بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

آج کا سوال

اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی وی کی عمارت، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان، طاہر القادری، پرویز خٹک، شیخ رشید سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف وارنٹ‌گرفتاری جاری کر دیا ہے، آپ کے خیال میں کیا موجودہ حالات میں وارنٹ گرفتاری نئے سیاسی ہنگامے کا پیشہ خیمہ ثابت ہوں گے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
وارنٹ گرفتاری معمول کی کارروائی ہے اس سے موجودہ حالات پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
وارنٹ گرفتاری سے ملکی سیاست میں نیا ہنگامہ برپا ہو جائیگا۔حکومتی مشکلات میں اضافہ ہو جائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

عدےل 26-11-2014 15:50:44

اچھی اور خوش ائن بات ہے

  مضمون دیکھئیے
Imran khan 26-11-2014 10:35:51

This so worng

  مضمون دیکھئیے
سید محمد آ غا 26-11-2014 00:09:29

آپ جو کر رہیں بہت آچھا ہے

  مضمون دیکھئیے
محمد شاہ زیب صدیقی 25-11-2014 21:51:08

اللہ ایسے لوگوں کو ڈھیل دیتا رہتا ہے انشاء اللہ بہت جلد یہ لعنتی جہنم واصل ہوگا۔

  مضمون دیکھئیے
محمد حیات 25-11-2014 16:55:38

فضل الرحمِن منافق اآدمی ہے۔ اس کا بھائی بھی ایسا ہی ہے۔ ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
اوان 25-11-2014 14:30:44

بہت

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-06-16)

سازشیں ہورہی ہیں، جمہوریت کو پٹری سے نہیں اترنے دینگے ، وزیراعظم، لوگ کہتے ہیں کہ ہم اداروں کا احترام نہیں کرتے ، ہم پر تنقید کرنیوالے جب جدہ گئے تو پیپلزپارٹی عوام کے ساتھ تھی، یوسف رضا گیلانی کا مردان میں جلسہ عام سے خطاب

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے وعدہ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی جمہوریت کو پٹری سے نہیں اترنے دے گی، جمہوریت کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، پانچواں بجٹ اور سینیٹ انتخابات روکنے کیلئے بھی سازش کی گئی۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی مردان میں جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ جب پیپلزپارٹی اقتدار میں آئی تو سازشیں شروع ہوئیں، کوشش کی گئی کہ پیپلزپارٹی انتخابات میں کامیاب نہ ہو، پانچواں بجٹ اور سینیٹ انتخابات روکنے کی بھی سازش کی گئی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم اداروں کا احترام نہیں کرتے ، ہم پر تنقید کرنیوالے جب جدہ گئے تو پیپلزپارٹی عوام کے ساتھ تھی، پیپلز پارٹی نے 73ء کا آئین بحال کرکے اداروں کو مضبوط کیا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت جمہوریت کے خلاف سازش ہورہی ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کشمیر -تجارتی -کھیل -

خیبر ایجنسی ، تیراہ میں دہشتگردوں اور کوکی خیل قبائل کے درمیان جھڑپ ، 4 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 23:11:24

پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کے تناظر میں ہونے والی فلیگ میٹنگ اچانک منسوخ کر دی،کوئی وجہ نہیں بتائی گئی،بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل آر کے پلٹا کا دعویٰ:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 23:11:24

(ن) لیگ اور جماعت اسلامی کا گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ، دونوں جماعتوں کا عدلیہ کا بھر پو رساتھ دینے کا اعلان،گرینڈ الائنس کیلئے اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کئے جائیں گے، سید منور حسن،عدلیہ امید کی آخری کرن ہے ، کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، جماعت اسلامی اور (ن) لیگ کے قائدین میں مزید ملاقاتیں ہوں گی،وزیراعلی پنجاب کی جماعت اسلامی کے قائدین سے ملاقات کے بعد میڈیا کو بریفنگ:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 22:45:24

ہم نصابی سرگرمیوں میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان،نوجوان ملک کو مشکلات سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی مکمل اہلیت رکھتے ہیں، شہبازشریف،پنجاب حکومت ہونہار طلباو طالبات کو مری کے گورنر ہاؤس اور سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرا رہی ہے جہاں کبھی آمر اور حکمران ٹھہرتے تھے،تحریر ی و تقریری مقابلوں میں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں 12 کروڑ روپے کے انعامات کی تقسیم:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 22:45:24

