بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

آج کا سوال

تحریک انصاف کے سونامی مارچ کو روکنے کیلئے حکومت نے 14 اگست کو ملک بھر میں تقریبات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا اس اقدام سے لانگ مارچ کو روکا جا سکے گا؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومتی طریقہ بالکل نامناسب اقدام ہے، احتجاج جمہوریت کا حسن ہے اور اسے روکنا نہیں چاہئے۔
لانگ مارچ سے کچھ حاصل نہیں ہونا، آزادی کی تقریبات بھی ضروری ہیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

اشفاق 26-07-2014 07:45:04

واہ کیا زبردست انتقام لیا ہے اس شو باز نے - ادھر اس بچارے بچے کے دونو ہاتھ کٹ گنے اور اس الو کے پٹھے نے دو لوگ معطل کر دے - انتقام تو وہ ہوتا ہے جو اس کی بیٹی نے ..

  مضمون دیکھئیے
یو سف 26-07-2014 04:34:50

ا س کے بھی ھا تھ کا ت دین

  مضمون دیکھئیے
نجی اللہ 25-07-2014 23:41:19

بہت اچھا لگا

  مضمون دیکھئیے
ملک محمدشریف 25-07-2014 23:32:33

مسلمان جب بھی مارا کسی مسلمان نے مارا اور دولت -عہدہ کی لالچ میں یہ شخص تو شکل سے ھی یہیودی ایجنٹ لگتا ھے مگر افسوس کہ مسلمانوں جب مرا اسلام کے نام پر ؟کربلا سے ..

  مضمون دیکھئیے
راو بسیر بھای پھیروہ والا 25-07-2014 21:33:50

سچ ھے یے۔۔۔۔ کافر ھے یے بگدادی

  مضمون دیکھئیے
غلام محی الدین 25-07-2014 21:29:22

وزیر اعلی سے گزارش ہے کہ زمیندار کے بازو کاٹ کر اُسے عبرت کا نشان بنا دیا جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی حرکت کرنے سے پہلے اپنے انجام بارے سوچے۔۔۔

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-06-25)

چوہدری پرویز الٰہی ملک کے پہلے ڈپٹی وزیراعظم بنا دیئے گئے، نوٹیفکیشن جاری،ق لیگ کے وفاقی وزراء، وزرائے مملکت نے حلف اُٹھا لیا،وزیراعظم نے کابینہ کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا

مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈپٹی وزیر اعظم بنادیا گیا ہے اوراس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ چوہدری پرویز الہیٰ ملکی تاریخ کے پہلے نائب وزیراعظم بن گئے ہیں۔ دوسری جانب وزیراعظم پرویز اشرف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا ہے ادھرصدر آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے مسلم لیگ (ق) کے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت سے پیر کی رات ایوان صدر میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں حلف لیا ۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ،چیئرمین سینیٹ سید نیئر بخاری،سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،وفاقی وزراء ،مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔مسلم لیگ (ق) کے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے وفاقی وزراء میں سردار بہادرخان ،شیخ وقاص اکرم،جام محمد یوسف،طالب حسین نکئی ،لیاقت عباس،انور علی چیمہ،چوہدری وجاہت حسین اور غوث بخش مہر شامل ہیں جبکہ وزراء مملکت میں ملک نعمان ،سعید خان مندوخیل ،خواجہ شیراز ،سردار شاہجان یوسف، غیاث میلہ ، آصف توسیف اور اکرم مسیح گل شامل ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -فن و فنکار -کھیل -

چوہدری پرویز الٰہی ملک کے پہلے ڈپٹی وزیراعظم بنا دیئے گئے، نوٹیفکیشن جاری،ق لیگ کے وفاقی وزراء، وزرائے مملکت نے حلف اُٹھا لیا،وزیراعظم نے کابینہ کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 23:00:00

