بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-07)

حویلیاں میں قومی ایئرلائن کاطیارہ گرکرتباہ،47افرادجاں بحق ہوگئے طیارے میں31مرد،9عورتیں اور2شیرخواربچے جبکہ عملہ کے5افرادسوارتھے،طیارے میں مذہبی اسکالرجنیدجمشیداوراہلیہ نیہاجنید،عملہ کے5افرادبھی سوارتھے،طیارہ چترال سے اسلام آبادجارہاتھا،طیارہ حویلیاں کے قریب4بج45منٹ پرکریش ہوا،جائے حادثہ پرپاک فوج کاریسکیوآپریشن جاری ہے،صدرمملکت،وزیراعظم نوازشریف،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ اوروزیرداخلہ کاطیارہ حادثہ پراظہارافسوس،امدای کاروائیاں تیزکرنے کی ہدایت،طیارے کابلیک باکس مل گیا،بدقسمت طیارہ پی آئی اے کے بیڑے میں 14مئی 2007ء کوشامل کیاگیا۔میڈیارپورٹس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پنجاب میں مجموعی پیداوار جی ڈی پی کی شرح خطے کے کئی ممالک سے زیادہ ہے‘عائشہ غوث پاشا فورم کا مقصد اٹالین وفد کو پنجاب میں بزنس کے مواقعوں سے آگاہ کرنا اور دونوں ممالک کے مابین کاروباری روابط ہموار کرناہے پاکستان سے 200ملٹی نیشنل کمپنیاں ، اٹلی سے 37سرمایہ کار پاکستان کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں جو فریقین کے ایک دوسرے پر اعتماد کا ثبوت ہیں‘صوبائی وزیر خزانہ :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 22:42:46

کراچی،ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کا ایف پی سی سی آئی کے سالانہ انتخابات کیلئے بزنس مین پینل اور پاکستان بزنس گروپ کی غیر مشروط حمایت کا اعلان :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 21:46:22

کراچی ،ایس ای سی پی کا کمپنیز آرڈیننس 2016 کے حوالے سے ملک بھر سے آئے رجسٹراروں کیلئے دو روزہ آگہی سیشن کا انعقاد :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 21:46:22

کراچی ،بینک دولت پاکستان 12 دسمبر کو ’بلند معاشی نمو کی فراہمی میںریاستی صلاحیتیں‘ کے عنوان پر زاہد حسین میموریل لیکچر کا اہتمام کریگا :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 21:46:22

کراچی ،مالی سال2016کی تیسری سہ ماہی کے دوران بینکاری کے شعبے کے اثاثوں میں 1.6 فیصد کمی اس مدت میں بینکوں کی سرمایہ کاری 2.5 فیصد گھٹ گئی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 21:46:22

پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل( ر) سلیم نواز کی بوسنیا کے ساتھ سرمایہ کاری اور تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے کراچی چیمبر آف کامرس کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 21:46:22

پیزا ہٹ نے نئی پراڈکٹ ٹرپل ٹریٹ بکس متعارف کرادیا :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 20:44:12

جاز نے انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز اور گارنٹکوکے تعاون سے خیبر پختونخوا کی عورتوں میں خواندگی کے لیے موبائل کی مدد سے چلنے والے پروگرام اور اس سے حاصل ہونے والے نتائج پیش :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 20:44:09

خوشحالی مائیکرو فنانس بینک نے کے ایک اور سروس سینٹر کا افتتاح ملتان میں کردیا علاقے میں خوشحالی مائیکرو فنانس بینک کی نئے اور پرانے صارفین تک پہنچ میں اضافہ ہوگا، اعلامیہ :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 20:44:07

عالمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا ْتولہ سونے کی49ہزار400روپے سے بڑھ کر49ہزار700روپے پرجاپہنچی،ایک تولہ چاندی کی قیمت بھی740روپے پرمستحکم :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 20:44:06

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری بازار حصص کی سرگرمیوں میں اضافے کے نتیجے میں نہ صرف پہلی مرتبہ انڈیکس 44544پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھو گیا بلکہ اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس44494پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا مسلسل تیسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 20:44:03

کہ انکم ٹیکس آرڈیننس ترمیمی بل کی منظوری کے بعد اب ملک میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں مثبت پیش رفت ہونے کا امکان ہے، شعبان الٰہی بیرون ملک پاکستانیوں نے اسے خوش آئند قرار دیتے ہوئے سرمایہ کاری کے لیے رابطے شروع کر دئیے ہیں، صدر پریف :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 20:38:12