ملک بھر کے طلباوطالبات کا ہونہار طالب علموں کی حوصلہ افزائی پروزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کو خراج تحسین،پنجاب سے پھوٹنے والی امید کی کرنیں پورے ملک کو روشن کریں گی،سندھ کی طالبہ ، شہبازشریف نے تقریب میں بلا کر احساس دلایا ہے کہ ہم اسی وطن کے باسی ہیں،بلوچ طالبعلم،کاش شہبازشریف پنجاب کی بجائے خادم بلوچستان بن جائیں،احمد وقاص،وزیراعلیٰ پنجاب نے چاروں صوبوں سے لوگوں کو تقریب میں بلا کر قومی یکجہتی کے عمل کو مستحکم کیا ہے،طالب علم خیبرپختونخوا:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 22:45:24

عدلیہ نے ارسلان افتخار، ملک ریاض اور انکے داما کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے،جس شخص نے عدلیہ کیخلاف سازش کو بے نقاب کیا قوم کو اسے سلام کرنا چاہیے، پوری قوم سپریم کورٹ کیساتھ ہے ، اسکے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے،صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کی مینار پاکستان میں وزیر اعلیٰ ٹینٹ آفس میں میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 22:14:55

فرانس نے سوات کے قریب منڈا ڈیم کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کیلئے ایک کروڑ 10لاکھ ڈالر فراہم کردےئے ،تعمیر کیلئے ڈیڑھ ارب یورو فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے،چیئرمین واپڈا شکیل درانی کی یہاں میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 22:14:55

مزید 2 لاپتہ افراد بازیاب ہو گئے ، لاپتہ افراد کی بازیابی کی تنظیم ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کا اعلان:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 22:14:55

جمہوریت کیخلاف سازشیں کرنے والی قوتیں سن لیں حکومت جمہوریت کو پٹری سے نہیں اترنے دے گی، لوگ کہتے ہیں کہ ہم اداروں کا احترام نہیں کرتے ، ہم نے 1973ء کے آئین کو بحال کر کے اداروں کو مضبوط کیا ، جب نواز شریف جدہ بیٹھے تھے تو پیپلز پارٹی عوام کی لڑائی لڑ رہی تھی ، موجودہ حکومت کے اقتدا رمیں آتے ہی اس کیخلاف سازشیں شروع ہو گئی تھیں ، پیپلز پارٹی کو سینٹ انتخابات اور پانچواں بجٹ پیش کرنے سے روکنے کیلئے سازشیں کی گئیں ، ہم نے عوامی حمایت سے تمام سازشوں کو ناکام بنایا ،پیپلز پارٹی نے پشتونوں کو شناخت دینے کا وعدہ پورا کیا، فاٹا کے غیور عوام نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی کیلئے قربانیاں دی ہیں،لاڑکانہ کے بعد مردان پیپلز پارٹی کا دوسرا گڑھ ہے ، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا مردان میں جلسہ عام سے خطاب:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 22:14:00

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صارفین مشکلات کا شکار ہیں، وفاقی وزیر پانی و بجلی احمد مختار:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 22:14:00

کوہستان ویڈیو سکنڈل ، جوڈیشل کمیشن کا دورہ کوہستان مکمل ، صوبائی حکومت نے ایک بارپھر لڑکیوں کے زندہ ہونے کی تصدیق کردی، انسانی حقوق کی تنظیموں کی نمائندہ خواتین کا تمام لڑکیوں کے زندہ ہونے کی تصدیق سے انکار:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 21:33:11

وزیراعظم کی مردان آمد سے قبل تیز آندھی ، جلسہ گاہ کے شامیانے اور ٹینٹ اکھڑ گئے ، پنڈال کا نظام درہم برہم ہوگیا،پی ایس ایف کے کارکنوں نے جلسے کیلئے بنائے گئے سٹیج پر قبضہ کر لیا:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 21:33:11

ارسلان افتخار اور ملک ریاض کیس دو فریقین کا آپس کا معاملہ ہے، اے این پی مکمل طور پر غیر جانبدار ہے گی،عوامی نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر سینیٹر حاجی محمد عدیل کا بیان:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 21:33:11

