بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

آج کا سوال

تحریک انصاف کے سونامی مارچ کو روکنے کیلئے حکومت نے 14 اگست کو ملک بھر میں تقریبات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا اس اقدام سے لانگ مارچ کو روکا جا سکے گا؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومتی طریقہ بالکل نامناسب اقدام ہے، احتجاج جمہوریت کا حسن ہے اور اسے روکنا نہیں چاہئے۔
لانگ مارچ سے کچھ حاصل نہیں ہونا، آزادی کی تقریبات بھی ضروری ہیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

mir mashooq 19-07-2014 08:18:26

He shud b hanged

  مضمون دیکھئیے
عمران 19-07-2014 05:45:38

عزا کے کک

  مضمون دیکھئیے
imtiaz ahmed khanana 19-07-2014 01:28:16

Pmn na Mahdi b.dien ka lea ka kea hi

  مضمون دیکھئیے
سلمان احمد 18-07-2014 22:31:02

ان چھے شہروں کے نام کچھ اسطرح سے ہے۔ لاھور،لاھور،لاھور،لاھور اور لاھور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  مضمون دیکھئیے
مئو کان 18-07-2014 18:57:23

اپکا اکبار بئھت اچھا ھا

  مضمون دیکھئیے
مھمد فیصل شمشیر 18-07-2014 15:28:42

نہین

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-04-17)

اینٹی نارکوٹکس فورس وفاقی حکومت کے ماتحت ،ڈیپوٹیشن پر تعینات افسر حکومت کوڈکٹیٹ نہیں کرسکتا ، وزیر اعظم گیلانی،تمام آئینی ترامیم اور بلز اتفاق رائے سے منظور کرائے ، سرائیکی صوبہ بھی تمام جماعتوں کے اتفاق رائے سے بنایا جائیگا،بینک قانون کے مطابق بنتے ہیں اور سرائیکی بینک قائم کرنا وفاقی حکو مت کا اختیار ہے،حکومت تعلیم کو فروغ دینے کے لیے کردار ادا کرتی رہے گی،ایکسپو سنٹر میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے 11ویں کانووکیشن سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو

وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہاہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس وفاقی حکومت کے ماتحت ایک سویلین ادارہ ہے اور ڈیپوٹیشن پر تعینات افسر حکومت کوڈکٹیٹ نہیں کرسکتا اسے اپنی حدود میں رہنا ہوگا اورنہ ہی اتفاق رائے سے منتخب وزیراعظم کوایسے خط لکھاجاسکتاہے،موجودہ حکومت نے تمام آئینی ترامیم اور بلز اتفاق رائے سے منظور کرائے ہیں سرائیکی صوبہ بھی تمام جماعتوں کے اتفاق رائے سے بنایا جائیگا،بینک قانون کے مطابق بنتے ہیں اور سرائیکی بینک قائم کرنا وفاقی حکو مت کا اختیار ہے،بھارتی وزیراعظم سے جتنی بار بھی ملاقات ہوئی تواس میں یہ بات کہی گئی کہ کشمیر ،سیاچن اورسرکریک سمیت تمام ایشوز پربات چیت ہونی چاہیے ،حکومت تعلیم کو فروغ دینے کے لیے کردار ادا کرتی رہے گی، چیلنجز نوجوانوں کو ترقی سے نہیں روک سکتے حکومتیں آتی جاتی ہیں لیکن سسٹم قائم رہنا چاہیے،عوام کے جان و مال کی حفاظت ریاست کی اولین ترجیح ہے ،سیاچن کے حادثے کا شکار ہونے والے فوجی جوانوں کے لئے دعا گو ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایکسپو سنٹر میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے 11ویں کانووکیشن سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
امریکا کے ساتھ تعلقات میں ملکی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا،وزیراعظم
پاکستان کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے ، وزیر خارجہ
حافظ سعید کیخلاف امریکہ اور بھارت کے پاس ٹھوس شواہد نہیں، وزیرداخلہ
منصور حقانی پیغامات کاریکارڈ نہیں، بلیک بیری کمپنی
پارلیمنٹ کی قرارداد میں کوئی شق ملکی مفاد کے خلاف نہیں، چوہدری نثار
نیپرا نے بجلی نرخوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
، کچھ لوگ چاقو چھڑیاں لے کر وزیر اعظم کے پیچھے پڑ گئے ہیں، اعتزاز احسن
اسامہ کے خاندان کو ان کے وطن بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل
پاکستان دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں تیزکرے،برطانوی وزیراعظم
لشکری رئیسانی سینیٹ سے مستعفی ، پارٹی چھوڑنے کا بھی اعلان
لاپتہ افراد کو کس ایجنسی نے اٹھایا اور کیوں، سپریم کورٹ کا استفسار
پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، مریض پریشان
گیاری میں درجہ حرارت میں اضافہ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کے لئے پاکستان پر دباوٴ بڑھائیں گے ، ہیلری

