بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-09)

پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کی بھارتی وزارت خارجہ میں طلبی بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے،عبدالباسط نے دراندازی کے تمام بھارتی الزامات کو مسترد کردیا،بھارت بلاوجہ پاکستان پرالزام تراشی بند کرے،عبدالباسط نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ بھی اٹھایا،بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ظالمانہ کارروائیاں بند کرے۔پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کی گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور دیگر ارکان مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


صوابی :امیر جماعت اشاعت والتوحید السنة مولانا طیب شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: عبدالستار ایدھی سپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے غنی شاہ آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


ملتان: گیریژن کمانڈر میجر جنرل محمد عارف آل پاکستان آزادی اسکوائش چمپئن شپ کا افتتاح کرنے کے بعد میچ دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید انور ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت آؤٹ سورس کی جانیوالی ٹرینوں کی دستخطی تقریب کے موقع پرموجود ہیں۔


ٹیکسلا: جی ٹی روڈ پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر سے بچے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سعودی عرب کی تنظیم انٹر نیشنل اسلامی ریلیف آرگنائزیشن کی طرف سے بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان کی روانگی کے موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: سعودی عرب کی تنظیم انٹر نیشنل اسلامی ریلیف آرگنائزیشن کی طرف سے بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان کی روانگی کے موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر جمال ناصر اور رفیق ولید جائزہ لے رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی ، راشد خان اور دیگر مقررین نملی میرا محلہ چھم کٹلی میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پی جے یو اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونیوالے صحافیوں کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام شہدائے سانحہ کوئٹہ کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں وٴ


لاہور: جلالپور بھٹیاں کے رہائشی مقامی پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آبا د: ڈی آئی جی حیدر آباد خادم حسین رند”آباد“ کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سانحہ کوئٹہ میں صحافیوں سمیت دیگر کی شہادت پر حیدر آباد کے صحافی احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پیپلز لیبر بیورو کی طرف سے سانحہ کوئٹہ کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


حیدر آباد: لیگل ایڈ کمیٹی ہیومن رائٹس فورم کی طرف سے سانحہ کوئٹہ کے خلاف سیشن کورٹ کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سانحہ کوئٹہ میں وکلاء سمیت دیگر شہادتوں پر وکلاء غائبانہ نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سانحہ کوئٹہ کے خلاف وکلاء احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مقامی ہوٹل میں میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ایجوکیشن اینڈ کیرئیر ایکسپو 2016کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان قائداعظم لائبریری میں بسلسلہ یوم آزادی پاکستان جاری تقریبات کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق سے پنجاب امریکن قونصلیٹ جنرل میں نئے تعینات ہونے والے پولیٹیکل اور اکنامک چیف روبرٹ ملیوسم ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری رہنماؤں کے ہمراہ شہدائے کوئٹہ کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: جماعةالدعوة کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ کے خلاف مسجد شہداء مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید مسجد شہداء مال روڈ پر سانحہ کوئٹہ کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید مسجد شہداء مال روڈ پر سانحہ کوئٹہ کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ سے قبل احتجاجی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سی ایم ایچ کوئٹہ کے دورہ کے دوران سانحہ کوئٹہ کے زخمی نوجوان کی عیادت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سی ایم ایچ کوئٹہ کے دورہ کے دوران سانحہ کوئٹہ کے زخمی نوجوان کی عیادت کر رہے ہیں۔


پاکپتن: جشن آزادی تقریبات کے سلسلہ میں علاقائی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔


لاہور: ٹریفک وارڈنز ون ویلنگ کے خلاف جاری آگاہی مہم کے دوران موٹرسائیکل سوار شہری کو آگاہی پمفلٹ دے رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈنز ون ویلنگ کے خلاف جاری آگاہی مہم کے دوران موٹرسائیکل سوار شہری کو آگاہی پمفلٹ دے رہے ہیں۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر سید محمد عاصم عالمی بینک کے وفد کی سربراہ کیرامیکیون کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ اور کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج میں نریندر مودی کا پتلانذر آتش کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: وزیر کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز جی سکس ون۔فور کے اچانک دورہ کے موقع پر کالج میں موجود سہولیات کا معائنہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: منگل کے روز ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


راولپنڈی: منگل کے روز ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


راولپنڈی: بلیک لسٹ امریکی میتھیو بیرٹ کو ایف آئی اے اہلکاروں کی تحویل میں عدالت پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: بلیک لسٹ امریکی میتھیو بیرٹ کو ایف آئی اے اہلکاروں کی تحویل میں عدالت پیشی کے لیے لایا جا رہا ہے۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کا ملائشیا کا ویزہ فراہمی کے موقع پر ٹیوٹا ہنرمندوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: سانحہ کوئٹہ کے خلاف ہڑتال کے باعث ایوان عدل میں وکلاء کے چیمبر خالی پڑے ہیں۔


لاہور: ایوان عدل میں سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی غائبانہ نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد دعائے مغفرت کی جا رہی ہے۔


لاہور: سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونیوالے وکلا ء کی ہائیکورٹ میں نماز جنازہ کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: ایوان عدل میں کوئٹہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی غائبانہ نمازہ جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