جو معصوم لوگوں کو فرقہ وارانہ اور دیگر تضادات کی بنیاد پر قتل کررہے ہیں انہیں انسانیت کا قاتل سمجھتے ہیں، محمود خان اچکزئی ، ظلم وجبر کے خلاف میدان عمل میں نکلے ہیں ، اگر ملک کو بچانا یا چلانا ہے تو فوج اور خفیہ ایجنسیوں کا سیاست سے کردار ختم کرنا ہو گا ، نئے عمرانی معاہدے کے تحت تمام اقوام کو ان کے ساحل وسائل پر اختیار دینا ہوگا ، پشتونوں کا ملک اور صوبے میں دوسرے درجے کے شہری کی حیثیت سے رہنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بلوچستان میں پشتونوں کو زندگی کے تمام شعبوں میں برابری دی جائے ورنہ الگ صوبے کا اعلان کرسکتے ہیں ، جہاد کا شوق رکھنے والے افغان حکومت میں شامل بڑے مجاہدین کو قائل کریں تو ساتھ دینے کو تیار ہیں ، باجوڑ سے وزیرستان تک امن کا خواب اس وقت تک پورا نہ ہوگا جب تک وہاں کے پشتونوں کو فیصلے کا حق نہیں دیا جاتا ، انتخابات سے بائیکاٹ لندن اے پی سی کے فیصلے پر کیا ، افسوس کہ 36 جماعتوں میں سے اکثر کے قائدین اقتدار کی بوسونگھ کر الیکشن میں کود پڑے ، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا پشتونخواہ میپ کے زیر اہتمام کوئٹہ میں بڑے جلسہ سے خطاب:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 22:50:52

راولپنڈی ، 14 سو کنال اراضی الاٹمنٹ کیس ، سپیشل جج اینٹی کر پشن کا ملک ریاض سمیت 7 افراد کیخلاف وارنٹ گرفتاری کے حکم پر عملدرآمد روکنے کاحکم:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 22:50:52

مشرف اور زرداری میں کوئی فرق نہیں ،عدلیہ کیخلاف سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،نوازشر یف ،عام انتخابات سے قبل وسیع تر اتحاد وجود میں آئیگا ،موجودہ حکمرانوں کے اتحادی شامل نہیں کریں گے ،پاکستان کے روشن اور محفوظ مستقبل کا ایجنڈا ہمارے پاس ہے، ہم ہی ملک کی اقتصادی حالت بدلیں گے،نوجوان روشن پاکستان کے ضامن ہیں انہیں مایوس نہیں ہونے دیں گے،مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف کا مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 22:50:52

بھارت سے تجارت سمیت تمام معاملات پر بات چیت جاری ہے ،مذاکراتی عمل میں پیشرفت ہوئی تو بھارت کو 30دسمبر ایم ایف این اسٹیٹس دے دیا جائیگا ، سیکرٹری تجارت ظفر محمود کاانٹرویو:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 22:37:13

بابر اعوان نے موجودہ ایوان صدر کو پر ویز مشرف کے دور کا تسلسل قرار د دیدیا،مشرف دور میں بھی ایوان صدر میں آرڈیننس فیکٹری تھی جو آج بھی چل رہی ہے ، میں آرڈیننسوں کے سخت خلاف ہوں ، 4سال سے کہہ رہا ہوں کچھ لوگ یہاں بنگلہ دیشی ماڈل لاناچاہتے ہیں،این آر او عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نے مجھے بھی بطور وزیر قانون طلب کیا ، نئے وزیر قانون کو طلب کر سکتی ہے،صدر اور وزیر اعظم کے لئے مراعاتی بل کئی دنیاوی خدا پیدا ہوکریگا یہ آئین کے خلاف ہے اسکو واپس لیا جا نا چاہیے، سابق وزیرقانون سینیٹر بابر اعوان کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 22:37:13

پاکستان کا شام کی جانب سے ترکی کے طیارے کو مار گرانے کے واقعہ پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 22:36:38

پاک بھارت تعلقات معمول پر آرہے ہیں،60 سال کے مسائل چھ دن، چھ ہفتوں یا چھ مہینوں میں حل نہیں ہوسکتے،مسائل کے حل کیلئے وقت درکار ہے،پڑوسی ملک کو اندورنی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقت ملنا چاہیے، بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 22:36:38

سپریم کورٹ میں ملک ریاض کیخلاف راجہ فیاض قتل ازخود نوٹس کی سماعت ، ایف آئی اے کوانسانی حقوق کے مقدمات میں ریلیف کیلئے ارسلان افتخارکو کروڑوں روپے د ینے کے تناظرمیں کیس کی تحقیقات کرنے کاحکم،زائدبخاری کا اعتراض ، عدالت سول اورپہلے سے طے شدہ معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی ،ملک ریاض کے وکیل کا موقف ،دورکنی بنچ عدم اعتماد،ازخودنوٹس کی سماعت کیلئے تین رکنی بنچ تشکیل دینے کی استدعا:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 22:36:38

