بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

آج کا سوال

پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکن اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری دونوں نے نواز شریف کے استعفی کے مطالبہ سمیت مختلف مطالبات کئے ہیں۔ آپ کے خیال کیا دونوں‌جماعتوں کا دھرنا حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت کو دونوں دھرنوں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جوں‌جوں وقت گزرتا جائے گا دھرنا حکومت کیلئے خطرہ بنتا جائے گا۔ یہ دھرنے حکومت ڈوبنے کا سبب بنیں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مقبول حسین شاہ 18-08-2014 00:54:21

یا اللہ ہمارے ملک پاکستان کے سیاسی قائدین کر راہ ہدایت نصیب فرما اور وطن عزیز کو ہر قسم کے شر سے محفوظ فرما۔

  مضمون دیکھئیے
حیدراقبال 17-08-2014 22:15:30

چیف منسٹر پنجاب اپ کو حساب دینا پڑے گا،،،، غریب عوام،،، کا پیسا اپ کو لوٹانا پڑے گے،،،

  مضمون دیکھئیے
محمدارشد 17-08-2014 21:15:27

عقلمند بندہ ہے اسلئے اچھی سوچ کا مظاہرہ کررہا ہے

  مضمون دیکھئیے
صدام 17-08-2014 20:46:05

ھم تئ ۱۵ سال سے بل ادا نھَََے کرتے تو اب کعھتا ھا

  مضمون دیکھئیے
حیدراقبال 17-08-2014 20:40:04

سعدرفیق بابا،،،،،، ھم اپ کے وزیراعظم کو ھٹائیں گے،،، نام نھاد نوازشریف کو استعفی دینا پڑے گا،،،

  مضمون دیکھئیے
ھیدراقبال 17-08-2014 20:29:32

شھبازشریف اپ کو استئفی دینا پڑے گا،ھم عوام اپ کو ریجکٹ کرتے ھیں،ھم حلقے این اے ۵۸ کے ھیں،،،

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-03-28)

امریکی سینٹرل کمانڈ سربراہ جنرل جیمز میٹس، امریکی جنرل جان ایلن کی آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی سے ملاقات،امریکہ ہماری خود مختاری کا احترام کرے ،کیانی نے امریکی جنرلز کو بتا دیا

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے ہیڈ کوارٹرز جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں افغانستان میں بین الاقوامی افواج کے کمانڈر امریکی جنرل جان ایلن بھی موجود تھے ۔آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے امریکی عسکری قیادت پر واضح کیا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کا حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔ پاکستانی اور امریکی سربراہوں کے درمیان ملاقات سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ پر 26 نومبر کو نیٹو کے مہلک فضائی حملے کے بعد دونوں ملکوں کی عسکری قیادت کے درمیان یہ پہلی ملاقات ہے جس میں اس واقعے کی تحقیقات اور سرحدی رابطوں میں بہتری لانے کے طریقہ کار پر غور کیا گیا۔ جنرل جان ایلن سے ملاقات میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے واضح کیا کہ سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ پاکستان کی خود مختاری پر حملہ تھا۔ اس موقع پر جنرل جیمز میٹس نے کہا کہ خطے کی سکیورٹی میں پاکستان کا اہم کردار ہے ۔ امریکہ پاکستان سے دفاعی تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتا ہے
کراچی،ANPکاعہدیدار فائرنگ سے ہلاک، ہنگاموں میں متعدد گاڑیاں نذرآتش
ٹھوس اقدامات کئے جانے کے بعد پاکستان کا دورہ کروں گا،بھارتی وزیراعظم
کراچی میں سب کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی جارہی ہے، رحمن ملک
مسائل اتنے ہیں،حکومت نے 4سال کہاں گذارے ، نوازشریف
نوازشریف نے وزیراعظم بنانے کے شوق میں پنجاب کا سودا کیا، پرویزالٰہی
چاہتا ہوں سیاسی مخالفین سہولت دیں یا نہ دیں، وزیراعظم گیلانی
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، روس سے مالی امداد لینے کا فیصلہ
سندھ میں نفرت کی آگ بھڑکانے کی سازش ہورہی ہے ،الطاف حسین
بجلی بحران پر وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان حقیقت کے منافی ہے ،ایم ڈی پیپکو
نظام زندگی کس پر قائم؟ دین، دنیا یا زرداری صاحب، لاہور بورڈ کا انوکھا سوال
کراچی واقعات کیلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی، منظور وسان
سیاستدان حلف اٹھانے کے بعد جھوٹ بولتے ہیں،چوہدری شجاعت
پاکستانی حکومت نے امریکا کے دشمن طالبان کی حمایت کی،ڈونا بیکر
سپریم کورٹ آج سرگودھا میں ٹیچر پر تشدد کے نوٹس کی سماعت کرے گا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کشمیر -کھیل -

