بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اکتوبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-14)

جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ‘ وزیراعظم ہاوس میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس سے متعلق جھوٹی اور من گھڑت خبر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کو قومی سلامتی کی خلاف ورزی قرار دیا گیا‘سرحدوں پر کوئی غیر ذمہ دارانہ کوشش کی گئی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج مادر وطن کی کسی بھی قیمت میں دفاع کرے گی۔آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے باعث پاکستان کو ترقی اور خوش حالی کے نئے دور میں ڈھالنے کے مقاصد حاصل کئے جارہے ہیں۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان داتا گنج بخش ٹاؤن کے علاقے شادمان میں ڈینگی سرویلنس کرنے والی ٹیموں کو چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ذیلی و برادر تنظیموں کے مرکزی ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں پی آئی ٹی بی میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس ذوالفقار احمد گھمن سپورٹس بورڈ پنجاب میں قصور کے سپورٹس منصوبے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایکسپریس وے پر جاری ترقیاتی منصوبے پر ہیوی مشینری کے ذریعے کام کیا جار ہا ہے۔


اسلام آباد: ایکسپریس وے پر جاری ترقیاتی منصوبے پر مزدور کام کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایکسپریس وے پر جاری ترقیاتی منصوبے کا منظر۔


اسلام آباد: ایکسپریس وے پر جاری ترقیاتی منصوبے کا منظر۔


اسلام آباد: ایکسپریس وے پر جاری ترقیاتی منصوبے کا منظر۔


لاہور:خواتین الحمراء آرٹ کونسل میں لگائی گئی تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: طالبات الحمراء آرٹ کونسل میں لگائی گئی تصویری نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: ایک بزرگ محنت کش اپنی دوکان پر پان کے پتے فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: محنت کش سڑک کنارے لگائی ورکشاپ میں سائیکل مرمت کر رہا ہے۔


لاہور: محنت کش خاتون مصنوعی پھول فروخت کے لیے سجا رہی ہے۔


لاہور: دوکاندار سڑک کنارے جوتوں کا سٹال لگائے گاہکوں کے منتظر ہیں۔


لاہور: مکینک اپنی ورکشاپ میں موٹرسائیکل کے پارٹس کی مرمت میں مصروف ہے۔


حیدر آباد: دوکاندار سڑک کنارے مرغے فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔


حیدر آباد: دوکاندار سڑک کنارے آسٹریلین طوطے فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔


حیدر آباد: دریائے سندھ میں پانی کی کم ترین سطح۔


لاہور: پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالکرین انڈوں کے عالمی دن کے حوالے سے پریس کانفرنس کرر ہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: خاتون رکن پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آر ہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر بیگم ذکیہ شاہنواز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد شہادت حضرت سیدنا امام حسین (رض) کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد دعام مانگ رہی ہیں۔


اٹک: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کیڈٹ کالج حسن ابدال کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اٹک: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا کیڈٹ کالج حسن ابدال کے بورڈ آف گورنرز کے ساتھ گروپ فوٹو۔


ساہیوال: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ساہیوال میں 1320میگاواٹ کے کول پاور منصوبے کے جنریٹر کا معائنہ کر رہے ہیں، چین کے سفیر سن ویڈانگ بھی ہمراہ ہیں۔


ساہیوال: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور چین کے سفیر سن ویڈانگ کے ہمراہ 1320میگاواٹ ساہیوال کول پاور منصوبے کے دورے کے موقع پر چینی انجینئرز کا گروپ فوٹو۔


ساہیوال: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ساہیوال میں 1320میگاواٹ کے کول پاور منصوبے کے دورے کے دوران سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں سے گفتگو کر رہے ہیں، چین کے سفیر سن ویڈانگ بھی ہمراہ ہیں۔


ساہیوال: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ساہیوال میں 1320میگاواٹ کے کول پاور منصوبے کے جنریٹر کا معائنہ کر رہے ہیں، چین کے سفیر سن ویڈانگ بھی ہمراہ ہیں۔