امریکا پارلیمنٹ پر قابض ہونے کی کوشش کررہا ہے، دہشت گردی کے نام پر اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا، ملک میں گزشتہ 10برس سے خارجہ پالیسی تھی کہ امریکا ہمارا سٹریٹجک پارٹنر ہے، امریکا جو بھی کرے ہم اس کی مخالفت نہیں کریں گے،جمعیت علماء اسلام (ف)کے امیر اور قومی کشمیر کمیٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی گفتگو:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 20:34:05

سازشیں ہورہی ہیں، جمہوریت کو پٹری سے نہیں اترنے دینگے ، وزیراعظم، لوگ کہتے ہیں کہ ہم اداروں کا احترام نہیں کرتے ، ہم پر تنقید کرنیوالے جب جدہ گئے تو پیپلزپارٹی عوام کے ساتھ تھی، یوسف رضا گیلانی کا مردان میں جلسہ عام سے خطاب:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 20:34:05

پاکستان کا مذاکرات کیلئے بھارت جانے والا وفد پرواز روانہ نہ ہونے کے باعث بھارت نہ جا سکا، لاہور میں ہی پھنس گیا:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 20:28:53

عدلیہ کے خلاف ہونے والی سازش کے پیچھے بڑے بڑے چہرے چھپے ہیں جن کو بے نقاب ہونا ہو گا، قوم کو ملک بچانے کیلئے آئندہ انتخابات میں دونوں جماعتوں کو عبرت کا نشان بنانا ہو گا، حکمران کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں سبز پاسپورٹ والوں کی تذلیل کی جاتی ہے ، امریکہ پاکستان کو اپنی کالونی سمجھ کر چلا رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کی سلامتی اور خود مختاری بھی خطرے میں ہے ،بیرون ملک بسنے والے پاکستانی مایوس نہ ہو ں آنے والا وقت ترقی اور خوشحالی کا ہے،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی فرانس میں تحریک انصاف کے مختلف وفود سے گفتگو:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 20:28:53

آنے والوں کو یہاں سب خوش آمدید کہتے ہیں جانے والوں کو نہیں پوچھا جاتا ،وزیراعظم ،مفاہمت کی سیاست کوفروغ دیا ہے، پیپلز پارٹی نے کھوکھلے نعرے نہیں لگائے ، عملی اقدامات کرنا پڑتے ہیں، بجلی کے بحران کے حل کیلئے دیا میر بھاشا ڈیم، تھرکوئل، بونجھی، مونجی ڈیم سمیت مختلف پراجیکٹ شروع کئے ہیں ، ان منصوبوں کی تکمیل سے بجلی کا بحران ہمیشہ کیلئے حل ہو جائیگا، اعلیٰ سرکاری افسران کو اپنی حدود میں اور سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنا چاہئے، سول سروسز اکیڈمی کے ملازمین کیلئے رہائشی سکیم بنائی جائے گی،یوسف رضا گیلانی کا سول سروسز اکیڈمی میں تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 20:28:53

خیبر ایجنسی،لنڈی کوتل بس سٹینڈ کے قریب دھما کہ ،ہلاکتوں کی تعداد25 ہو گئی ،50سے زائد زخمی ، دھماکے سے 12دکانیں اور10گاڑیاں مکمل تباہ ،متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،دھماکے سے قریبی دکانوں اور گھروں میں آگ بھڑی اٹھی ، خاصہ دار فورس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دئیے ، علاقے میں سرچ آپریشن ، 3 مشتبہ افراد گرفتار:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 19:18:47

27 خود مختار حکومتی اداروں کا آڈیٹر جنرل سے آڈٹ کروانے سے انکار ،نادرا، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی، نیشنل بینک ، ڈی ایچ اے ایف ڈبلیو او شامل ہیں، کئی وفاقی وزارتیں بھی آڈیٹر جنرل سے آڈٹ کروانے سے انکار کر چکی ہیں،آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو خط:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 19:18:47

صدر مملکت کے اے ڈی سی کی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان سٹیٹ آئل میں براہ راست ڈپٹی جنرل منیجر تعیناتی، آڈیٹر جنرل کا تعیناتی کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تحقیقات کرانے کا حکم،پی ایس او میں 10 ستمبر 2010ء کو ڈیپوٹیشن پر تقرری ہوئی، 21دسمبر2010ء کو ریگولر کر دیا گیا، رپورٹ میں انکشاف:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 19:18:15

