بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-29)

اوگرانے پٹرولیم مصنوعات میں‌اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال حکومت کی جانب سےیکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں93۔6 روپے بڑھانے کاامکان ہے۔ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کراچی،عالمی صرافہ مارکیٹ میںسونے کی قیمت میںاضافے کے بعد ملکی مارکیٹوںمیں بھی سونا مہنگا ہو گیا :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 21:16:09

اوگرا نے یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات6.93روپے فی لیٹر تک مہنگی کرنے کی سفارش کردی، سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 21:03:09

کراچی،اوپن مارکیٹ میںڈالرکی قدر میںاضافے کا رجحان جاری پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے دبائو کا شکار :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 21:00:00

کراچی،پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا پہلی مرتبہ 47666پوائنٹس پر پہنچ کر ریکارڈ قائم کر دیا ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس نے 47710پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو بھی چھو لیا :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:59:59

نیشنل بینک کی جانب سے پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون کے تحت دئیے گئے قرضوں کی مالیت 15ارب روپے تک پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:34:42

کے ایس ای 100 انڈیکس 242.03 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 47666.66 پوائنٹس پر بند :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:34:40

فیڈریشن انتخابات ،آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن کا بی ایم پی اور بی پی جی کی حمایت کا اعلان کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد اس بات میں کوئی شک نہیں رہا کہ یوبی جی بزنس کمیونٹی کے مفادات کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے، الیاس محمود /خرم رنگون والا ملک بھر کی تجارتی ایسوسی ایشن اور چیمبر ز کی جانب سے بھرپور اعتماد نے ہمارے حوصلوں کو ایک نئی جلا بخشی ہے ،میاں زاہد حسین /مہتاب الدین چاولہ /یحییٰ پولانی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:34:39

کیپٹل سٹی پولیس پشاورنے لاکھوں روپے ما لیت کی ہیروئن پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:31:49

پنجاب کابینہ میں شامل ہونیوالے نئے وزراء کی بالآخر سنی گئی حلف اٹھانے کے ایک ماہ بعد یکم جنوری کو سرکاری دفاتر ملنے کی امید :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:31:40

چین نے کراچی سرکلر ریلوے، کیٹی بندر ، خصوصی اقتصادی زونز کے منصوبوںکو سی پیک میں شامل کرنے کی منظوری دیدی فیصلہ بیجنگ میں سی پیک کے حوالے سے ہونے والے پاک چائنا مشترکہ تعاون کمیٹی کے چھٹے اجلاس کے موقع پر کیا گیا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تینوں منصوبوں کو سی پیک میں شامل کرنے کیلئے بھرپور وکالت کی ، تینوں منصوبوں کی فزیبلٹی تیار کرنیکی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:31:35

روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 6 ہزار 250 روپے اور 6 ہزار 698 روپے پر بند :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:10:47

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 2.40 بلین روپے کے سودے :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:10:45

این بی پی ایکسچینج ریٹس : امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی فروخت 104.60 روپے پر بند :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:06:56

امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قدروں میں کمی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:06:54

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 28 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہو گئے :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:06:51

فارن ایکسچینج ریٹس: اسپیشل یو ایس ڈالر بانڈز کے منافع کو شمار کرنے کے لئے لندن انٹر بینک آفر ریٹ 1.3166 مقرر :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:06:49

بی بی اے بڈ ریٹس 0.7471 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے 1.4971 فیصد سالانہ مقرر :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:06:48

کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:06:46

قائداعظم محمد علی جناح کا کردار ہمارے لیے مشعل راہ ہے،راجہ عامر اقبال :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 19:57:17

سی ڈی اے نے لیز کی تجدید اور تجارتی مراکز میں اضافی سٹوری کی تعمیر کے مطالبات حل کرنے پر اتفاق کر لیا ہے،صدر اسلام آباد چیمبر :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 19:53:50

فیصل آباد،پی آئی اے نے فیصل آباد اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار تین پروازوں کو معطل کردیا،پروازوں کو معطل ہونے سے بزنس کمیونٹی پریشان :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 18:26:02

