بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-20)

اسلام آباد : پٹھانکوٹ ائیر بیس حملہ ، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے نوٹی فکیشن کے بعد مقدملے کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ ذرائع وزارت داخلہ

پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے نوٹی فکیشن کے بعد مقدمے کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داکلہ کے ذرائع نے بتایا کہ جے آئی ٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کی نقل گوجرانوالہ کے محکمہ انسداد دہشت گرد کو فراہم کر دی گئی ہے۔ پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملہ آور ہونے والے دہشت گردوں سے متعلق تاحال پاکستان کے پاس کوئی معلومات نہیں ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارت کے موقف کے مطابق چار دہشت گرد پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملہ آور ہونے کے لیے سیالکوٹ اور نارووال سے سرحد پار گئے۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ گوجرانوالہ سی ٹی ڈی کو فراہم کرنے کا مقصد یہ ہے کہ سیالکوٹ اور نارووال کے علاقہ گوجرانوالہ سی ٹی ڈی کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: لاہور لٹریری فیسٹیول میں ایک غیر ملکی جوڑا شریک ہے۔


لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے منصورہ میں کل جماعتی حریت کانفرنس کا وفد انجینئر مشتاق محمود کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: معروف بزنس میں چوہدری شبیر کی جانب سے محفل میلاد (ص) کے موقع پر حاجی عامر رشید خان، علامہ اصغر عارف چشتی، پیر ایس اے جعفری و دیگر کا گروپ فوٹو۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں ریلوے کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: انڈسٹریل آل گلوبل یونین کے زیر اہتمام ٹھیکیداری نظام کے خلاف ورکشاپ کے موقع پر حاجی سعید آرائیں، سلطان محمد خان و دیگر عہدیداران کا گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے قائم سٹیرنگ کمیٹی کے 9ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل پنجاب حکومت کی جانب سے اقلیتی پوزیشل ہولڈر طالبہ کو چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: بھارتی ادکارہ شرمیلا ٹیگور مقامی ہوٹل میں ہونیوالے لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


لاہور: سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر مقامی ہوٹل میں لٹریری فیسٹیول میں منعقدہ نشست سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: لاہور لٹریری فیسٹیول میں شریک مندوبین سٹال سے کتابیں دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر مسافر اپنے کسی عزیز کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔


لاہور: ٹاؤن ہال میں ایک بزرگ مالی پارکی کی صفائی کے بعد جمع ہونیوالا کوڑا کرکٹ اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: سبزی منڈی میں ایک خانہ بدوش بچی تھیلے میں سبزیاں اکٹھی کر ر ہی ہے۔


لاہور: جشن بہاراں کی آمد کے موقع پر جیل روڈ پر برقی لائٹیں لگائی جا رہی ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کا ملازم فیروز پور روڈ پر پھول لگا رہا ہے۔


لاہور: لٹریسی فیسٹیول میں ایک خاتون آئس کریم کھاتے ہوئے اپنی سیلفی لے رہی ہے۔


لاہور: شہری خطر ناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں لاہور اور فیصل آباد میں فائرنگ کے واقعات میں شہید پولیس اہلکاروں کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔


لاہور: مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق میڈیکل کے شعبہ میں بہتری لانے کے لیے کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کے صدر پروفسیر ڈاکٹر ظفر اللہ چوہدری کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے کے سلسلے میں


لاہور: ڈی او سی لاہور سندس ارشاد ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس اور ججز صاحبان کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار ویمن ججز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس عائشہ اے ملک اور ڈائریکٹر جنرل جوڈیشل اکیڈمی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار ویمن ججز کانفرنس کے موقع پر جسٹس عائشہ عائشہ اے ملک کو شیلڈ دے رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اعجاز الاحسن ساتھ کھڑے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وکف املاک بورڈ صدیق الفاروق بابو صابو انٹر چینج پر واقع ہندوؤں اور سکھوں کے شمشان گھاٹ ( میتون کو جلانے کی جگہ) کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف سے ایرانی قونصل جنرل محمد حسین بنی اسدی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید آڈیٹوریم کمپلیکس میں ڈاکٹر احسن اختر ناز کے انتقال پر منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید آڈیٹوریم پنجابی کمپلیکس میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


نیلم: وادی نیلم کے سیاحتی مقام بابون کا مسحورکن منظر۔


چشتیاں: ریسکیو 1122کے اہکار موک ایکسر سائز میں مصروف ہیں۔


چشتیاں: فائر برگیڈ کے اہلکار موک ایکسرسائز میں مصروف ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر وارنر ملاقات کر رہے ہیں۔


چوک صاحباں: سینئر وزیر آزاد کشمیر چوہدری یاسین عوام کی شکایات سن رہے ہیں۔


میرپور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید بے نظیر بھٹو شہید میڈیکل یونیورسٹی میں نئے ٹرانسپورٹ فلیٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین جناح کنونش سینٹر میں سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز میں طلائی تمغے اور اسناد دے ررہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین جناح کنونش سینٹر میں سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بارہویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین جناح کنونش سینٹر میں سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بارہویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