بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-31)

وزیراعظم ہوش میں آگئے، ڈاکٹرز نے اہلیہ اور بچوں کو ملاقات کی اجازت دے دی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پاکستانی آم کی امریکا میں فروخت کے لیے ای کامرس سہولت متعارف ای کامرس کے ذریعے امریکا جیسی وسیع منڈی میں آم کی فروخت ایک تاریخ ساز رجحان ہے :

وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:30:31

محکمہ سکول ایجوکیشن نے 98افسران کو گریڈ 19میں ترقی دیدی ،42خواتین بھی شامل :

وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:22:22

لاہورہائیکورٹ،گرمیوں کی چھٹیوں میں سکول کے بچوں سے تین ماہ کی یکمشت فیسیں وصول کرنے والے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا حکم :

وقت اشاعت: 31/05/2016 - 19:03:24

ترکی کے وفد کاپنجاب یونیورسٹی کا دورہ :

وقت اشاعت: 31/05/2016 - 18:17:29

پنجاب یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا اعزاز صنعتی خامرہ جات کے میدان میں پاکستان کا پہلا بین الاقوامی دانشورانہ حقوق کا مقالہ خوراک کی صنعت کے لئے ایک منفرد اور بے مثال خامرہ کی دریافت ، امریکی ادارہ نے پیٹنٹ جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 31/05/2016 - 18:17:29

جامعہ پشاور کے زیلی ادارے یونیورسٹی کالج فار بوائزکے طلبہ میں سکالرشپ تقسیم :

وقت اشاعت: 31/05/2016 - 16:31:28

ٹیوٹا اپنے ایک لاکھ طلباء کوآئندہ تین سال کے دوران مائیکرو سافٹ ٹریننگ دلوائے گی :

وقت اشاعت: 31/05/2016 - 14:48:17


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی امام حرم کعبہ الشیخ ماحرالمعیقلی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا کروا رہے ہیں۔


لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور ان کی اہلیہ پروین سرور کا تحریک انصاف کی خواتین راہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا کی ہاکی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے دوسرے سیمی فائنل میچ کا منظر۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین ، وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے حوالے سے دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں صوبہ پنجاب کی سیاسی کمیٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے دوران شدید گرمی کے باعث بے ہوش ہونے والی نرس کو ساتھی نرسیں ہوش میں لانے کی کوشش کر رہی ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر ایچی سن کالج کے سامنے اچانک گرنے والے درخت کو پی ایچ اے ملازم کاٹ کر راستہ کلیئر کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر ایچی سن کالج کے سامنے اچانک گرنے والے درخت کو پی ایچ اے ملازم کاٹ کر راستہ کلیئر کر رہے ہیں۔


لاہور: تاریخی ورثہ شاہی قلعہ کی بیرونی دیوار کے ساتھ مزدور کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: نیو آل لاہور بک بائنڈ نگ یونین کے نو منتخب عہدیداران سے رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: ڈیموکریسی رپورٹنگ انٹر نیشنل کے زیر اہتمام ”میڈیا گائیڈ“ کے حوالے سے بشریٰ خالک پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


لاہور: بشپ کونسلز ایکشن کمیٹی لاہور کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر وزیر اعظم نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔


لاہور: ینگ نرسز کے احتجاج کے باعث مال روڈ بند ہونے پر راہگیر خواتین پیدل گزر رہی ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ کے رہنما رشید چوہدری و دیگر نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ کے رہنما رشید چوہدری و دیگر نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج میں شریک ایک نرس گرمی سے نڈھال ہونے کے باعث چہری پرٹھنڈے پانی کے چھینٹے مار رہی ہے۔


لاہور: ینگ نرسز اپنے مطالبات کے حق میں دوسرے روز بھی مال روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہی ہیں۔


لاہور: آل پنجاب لیکچر اسسٹنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پروموشن سمری پر عملدرآمد نہ ہونے پر فیصل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان سے وائس چانسلر بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی شاہد حفیظ کاردار ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں نیشنل مینجمنٹ کورس کرنیوالے 51رکن وفد کا گروپ فوٹو۔


مری: پاک انسٹیٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے زیر اہتمام دو روزہ تربیتی ورکشاپ کے موقع پر مقررین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما زاہد حسین کاظمی اور صبرینہ جاوید پارٹی کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید ، اعجازالحق اور دیگر ارکان اسمبلی وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لیے بکروں کا صدقہ دیتے ہوئے دعا مانگ رہے ہیں۔


پشاور: تمباکو مصنوعات کی تشہیر پر پابندی کے حوالے سے ڈاکٹر ریاض یوسف زئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: عملہ نظافت ایسوسی ایشن کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈیسٹریک نرسنگ ایسوسی ایشن کے صدر فرخ جلیل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: ینگ لیڈر آف فاٹا کے صدر شاہ خالد آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی ایچ اے ملازمین کام میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: پی ایچ اے ملازمین کام میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: لیگی رہنما شکیل اعوان اور دیگر باڑہ مارکیٹ میں منعقدہ دعائیہ تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی ایچ اے ملازمین کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: چیف سیکرٹر ی پنجاب کیپٹن (ر)زاہد سعید سول سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ زیر تربیت نوجوانوں کو مائیکرو سافٹ ٹریننگ دینے کے حوالے سے مائیکروسافٹ کے کنٹری مینجر ندیم اسلم ملک کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال کے اسٹیج مینیجر حاجی عبدالرزاق کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر دلہن ظل ہما، دولہاعدیل جعفر و دیگر کا گروپ فوٹو۔


لاہور: سعودی وزیر مملکت ڈاکٹر سلیمان بن عبداللہ اباالخیل مرکز اہل حدیث راوی روڈ پر نماز عشاء کی امامت کرا رہے ہیں۔


لاہور: سعودی وزیر مملکت ڈاکٹر سلیمان بن عبداللہ اباالخیل مرکز اہل حدیث راوی روڈ پر آڈیٹوریم کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