فیصل آباد،محکمہ زراعت کی جعلی ادویات کے خلاف مہم گزشتہ 18سالوںکی نسبت سب سے موثر رہی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 18:24:05

فیصل آباد ،ضلعی محکمہ صحت اور مانیٹرنگ سٹاف باہمی رابطہ کو مزید بہتر بنائیں، ڈی سی او سلمان غنی کی ڈی ای او ہیلتھ کو ہدایت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 18:24:04

فیصل آباد،ملک میں خشک سالی میں اضافہ کے امکانات، آئندہ ماہ بھی کسانوں کو فصلوں کو پانی کی دستیاب کے متبادل انتظامات کرنے پڑ سکتے ہیں۔ غیر متوقع موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے دریائوں میں پانی کی مزید کمی کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 18:24:03

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 18:22:30

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ مستقبل کے سودے 56.39ڈالر فی بیرل میں طے پائے گئے :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 18:22:29

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 18:12:13

یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافے کا رجحان :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 18:12:13

لیز کی تجدید اور مراکز میں اضافی سٹوری کا مطالبہ پورا ہونے پر تاجر براری کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، خالد اقبال ملک تاجروں کے دیرینہ مسائل حل کرنے پر میئر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کا شکریہ ادا کرتے ہیں :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 18:12:13

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعدادمیں کمی ایف بی آر کے ٹیکس گزاروں کی تعداد بڑھانے کے دعوے دھرے رہ گئے ایف بی آر نے آن لائن سسٹم تو متعارف کرا دیا ہے، سسٹم سے عدم آگاہی، کرپشن، عدالتی نظام میں کمزوریاں، پہلے سے موجود ٹیکس گزار وں کو سہولتیں نہ ملنے کے باعث لوگ گوشوارے جمع نہیں کراتے، ٹیکس ماہرین :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 18:12:13

ہواوے نے سال2016کا بیسٹ کنزیومر الیکٹرانک برانڈ ایوارڈ جیت لیا :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 17:28:34

لیز کی تجدید ،مراکز میں اضافی سٹوری کا مطالبہ پورا ہونے پر تاجر براری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، خالد اقبال ملک تاجروں کے دیرینہ مسائل حل کرنے پر میئر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کے شکر گزارہیڈ، صدر اسلام آباد چیمبر :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 17:28:23

پنجاب میں ناقص دودھ کے فروخت اور نقصانات کی اطلاعات، کوئٹہ کے شہری بھی خوف کاشکار :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 17:07:27

نوتال پولیس کی کارروائی، ایک ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد ، ٹرک ڈرائیور گرفتار :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 17:07:49

برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی،کیسکو :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 17:07:47

سی ڈی اے بورڈ نے ڈیلی ویجز ملازمین کی کم از کم تنخواہ چودہ ہزار مقرر کر دی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 17:07:41

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعرات کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 16:47:14

شاہ کوٹ نیو کالج روڈ کی تعمیر میں معیار کی دھجیاں اڑا دی گئیں باب شاہ کوٹ سمیت سڑک کے کئی حصوں کا نام ونشان تک موجود نہیں :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 16:33:48

جنوری میں بارشیں نہ ہوئیں تو کوئی مسئلہ نہیں ،طویل مدت تیاری کرلی، خواجہ آصف ڈیموں میں پانی کی کمی سے بجلی کی فراہمی میں کوئی تعطل پیدا نہیں ہوگا، وزیر پانی و بجلی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 16:33:39

سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ اضافے کے بعد سی این جی کی قیمت 70تا 71 روپے فی کلو ہوگئی ہے :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 16:33:37

کینو کی برآمد پورٹ آپریشن کی سست روی کا شکار سینکڑوں کنٹینرز کلیئر نہ ہوسکے، سست روی برقرار رہی تو آرڈر منسوخ ہوجائیں گے :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 16:26:46

کھادیں فصلوںکوجدیدطریقے سے پیداکرنے میں اہم کرداراداکررہی ہے، زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 16:20:59

مویشیوں کی غذا کو زہریلے مادوں سے بچاناضروری ہے، ماہرین لائیوسٹا ک :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 16:20:56

پنجاب میں90ہزار سے زائد رقبہ پر تمباکو کی فصل کاشت کی گئی ہے، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 16:20:52

