بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-03)

زرمبادلہ کے ذخائر16 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں‘نئے مالی سال میں مالیاتی خسارہ کو 3اعشاریہ8 رکھنے کا ہدف ہے‘حکومت نے اقتصادی پالیسیوں سے ملک کو نا صرف دیوالیہ ہونے سے بچایا بلکہ معیشت مستحکم کی۔اقتصادی اشاریے ہماری کارکردگی کے عکاس ہیں۔بینظیر انکم سپورٹ فنڈ کےلیے 115 ارب روپے مختص کیئے گئے ہیں۔ انکم سپورٹ فنڈ کے تحت فی خاندان ماہانہ فنڈ 18 ہزار کردیا گیا۔ 2019 ءتک جی ڈی پی کو7 فیصد تک لے جانا ہمارا ہدف ہے۔ پانی کے منصوبوں کو 32ارب روپے سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ بھاشا دیامر ڈیم کے لیے 32ارب روپے مختص کیئے جارہے ہیں۔ داسو ڈیم کے لیے 42 ارب روپے۔ توانائی کے شعبے کے لیئے سب سے زیادہ رقم 130ارب روپے مختص کیے ہیں۔سڑکوں پلوں کی تعمیر کیلئے 188 ارب روپے مختص کیئے ہیں۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

طلباء و طالبات اور اساتذہ کاپاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں لاہور کا مطالعاتی دورہ :

وقت اشاعت: 03/06/2016 - 18:30:30

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی معائنہ ٹیم کا این او سی جاری کرنے کیلئے ایبٹ آباد یونیورسٹی کا دورہ :

وقت اشاعت: 03/06/2016 - 16:50:02

خیبر پختونخوا محکمہ تعلیم کا پی ایس ٹی، ٹی ٹی، ڈی ایم اور قاری کو ٹائم سکیل دینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 03/06/2016 - 16:49:16

ہری پور،جناح ٹیکینکل اینڈ ایجوکیشنل کمپلیکس غازی کا افتتاح 4جون کو ہو گا :

وقت اشاعت: 03/06/2016 - 16:43:06

آسٹریلوی یونیورسٹیوں کے چینی طلباء کی خصوصی تقریب :

وقت اشاعت: 03/06/2016 - 14:40:23

سنٹر فار ہیومن ریسورس کی تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر :

وقت اشاعت: 03/06/2016 - 12:36:24

یونیورسٹی آف سرگودھا کے جون 2016ء میں منعقد ہونے والے امتحانات کو ملتوی کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 03/06/2016 - 12:11:10


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکی کے وزیر دفاع مسٹر فکری آئزک ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: جماعت اسلامی کے سابق امیر مرحوم مراج الدین خان کی تعزیتی ریفرنس کے موقع پر مہمان خصوصی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا بورڈ آف ٹیکنیکل ایڈوکیشن کے زیر اہتمام ایوارڈ تقریب کے موقع پر وزیر اعلیٰ کے مشیر ارشد عمر زائی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


پشاور: شی میل ایسوسی ایشن کی صدر فرزانہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔


پشاور: تحریک انصاب باڑہ خیبر ایجنسی کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


پشاور: سکولز آفیسر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان مسلم لیگ کے بریگیڈیئر محمد اسلم خان شمولیتی پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: شام کے وقت راوی کنارے غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: شام کے وقت راوی کنارے غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور گورنمنٹ کالج کوپر روڈ میں غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے والی طالبات میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور محکمہ لیبر سوشل سیکیورٹی اور پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ترقی ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان پنجاب انجینئرنگ اکیڈمی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنگلی حیات خالد ایاز خان پیپرا رولز بارے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: شالامار ٹاؤن میں قائم کیے گئے سستے رمضان بازار کا بیرونی منظر جو کہ تاحال فعال نہ ہو سکا۔


لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے 3جون کو احکامات کے باوجود شالا مار ٹاؤن میں رمضان بازار تاحال فعال نہ ہونے کے باعث خالی پڑا ہے۔


لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمع کی ادائیگی کے لیے آنیوالے شہریوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔


لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں پانچویں روز بھی احتجاج کرنیوالی ینگ نرسز گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے درخت کے سائے کے نیچے بیٹھی ہیں۔


لاہور: تحصیل عارفوالا ضلع پاکپتن کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور طاہر خلیل سندھو اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش سڑک کنارے فروخت کے لیے رکھے پلاسٹک کے سوئمنگ پول پر پڑنے والی گرد و غبار کو صاف کرر ہا ہے۔


لاہور: ایک سائیکل سوار محنت کس لکڑی کی چوکیاں فروخت کے لیے لیجا رہا ہے۔


لاہور: ایک شخص گھر کو چولہا جلانے کے لیے سائیکل پر لکڑی اکٹھی کر کے لیجا رہا ہے۔


پشاور: ممبر ٹرسٹی سید علی نواز گیلانی، سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا طاہر حسن کو ملک سعد ٹرسٹ کے دورہ کے موقع پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


پشاور: سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا طاہر حسن پشاور میں قائم ملک سعد میموریل سپورٹس ٹرسٹ کے دورہ کے موقع پر گیلری دیکھ رہے ہیں۔


سرگودھا: کمشنر سرگودھا ندیم محمود فرینڈز آف ڈی ایچ کیو ہسپتال کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار عابد حسین سے سابق وزیر حکومت حنیف اعوان اور دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر خزانہ آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے سید بازل نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سابق وزیر منظور گیلانی پیپلز پارٹی حقیقی کے قیام کا اعلان کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ڈپٹی کمشنر مسعودالرحمن سرینگر ایکسپریس کا افتتاح کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی شمولیتی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سکل ڈویلپمنٹ کونسل کے چیئرمین میاں اکرام فرید جاب فیئر 2016ء میں کارپوریٹ سیکٹر اداروں کے سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ترکی کے وزیر قومی دفاع ملاقات کر رہے ہیں۔