بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-09)

محسن انسانیت عبد الستار ایدھی کو قومی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، ایدھی ولیج میں‌ رقت آمیز مناظر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


اسلام آباد: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


اسلام آباد: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔


لاہور: عظیم سماجی رہنما عبدالستار کی وفات پر بچے ان کو پھولوں کے گلدستے کے ساتھ خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف ان کا استقبال کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام عبدالستار ایدھی کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب میں پرویز ملک ، خواجہ عمران نذیر ، چوہدری شہباز، ماجد ظہور و دیگر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مقبوضہ کشمیر میں شہید کمانڈر برہان مظفر وانی اور عظیم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔


کراچی: عبدالستار ایدھی کی یاد میں ایک بچی آنکھوں میں آنسو لیے ہاتھوں میں چراغ تھامے کھڑی ہے۔


اسلام آباد: معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی غائبانہ نماز جنازہ کے بعد دعا مانگی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: راولپنڈی کے لیاقت باغ میں معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی غائبانہ نمازہ جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی بنوں یونیورسٹی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر حافظ امیر نواز خان کی قیادت میں وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)امین وینس وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس لائنز میں پولیس افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔


کراچی: سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے نماز جنازہ میں شرکت کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہے۔


کراچی: سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے نماز جنازہ میں شرکت کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہے۔


کراچی: سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے نماز جنازہ میں شرکت کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہے۔


کراچی: سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے نماز جنازہ میں شرکت کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہے۔


کراچی: سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے نماز جنازہ میں شرکت کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہے۔


کراچی: عبدالستار ایدھی کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی جا رہی ہے۔


کراچی:سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ادا کی جا رہی ہے جس میں صدر ممنون حسین اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہیں۔


کراچی: کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق پوسٹ گریجوایٹ کرنے والے ڈاکٹرز کی انڈکشن بارے میں پنجاب ریذیڈنسی پروگرام متعارف کروانے کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل اور ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان لکشمی چوک میں بارشوں کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: مقامی لوگوں نے بادشاہی مسجد کے جنگلے پر خشک کرنے کے لیے کپڑے ڈال رکھے ہیں۔


لاہور: ایک خانہ بدوش بچی دریائے راوی کے کنارے کچرا اٹھائے جا رہی ہے۔


لاہور: ایک شخص اپنی پالتو بطخوں کو گھر کی طرف لیجانے کی کوشش کر رہا ہے۔


لاہور: جی ٹی روڈ ہربنس پورہ کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹرین کے لیے اسٹیشن کی تعمیر جاری ہے۔


لاہور: ایک شخص ٹریکٹر کی مدد سے جھولے کو کھینچ کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار شخص سڑک کنارے کھڑے محنت کش سے طوطے خرید رہا ہے۔


لاہور: مغلپورہ ڈاکخانہ کے قریب بچوں کے لیے بنائے گئے تفریحی پارک کی بدحالی کا منظر۔


لاہور: مغلپورہ ڈاکخانہ کے قریب بچوں کے لیے بنائے گئے تفریحی پارک میں لوگوں نے گدھے باندھ رکھے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزرائے برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور طاہر خلیل سندھو اپنی رہائش گاہ پر اقلیتی ونگ کے عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل بھی موجود ہیں۔


لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انگلش کاؤنٹی سسکیس کے خلاف خلاف ہونے والے دوسرے وارم اپ میچ سے قبل عبدالستار ایدھی کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: عوارمی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی وکلاء ٹیم سے کیس متعلق بریفنگ لے رہے ہیں۔