اہم خبریں -قومی خبریں -کشمیر -فن و فنکار -کھیل -

امریکا کے ساتھ تعلقات میں ملکی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا،وزیراعظم:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 23:23:14

اسامہ کے اہل خانہ خصوصی طیارے سے سعودی عرب جائینگے:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 23:19:51

پاکستان کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے ، حنا ربانی کھر:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 23:19:51

بڑوں میں چھ ،چھوٹے شہروں میں نو گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے،چےئرمین قائمہ کمیٹی کا دعویٰ، بھارت سے پانچ سو میگاواٹ بجلی کی درآمد کے معاملہ پر بات چیت جاری ہے بورڈ کی منظوری کے بعد ایک دودن میں پیپکو تحلیل ہوجائے گا، غلام مصطفی شاہ، رات آٹھ بجے دکانیں بند ہونے سے 1200میگاواٹ بجلی کی بچت ،زرعی ٹیوب ویلوں کو رات بارہ بجے سے صبح سات بجے تک بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے گی ،پن بجلی کی پیداوار 700 سے بڑھ کر 1700میگاواٹ ہوگئی، پور ے ملک میں قیمت یکساں ہے،توانائی فیصلوں پرعملدرآمداور بجلی کے پیداواری یونٹس کو گیس کی فراہمی سے توانائی کی صورتحال بہتر ہوگئی ،اجلاس میں بریفنگ:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 23:19:51

حکومت سے کئی بار کہہ چکے ہیں اہم معاملات میں فیصلے لینے سے پہلے اتحادی جماعتوں کو شریک کیا جائے، فاروق ستار ،او پی ایف کی توسیع کے لیے پنجاب حکومت سے ساڑھے چھ سو کنال اراضی حاصل کر لی ،جلد ترقیاتی کام مکمل ہو جائیگا، میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 22:58:51

وزیر اعظم کیلئے گواہی دینے کے لئے تیار تھامگر عدالت نے خاتون کی گواہی قبول اور میری مسترد کردی ، سینیٹر بابر اعوان ،پارٹی میں کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ،پیپلز پارٹی میں تھا اور اسی میں ہی رہوں گا ، صدر زرداری کیساتھ ملکر بھٹو ریفرنس تیار کیا ، مقدمات میں وکیل بدلتے رہتے ہیں اس سے کوئی فر ق نہیں پڑتا ، سیاست اصول اور نظریے کی بنیاد پر ہوتی ہے اور میری سیاست عوام اور ملک کیلئے ہے ،بھارت کے دورہ سے واپسی پر واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 22:58:51

لاہور،ینگ ڈاکٹرزکی تبادلوں کیخلاف سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز میں چھٹے روز بھی مکمل ہڑتال ، وزیر اعلیٰ نے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کر دی،گجرات میں مذاکرات کی ناکامی کے بعد ڈاکٹروں کاایم ایس کے دفتر پر دھاوا ،توڑ پھوڑ کی ،صدر اور جنرل سیکرٹر ی کی گرفتاری و رہائی ، ملتان میں ڈاکٹروں نے آؤٹ ڈور کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ،ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث آپریشن ملتوی کر دئیے گئے ،لواحقین کی طرف سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ،سپریم کورٹ اور وزیر اعلیٰ کے حکم کے باوجود بیورو کریسی کوئی حکم ماننے کو تیار نہیں ،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 25اپریل کو پنجاب بھر میں سڑکوں پر آ کر احتجاج کریں گے، ایسوسی ایشن کے صدر حامد بٹ کی گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 22:58:51

