بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-20)

برلن میں کرسمس کی خریداری کے لیے لگی ایک مارکیٹ میں ٹرک کے ٹکرانے سے 12 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا مستحق زیرتعلیم طلباء و طالبات کی مالی معاونت اور حوصلہ افزائی کیلئے اسکالر شپ 2016-17 کا اعلان :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 21:50:26

آٹھواں کراچی لٹریچر فیسٹیول 10 سی12 فروری تک بیچ لگڑری ہوٹل میں منعقد ہوگا فیسٹیول کا مقصد مختلف زبانوں میں لکھنے والے پاکستانی اور بین الاقوامی ادیبوں کو جمع کرنا ہے،آکسفورڈڈ یونیورسٹی پریس کی مینجنگ ڈائریکٹر،کراچی لٹریچر فیسٹیول کی بانی/ ڈائریکٹر اور چلڈرن لٹریچر فیسٹیول کی شریک بانی امینہ سید :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 20:57:14

پنجاب یونیورسٹی کا 125 واں کانووکیشن ملتوی‘ ترجمان پنجاب یونیورسٹی :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 19:01:55

جی سی یو سے علی حسنین کی طبیعیات میںپی ایچ ڈی مکمل :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 19:01:51

قائداعظم یونیورسٹی کے ایریا سٹڈی سنٹر کو فعال بنایا جائے، سینیٹر فرحت اللہ بابر چیئرمین سینیٹ نے معاملہ قائمہ کمیٹی کابینہ ڈویژن کو بھجوا دیا، دو ماہ میں رپورٹ طلب :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 18:50:31

کراچی،اپنا ، ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے باہمی اشتراک سے تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس جمعرات سے شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 18:39:22

یوایم ٹی میں سالانہ کتاب میلہ شروع، صحافی نجم سیٹھی نے افتتاح کیا،طلبا وطالبات کارش :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 18:14:57

ڈائو میڈیکل کالج میں تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس پرسوں شروع ہوگی :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 16:46:32

طلباء واساتذہ کی زندگیوں کی حفاظت پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہے‘طارق محمود پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے پارٹنر سکولوں کو عمارتی نقشہ جات فراہم کرنے کے لیے 15یوم کی مہلت دے دی :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 16:43:57

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کے ایم ایس کو ڈیٹا انٹری آپریٹرز بھرتی کرنے کا اختیار دے دیا :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 16:41:01

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تاریخ ساز شخصیات کے انٹرویوزپر مشتمل الطاف حسن قریشی کی کتاب ’’ملاقاتیں کیا کیا‘‘ کی تقریب رونمائی :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 16:18:07

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز انٹر میڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان 12جنوری کو کریں گے :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 13:54:05

پشاور ماڈل سکول ورسک روڈ برانچ میں نماز استسقاء ادا کی گئی :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 12:43:54

اسلامیہ کالج بیچلرضمنی امتحان پرسوں سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 12:27:37

جناح کالج میں ہم نصابی سرگرمیوں کے مقابلے :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 12:27:34

اسلامیہ کالج کے 10 پروفیسروں کی ترقی :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 12:27:32

پرسٹن یونیورسٹی پشاور کیمپس میں محفل عیدمیلاد النبی ﷺ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 12:27:31

ڈی کام پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحانات آئندہ سال 29 مارچ سے شروع ہوںگے :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 12:27:28

انجینئرنگ یونیورسٹی میں لیٹرری ویک کی افتتاحی تقریب :

وقت اشاعت: 20/12/2016 - 12:27:26


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجہ مسز انوشہ رحمان میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔


فیصل آباد: شہر میں جاری پولیو مہم کے دوران ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔


فیصل آباد: جناح پارک میں منعقدہ سالانہ پھولوں کی نمائش کا ایک منظر۔


فیصل آباد: جناح پارک میں منعقدہ سالانہ پھولوں کی نمائش میں مختلف اقسام کے پھول رکھے جار ہے ہیں۔


فیصل آباد: لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیے کے قطرے پلا رہی ہے۔