بغیر بیج کنودنیامیںپاکستان کی پہچان بنے گا، ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 16:20:50

لیسکو حکام کی غفلت سے وولٹیج ضرورت سے زیادہ ہونے پرقیمتی اشیاء جلنے کے واقعات معمول بن گئے لیسکو آفس اور گرڈ اسٹیشن حکام مسئلے کو حل کرنے کی بجائے کوتاہی ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں ،اہلیان شہر کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 16:13:33

ٹمبر مارکیٹ کے تاجرکے الیکٹرک کی غفلت، فائر بریگیڈ کے ناقص نظام کے خلاف کل احتجاجی ریلی نکالیں گے بے سر و سامانی کا شکار فائر بریگیڈ کے محکمے کے ہاتھوں شہریوں اور تاجروں کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑرہا ہے،عتیق میر :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 15:25:13

دو جنوری کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 15:22:48

چین میں 2017ء میں کاروں کی فروخت میں کمی کا امکان :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 15:17:21

چینی حصص کی جمعرات کو کم شرح پر بند ش :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 15:17:18

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعرات کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 15:17:16

محکمہ موسمیات کی کسانوں کو ملک میں خشک سالی کے پیش نظر فصلوں کو پانی کی دستیابی کے متبادل انتظامات کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 15:13:27

ہروواٹر سپلائی سکیم کی بجلی تا حال بحال نہ ہو نے سے پانی کی قلت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 14:59:02

ٹیوٹا آئندہ ماہ سے 4ماہ دورانیہ کا مفت مائیکرو سافٹ سرٹیفائڈکورس شروع کر رہی ہے ‘ عرفان قیصر شیخ یہ کورس مائیکرو سافٹ ادارے کے تعاون سے صوبہ بھر میں ٹیوٹا اداروںمیں متعارف کروایا جا رہا ہے‘ چیئرپرسن ٹیوٹا :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 14:53:05

120 ممالک میں آکو پنکچر طریقہء علاج کو باقاعدہ قانونی حیثیت حاصل ہے ‘ڈاکٹر محمد محسن :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 14:53:04

چین نے ٹرانسپورٹ کی ترقی کے بارے میں قرطاس ابیض جاری کر دیا ہے 0ء تک بڑے شہروں کے 80فیصد کو ملانے کیلئے 30000کلومیٹر ہائی سپیڈ ریلوے لائن بچھائی جائیگی شعبے کو 2020ء میں تمام پہلو میں قدرے خوشحال معاشرے کی تکمیل کیلئے ہراول دستے کا بنیادی کردار ادا کرنا چاہئے ، قرطاس ابیض میں ہدایت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 14:08:43

چین آئندہ پانچ برسوں میں مزید ہائی سپیڈ ریلوے تعمیر کریگا ، قرطاس ابیض آئندہ پانچ برسوں میں اکیسویں صدی کی بحری شاہراہ ریشم کیلئے سمندری روٹ تعمیر کئے جائینگے :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 14:08:42

چین کی ہائی سپیڈ ریل ٹیکنالوجی ایجاد اور اپیلیکیشن میں فاسٹ ٹریک پر ہے ہائی سپیڈ ریل اور عالمی پیمانے کی مصنوعات چینی ساختہ کی علامت بن گئی ہیں ، قرطاس ابیض :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 14:08:41

چین 2020ء تک عوام کو ریلوے کی زیادہ فعال خدمات فراہم کرے گا ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے بارے میں جاری قرطاس ابیض میں مقاصد کا تفصیلی ہدف مقرر کر دیا گیا ہے :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 14:08:40

امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی چینی کرنسی کی شرح میں سات فیصد کمی کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، مرکزی بنک :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 14:08:38

چین کی دسمبر میں افراط زر کی شرح 2.3فیصد ہونے کی پیشنگوئی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 14:05:55

فیصل آباد الیکٹرک سپلا ئی کمپنی 3ارب روپے ٹیکس کی نا دہندہ نکلی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:33:17

ملک بھر میں خشک سالی ،بارشیں نہ ہو نے کے با عث گندم کی فصل متا ثر ہو نے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:33:16