ْ لاڑکانہ کیڈٹ کالج کے متاثرہ بچے کو ویزا جاری کرنے کیلئے امریکی قونصل خانے نے طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 18:27:00

سیاست کو تجارت سے الگ کریں گے ،جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد کا ’’ عام لوگ اتحاد ‘‘ کے نام سے سیاست جماعت کا باقاعدہ اعلان کرپشن سب سے بڑا مسئلہ ،پانامہ لیکس پر کمیشن نہیں بننا چاہیے ، سپریم کورٹ ہی فیصلہ کرے ، پی ٹی آئی پر پیرا شوٹ لوگوں کا قبضہ ہو چکا ‘ پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 18:27:00

قابل تجدید توانائی کے شعبے کو توجہ دی جائے،میاں زاہد حسین ،عبدالرحیم جانو ہواسے 50 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے، سولر پاور کا پوٹینشل لامحدود ہے،میاں انجم نثار :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 18:20:46

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 295.59 پوائنٹس کے اضافے سے 44494.99 پوائنٹس پر بند :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 17:45:18

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 3.60 بلین روپے کے سودے طے پائے :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 17:45:17

روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 6 ہزار 250 روپے اور 6 ہزار 698 روپے پر بند :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 17:45:17

کمرشل اور ڈومیسٹک ایریاز میں سٹڈی مکمل کی جاچکی ، لیسکو کی حدود میں دس ہزار مقامات کو خطرناک قراردیا ہے ‘ واجد علی کاظمی ہرڈویڑن کوپچاس خطرناک مقامات پر ضروری اقدامات کرنے کے احکامات ،2017ء تک لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائیگا‘ چیف ایگزیکٹو لیسکو :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 17:42:27

سندھ زرعی یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپیئن شپ، فوڈ ٹیکنالوجی کے فراز اور سوشل سائنسز کے سجاد راجپر کے درمیان فائنل کل ہو گا :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 17:38:33

حیدرآباد صرافہ بازار میںبدھ کو سونے کے نرخ :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 17:38:32

وفاقی دارالحکومت میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں مستحکم رہیں :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 17:19:07

تجارتی منڈیوں میںگندم کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 16:37:09

100 انڈیکس 44 ہزار 5 سو پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا رواں سال کے آغاز سے پاکستان سٹاک مارکیٹ کے شیئرز کی مالیت میں مجموعی طور پر 30 فیصد بہتری دیکھی گئی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 16:18:32

پاکستان فرنیچر کونسل نے فرنیچر سازی کے حوالہ سے اولین ریسورس بک 2016 کاجراء کردیا چھوٹے پیمانے پر فرنیچر سازی سے لیکر 4 ہزار بڑی کمپنیوں اور دیگر چھوٹے کاروباروں اور ان کے گاہکوں کے ساتھ تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام ساتویں تین روزہ انٹیریئر پاکستان نمائش 3 مارچ سے اسلام آباد میں ہو گی، چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 16:21:51

پاکستان نے بھارت کی کاٹن کھیپ مسترد کر دی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 16:18:28

پاکستان کی شماریات پر50 سالہ تحقیقی کام ڈاکٹر نور محمد لاڑک کا ، کارنامہ ہے، فضل اللہ قریشی سندھ گریجویٹس ایسوسی ایشن کے تحت ’’زندگی کا سفر‘‘ کی تقریب ِ اجراء سے یوسف میمن، پروفیسر ڈاکٹر حنیف خلیل، عبد الحفیظ خان، ڈاکٹر مقصود نوری، ڈاکٹر قاسم بگھیو، آغا نور محمد پٹھان و دیگر کا خطاب :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 15:44:55

ہمارے مقامی فاسٹ فوڈبرانڈز بھی مسابقت میں اب کسی سے پیچھے نہیں ہیں،شمیم احمد فرپو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق معیاری اورنسبتاًًکم قیمت فوڈبرانڈز نے صارفین کے دلوں میں اپنا گھر کر لیا ہے ،صدر کراچی چیمبر آف کامرس :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 15:44:55

فنڈز کی کمی سے ترقیاتی رفتار میں کمی ہر گز نہیں آنے دینگے،سلمان عبداللہ مراد :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 15:44:55

