بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-30)

نیب نے تحریک انصاف کی درخواست مستردکردی- اسحاق ڈار کے خلاف کرپشن کیس نہ کھولنے کا فیصلہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


حیدر آباد: یو ایس المنائی نیٹ ورک کے زیر اہتمام منعقدہ فیسٹیول میں شریک طالبات سیلفی لیتے ہوئے۔


حیدر آباد: یو ایس المنائی نیٹ ورک کے زیر اہتمام منعقدہ فیسٹیول کے دوران مقامی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔


حیدر آباد: یو ایس المنائی نیٹ ورک کے زیر اہتمام منعقدہ فیسٹیول میں لکھاریوں کا وفد اسٹیج پر بیٹھا ہے۔


حیدر آباد: یو ایس المنائی نیٹ ورک کے زیر اہتمام منعقدہ فیسٹیول میں آرٹسٹ کاتھک ڈانس پرفارم کر رہا ہے۔


حیدر آباد: یو ایس المنائی نیٹ ورک کے زیر اہتمام منعقدہ فیسٹیول میں شرکاء۔


حیدر آباد: یو ایس المنائی نیٹ ورک کے زیر اہتمام منعقدہ فیسٹیول میں ناگو فقیر اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔


حیدر آباد: حسین آباد کے رہائشی بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔


ملتان: مزدور بھٹہ خشت میں کوئلہ ڈال رہا ہے۔


ملتان: ایک محنت کش کھیتوں سے سبزی اکٹھی کر رہا ہے۔


لاہور: پی ایچ اے کا ملازم باغ جناح کے جنگلے کے اوپر خار دار تاریں لگا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک بچہ سڑک کنارے پاکستان پارچم فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک بچہ سڑک کنارے پاکستان پارچم فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: 14اگست (جشن آزادی) کی آمد کے سلسلے میں ایک محنت کش نے روڈ کنارے پاکستانی پرچم فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔


اٹک: ڈی سی او رانا اکبر حیات محکمہ تعلیم کے عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں


ناران: خواتین وادی ناران کے سیر سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔


ناران: پہاڑوں کی بلندی پر خوبصورت پھول۔


ناران: سیاہ وادی ناران کی سیر کرتے ہوئے۔


ناران: سیاہ وادی ناران کی سیر کرتے ہوئے۔


اسلام آباد: شہری روڈ کنارے کھڑے ریڑھی بان سے اناریل خرید رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایک محنت کش فروخت کے لیے موٹر سائیکل پر کھجوریں سجا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک محنت کش سائیکل پر چارہ لادھے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔


لاڑکانہ: بم دھماکہ کے بعد رینجرز کے اہلکار جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز کی تنظیم اور طبی سہولتوں کی بہتری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حید اشرف ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا سے سنٹر پولیس آفس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: غازی آباد مدینہ کالونی سے اغواء کے بعد نوجوان زوہیب امین کے قتل کے خلاف ٹائر جلاکر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حید اشرف ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا سے سنٹر پولیس آفس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: غازی آباد مدینہ کالونی سے اغواء کے بعد نوجوان زوہیب امین کے قتل کے خلاف ٹائر جلاکر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: مستونگ کی رہائشی ناز بی بی پریس کلب کے سامنے مکان پر قبضے کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔


کوئٹہ: جیو اور جنگ کے زیر اہتمام صحافی تنظیموں کے نمائندے پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: جیو اور جنگ کے زیر اہتمام صحافی تنظیموں کے نمائندے پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی (عالی) کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: نیوٹریشن سیل محکمہ صحت کی جانب سے ہفتہ ماں کا دودھ کے حوالے سے ڈاکٹر محمد حیات، ڈاکٹر علی ناصر بگٹی ، ڈاکٹر عابد پانیزئی اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تھانہ باغبانپورہ اور تھانہ شادباغ کیخلاف اہل علاقہ مظلوم کی داد رسی کی بجائے ظالموں کی حمایت کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر ، سردار فاروق احمد طاہر سے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔


مظفر آباد: اسپیکر اسمبلی سردار غلام صادق خان شاہ غلام قادر سے نو منتخب اسپیکر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔


کوئٹہ: فیمیل کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کی آسامیوں کے لیے خواتین درخواستیں کرا رہی ہے۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل گریٹر اقبال پارک میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل گریٹر اقبال پارک میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور اجلاس کے دوران مری اور کوٹلی ستیاں میں جاری ترقیاتی کاموں میں پیشرفت کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت ہونیوالی بارش کے بعد جی ٹی روڈ پر میٹرو ٹرین روٹ پر پانی جمع ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت ہونیوالی بارش کے بعد جی ٹی روڈ پر میٹرو ٹرین روٹ پر پانی جمع ہے۔


لاہور: دریائے راوی پر نئے پل کی تعمیر کے لیے کام جاری ہے۔


لاہور: مینار پاکستان پارک کے باہر سٹال لگائے بیٹھے منت کش نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔


لاہور: راوی روڈ پر کھدائی کے باعث راستہ بند ہونے پر مسافر پیدل سفر کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں سر پر اٹھا کر لیجا رہی ہے۔


لاہور: حاجی کیمپ میں عازمین حف خریداری کر رہے ہیں۔


لاہور: حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جانیوالے عازمین حاجی کیمپ میں حفاظتی ویکسینیشن کے لیے جمع ہیں۔


لاہور: حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جانیوالی خواتین حاجی کیمپ میں حفاظتی ویکسینیشن کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہی ہیں۔


لاہور: حاجی کیمپ میں حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جانیوالی ایک بزرگ خاتون حفاظتی قطرے پی رہی ہے۔


لاہور: حج کی سعادت حاصل کرنیوالے عازمین کو حاجی کیمپ میں حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔


لاہور: حج کی سعادت حاصل کرنیوالے عازمین کو حاجی کیمپ میں حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔


لاہور: حج کی سعادت حاصل کرنیوالے عازمین کو حاجی کیمپ میں حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔


لاہور: حاجی کیمپ میں حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جانیوالی ایک خاتون حفاظتی قطرے پی رہی ہے۔


لاہور: پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ سنٹرل سیکرٹریٹ میں گورننگ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی نگرانی میں غیر نمونہ نمبر پلیٹ موٹر سائیکل کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ پنجاب کی تمام سیشن عدالتوں کے آئی ٹی فوکل پرنسز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایل سی سی آئی میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر نائب صدر ناصر سعید ، عبدالباسط و دیگرر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ترکی کے سفیر صادق بابر گرگرین ملاقات کر رہے ہیں۔


بنوں: وفاقی بزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی، ایم پی اے اعظم خان درانی آمندی یونین کونسل کے لیے گیس فراہمی منصوبے کے افتتاح کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑاپشاور بار کونسل کی نئی منتخب کابینہ کی حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑاپشاور بار کونسل کی نئی منتخب کابینہ سے حلف لے رہے ہیں۔


مظفر آباد: مینجنگ ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز کارپوریشن احمد عطاء اللہ فنکاروں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبر اسمبلی چوہدری طارق فاروق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