وفاقی کابینہ میں ق لیگ کے 20 سے زائد ارکان کی شمولیت کا امکان:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 21:27:41

گیاری کی یاد میں گلگت بلتستان کے 7اضلاع میں شہدا کی تصویر پر مبنی یادگاروں کا افتتاح ، عوام کیلئے کھول دیا گیا:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 21:27:41

گیاری اپریشن میں درپیش مشکلات کے باوجود پاک فوج ہمت حوصلے سے شہدا کی تلاش میں مصروف عمل ہیں سرچ آپریشن آخری شہید کی تلاش تک جاری رہے گا ، گیاری میں صرف پاک آرمی کی ٹیمیں کام کر رہی ہیں ، غیر ملکی اور سویلین واپس جا چکے ہیں ، گیاری آپریشن ایسا مشکل آپریشن ہے جس میں دنیا کے جدید ترین آلات بھی ناکام ہو چکے ہیں ، پوری قوم کی دعائیں اور نیک تمنائیں پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ ہیں ، شہدا کیلئے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں یاد گاریں بنائی گئی ہیں ، آپریشن مکمل ہونے کے بعد گیاری کے مقام پر بڑی یادگار بنائی جائے گی،فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل اکرام الحق کی روز سٹی پارک گلگت میں شہدا گیاری کی تصویر پر مبنی یادگار کے فتتاح اور پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 21:27:41

قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان میں نئے مالی سال 2012-13ء کا 19 ارب 3 کروڑ 90 لاکھ مالیت کا بجٹ پیش کر دیاگیا:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 21:27:09

راولپنڈی، انسداد بدعنوانی کی عدالت نے ملک ریاض کے خلاف جاری وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 21:27:09

پاکستان کا دیر میں سرحد پار سے دہشتگرد حملوں پر افغان ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے حملوں اور 6 پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر شدید احتجاج ، آئندہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں ، افغانستان سے مطالبہ:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 21:27:09

وزیراعظم کے مردان ہاؤس نہ آنے پراے این پی سندھ کے صدر شاہی سید ناراض، وزیراعظم ہماری دعوت قبول نہیں کرتے تو ہمیں بھی ملنے کا شوق نہیں ،شاہی سیدکاپرویزاشرف کیساتھ ملاقات سے صاف انکار:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 20:46:29

ق) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان نائب وزیر اعظم کے نوٹیفکیشن کا معاملہ طے نہ ہو سکا، (ق) لیگی وزرا کی تقریب حلف برداری کا شیڈول کئی مرتبہ تبدیل کرنا پڑا:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 20:46:29

سپریم کورٹ میں صحافیوں کے ملک ریاض سے پیسے لینے پر تحقیقاتی کمیشن بنانیکی درخواست کی سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 20:45:43

(ق) لیگ میں وفاقی کابینہ میں شمولیت اور وزارتوں کی تقسیم پر اختلافات پیدا ہوگئے ، (ق) لیگ خیبر پختونخواہ کی قیادت وزارتوں کی تقسیم میں نظرانداز کرنے پر مرکزی قیادت سے ناراض:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 20:44:53

توانائی کے بحران نے پوری قوم کو کربناک عذاب میں مبتلا کردیا ہے،میاں شہباز شریف،بجلی کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے پنجاب کے ساتھ غیرمنصفانہ سلوک بند ہونا چاہیئے،گھنٹوں بجلی کی بندش سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے، بجلی کی قلت عوام پر بجلی بن کر گر رہی ہے، معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، سخت گرمی میں نہ جانے کس بنا پر پنجاب اور عوام کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے،وزیراعلی محمد شہباز شریف کی اقبال پارک کے شکایات سیل میں سائلین کی شکایات سننے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 20:44:53

