بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-07)

شبقدر:سیشن کورٹ کے احاطے میں خودکش دھما کہ ،13 افراد جاں بحق جبکہ 24 زخمی ہوگئے، جا ں بحق ہو نے والو ں میں پو لیس اہلکا ر ، خا تو ن اور بچے بھی شا مل،8کی حالت تشویشناک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ، زخمیوں کو شبقدر اور لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،بمبار نے کچہری کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کی ،گیٹ پر پولیس کے روکنے پر خود کو دھماکے سے اڑا دیا ،خود کش بمبار نے گیٹ پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں پر اچانک فائرنگ کر دی۔عینی شاہد اہلکار ۔۔دھماکے کے بعد انسانی اعضاء بکھر گئے، پولیس اہلکارنے جان دیکر بڑے سانحہ سے بچا لیا۔ڈی پی او شبقدر۔۔ عمران خان،گورنر اقبال ظفر جھگڑا سمیت سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی جا نب سے دھما کے کی مذمت،وزیراعظم کی وزیر داخلہ سے رپورٹ طلب۔۔بزدلانہ کارروائیاں حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔صدر ،وزیر اعظم

شبقدر میں کچہری میں دھماکہ ہوا، اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے میں 11افراد شہید جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ ڈی پی او چارسدہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکہ خود کُش حملہ معلوم ہوتا ہے تاہم شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں ، تفتیش کے بعد ہی مزید حقائق سامنے آ سکیں گے۔ دھماکے کے فوری بعد علاقہ میں دھوئیں کے کالے بادل چھا گئے جبکہ متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے جبکہ پولیس اور سکیورٹی اداروں نے علاقہ کو گھیرے میں رکھا ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق انسٹی ٹیوٹ آف بلڈ ٹرانسفیوزن سروسز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جنوبی ایشیا کی پہلی پنجاب حکومت کی مرتب کردہ صنفی مساوات (جینڈر پیریٹی) رپورٹ 2016ء اور جینڈر مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے اجراء کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما امین بلیدی وفد کے ہمراہ منصورہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ بیگم بیلم حسنین، میاں منظور وٹو، ثمینہ خالد گھرکی، تنویر ارشد قائرہ، نوید چوہدری و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی خواتین پنجاب کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ، بیگم بیلم حسنین، میاں منظور وٹو، ثمینہ خالد گھرکی، تنویر ارشد قائرہ، نوید چوہدری و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پریس کلب اور گفٹ گروپ آف کالجز کے درمیان فیس میں رعائیت کے لیے مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔


لاہور: محکمہ آثار قدیمہ کی عدم توجہ کے باعث تاریخی شاہی قلعہ کی عمارت بدحالی کی شکار ہے۔


لاہور: مال روڈ پر رات کے وقت ٹریفک جام کا منظر۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا جرمن امبیسی کی فرسٹ سیکرٹری اور ہیڈ آف کرآپریشن سے ٹیکس ریفارمز کے سلسلے میں ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں جاری جشن بہاراں فیسٹیول میں ایک کاریگر کھڈی پر کپڑا تیار کر رہا ہے۔


لاہور: چائنہ چوک میں پی ایچ اے کے ملازمین کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک خانہ بدوش خاتون اپنی جھونپڑی میں سبزی بنا رہی ہے۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ زونل اینڈ ڈسٹرکٹ مینجرز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرورمیڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور پارٹی کے اقلیتی ونگ کے عہدیداروں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: برکی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی کے چیئرمین شاہد جاوید جنوبی ایشائی خطے میں روابط کے فروغ کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرین تھر کے لیے امدادی سامان ٹرکوں میں لوڈ کیا جا رہا ہے۔


کراچی: جماعتہ الدعوة کراچی کے مسئول ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی اور ایف آئی اے کے انچارج شاہد محمود متاثرین تھر کے لیے امدادی سامان روانہ کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈمحمد صدیق الفاروق تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ سردار شام سنگھ، پارٹی لیڈر ستیش کمار، ایڈیشنل سیکرٹری خالد علی علی و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں پرویز الٰہی، ایس ایم ظفر، ظہیر الدین، عالمگیر ایڈووکیٹ ، جہانگیر اے جھوجہ، محمد امجد پرویز ایڈووکیٹ، اور ارشد جھوجہ شریک ہیں۔


کراچی: نشاط لینن کی موسم گرما کے ملبوسات کی لانچنگ کے موقع پر نشاط لینن کی سی ای او ناز منشا اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


کراچی: کلفٹن میں واقع مقامی ملبوسات کی دکان پر نشاط لینن کی موسم گرما کے ملبوسات کی لانچنگ کے موقع پر خواتین شاپنگ میں مصروف ہیں۔


کراچی: لائنز کلب انٹر نیشنل کے لیڈر شب انسٹی ٹیوٹ میں چیئرمین ظفر اقبال کا بھارت سے آئے فیکلٹی ممبران بھاؤنہ شاہ اور روچیتہ مہراکے ہمراہ گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی مظفر آباد خواتین ونگ کی صدر شگفتہ نورین پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کو کشمیر ماڈل کالج میر پور کی طرف سے شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔


ایبٹ آباد: ڈپٹی کمشنر عمارہ خٹک کی مسیٹ یونیورسٹی کے تعاون سے گورنمنٹ ماڈل سکول دھمتوڑ کی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر رہی ہیں۔


داؤد خیل: خانہ بدوش بچے کیچڑ زدہ پانی سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔


کوئٹہ: کلی نو حصار میں دو بچیاں کار آمد اشیاء جمع کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پکنک پر آئے نوجوان حصار کے پہاڑی سلسلے میں ایک پرانے اور ناکارہ ٹینک پر بیٹھ کر اپنی تصویریں بنا رہے ہیں۔


کوئٹہ: پکنک پر آئے نوجوان حصار کے پہاڑی سلسلے میں ایک پرانے اور ناکارہ ٹینک پر بیٹھ کر اپنی تصویریں بنا رہے ہیں۔


کوئٹہ: وکلاء کے شمولیتی پروگرام سے ممبر بلوچستان بار کونسل باز محمد ایڈووکیٹ اور دیگر مقررین خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وکلاء کے شمولیتی پروگرام میں خواتین وکلاء شریک ہیں۔


کوئٹہ: موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی خانہ بدوش نو حصار کے پہاڑی سلسلے کے ساتھ آباد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محنت کش خواتین بھٹے پر کام کر رہی ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محنت کش خواتین بھٹے پر کام کر رہی ہیں۔


قصور: سانحہ یوحنا آباد میں شہید ہونیوالے محمد نعیم کا بھائی حافظ محمد سلیم ایک سال گزرنے کے باوجود وزیر اعلیٰ کی طرف سے کیے گئے وعدے پورے نہ ہونے پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


قصور: رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خاں ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈینگی تدارک اور اس کی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی ہفتہ وار کار کردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محنت کش خواتین بھٹے پر کام کر رہی ہیں۔