رواں ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں سو تی دھاگے کی ایکسپورٹ میں8فیصد کمی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:33:14

پودوں کی بڑھوتری کیلئے کھادوں کے مناسب استعمال کے بغیر زرعی پیداوار میں اضافہ ممکن نہیں، ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:23:23

باغبانوں کوماہ جنوری کے دوران کھجور کے پودوں کو فاسفورس کھاد کی پوری اور نائٹروجن کی نصف مقدار ڈالنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:23:20

کاشتکاروں کو تنے کے گلائو کی بیماری کے حملہ سے بچانے کیلئے اقدامات کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:23:19

بانس کی کاشت کو فروغ دے کر قیمتی زرمبادلہ حاصل کیاجا سکتا ہے،ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:23:17

کاشتکار سونف کی کاشت جلد مکمل کر لیں،ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:23:15

کاشتکار آلو کی خزاں فصل کی برداشت شروع کردیں،ترجمان محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:23:13

ضلعی انتظامیہ پشاور کی کارروائی ‘ 28 گرانفروشوں گرفتار :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:10:40

سعودی مانیٹرنگ ایجنسی کی انشورنس کمپنیوں کو اچھا ریکارڈ رکھنے والا صارف کو 30فیصد ڈسکائونٹ دینے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:06:49

کاشتکاروں کو آخری چنائی والی کپاس کو بیج نہ بنانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:06:40

جڑی بوٹیاں فصل کی پیداواری صلاحیت کو بری طرح متاثر کرتی ہیں، ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:06:39

کاشتکار فصل کو چور کیڑے کی سنڈی سے محفوظ رکھنے کیلئے بروقت تدارکی اقدامات کریں، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:06:37

کاشتکاروں کو ادرک کی برداشت کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:06:35

سفوفی پھپھوندی تیلدار اجناس کی فصلات کو نقصان پہنچا سکتی ہے،ترجمان محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:06:34

کاشتکار دھند کی صورت میں اپنی فصلا ت پر کیڑے مار ادویات کے سپرے سے گریز کریں ، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:01:25

ایئر بس نے دوبئی کی امارات ایئر لائن کو پہلا اے 380سپر جمبو طیارہ فراہم کردیا :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:01:23

یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافے کا رجحان :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:01:20

امریکا میں گیس کی قیمتیں دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:01:19

ویتنام کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح 6.21فیصد رہنے کی توقع :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:01:17

جنوبی کوریا میں اجارہ جاری اور اینٹی ٹرسٹ قوانی کی خلاف ورزی پر امریکی کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:01:15

محکمہ زراعت کی جعلی زرعی ادویات کے خلاف مہم جاری، 8969 ادویات کے نمونہ جات حاصل کرنے کا ریکارڈقائم :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:01:06

ملک کی اقتصادی حالت چھ مہینوں میں مستحکم ہو جائیگی ‘مصری صدر :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 12:30:46

کویت کا عراق سے گیس کی درآمد کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 12:28:04

امریکا میں بینکوں اور بچتی اداروں کیلئے صنعتی دھاتوں کے شعبے میںکاروبار پر پابندیوں کے ضمن میں قوانین کا اطلاق :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 12:28:03

ارجنٹائن کی حکومت کا 2017ء میں مقامی تیل کی پیداوار پر زرتلافی کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 12:27:59

عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 12:27:55

امریکا میں کاٹن کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 12:17:30

ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 12:17:28

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 12:17:24

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 12:17:22

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 12:17:18


لاہور: ایکسیلنٹ کالج کے زیر اہتمام بیوٹیشن ٹریننگ ورکشاپ میں میڈم شبانہ کنول میک اپ کی ٹریننگ دے رہی ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اپنے ڈرائیور محمد امجد سیفی کی رہائشگاہ پر ان کی بیٹی کی شادی پر مبارکباد دینے کے موقع پر اہلخانہ کے ہمراہ۔


پشاور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: حیات آباد ریزیڈنس سوسائٹی کے زیراہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


پشاور: تحریک انصاف باڑہ خیبر ایجنسی کے کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔


پشاور: پاکستان پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: سی پی او محمد طاہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: آویئر گرل تنظیم کے زیر اہتمام فاٹا یوتھ پیس پالیسی کے حولے سے منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


