Important Urdu News
اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
بدھ 8 مئی 2024 - -
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 26 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بجلی بلوں پر ہوگا
فیصل علوی بدھ 8 مئی 2024 - -
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
جنوبی کوریا کے یاورونگ وان مین ہیٹن نیویارک کے سٹور سے تین لاکھ ڈالر مالیت کی انگوٹھیاں چوری کرتے پکڑے گئے
بدھ 8 مئی 2024 - -
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
اسلام آباد کی اراضی کا ریکارڈ جلد از جلد ڈیجیٹلائزڈکرنے کی ہدایات،رقم دینے کے باوجود پلاٹ کا قبضہ نہ دینا شہریوں سے زیادتی ہے جو قطعاً قبول نہیں،محسن نقوی کا اجلاس سے ... مزید
فیصل علوی بدھ 8 مئی 2024 - -
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
ہمارے اُمیدوار شیخ وقاص اکرم ہیں، عمران خان نے ان کے نام کی منظوری دے دی۔ ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن
ساجد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان
بدھ 8 مئی 2024 - -
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
بدھ 8 مئی 2024 - -
چین اور یورپ میں پاکستانی میڈیکل طلبہ اورپروفیشنلز کے لیے نئے افق کھولے ہیں، فرسٹ سیکرٹری ڈاکٹر اویس ظفر
بدھ 8 مئی 2024 - -
شام کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
بدھ 8 مئی 2024 - -
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
عمر ایوب اور شبلی فراز نے مجھے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا،شیر افضل مروت
بدھ 8 مئی 2024 - -
ملک میں یوریا کھاد کی یکساں قیمتیں نافذ کرنا ہوں گی ، کم نہ کرنے کی صورت میں حکومت قیمتیں فکس کر دے گی ، رانا تنویر
بدھ 8 مئی 2024 - -
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
بدھ 8 مئی 2024 - -
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
شہباز شریف کی ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کامیاب بنانے پر مسلح افواج، سیکیورٹی فورسز ، وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کے اقدامات کی تعریف
بدھ 8 مئی 2024 - -
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
بدھ 8 مئی 2024 - -
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
بدھ 8 مئی 2024 - -
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
فارم 45 کیا ہے اور فارم 47 کیا، ماضی کے نگران وزیر اعظم حکمران جماعت کو طعنہ دے رہے ہیں کہ چپ ہو جاؤ،انٹرویو
بدھ 8 مئی 2024 - -
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا
بدھ 8 مئی 2024 - -
پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ بچوں کاسکول نہ جانا بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم نے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا،کسی بھی قوم کی ترقی تعلیم سے جڑی ہے،تعلیم کے بغیر کردار نہیں بن سکتا،تعلیمی کانفرنس سے خطاب
فیصل علوی بدھ 8 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.