بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-07)

سعودی وزیر خارجہ کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات، دو طرفہ امور پر بات چیت، سعودی وزیر خارجہ نے 34 ممالک کے اتحاد پر بھی وزیراعظم نواز شریف کو اعتماد میں لیا

سعودی وزیر خارجہ نے آرمی چیف کے بعد وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کی۔ دو طرفہ امور اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عادل بن احمد الجبیر نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کارکردگی کی تعریف کی۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے۔ سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سیکورٹی صورتحال زیرغور آئی۔سعودی وزیر خارجہ نے آرمی چیف سے ملاقات کے بعد وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


کراچی: مقامی علاقہ کے رہائشی پانی کی عدم موجودگی کے باعث کنٹونمنٹ بور اور واٹر بورڈ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیروزیر اعظم محمد نواز شریف سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر کی قیادت میں سعودی وفد وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کر رہا ہے۔


سکھر: بچے صفائی کی غرض سے خشک کی گئی نہر کے اندر کھیل کود میں مصروف ہیں۔


کراچی: ایک شخص سخت سردی سے بچنے کے لیے آگ تاپ رہا ہے۔


لاہور: پاکستان کی ٹینس کی کھلاڑی چوتھی ایشین گیمز کی تیاری کے لیے باغ جناح کوچنگ کیمپ کے دوران میں نیٹ پریکٹس کر رہی ہیں۔


کراچی: آدھی سڑک تک پھیلا کچرا انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


کراچی: ایک چیل زمین سے گوشت کا ٹکڑا اٹھانے کے بعد ہوا میں پرواز کر رہی ہے۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کے ہمراہ پارٹی عہدیداران کا ملاقات کے باہر گروپ فوٹو۔


لاہور: وفاقی وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افصل تارڑ وزیر اعظم پاکستان ہیلتھ انشورنس سکیم پنجاب میں شروع کرنے بارے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں، صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا اور مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق بھی موجود ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق صوبے میں N1,H1انفلینونزا کی کی صورتحال بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر راشد مفضول ذکاء سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو کتابیں پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: مسیحا ملت پارٹی کے کارکن اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے منتظم مولانا عبیدالرحمن عباسی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: دو خانہ بدوش بچے بے خوف و خطر آگ سے کھیل رہے ہیں۔


لاہور: سرجیکل میڈیکل سرورسز سیمینار سے پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل خطاب کر رہ ہیں۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کے حوالے سے شہری مریم حسین پریس کانفرنس کر رہی ہے۔


لاہور: باغبانپورہ مادھولال حسین شاہ روڈ پر مقامی سکول کے بچے گزشتہ کئی روز سے سیوریج کے گندے پانی سے گزرنے پر مجبور ہیں جوکہ واسا کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔


آٹھ مقام: لیڈی ہیلتھ ورکرز نو ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ایوان صحافت چنار پریس کلب کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔


اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ سے آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر جلال سکندر سلطان سے صدارتی مشیر راجہ ساجد حسین ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش سر پر موڑھے رکھے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔


راولپنڈی: مری روڈ پر ڈھولچی گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔


راولپنڈی: گدھا ریڑھے پر سوار خانہ بدوش فیملی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔


راولپنڈی: وقار النساء کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے بعد پرنسپل سائرہ مفتی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: تھانہ وارث خان کی حدود میں نوجوان کی گمشدگی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر لواحقین پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کی برسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر احمد سلمان بلوچ دعا کروا رہے ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ تین ماہ دورانیہ کے ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس کورس کے پاس آؤٹ کو شیلڈ دے رہے ہیں، صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری علمداد لالیکا، آئی جی موٹروے پولیس محمد سلیم بھٹی بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجا اشفاق سرور مزدوروں سے متعلقہ مختلف این جی اوز کے نمائندوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ 103ویں نیشنل مینجمنٹ کورس اور 18ویں سینئر مینجمنٹ کورس مکمل کرنے والوں کا گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ 103ویں نیشنل مینجمنٹ کورس اور 18ویں سینئر مینجمنٹ کورس مکمل کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ پنجاب کے دورہ پر آئے گورنمنٹ ڈگری کالج خضدار کے طلباء و اساتذہ کا گروپ فوٹو۔