کوہستان ویڈیو سکینڈل کی مزید 2 لڑکیاں کمیشن کے سامنے پیش ،ایک لڑکی بیماری کے باعث پیش نہ ہو سکی،شواہد ہیں کہ ویڈیو اسکینڈل کی تمام لڑکیاں زندہ ہیں ،آج 2 لڑکیاں کمیشن کے سامنے پیش بھی کر دی گئیں، صوبائی وزیر اطلاعات،کمیشن کے سامنے پیش ہونے والی 2خواتین کے بارے میں تسلی نہیں کہ یہ ویڈیو والی خواتین ہیں ، فرزانہ باری:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 19:18:15

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز جنیوا کے ہسپتال میں وفات پا گئے، صرف 8ماہ تک ہی ولی عہد رہ سکے، صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا سعودی ولی عہد کی وفات پر افسوس کا اظہار:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 19:18:15

سندھ بارز میں عرفان قادر، اعتزاز اور زاہد بخاری کے داخلے پر پابندی:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 17:41:54

سعودی ولی عہد شہزادہ نائف بن عبدالعزیز انتقال کرگئے:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 17:13:20

لوڈشیڈنگ کیخلاف ملک کے متعدد شہروں میں مظاہرے:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 17:13:08

ندیم ایڈووکیٹ کو عدالتی حکم پر گرفتار کیا گیا، ترجمان نیب:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 17:13:08

حکو مت اور عدلیہ کے درمیان محاذآرائی کا کوئی خطرہ نہیں ،حکو مت عدلیہ کیخلاف سازش کر کے مشرف والی غلطی نہیں کر یگی ،ارسلان افتخار کے معاملے پراٹارنی جنرل کو فوری اقدامات کر نا چاہیے،جو لوگ ذمہ دار ہیں انکے خلاف سخت کاروائی کر نی چاہیے ، وکلاء سپریم کور ٹ اور چیف جسٹس کے ساتھ ہیں ،کسی کو چیف جسٹس کو ارسلان افتخارکے سیکنڈل میں ملوث کر نا قابل مذمت ہے،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر یاسین آزاد کی سیکر ٹری جنرل اسلم زار اور نائب صدر عمرانہ بلوچ کے ہمراہ پر یس کا نفر نس:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 17:13:08

شفاف انتخابات اولین ترجیح ہے ، فی الحال الیکٹرانک ووٹنگ کا استعمال ممکن نہیں، بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں،سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں شفاف انتخابات کرائیں گے،انتخابی اخراجات کے تعین مانیٹرنگ کیلئے سٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ،انتخابی فہرستیں ایک ماہ میں مکمل ہو جائیں گی،قبائلی علاقوں میں انتخابی عمل کیلئے دیگر اداروں کی مدد لیں گے، قائمقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس شاکر اللہ جان کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 15:56:10

نہیں کہتا کہ حالات آئیڈیل ہیں، پہلے سے بہتر ضرور ہیں،کراچی آؤں تو کہا جاتا ہے کہ وائسرائے آ گیاہے ،کراچی میں سارا معاملہ پیسہ ہے ، وزیر داخلہ ،بدامنی کی بنیاد پیسہ ہی ہے،وزیر داخلہ سینیٹر کی حیثیت سے تھا، معطلی کے بعد تھوڑا آف ڈیوٹی محسوس ہوتا ہے،لیاری میں کبھی آپریشن نہیں ہوا ، قانون شکنوں کیخلاف ٹارگیٹڈ کارروائی کی گئی ، ضرورت پڑی تو کراچی میں دوسرے صوبوں سے فورس طلب کریں گے،چوہدری نثار اپنی ملک ریاض سے لڑائی میں حکومت کو نہ گھسیٹیں،(ن) لیگ کی جمہوریت کیخلاف مہم ٹھیک نہیں، انہیں غنڈہ گردی کی پرانی عادت ہے ،(ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کو ناکام بنانے کا کوئی موقع ضائع نہیں ہونے دیا،ارسلان افتخار معاملہ کی تحقیقات وزارت داخلہ کو سونپی گئیں تو شفاف تحقیقات کریں گے ، میڈیا مجرموں کے بارے میں انتظامیہ کو خبر دے 24 گھنٹوں میں کارروائی ہو گی،مشیر داخلہ رحمن ملک کی کراچی میں میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 15:56:10

