینہ خوش اخلاقی منایا جائے، مولا بخش چانڈیو ، ایک مخصوص طبقہ ریلوے کو تباہی سے دوچار کرنا چاہتا ہے،چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالغفور حیدری:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 20:18:47

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کااجلاس، سی ڈی اے بورڈ کی تشکیل کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے 4رکنی ذیلی کمیٹی قائم ، بورڈ پر سیاسی دباؤ کو ختم ، شفافیت یقینی بنانے کیلئے وفاقی حکومت کے نمائندے شامل کئے جائیں، اراکین کمیٹی کا مطالبہ ، سی ڈی اے بورڈ کو آئینی و قانونی حیثیت حاصل ہے، سی ڈی اے بورڈ سیاسی دباؤ برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتا، سول سرونٹ کو بااختیار بنانے کیلئے قانون سازی کی جائے، وفاقی دارالحکومت میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے چینی کمپنی کیساتھ 200 ملین گیلن کی فراہمی کا پروجیکٹ جلد شروع کیا جائے گا ،چیئرمین سی ڈی اے انجینئر فرخند اقبال:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 20:18:47

دشمنوں نے ملک کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا کرپٹ رہنماوٴں نے پہنچایا،ڈاکٹر عبدالقدیر خان:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 19:01:57

قائمہ کمیٹی: ریلوے بحالی کے لیے پینتیس ارب روپے جاری:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 19:01:57

ملتان: این اے 151 میں ضمنی انتخاب کی پولنگ ختم:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 19:01:57

عام انتخابات وقت مقررہ پر ہونگے ، صدر زرداری ،ا یوان صدرمیں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہا بلکہ پارٹی ورکرز سے ملتا ہوں اور یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا،پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف سازش ہو رہی ہیں جن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، صدر کا کراچی میں پارٹی عہدیداروں سے خطاب:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 18:28:21

بلوچستان میں حا لا ت خراب ضرور ہیں مگر مخلصانہ کوششوں سے قابوپایا جاسکتا ہے ، آزادی محض جذباتی نعرے لگانے سے نہیں ملتی ،آزادی کا نعرہ لگانے والوں نے صوبے میں آباد اقوام سمیت بلوچوں کو اعتمادمیں نہیں لیا ، الیکشن میں خون ریزی کے خد شات درست نہیں، پشتون ہمارے بھائی ہیں ان کے تحفظات کو دور کریں گے،گو رنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی کی میڈ یا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 18:28:21

پاکستان اور بھارت کا اعتماد سازی کے موجود ہ اقدامات کو مزید مضبوط کرنے پراتفاق، کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کے تاجروں کے درمیان رابطوں کو فروغ دیاجائیگا، آر پار کشمیریوں کو آمدورفت کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کئے جائیں گے،پاک بھارت خارجہ وزارتوں کے حکام کے درمیان وفود کی سطح کے مذاکرات میں اہم فیصلے:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 18:27:14

جنوبی وزیرستان کے متاثرین کو تمام سہولیات کی فراہمی کے لئے ٹھوس قدامات کئے جارہے ہیں ،فوج قبائلی علاقے میں امن کیلئے ہر دم کو شاں رہے گی، پاک فوج کے آپریشنل کمانڈر میجر جنرل احمد محمود حیات کی میڈیاسے گفتگو:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 18:27:14

میرے خلاف کیسز کھولنے والے خوش رہیں مگر قوم کی جان چھوڑ دیں، آصف زرداری کا سندھ کارڈ اب ختم ہوگیا ، نوازشر یف ،صوبے میں مسلم لیگ (ن) زور پکڑ رہی ہے ، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا پیپلز پارٹی نہیں جانتی ،اتحادی اور مفاد پرست ٹولہ پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار ہے ،چندہفتوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی باتیں توہورہی ہیں مگریہ گڈی گڈے کاکھیل نہیں، تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 18:27:14

جو قانون ایک بار ختم ہو جائے تو وہ دوبارہ لاگو نہیں ہوتا - اٹارنی جنرل عرفان قادر:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 17:50:41