فیصل آباد: ایک معذور شخص گدھی ریڑھی کا سہارا لیے اپنے منزل کی جانب رواں دواں ہے۔


فیصل آباد: شیخوپورہ روڈ پر کھلا مین ہول متعلقہ اداروں کے لیے سوالیہ نشان ہے۔


راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: ایک شخص روڈ کنارے گھریلو استعمال کی پرانی اشیاء کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: شہری گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: مقامی پارک میں مکھیاں پھولوں سے رس چوس رہی ہیں۔


اسلام آباد: راولپنڈی سے کراچی کے لیے 22دسمبر کو چلنے والے سدا سلامت پاکستان ٹرین میں سیاحت کی بوگی کا منظر۔


اسلام آباد: راولپنڈی سے کراچی کے لیے 22دسمبر کو چلنے والے سدا سلامت پاکستان ٹرین میں سیاحت کی بوگی کا منظر۔


لاہور: موٹروے پولیس سنٹرل کے پٹرولنگ افسران روڈ یوزرز کو شدید تھکن اور نیند کے باعث ہونیوالے حادثات بارے آگاہی فراہم کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے اجلاس کے بعد ممبران ضلع و تحصیل کونسل کا گروپ فوٹو۔


پشاور: کابل خیل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: سوئس ایجنسی فار ڈویلپمنٹ اینڈ کارپوریشن ، سوئٹزرلینڈ سفارتخانے، اقوام متحدہ کے انفارمیشن سنٹر اور ٹورازم اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے منعقدہ نمائش کے موقع پر ایم ڈی مشتاق احمد مہمانوں کو نمائش بارے تفصیلات فراہم کر رہے ہیں۔


پشاور: نشتر ہال پشاور میں سوئٹزرلینڈ سفارتخانے کے سفیر مارک پی جیورج نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے۔


پشاور: نشتر ہال میں منعقدہ پانچ روزہ تصاوری نمائش کے موقع پر طالبات نمائش میں پیش تصاویر دیکھ رہی ہیں۔


پشاور: حلب میں مظالم کے خلاف جمعیت طلبہ عربیہ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایک بچی کرسمس کی تیاریوں کے سلسلے میں کرسمس ٹری سجا رہی ہے۔


لاہور: سنگھ پورہ کے علاقہ میں ایک خانہ بدوش خاندان نے شدید سردی میں کھلے آسمان تلے بسیرا کر رکھا ہے۔


لاہور: سندس فاؤنڈیشن میں کرسمس کے حوالے سے تقریب میں منو بھائی مریض بچوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل وارث روڈ چرچ میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: اخوت کے زیر اہتمام وارث روڈ چرچ میں منعقدہ تقریب سے ڈاکٹر امجد ثاقب خطاب کر رہے ہیں، وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل بھی موجود ہیں۔


لاہور: اخوت کے زیر اہتمام وارث روڈ چرچ میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل، ڈاکٹر امجد ثاقب و دیگر کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور:صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق ٹیکنیکل ایکسپرٹس اور مخیر حضرات پر مشتمل کمیٹی کی تشکیل کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو ایک نجی تعلیمی ادارے میں کرسمس کیک کاٹ رہے ہیں۔


رائیونڈ: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز راؤ وقار ریلوے اسٹیشن کے دورے کے موقع پر ٹریک کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین احمدحسان میٹرو ٹرین منصوبے کے تحت ڈیرہ گجراں سے چوبرجی تک پیکج ون پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی کا پاکستان کی آئی ٹی یونیورسٹیز کے درمیان کوئیز مقابلے کے بعد ہواوے کے ڈائریکٹر لیانگ ڈونگ جمی ڈیوڈ گاؤ، شاہد قادراور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں تین روزہ سالانہ کتاب میلے کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں تین روزہ سالانہ کتاب میلے کا افتتاح کرنے کے بعد سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سے اولمپئین گولڈ میڈلسٹ گلریز اختر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ سرجیکل ٹاور میو ہسپتال کے تعمیراتی کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخب وکلاء کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام شوپلانیٹ پولو کپ 2016ء کے پہلے روز ماسٹر پینٹس اور زیڈ ٹی بی ایل کے درمیان میچ کا منظر۔


لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام شوپلانیٹ پولو کپ 2016ء کے پہلے روز ڈالر ایسٹ اور آرمی کولٹس کے درمیان میچ کا منظر۔


راولپنڈی: چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمد حیات سے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ملاقات کر رہے ہیں۔