تھرکول منصوبہ 300 سال تک توانائی کی ضروریات پوری کرسکتاہے،ہم نے قومی اداروں میں اصلاحات کا نظام متعارف کرایا ،وزیراعظم ،جمہوری حکومت نے زرعی اجناس پر سبسڈی دی، کسان دوست اقدامات سے زراعت کو فروغ ملا ہے ،غربت کے خاتمے کیلئے ٹارگٹڈ سبسڈیز دی ہے ،چیلنجز اور مشکلات کے باوجود معاشی اشاریہ درست سمت میں جا رہے ہیں ، اعلی سرکاری افسران سیاست سے دور رہ کر معاشی اصلاحات میں اپنا کردار ادا کریں، وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا سول سروسز اکیڈمی کی تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 15:56:10

قومی خاتون ایتھلیٹ مبین اختر کی پر اسرار ہلاکت کا معمہ تا حال حل نہ ہو سکا ،لواحقین مبین اختر کی موت کو حادثاتی قرار دینے پر بضد ، قریبی ذرائع نے موت کی وجہ خاندان کے بعض افراد کی جانب سے مبین اختر کی اس کے منگیتر سے شادی کی مخالفت قرار دیدی:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 15:55:05

کوئٹہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ،2افراد ہلاک، متعدد زخمی:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 15:37:17

کراچی میں سیاسی ، لسانی اور فرقہ وارانہ مافیا سرگرم ہے ، رحمن ملک:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 15:37:17

بعض اینکرز ذاتی مفاد میں پوری کمیونٹی بدنام کررہے ہیں،رانا ثناء اللہ:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 15:36:31

فی الحال انتخابات کیلئے ووٹنگ مشین کا استعمال ممکن نہیں ،جسٹس شاکر اللہ جان:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 15:36:31

لنڈی کوتل بازار دھماکا،جاں بحق افراد کی تعداد25ہو گئی،دھماکہ بارود بھری گاڑی میں ہوا، دھماکے سے 12دکانیں اور بازار میں کھڑی10گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 15:06:45

ملک ریاض کے دکھڑوں سے بطور وکیل میرا تعلق نہیں،زاہد بخاری:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 14:09:56

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا کی دوسرے روز بھی ہڑتال:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 14:09:56

لنڈی کوتل بازار میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد14ہو گئی، 30افراد زخمی:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 13:03:39

پشاور ، متنی میں گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 12:24:37

حیدرآباد،فائرنگ سے سیاسی کارکن سمیت 2 افراد ہلاک، 4 زخمی:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 12:24:37

کراچی ، شہر قائد میں موت کا رقص جاری ، پرتشدد واقعات میں مزید 3افراد ہلاک،پولیس اہلکار زخمی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد 10ہوگئی:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 12:23:46

پاکستان بارکونسل نے ارسلان افتخار کے معاملے پر21جون کولاہور میں وکلا کنونشن طلب کرلیا، ارسلان کیس میں قانون کے مطابق کارروائی کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں،پاکستان بارکونسل کا اٹارنی جنرل سے مطالبہ:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 12:23:46

ریاست اور جمہوریت سے لڑنے والوں کا انجام عبرت ناک ہوتاہے ،مشاہد اللہ خان ، ملک ریاض کی ڈوریں کہیں اور سے ہلائی جارہی ہیں، سپریم کورٹ پر اپنی ناجائز دولت کے بل پر جھوٹے الزام عائد کرنے والے ملک ریاض کا زوال شروع ہوگیا ہے ، ملک ریاض کے سفر کا اختتام وہیں ہوتا نظر آرہا ہے جہاں سے اس نے آغاز کیا تھا ‘مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان کا انٹرویو:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 12:23:46

موبائل وڈیو اسکینڈل، انکوائری کمیشن کوہستان کے گاؤں گدار روانہ:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 11:34:17

شمالی علاقوں میں ہلکے درجے کا زلزلہ،شدت3.3ریکارڈ کی گئی:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 11:33:39

ملک میں بجلی کا بحران سنگین،شارٹ فال8ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 11:33:39

خیبر ایجنسی:لنڈی کوتل بازار میں دھماکا،9جاں بحق:

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 11:33:39