امریکی سینٹرل کمانڈ سربراہ جنرل جیمز میٹس، امریکی جنرل جان ایلن کی آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی سے ملاقات،امریکہ ہماری خود مختاری کا احترام کرے ،کیانی نے امریکی جنرلز کو بتا دیا:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 23:36:59

کراچی میں امن کیلئے تمام جماعتوں سے بات کریں گے ،قائم علی شاہ:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 23:36:59

سندھ ،اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 23:36:59

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر باقاعدہ بحث شروع ہوگئی،مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) نے بحث کا حصہ بننے سے انکار کردیا:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 23:35:14

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کا کارکنوں کی ہلاکت ، املاک جلائے جانے پر شدید احتجاج،کراچی میں امن وامان کے قیام کیلئے بلا امتیاز کارروائی کرنے کا مطالبہ:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 23:35:14

کراچی میں کسی پارٹی کی حمایت نہیں کررہے ،سب کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جارہی ہے، رحمن ملک،گلگت کے لوگ کراچی جا کر کارروائی کررہے ہیں، کراچی میں خیبرپختونخوا اور باہر سے آنیوالے اسلحہ کی ترسیل کو روکنا ہوگا،ارکان اسمبلی کو ٹی سی ایس کے ذریعے خطوط بھیجنے والوں کا پتہ چلا لیا ہے،ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال کو ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں، پارلیمنٹ میں اظہار خیال:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 23:35:14

ٹھوس اقدامات کئے جانے کے بعد پاکستان کا دورہ کروں گا،بھارتی وزیراعظم ، گیلانی سے ملاقات اچھی رہی ، پسندیدہ ملک قرار دینے پر ان کاشکریہ ادا کیا،ویراعظم گیلانی نے بھارتی پنجاب سے پاکستان کو بجلی فراہم کرنے بارے پوچھا، اس معاملے کا جائزہ لینے کا کہا ہے ،طیارے میں میڈیاسے گفتگو:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 22:50:51

قومی سلامتی کمیٹی نے سینیٹر رضا ربانی کو اتفاق رائے سے دوبارہ چیئرمین منتخب کرلیا،پہلے کی طرح آئندہ بھی کمیٹی کے فیصلوں میں تمام ارکان کو ساتھ لیکر چلوں گا، کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں لاپتہ افراد کے معاملے کو زیر غور لایا جائیگا، رضا ربانی:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 22:50:51

پاکستان کی 64 سالہ تاریخ میں پہلی بار پارلیمنٹ ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھنے جا رہی ہے، لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل ہو جائے گا، شہباز شریف کوچاہیے بجلی کے بحران کے حل کیلئے تجاویز دیں، وزیراعلیٰ پنجاب کو زیب نہیں دیتا کہ وہ تخریب کاری اور مولانا بھاشانی جیسی سیاست کریں ،وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 22:50:51

گزشتہ روز کے واقعات اور کارکن کی ٹارگٹ کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کل پر امن یوم سوگ منائے گی،اعلامیہ،ہمیں لاوارث سمجھنا چھوڑ دیا جائے کشتیاں جلا کر میدان عمل میں آئے ہیں اب ظلم کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے، اے این پی سندھ:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 22:48:01