امریکی ایوان نمائندگان پاکستانی امداد میں پینسٹھ کروڑ ڈالر کٹوتی پر متفق ہو گئے:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 17:50:41

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پر پابندی کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 17:00:29

جنوبی پنجاب کے قیام میں تاخیر نہ کریں،فاروق ستار:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 16:18:33

پاک،افغان برطانوی قیادت کا امن کوششیں تیز کرنے پر اتفاق:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 16:18:33

شدت پسندی کی وجہ انصاف کی فراہمی نہ ہونا ہے ،چیف جسٹس دوست محمد:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 16:18:33

ملتان،ضمنی انتخاب کے دوران بعض جگہوں پر گڑبڑ کے واقعات:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 15:09:17

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے بند ہونے تک پولیو مہم بائیکاٹ کا اعلان:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 15:08:48

صدر زرداری سے ملاقات سب کے سامنے ہوگی، نواز شریف:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 15:08:48

سندھ ہائیکورٹ: ملک ریاض چار ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 15:08:48

کابل میں وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے افغان نیشنل فرنٹ کے رہنماؤں کی ملاقات ،افغانستان میں امن واستحکام سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا‘ افغانستان کی تمام سیاسی جماعتوں سے اچھے تعلقات اورمضبوط روابط چاہتے ، افغان شدت پسندوں کے پاکستانی علاقوں پر حملے افسوسناک ہیں افغانستان اور نیٹو فورسزشدت پسندوں کے حملے روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں،وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی گفتگو:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 14:19:12

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 13:22:37

بجلی کی شارٹ فال میں پھر اضافہ،غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 13:22:37

رمضان المبارک کاچانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل ہوگا:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 12:42:53

ڈیرہ مرادجمالی میں زلز لہ،شدت5.2ریکارڈ کی گئی:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 12:42:29

پشاور،یونیورسٹی روڈتہکال سے بوری بند2 لاشیں برآمد:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 12:42:29

سوات، سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ‘ 2 بچے جاں بحق ‘ خاتون سمیت 3 افراد زخمی:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 12:42:29

ڈیرہ غازی خان،بارڈر ملٹری پولیس کی حراست سے قتل ‘ اغواء اور دیگر سنگین مقدمات کا ملزم ہتھکڑیوں سمیت فرار‘ غفلت برتنے پر 2 اہلکار گرفتار:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 12:41:45

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، پیش امام اور خاتون سمیت3افراد جاں بحق ، لیاقت آباد میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن ، 6 افراد کو حراست میں لے لیا:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 12:41:45

شوکت بوسن کے حامی ووٹرز کے نام انتخابی فہرست میں شامل نہیں‘ 40,40 سال سے جو لوگ حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں ان کے نام لسٹ سے خارج ہونے سے پیپلز پارٹی کی دھاندلی واضح ہو گئی ہے ، این اے 151 کے ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار شوکت بوسن کے حامیوں کا الزام:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 12:41:45

ملتان، این اے 151 کی پولنگ میں الیکشن قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی، ووٹرز کو لانے کیلئے ٹرانسپورٹ کا استعمال‘ پولنگ اسٹیشنوں کے قریب امیدوارو ں کے کیمپ قائم ‘ شوکت حیات بوسن کا ووٹر لسٹوں میں اپنے ووٹرز کے ناموں کے عدم اندراج پر شدید ردعمل کا اظہار:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 12:41:00

حج کرپشن کیس، اصغر حسین کی معطلی کا نوٹی فکیشن عدالت میں پیش:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 11:27:14

امریکا:پاکستان کی فوجی امداد میں 65 کروڑ ڈالر کٹوتی کی منظوری:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 11:27:14

کراچی: فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، شہریوں نے 2 ڈاکو مار ڈالے:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 11:26:43

وزیراعظم ایک روزہ دورہ پر افغانستان روانہ:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 11:26:43

ملتان: این اے 151میں ضمنی انتخاب،پولنگ جاری:

وقت اشاعت: 19/07/2012 - 11:26:43