بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-29)

میری ترجیحات عوامی خدمت،عوامی خدمت اور عوامی خدمت ہونگی۔مراد علی شاہ بےنظیر بھٹو کی قائدانہ صلاحیتوں سے استفادہ حاصل کروں گا،تحریک انصاف ہارنے کیلئے الیکشن لڑنے کی عادی ہوچکی ہے،کوشش ہوگی کہ اس پورے ایوان کو ساتھ لے کر چلوں،میری خواہش تھی کہ میرے والدین آج یہاں ہوتے،والدین کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے۔نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ کا خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


پشاور: یکہ توت فدا آباد کا رہائشی واپڈا کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈاکٹر خان تحریک کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سکندر سلطان راجہ الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: نامزد وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لیے اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لیے اپنا ووٹ ڈال رہے ہیں۔


راولپنڈی: کرنل مقبول احمد ، آفتاب ضیاء ، فاخرہ نورین، فاخرہ بتول اور دیگر راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقدہ شہباز علی نقوی کی شاعری پر مبنی کتاب ”میں بے خیالی میں سنگ تیرے“ کی تقریب رونمائی میں شریک ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے نامزد وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان، فدا حسین کیانی ایڈیشنل سیکرٹری مسلم کانفرنس کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: قومی امن کمیٹی بین المذاہب پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے علامہ اصغر عارف چشتی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ریلوے ٹریک پر کھڑے ٹرین کے ڈبوں کے ساتھ مقامی لوگوں نے گدھا باندھ رکھا ہے۔


لاہور: قصور کے رکشہ ڈرائیور پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے زیر اہتمام عبدالستار ایدھی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے ڈاکٹر امجد ثاقب خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک کواپانی پی رہا ہے۔


لاہور: ایک کمسن بچہ وین میں بیٹھا بکروں کے ساتھ سفر کر رہا ہے۔


کوئٹہ: بلوچستان متحدہ محاذ کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔


کوئٹہ: شہری روڈ کنارے کھڑے ریرھی بان سے تربوز کھا رہے ہیں۔


حیدر آباد: سندھ نیشنل تحریک کے چیئرمین اشرف نوناری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈا ر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: مختار جنریشن کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اینڈ ریفارم پروفیسر احسن اقبال کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن، ایم این اے ماروی میمن پاپولیشن پر تیار کردہ رپورٹ پیش کر رہی ہیں۔


پشاور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف پاسبان کے احتجاج کے دوران بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: جیے سندھ محاذ کارکن اپنے مطالبات کے حق میں حیدر آباد پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش اپنی دوکان پر جشن آزادی کی آمد کی مناسبت سے تیاری کیے گئے جھنڈے ، ٹوپیاں اور وغیرہ فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش اپنی دوکان پر جشن آزادی کی آمد آمد پر پاکستانی جھنڈا فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


مظفر آباد: نامزد وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سکندر سلطان راجہ ملاقات کررہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد شیخ ای کورٹ کے افتتاح کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں۔


صوابی: ڈ ی ایس پی صوابی اظہار شاہ خان و دیگر شرکاء پولیس شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


صوابی: سینئر صوبائی وزیر برائے صحت شہرام خان ترکئی پارٹی میں شامل ہونیوالے کارکنوں کو پارٹی کی ٹوپیاں پہنا رہے ہیں۔


پشاور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف پاسبان کے احتجاج کے دوران بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


پشاور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کے خلاف پاسبان کے احتجاج کے دوران بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


چارسدہ: بس سٹینڈ کے قریب دھماکے کی جگہ سے سیکیورٹی اہلکار شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔


لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، نائب صدر ناصر سعید بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پہلے جوڈیشل آئی میلے کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شاہد حمید ڈار ، جسٹس محمد فرخ عرفان خان اور جسٹس عائشہ اے ملک کے ہمراہ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پہلے آئی ٹی فیئر کا افتتاح کر رہے ہیں۔