کراچی کے مختلف علاقوں سے 2مغویوں کی لاشیں برآمد، رینجرز نے لیاقت آباد میں کارروائی کرکے 3 افراد کو گرفتار کرلیا:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 22:48:01

کراچی،ناظم آباد میں کار پر فائرنگ ، عوامی نیشنل پارٹی کا عہدیدار زین العابدین جاں بحق، شہر میں کشیدگی، مشتعل افراد نے دو گاڑیوں اور تین موٹرسائیکلیں نذر آتش کردیں:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 22:48:01

شہباز شریف نے عوام کا تحفظ نہیں کیا، نواز شریف وزیراعظم بنانے کے شوق میں پنجاب کا سودا کیا، چودھری پرویزالٰہی ،حکومت اپنے وسائل بجلی پیدا کرنے پر لگائے تاکہ لوگوں کے بنیادی مسائل حل ہوں، اٹک کے معززین سے خطاب:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 22:15:00

پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلئے روس کی کمپنی سے مذاکرات 2اپریل کو ماسکو میں شروع ہونگے ، سیکرٹری پٹرولیم،پاکستان نے بھارت سے وہی فیس مانگی ہو جو افغانستان نے پاکستان سے مانگی ہے ،بھارت سے پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد بارے مذاکرات اپریل کے تیسرے ہفتے میں ہونگے ، اعجاز چوہدری کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 22:15:00

ڈپٹی اٹارنی جنرل خورشید خان کے دورہ بھارت کے دوران غائب ہونیکی تحقیقات جاری ہیں، صدر سپریم کورٹ بار،دورے کیلئے تین وکلاء کو ویزا نہ ملنے میں ہمارا کوئی کردار نہیں کشمیر سمیت دیگر معاملات پر قوم کا موقف پیش کیا ، یاسین آزاد کی پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 22:15:00

ماتحت عدلیہ کے فیصلوں کیخلاف اعلی عدالتوں میں اتنے مقدمات دائر ہورہے ہیں جیسے منگلا ڈیم کا بند ٹوٹ گیا ہو، چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ،ماتحت عدالتوں میں فیصلے آئین اورقانون کے تحت میرٹ پر ہونے چائیں تاکہ ان کیخلاف اعلی عدالتوں میں جانیکی ضرورت نہ پڑے،جسٹس شیخ عظمت سعید:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 22:10:59

جمہوری حکومتوں کی پالیسیوں کا تسلسل رہیگا تو ملک ترقی کریگا، نہ چلنے دینے کیوجہ سے ملک کا حال سب کے سامنے ہے،گورنر پنجاب،آئندہ دس سالوں میں 36ملین افراد کو روزگار کی ضرورت ہوگی ،یہ حکومت اکیلے نہیں نہیں دے سکتی پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا،سپریم کورٹ وحیدہ شاہ کو چھوٹے سے معاملے پر 2سال کیلئے نااہل قرار دی سکتی ہے وزیر اعلیٰ ،انکے ممبران اسمبلی جو گھیراؤ جلاؤ اور قومی املاک کو نقصان پہنچارہے ہیں کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لے سکتی، تقاریب سے خطاب/میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 22:10:59

وزارت پٹرولیم کے پاس فرنس آئل کا صر ف ساڑھے دن کاذخیرہ باقی رہ گیا ،وزارت خزانہ 21ارب روپے مانگ لئے گئے ہیں،بجلی کی 85فیصد پیداوار فرنس آئل سے کی جارہی ہے ، رقم فراہم نہ کی گئی تو لوڈ شیڈنگ کا بحران شدید ہو جائیگا ، ذرائع:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 22:10:59

انتخابی اخراجات کے حوالے سے چوہدری شجاعت اور مشاہد سید کی سپریم کورٹ میں پیشی،سیاسی جماعتوں کے انتخابی اخراجات بارے کیس کی سماعت کے دوران خوشگوار ماحول میں دلچسپ جملے بازی:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 21:19:38