زیتون کی جنگلات کو پراجیکٹ ایریا قرار دیا جائے تاکہ یہاں کی عوام کے لیے روزگار کے بہتر مواقع پیدا کیے جا سکیں، ڈویژنل افسر محکمہ جنگلات :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 15:22:07

پاکستان فرنیچر کونسل نے فرنیچر سازی کے حوالہ سے اولین ریسورس بک 2016 کاجراء کردیا چھوٹے پیمانے پر فرنیچر سازی سے لیکر 4 ہزار بڑی کمپنیوں اور دیگر چھوٹے کاروباروں اور ان کے گاہکوں کے ساتھ تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام ساتویں تین روزہ انٹیریئر پاکستان نمائش 3 مارچ سے اسلام آباد میں ہو گی، چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:58:24

پاک ایران تجارتی فروغ سے برآمدات و درآمدات کا حجم بڑھایا جا سکتا ہے ،اعجاز الحق :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:58:21

چینی سٹاکس بدھ کو اضافے پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:48:41

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:48:41

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافہ پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:48:41

یورپی حصص بازاروں میں تیزی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:36:24

’’کریڈٹ سوئس‘‘ کااخراجات میں مزید کمی کے منصوبے کا اعلان :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:34:28

کوئٹہ ،غیر معیاری ،مضر صحت پاپڑ ،ٹافیوں کی فروخت ،مختلف سکولوں کے طلباء وطالبات میں سینہ ،گلے کی بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:34:28

کپاس کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ خوش آئند ، معیاری بیج کی فراہمی سے کپاس کی ریکارڈ پیداوار ہو گی ‘ خالد محمود کھوکھر :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:34:28

پنجاب حکومت کا کھیتوں میں لگی سنگل فیز موٹر کو زرعی ٹیوٹ ویل کا درجہ دینے پر غور سنگل فیز موٹر پر کسانوں کو سبسڈی کی سہولت حاصل نہیں ، معمول کے مطابق بل ادا کرنا پڑتا ہے ‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:34:28

ٹریول ایجنٹ حج کے نام پر 355 افراد سے کروڑوں روپے لے کر رفو چکر ملزمان رقم اور پاسپورٹ واپس مانگنے پر دھمکیاں دے رہے ہیں،متاثرین :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:32:26

ایف ایٹ مرکز ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:32:25

ہسپتالوں میں نرسوں کی بھرتی کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:12:59

سوشل سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے 31دسمبر تک اپنے واجبات اور بقایا جات ادا نہ کرنیوالے صنعتی اداروں کو سر بمہر کرنیکا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:12:54

فوڈ اتھارٹی ٹیم نے سلانٹی میں کپڑے رنگنے کا کیمیکل استعمال کرنے والی فیکٹری پکڑ لی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:12:52

پی ایس ڈی ای اور پائیڈ کے زیر اہتمام سی پیک اور ریجنل انٹگریشن کے موضوع پر 32 ویں اے جی ایم کانفرنس 13 دسمبر کو ہوگی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:12:48

200 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 دسمبر کو ہوگی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:06:11

منظور شدہ ادویات کے بروقت سپرے سے فصل کو محفوظ بنایا جا سکتاہے،ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:06:09

پاکستان اور ایران کے مابین آزاد تجارتی معاہدہ کی تکمیل سے پاکستانی برآمدات اور دو مسلم برادر ملکوں کی قربت میں اضافہ ہوگا، ملک طاہر جاوید :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 14:06:07

بلوچستان ،ْایکسائز اینڈ ٹیکیشن کا نان رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا مہم کے دوران غیر رجسٹرڈ گاڑیوں موٹر سائیکلز اور رکشوں کو رجسٹرڈ کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:58:32

کسان پیکیج سبز انقلاب کے لئے اضافی مدد گار عامل ہے‘سیکرٹری زراعت محمد محمود کسان کی کے زخموں پر مرہم رکھنے کا وقت آگیا ، اشرافیہ کسان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہے، وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:53:02

پاکستان فرنیچر کونسل نے فرنیچر سازی کے حوالہ سے اولین ریسورس بک 2016 کاجراء کردیا چھوٹے پیمانے پر فرنیچر سازی سے لیکر 4 ہزار بڑی کمپنیوں ،دیگر چھوٹے کاروباروں ،انکے گاہکوں کیساتھ تقابلی جائزہ پیش کیا گیا پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام ساتویں تین روزہ انٹیریئر پاکستان نمائش 3 مارچ سے اسلام آباد میں ہو گی‘ چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:50:19