تیسری قوت نے ممبئی حملہ کراکے لڑانے کی سازش کی ، پاکستان اور بھارت کو تحقیقات کر نا ہوگی ، رحمن ملک ، حافظ سعید کیخلاف امریکہ اور بھارت کے پاس ٹھوس شواہد نہیں صرف معلومات کی بنیاد پر کارروائی نہیں کرسکتے،سمجھوتہ ایکسپریس میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین مقدمہ درج کرنے اور ملزموں کو پاکستان لانے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں، دونوں ممالک کے عوام آپس میں پیار محبت چاہتے ہیں، بھارتی وزیر داخلہ کو پاکستان آنے کی دعوت دی ہے ، حقانی نیٹ ورک افغانستان کے اندر کام کررہا ہے،بنوں پر حملہ کے بعد ثابت ہوگیا طالبان ہمارے مشترکہ دشمن ہیں ، عالمی برادری کو حکمت عملی مرتب کرنی ہوگی، رحمن ملک کی بھارتی صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 22:18:14

وارسک میں 375میگاواٹ کا نیا زیرزمین پن بجلی گھر تعمیرکرنے کی منصوبہ بندی،پرانے بجلی گھرکا متبادل ہوگا،واپڈا کا مشاورتی ادارے کو سال کے آخر تک مجوزہ بجلی گھرکے تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن مکمل کرنے کی ہدایت ،نیا بجلی گھر مکمل ہونے تک 243 میگاواٹ کے موجودہ وارسک پاور سٹیشن سے بجلی کی پیداوار جاری رہے گی:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 22:18:14

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کابھارت کی طرف سے ڈیمز بنا کر پاکستان کا پانی روکنے کے عمل پر تشویش کا اظہار ،بھارت سے ہونیوالے مذاکرات میں اس اہم مسئلے کو نظر انداز نہ کیا جائے ، بھارت سے ہونیوالے مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں تاہم مذاکرات اور اسکے نتیجے میں ہونیوالی پیشرفت سے کشمیریوں اور انکی قیادت کو آگاہ اور اعتماد میں لیا جائے ، پاکستان کی داخلی بد امنی اور اقتصادی کمزوری مسئلہ کشمیر کی کمزوری اور مایوسی کا سبب بن سکتی ہے، عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر میں ڈھائے جانیوالے مظالم کا نوٹس لے اوروہاں نافذ کالے قوانین منسوخ کر کے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کیا جائے ،چیئرمین مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں ایوان وزیر اعلیٰ میں اجلاس ، شہباز شریف کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دی:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 22:18:14

اینٹی نارکوٹکس فورس وفاقی حکومت کے ماتحت ،ڈیپوٹیشن پر تعینات افسر حکومت کوڈکٹیٹ نہیں کرسکتا ، وزیر اعظم گیلانی،تمام آئینی ترامیم اور بلز اتفاق رائے سے منظور کرائے ، سرائیکی صوبہ بھی تمام جماعتوں کے اتفاق رائے سے بنایا جائیگا،بینک قانون کے مطابق بنتے ہیں اور سرائیکی بینک قائم کرنا وفاقی حکو مت کا اختیار ہے،حکومت تعلیم کو فروغ دینے کے لیے کردار ادا کرتی رہے گی،ایکسپو سنٹر میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے 11ویں کانووکیشن سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 21:29:01

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیزکرے،برطانوی وزیراعظم،پاک افغان بارڈرپرموجوددہشت گردپوری دنیاکیلئے خطرہ ہیں،نیٹوکا افغانستان میں رہنابہت ضروری ہے،گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 21:29:01