افغان شدت پسندوں نے اغوء کئے گئے 17پاکستانی فوجیوں،2شہریوں کوافغانستان لے جاکرشہیدکردیا، افغانستان کی حدود سے پاکستانی حدودمیں حملوں میں اضافہ ، لوئر دیر میں ترپمان کی چوٹیوں پر راکٹوں سے حملہ ، پاکستانی پوزیشنوں پر سنائپرز سے فائرنگ ، پاکستان کا سرحدپارسے حملوں بڑھتے ہوئے واقعات پرافغانستان سے سیاسی وعسکری سطح پر شدید احتجاج ، افغان فوج ملک میں موجود شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں کیخلاف کارروائی نہیں کر رہی ہے،عسکری حکام، ہم اپنا فرض پورا کر رہے ہیں افغانستان اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرے،مشیرداخلہ کاافغان وزیرداخلہ سے رابطہ:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 20:11:08

وزیراعظم کی ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو آمد، حمایت پر الطاف حسین اور دیگر قائدین سے اظہارتشکر، ایسے فیصلے کریں کہ عوام یاد رکھیں ، ایم کیوایم کے قائدکی نئے وزیراعظم کو جرات مندانہ فیصلے کرنے کی نصیحت ،بروقت الیکشن کے انعقاد ، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ ، الطاف حسین کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا ،توانائی بحران اور کراچی میں امن کیلئے کوئی کسر اٹھانہ رکھو ں گا ، مفاہمتی سیاست آگے بڑھائینگے ، اداروں کو مضبوط کیاجائیگا،وزیراعظم کی قائدتحریک سے ٹیلی فونک گفتگو:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 20:11:08

ایفی ڈرین کیس:وارنٹ گرفتاری کیخلاف علی موسی گیلانی کی درخواست مسترد:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 19:21:38

صدر زرداری کو پنجاب سے کوئی لگاوٴ نہیں، شہباز شریف:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 17:49:33

اقوام متحدہ نے پاکستان کو پوست کی پیداوار سے پاک ملک قرار دیدیا، افغانستان میں سالانہ 30 ارب ڈالر مالیت کی منشیات پیدا ہوتی ہیں جس کی اسمگلنگ کا بڑا روٹ پاکستان ہے، رپورٹ:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 17:49:33

پیپلز پارٹی پٹیشنوں کے نیچے دب گئی،رحمان ملک:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 17:38:00

اے این پی کے سینیٹر شاہی سید وزیراعظم سے ناراض ہوگئے ، ملاقات سے انکار:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 17:38:00

کراچی، وزیراعظم کی پیر پگاڑا سے ملاقات، متحدہ کے مرکزنائن زیرو کا دورہ، لوگ سمجھتے تھے کہ پی پی پی اور ایم کیو ایم ایک ساتھ نہیں چل سکتیں، ایم کیو ایم نے اپنے رویئے سے اس بات کو غلط ثابت کر دیا ،راجہ پرویز اشرف:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 16:51:10

کراچی ، فائرنگ اور پرتشددو اقعات میں مزید 5افراد جان بحق ، خاتون سمیت 3افراد زخمی ،ماڑی پورپولیس کی کارروائی ،لیاری گینگ وار سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر فرقان ٹنٹا گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد، ملزم کا دوران تفتیش دوسال کے دوران60 سے زائد افراد کو قتل انکشاف:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 16:30:38

لوگوں نے سپریم کورٹ کو ریکوری کورٹ بنا دیا ہے، ایک کروڑ روپے سے زائد بل وصول کرنے کے بعد اس شخص سے مزید کیا لینا ہے ، عدالتوں میں اتنے زیادہ مقدمات ہیں کہ ججوں کو سر کھجانے کو بھی فرصت نہیں، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری اور جسٹس خلجی عارف حسین کے کے ای ایس سی کے مقدمہ میں ریمارکس:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 16:30:38

سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ بدھ کو این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت کرے گا، سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری اور سندھ ہائی کورٹ میں سوئس حکام کو خط لکھنے بارے درخواستیں دائر:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 16:30:38

لندن اولمپکس میں اعصام الحق قریشی کی شمولیت کا فیصلہ 28جون کو ہوگا:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 16:15:21

سانحہ گیاری: سرچ ٹیمیں جوانوں کے رہائشی علاقے میں داخل:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 16:15:21

صدر اور وزیراعظم کو مراعات کے بل اور آرڈیننس کا مخالف ہوں، بابر اعوان:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 16:14:55