حکومت کے اپنی مدت مکمل کرنے سے ملک میں جمہوریت کا عمل مستحکم ہوگا، یوسف رضا گیلانی،سیاسی مخالفین کو جیلوں سے باہر نکال کر بطور وزیر اعظم چار سال مکمل کئے،اس وقت کوئی سیاسی قیدی نہیں،چاہتا ہوں سیاسی مخالفین سہولت دیں یا نہ دیں ،پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرے،بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے انہیں ملکی سیاست اور قومی اہمیت کے امور میں فیصلہ سازی کے عمل میں حصہ لینے کا موقع میسر آئیگا،پاکستان بزنس ایسوسی ایشن ساؤتھ کوریا کے وفد سے خطاب:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 21:19:38

پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر ہوچکے ، برآمدات میں نمایاں اضافے کارجحان ہے، یوسف رضا گیلانی،پاکستان کا مالیاتی ظام مستحکم اور بہترین ہے، غیر ملکی سرمایہ کار دوستانہ ماحول سے بھرپور فائدہ اٹھائیں،سیلاب اور دہشت گردی کے باعث ابتدائی مندی کے باوجود معیشت صحیح سمت گامزن ہوگئی ہے، لاٹے گروپ کے چیئرمین سے ملاقات میں گفتگو،لاٹے گروپ پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر اور ہوٹل انڈسٹری میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، شن ڈانگ بن ،کورین واٹر ریسورس کارپوریشن کے چیئرمین کی بھی گیلانی سے ملاقات:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 21:19:38

وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور ، متعلقہ حکام سے 11اپریل تک جواب طلب:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 20:35:31

حکومتی یقین دہانیوں کے باوجود غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ کا جن بوتل میں بند نہ کیاجا سکا، احتجاج کا سلسلہ جاری ،سرگودھا میں مشتعل مظاہرین نے احتجاج کے دوران دکانوں کا سامان باہر نکال کر آگ لگا دی، لاہور میں شہریوں نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ڈالنے پر لیسکو کسٹمر سروس سنٹر ٹاؤن شپ پر دھاوا بول دیا،دفتر میں توڑ پھوڑ ،گوجرانوالہ، فیروزوالا،قصور، ننکانہ صاحب سمیت دیگر مقامات پر بھی تاجروں اور شہریوں کی طرف سے احتجاج کا سلسلہ جاری:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 20:35:31

تھرمل پاور پلانٹس پی ایس او کے ایک کھرب 53کروڑ روپے کے نادہندہ ،تھرمل پاور پلانٹس نے ادائیگی کیلئے حکومت کو بھی نوٹسز جاری کر دئیے:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 20:35:31

حکومت پاکستان نے غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کے وافر مواقع فراہم کئے ہیں ،یوسف رضا گیلانی،گیس ، بجلی اور کوئلے سے گیس کی پیداواراور انفراسٹرکچرکے شعبوں میں منصوبوں کے قیام کیلئے مکمل تعاون اور مدد یقینی بنائینگے، وزیراعظم گیلانی کی فولاد سازی کی بڑی جنوبی کوریائی کمپنی پوسکو کے چیئرمین جون یانگ چنگ سے ملاقات کے دوران بات چیت:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 19:35:16

نظام زندگی کس پر قائم؟ دین، دنیا یا زرداری صاحب، لاہور بورڈ کا انوکھا سوال:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 19:35:16

کراچی،اے این پی کاعہدیدارفائرنگ سے ہلاک،متعدد گاڑیاں نذر آتش:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 19:35:16

بجلی بحران پر وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان حقیقت کے منافی ہے ،ایم ڈی پیپکو:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 19:32:52

پاکستان ایران گیس منصوبے پر روس سے مالی مدد لے گا:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 19:32:52

سندھ میں نفرت کی آگ بھڑکانے کی سازش ہورہی ہے ،الطاف حسین:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 19:32:52