لاہور: سانحہ کوئٹہ کے خلاف وکلاء کی ہڑتال کے باعث ہائی کورٹ میں سائلین پریشان بیٹھے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پرکارڈیالوجی ورڈ میں مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کا جائزہ لے رہی ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر آؤٹ ڈور میں مریضوں سے طبی سہولیات کے بارے دریافت کر رہی ہیں۔


لاہور: صدر مملکت ممنون حسین کا اپنی اہلیہ کے ہمراہ پی ٹی وی کے پروگرام ”کھوئے ہوؤں کی جستجو“ میں شرکت کے موقع پر عطاء الحق قاسمی و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: صدر مملکت ممنون حسین اپنی اہلیہ کے ہمراہ پی ٹی وی کے پروگرام ”کھوئے ہوؤں کی جستجو“ میں شریک ہیں، عطاء الحق قاسمی بھی موجود ہیں۔


لاہور: ہائی کورٹ میں وکلاء سانحہ کوئٹہ کے خلاف احتجاج میں نعرے لگا رہے ہیں۔


لاہور: ہائی کورٹ میں وکلاء سانحہ کوئٹہ کے خلاف احتجاج میں نعرے لگا رہے ہیں۔


لاہور: سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونیوالے وکلاء کی ہائی کورٹ میں غائبانہ نماز جنازہ اداکی جا رہی ہے۔


لاہور: سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونیوالے وکلاء کی ہائی کورٹ میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دعائے مغفرت کی جا رہی ہے۔


لاہور: ہائی کورٹ میں سانحہ کوئٹہ کے خلاف احتجاج کے دوران ایک وکیل اپنے ساتھی کے بازو پر سیاہ پٹی باندھ رہا ہے۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات ، سیاحت و آئی ٹی بورڈ مشتاق منہاس سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی دارلحکومت سانحہ سول ہسپتال کے باعث یوم سوگ پر کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔


کوئٹہ: سانحہ سول ہسپتال کے باعث کچہری بار روم پر سیاہ جھنڈا لہرا رہا ہے۔


کوئٹہ: عدالت روڈ پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ کے سامنے سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


کوئٹہ: سانحہ سول ہسپتال کے باعث صوبائی اسمبلی میں قومی پرچم سرنگوں ہے۔


کوئٹہ: سانحہ سول ہسپتال میں شہید ہونیوالے داؤد کاسی ایڈووکیٹ کے اہل خانہ سے مختلف سیاسی و سماجی اور قبائلی عمائدین اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


پشاور: پاک سر زمین پارٹی کے چیف آرگنائزر حاجی امتیاز پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: چرچ بچاؤ تحریک پاکستان کے صدر پادری جمی میتھیو پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: مومن ٹاؤن کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: ہائی کورٹ میں کوئٹہ بم دھماکے میں شہید ہونیوالوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سول ہسپتال کے دورہ کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: عوام مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سول ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں، اس موقع پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی بھی موجود ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سول ہسپتال کے دورہ کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سول ہسپتال کے دورہ کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سول ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں، اس موقع پر چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود ہیں۔


کوئٹہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سول ہسپتال کے دورہ کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سول ہسپتال کے دورہ کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سول ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں، اس موقع پر پرویز خٹک اور جہانگیر ترین بھی موجود ہیں۔


حیدر آباد: شدید بارشوں کے بعد رانی باغ میں بارش کا پانی جمع ہے۔


حیدر آباد: دوکانداروں نے یوم آزادی کی آمد کے سلسلے میں قومی پرچم روڈ کنارے فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔


حیدر آباد: محکمہ پولیس کے آفیشلز نئی بھرتیوں کے لیے فٹنس ٹیسٹ لے رہے ہیں۔


حیدر آباد: محکمہ پولیس کے آفیشلز نئی بھرتیوں کے لیے فٹنس ٹیسٹ لے رہے ہیں۔


فیصل آباد: دوکاندار اپنے دوکان میں تازہ کھجوریں فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


فیصل آباد: کسان اپنے باغ میں تازہ کھجوریں ٹہنیوں سے الگ کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: کاشتکار چاول کی فصل بو رہے ہیں۔


فیصل آباد: زمیندا ٹریکٹر کی مدد سے چاول کی کاشت کے لیے کھیت کو تیار کر رہا ہے۔


اسلام آباد: فیصل مسجد کے باغیچے کھلے موسمی پھولوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: فیصل مسجد کے سامنے لگے سیکیورٹی کیمرے کو متعلقہ اہلکار مرمت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: یوم آزادی کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار سڑک کنارے قومی پرچم اور دیگر اشیاء فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: یوم آزادی کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار سڑک کنارے قومی پرچم فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: یوم آزادی کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار سڑک کنارے قومی پرچم اور دیگر اشیاء فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: یوم آزادی کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار سڑک کنارے قومی پرچم اور دیگر اشیاء فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: یوم آزادی کی آمد کے موقع پر ایک محنت کش روڈ کنارے قومی پرچم اور اسی مناسبت سے دیگر اشیاء فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


راولپنڈی: جشن یوم آزادی کی آمد کے موقع پر ایک عمارت کو خوبصورت لائٹنگ کے ذریعے سجایا گیا ہے۔


راولپنڈی: گرمیوں کی چھٹیوں کے اختتام کے دنوں میں بچے چھٹیوں کا کام ختم کرنے کی کوشش میں ہیں۔