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل سر ڈیوڈ رچرڈز کی ملاقات:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 16:14:55

سب کو ساتھ لیکرچلنا چاہتے ہیں،وزیراعظم ، کراچی ملک کی شہ رگ ہے،اس میں امن کا قیام ہماری ترجیح ہے، ملک میں توانائی اور امن و امان بڑے مسائل ہیں، راجہ پرویز اشرف کی پیر پگاڑا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 16:14:55

ڈاکٹرشکیل کو اٹک جیل منتقل کیا جائے ،بشیر بلور:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 14:29:01

ساری عدالتی سرگرمیوں کے راستے لاہور جاتے ہیں، رحمان ملک:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 13:42:24

ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشن تین روز کیلئے بند ،صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 12:40:03

کراچی میں قتل و غارت گری کاسلسلہ جاری ،فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 4افراد جان کی بازی ہارگئے:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 12:40:03

لاہور ، سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان میں مبینہ پولیس مقابلے، 7ڈاکو ہلاک، فائرنگ کے تبادلہ میں دو پولیس اہلکار شہید:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 12:38:58

اپر دیر،سکیورٹی فورسز پر حملہ،تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کرلی:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 12:38:58

مطالبات تسلیم نہ ہونے پر پنجاب کے مختلف شہروں کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال آٹھویں روزداخل، غریب مریض رل گئے:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 12:38:06

سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے چوکس رہیں،شہریوں کو ریلیف دینے کیلئے عالمی اداروں کی مشاورت سے ویئر ہاؤسز کے قیام کا پلان مرتب کیا جائے، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا مینارِ پاکستان ٹینٹ آفس میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس سے خطاب:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 12:38:06

سپریم کورٹ میں صدر زرداری کی آئینی استثنیٰ اور دو عہدے رکھنے کیخلاف درخواست دائر ، صدرآئین کے آرٹیکل 43 کے تحت دو عہدے نہیں رکھ سکتا،صدر مملکت کو اقتدار سے بدنیتی کرنے پر عہدے سے ہٹایا جائے، درخواست گزار:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 12:38:06

افغان شدت پسندوں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ،6اہلکار شہید:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 12:27:16

راجہ پرویز اشرف کو وزیراعظم بنانا افسوسناک ہے ،عاصمہ جہانگیر:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 12:27:16

کل سے مون سون کی بارشیں شروع ہونے کا امکان:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 11:34:42

تحریک انصاف کا باجوڑ میں انتخابی سرگرمیوں کا آغاز:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 11:34:42

سپریم کورٹ: صدر زرداری کے آئینی استثنیٰ کیخلاف درخواست دائر:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 11:34:42

دْہری شہریت کیس: ایم این اے زاہد اقبال کی رکنیت معطل:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 11:34:00

وزیراعظم آج کنگری ہاوٴس اور نائن زیرو کا دورہ کریں گے:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 11:34:00

مسلم لیگ ق کے وزراء آج حلف اٹھائیں گے:

وقت اشاعت: 25/06/2012 - 11:34:00


کراچی، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف متحدہ کے مرکز نائن زیرو کے دورہ کے بعد متحدہ رہنمائوں‌کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


کراچی،‌وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کنگری ہائوس میں پیر پگاڑا سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور،‌سینیٹر بابر اعوان لاہور ہائیکورٹ‌میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد، لاپتہ افراد کے اہلخانہ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں۔


لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف لاہور میں پارٹی کے نئے صدارتی دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


تیمر‌گرہ،تاجر حضرات غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور، وزیراعلی پنجاب میاں‌شہباز شریف مینار پاکستان پر اپنے ٹینٹ آفس میں کھلی کچہری میں عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور، میو ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث مریض پریشان بیٹھے ہیں۔


گلگت، گیاری سیکٹر میں شہید ہونیوالے جوانوں کیلئے بنائی گئی یادگار کی افتتاحی تقریب میں بچے یادگار پر پھول رکھ رہے ہیں۔


گلگت، میجر جنرل اکرام الحق گیاری سیکٹر میں شہید ہونیوالے جوانوں کیلئے بنائی گئی یادگار کی افتتاحی تقریب میں پھول رکھ رہے ہیں۔