نواز شریف سے (ق) لیگ خیر پختوانخواہ کے سابق صدر امیر مقام کی ملاقات ، جلد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 18:45:03

پاکستان اور جنوبی کوریا کا مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے، تمام شعبوں میں دستیاب صلاحیت کو تعلقات کے فروغ کیلئے استعمال کرنے پر اتفاق،دونوں ممالک کے رہنماؤں نے انفراسٹرکچر، تعلیم، انسانی وسائل، معدنیات، افرادی قوت اور ہائیڈل شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے امکانات کاجائزہ لیا،پاکستان میں کوریائی سرمایہ کاروں کیلئے مزید سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا، وزیراعظم گیلانی:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 18:42:42

لوڈشیڈنگ کیخلاف لاہور، فیصل آباد اور سرگودھا میں مظاہرے:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 18:42:42

سپریم کورٹ نے ایساف کنٹینرز گمشدگی کا ازخود نوٹس نمٹا دیا:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 17:28:06

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل جیمز میٹس اور جان ایلن کی ملاقات، آرمی چیف نے سلالہ چیک پوسٹ پر حملے سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 16:46:29

توانائی بحران،ن لیگ کا ارکان پارلیمان کا احتجاجی کیمپ لگانے کی ہدایت:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 16:43:26

نیٹو کنٹینرز کیس، 70 ارب لوٹے گئے ،1 روپیہ بھی نہیں ملا،چیف جسٹس افتخار چوہدری:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 16:01:23

کراچی واقعات کیلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی، منظور وسان:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 15:30:57

لاہور میں ڈینگی کیخلاف مہم، شاپس میں رکھے پرانے ٹائرتلف:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 15:30:57

سپریم کورٹ حسین حقانی کی درخواست کی سماعت کل کرے گا:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 15:30:57

وزیر اعلیٰ سندھ نے امن و امان پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 15:29:31

پشاور:رنگ روڈ پرگیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 15:29:31

بجلی کا شارٹ فال تین ہزار ایک سو میگا واٹ پر آ گیا،پیپکو:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 13:38:53

جنرل جیمز میٹس اورجنرل جان ایلن آج جنرل کیانی سے ملاقات کرینگے ، سلالہ چیک پوسٹ پرحملے کی تحقیقات بارے تبادلہ خیال کیا جائے گا:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 13:38:53

مسائل اتنے ہیں،حکومت نے 4سال کہاں گذارے ، نواز شریف،پاکستان کی خودمختاری کا سودا نہیں کیا،وسائل کا صحیح استعمال کیا جاتا تو ایسے حالات نہ ہوتے، قائد ن لیگ:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 13:38:53

کراچی پریس کلب پر نرسوں کا احتجاج،پولیس کی شیلنگ،ٹریفک جام:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 12:51:24

فیسکو نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 12:51:24

پاکستانی حکومت نے امریکا کے دشمن طالبان کی حمایت کی،ڈونا روہرابیکر:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 12:49:53

سپریم کورٹ آج سرگودھا میں ٹیچر پر تشدد کے نوٹس کی سماعت کرے گا:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 12:49:53

ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 12:49:53

میمو کمیشن کی تحقیقات کے لیے مزید وقت دینے کی درخواست:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 12:48:30

پاک امریکہ تعلقات کا جائزہ،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج بھی جاری رہے گا:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 12:48:30

لاہور:پولیو مہم کیخلاف درخواست ابتدائی سماعت کے بعد مسترد:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 12:48:30

ق لیگ کے رہنما امیر مقام کی نواز شریف سے ملاقات:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 11:45:45

قلات اور گرد و نواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 11:45:45

کراچی:ہنگامہ آرائی کے بعد زندگی معمول پر آ گئی:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 11:44:43

لاہور ہائیکورٹ: وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے منظور:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 11:44:43

سیاستدان حلف اٹھانے کے بعد جھوٹ بولتے ہیں،چوہدری شجاعت:

وقت اشاعت: 28/03/2012 - 11:44:43