پاکستان اور بھارت سیاچن سے اپنی فوجیں واپس بلالیں،نوازشریف، گلگت بلتستان کے جوان محب وطن ہیں جو برف پر سو کر وطن کا دفاع کررہے ہیں،ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں شاہراہ قراقرم اور کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ پر ہر پاکستانی دکھی ہے، دعاگوہیں اللہ تعالی برفانی تودے تلے دب جانیوالے فوجی جوانوں کو سلامت رکھے، اسکردومیں میڈیاسے گفتگو،گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے جوانوں کے اہل خانہ سے ملاقات ،امدادی کاموں کا جائزہ لیا:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 21:29:01

مارکیٹیں جلد بند کرکے 1200میگا واٹ کی بچت ہو گی،وزارت پانی و بجلی:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 21:28:15

وزیراعظم گیلانی کی زیرصدارت کابینہ کی دفاعی کمیٹی کااجلاس شروع:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 21:28:15

تاجکستان گیس پائپ لائن منصوبہ، سہ فریقی مذاکرات بے نتیجہ ختم:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 21:28:15

پارلیمنٹ کی قرارداد میں کوئی شق ملکی مفاد کے خلاف نہیں، چوہدری نثار:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 21:27:11

منصور حقانی پیغامات کاریکارڈ نہیں،بلیک بیری کمپنی:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 21:27:11

بشیر خان قریشی کے مشن کو جاری رکھیں گے، ان کے قتل کی تحقیقات لندن سے کرانے کیلئے حکومت سے بات کروں گا، صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان ، بشیر قریشی سندھی قوم کے ہیرو ہیں، ہم انہیں شہید تصور کرتے ہیں، جسقم کے جنرل سیکریٹری سمیت چار رکنی وفد سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 21:18:15

ڈیپوٹیشن پر آنے والے حکومت کو ڈیکٹیٹ نہیں کرسکتے ،وزیر اعظم، سرائیکی صوبہ اتفاق رائے سے بناتوکسی کوکوئی اعتراض نہیں ہوگا، ہردورمیں نئے بینک بنتے رہے ہیں شہبازشریف کے کہنے سے بینک رک نہیں جائے گا، یوسف رضا گیلانی کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 19:30:55

بنوں جیل پر حملے کے بعد سندھ کی جیلوں میں قید 1200 سے زائد خطرناک قیدیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 19:30:55

سپریم کورٹ کی اعتزاز احسن کو (کل)دلائل مکمل کرنے کی ہدایت،ایسا ممکن نہیں ،مجھے قانون کے تحت عدالت کی معاونت کرنی ہے ،اعتزاز،اتنی معاونت بھی نہ کریں کہ ہم دب کر رہ جائیں ،جسٹس سرمد جلال عثمانی ،عدالت قانون میں کمی یا خامی کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنا چاہیے ، وکیل وزیر اعظم ، توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے والاجج ملزم کا ٹرائل نہیں کر سکتا ، اعتزاز، اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے عدالتیں خود کارروائی کرسکتی ہیں ،سپریم کورٹ:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 19:11:02

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 67پیسے یونٹ اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا،بل میں شامل بجلی چوری کے دو پیسے نکال دیے جائیں گے ،اطلاق آئندہ ماہ کے بلوں پر ہو گا:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 19:11:02

لشکری رئیسانی نے پارٹی اختلافات اور بلوچستان کے حالات خراب ہونے پر احتجاجاً سینٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا،بلوچستان میں انارکی پھیل رہی ہے اور مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں ، حالات میں بہتری کے لئے صوبائی حکومت کا کردار بھی قابل قدر نہیں ، ابھی کسی جماعت میں جانے کافیصلہ نہیں کیا ، میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 19:11:02

حکومت نے عدالت کے فیصلوں پر پہلے بھی عملدر آمد کیا ، آئندہ بھی کریگی ، کچھ لوگ چاقو چھڑیاں لے کر وزیر اعظم کے پیچھے پڑ گئے ہیں ، موجودہ بینچ مقدمہ کی سماعت کر نے کااہل نہیں ، کیس دوسرے بینچ کو بھیجا جائے،وزیراعظم کے وکیل چوہدری اعتزاز احسن کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 19:10:15

حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں ، وزیر اعظم گیلانی ،سکھوں اور مسلمانوں کے درمیان اچھے تعلقات ہیں ،وزیر اعظم کی سکھ برادری کے وفد سے گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 19:10:15

لیگی وزراء ایسے اقدامات کریں جس سے براہِ راست عوام کو فائدہ ہو، کارکردگی کا خود جائزہ لوں گا ، چودھری شجاعت حسین ،انشورنس پنشن سکیم میں رپورٹرز، فوٹو گرافرز اور کیمرہ مینوں کو بھی شامل کیا جائے، EOBI کے حکام کو صحافیوں کیلئے انشورنس پالیسی کے متعلق ہدایت، صحافیوں کے وفود سے ملاقات:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 19:10:15

ڈیپوٹیشن پر تعینات افسر حکومت کوڈکٹیٹ نہیں کرسکتا، وزیراعظم گیلانی:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 15:58:32

لشکری رئیسانی سینیٹ سے مستعفی ، پارٹی چھوڑنے کا بھی اعلان:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 15:58:32

لاپتہ افراد کو کس ایجنسی نے اٹھایا اور کیوں، سپریم کورٹ:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 15:57:43

پاکستان اور بھارت سیاچن سے فوجیں واپس بلائیں،نواز شریف،وجودہ حکومت کے پاس دہشتگردوں سے نمٹنے کا حوصلہ ہے اور نہ صلاحیت، قائد ن لیگ کی اسکردو میں میڈیا گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 15:57:43

توہین عدالت: اعتزاز کو جمعرات تک دلائل مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 15:57:43

انجنوں کی کمی کے باعث اندرون ملک ٹرینوں کی آمد و رفت میں گھنٹوں کی تاخیر کا سلسلہ جاری:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 15:28:24

پارٹی میں کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ‘پیپلز پارٹی میں تھا اور اسی میں ہی رہوں گا ‘ سینیٹر بابر اعوان،صدر زرداری کیساتھ ملکر بھٹو ریفرنس تیار کیا ، مقدمات میں وکیل بدلتے رہتے ہیں اس سے کوئی فر ق نہیں پڑتا ، سیاست اصول اور نظریے کی بنیاد پر ہوتی ہے ‘ میری سیاست عوام اور ملک کیلئے ہے ‘بھارت کے دورہ سے واپسی پر واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 15:28:24

جامشورو ،نجی اسکول کی چھت گرنے سے10بچے زخمی ، ہسپتال منتقل ، تین کی حالت نازک:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 14:40:45

پشاور پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 7 مشتبہ افراد گرفتار کرلئے:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 14:40:45

گیاری میں درجہ حرارت میں اضافہ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ، احتیاط سے امداد ی کام جاری ،کام مکمل کرکے سوئس اور جرمن ٹیمیں واپس چلی گئی ہیں ،آئی ایس پی آر ، افسران کی رہائش گاہ کے قریب پہنچنے میں مزید ایک دن لگ سکتا ہے ، عسکری ذرائع:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 14:40:45

بلوچستان میں آئین وقانون نافذ کراکے دم لیا جائے گا،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 13:15:25

نوازشریف نے گیاری میں جاری امدادی کاموں کا جائزہ لیا:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 13:15:05

گیاری میں درجہ حرارت میں اضافہ، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 13:15:05

پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، مریض پریشان:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 13:15:05

انتخابی اخراجات کیس، چندہ پارٹی سربراہ کو ملتا ہے ، سپریم کورٹ:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 11:27:47

وزیراعظم توہین عدالت کیس :نوٹس دینے والے ججز ٹرائل کے اہل نہیں، اعتزاز احسن:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 11:27:47

دفاعی کمیٹی کا آج بلایا گیا ہنگامی اجلاس ملتوی کردیا گیا:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 11:27:47

حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کے لئے پاکستان پر دباوٴ بڑھائیں گے ، ہیلری کلنٹن:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 11:26:56

گلگت میں صبح 6 تا شام 6 بجے تک نرمی:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 11:26:56

اسامہ کے خاندان کو ان کے وطن بھیجنے کے تمام انتظامات مکمل:

وقت اشاعت: 17/04/2012 - 11:26:56