کوئٹہ: یو این ایج سی آر بلوچستان کے سربراہ نیش شریستا قمبرانی روڈ پر بنائے گئے مدر اینڈ چلڈرن سینٹر کے کاغذات ڈی ایچ او ڈاکٹر شاہجہان کے حوالے کر رہے ہیں۔


بیجنگ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری حبائی انڈسٹریل گروپ کے چیئرمین ڈینگ جی فا سے ملاقات کر رہے ہیں۔


ملتان: مزدور بھٹہ پراینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔


ملتان: ایک شخص گدھا ریڑھی پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


ملتان: تاریخی حرم گیٹ کے قریب نئے پینٹ کی گئی عمارت کا ایک منظر۔


حیدر آباد: واپڈا اور کے آر ایل کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ایک روزہ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: واپڈا اور کے آر ایل کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ایک روزہ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: واپڈا اور کے آر ایل کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ایک روزہ میچ کا منظر۔


چنیوٹ: حضرت پیر مالن شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔


چنیوٹ: حضرت پیر مالن شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔


چنیوٹ: حضرت پیر مالن شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت چھائی دھند کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت چھائی دھند کا منظر۔


اسلام آباد: ایک لڑکی اپنے پالتو کتے کے ہمراہ واک کر رہی ہے۔


اسلام آباد: مزدو سڑک کی سائیڈ لائن پینٹ کرنے میں مصروف ہے۔


اسلام آباد: ایک معمر محنت کش اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے پھیری لگا کر جھاڑو فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: کشمیر ہائی وے پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے کو متعلقہ اہلکار مرمت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک بچی پینٹنگ دیکھ رہی ہے۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں لڑکیاں پینٹنگ دیکھ رہی ہیں۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک طالبہ پینٹنگ دیکھ رہی ہے۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں خواتین اور لڑکیاں پینٹنگ دیکھ رہی ہیں۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک لڑکی موم بتیاں جلا رہی ہے۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک سٹال سے خاتون کپڑے پسند کر رہی ہے۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں خواتین اور بچے ایک سٹال سے چارٹ کھا رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش اپنے گاڑی پر موسمی پھل فروخت کے لیے رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔


راولپنڈی: ایک معذور محنت کش سڑک کنارے پرندے فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ٹی ایم اے کے اہلکار گرین بیلٹ پر لگے پودوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش سڑک کنارے سٹال لگائے گاہکوں کے لیے چائے بنا رہا ہے۔


مظفر آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوسز کی فائرنگ سے متاثرہ بس کا معائنہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف آزاد جموں و کشمیر کونسل کے 53ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان مظفر آباد آمد پر استقبال کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم نواز شریف آزاد جموں کشمیر کونسل کے نو منتخب ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: خاکہ بنانے کے مقابلے میں شریک طالبات خاکے بنا رہی ہیں۔


اسلام آباد: خاکہ بنانے کے مقابلے میں شریک طالبات خاکے بنا رہی ہیں۔


بیجنگ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و دیگر مندوبین جے سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


اٹک: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاک اردن مشترکہ مشقوں میں شریک فوجیوں سے مل رہے ہیں۔


اٹک: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک اردن مشترکہ مشقوں میں شریک فوجیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور کا جنرل مینیجر ایم اینڈ ایس منور خان کی ریٹائرمنٹ پر دیگر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور جنرل مینیجر ایم اینڈ ایس منور خان کو انکی ریٹائرمنٹ پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: سابق وفاقی سیکرٹری اسماعیل قریشی کے ساتھ 105وی نیشنل مینجمنٹ کورس اور 20وی سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: پی ایچ اے کا ملازم سمٹ مینار کے احاطے میں پودے لگا رہا ہے۔


لاہور: ملتان روڈ کے رہائشی سود خوروں کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: فیصل آباد کے رہائشی پریس کلب کے باہر مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام نئے بھرتی ہونیوالوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سپیشل ثقافتی بس مال روڈ سے گزر رہی ہے۔


لاہور: وزیر مملکت ماروی میمن کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر محمد ناصر حمید خان یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