بازاروں اور اہم چوراہوں سے تجاوزات فوری ہٹانے کا حکم :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:49:02

کاشتکاروں کو آخری چنائی والی کپاس کو بیج نہ بنانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:48:56

کورے کی راتوں میں باغات کو پانی لگانے اور دھونی دینے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:48:55

پاکستان میں کیلے کی پیداوار ایک لاکھ 54ہزار825 ٹن سے تجاوز کر گئی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:48:55

جننگ فیکٹریوں کے کچرے اور کھیتوںکے کنارے پڑی کپاس کی چھڑیوں کو تلف کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:48:51

کھجور کے پودوں کو گوبر کی گلی سڑی کھاد ڈالنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:47:17

رایااور سرسوں کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:47:17

سویابین کی کاشت بروقت مکمل کریں،ماہرین :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:47:17

جاپانی ٹیلی کام کمپنی ’’سافٹ بینک‘‘ امریکا میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی، روزگار کے 50 ہزار نئے مواقع پیدا ہوں گے،نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا جاپانی ارب پتی ماسایوشی سن سے ملاقات کے بعد اعلان :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:37:27

حکومت نے انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016 ملک بھر میں نافذ کر دیا تین فیصد ٹیکس دیں اور غیرقانونی جائیداد کو قانونی بنا لیں :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:27:09

پی ایس او پہ دھوکا دہی پر مبنی تشہیر پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا ’پریمئیر ایکسل‘ پیٹرول، ’گرین پلس ‘ ڈیزل مصنوعات کے متعلق گمراہ کن تشہیری مہم اور کمپی ٹیشن ایکٹ کے سیکشن 10 کی خلاف ورزی کی بنا پر عائد کیا گیا :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:26:01

ملک بھر میں اشیائے خوردو نوش حکومتی قیمتوں سے مہنگے مہنگائی کے جن کو قابو کر نے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 13:26:01

لوبیا کی کاشت معتدل آب و ہو ا میں کامیاب رہتی ہے،ماہرین :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 12:36:38

کاشتکار د یمک سے بچائو کیلئے بر و قت حفاظتی تدا بیر اختیا ر کریں،زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 12:36:38

وادی سون کے موسمی حالا ت زیتون کی پیداوار کیلئے موزوں ہیں ،ماہرین :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 12:36:38

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 12:36:38

خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 12:36:38

شیل پٹرولیم وینزویلا کو خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے لئے 400 ملین ڈالر فراہم کرے گی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 12:36:38

گندم کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 12:36:38

اکتوبرمیں امریکا کا تجارتی خسارہ 17.8 فیصد کے اضافے کے ساتھ 42.6 ارب ڈالر تک پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 12:36:38

پنجاب حکومت کی کسان دوست پالیسیاں، پاکستان دنیا میں زیادہ گندم پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آگیا،پنجاب میں امسال ایک کروڑ 68لاکھ ایکڑ رقبہ پر گندم کی کاشت سے ایک کروڑ95 لاکھ ٹن کا پیداواری ہدف مقرر جڑی بوٹیوں کی موثرتلفی ، موزوں اوقات میں آبپاشی اور کھادوں کے متوازن استعمال سے پیداوار میں 45فیصد تک اضافہ کیا جا سکتا ہے،ترجمان محمکہ زراعت :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 12:33:55

جامعہ پشاور کے 4 پروفیسرز کی گریڈ 21میں ترقی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 12:16:59

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 11:53:50

خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 11:53:49

شیل پٹرولیم وینزویلا کو خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے لئے 400 ملین ڈالر فراہم کرے گی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 11:53:48

گندم کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 11:53:47

اکتوبرمیںامریکا کا تجارتی خسارہ 17.8 فیصد کے اضافے کے ساتھ 42.6 ارب ڈالر تک پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 11:53:46

چینی کمپنی زمبابوے کی کان کنی میں سرمایہ کاری کریگی جائنٹ وینچر کے ذریعے 100ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی جائے گی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 11:51:57

چینی یوآن کی قدر میں کمی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 11:51:54

پاکستان میں بین الاقوامی دواساز ادارہ کی شراکت سے ڈینگی سے بچائو کی ویکسین متعارف کی جائے گی، ڈائریکٹر ایکسٹرنل افیئرز صنوفی :

وقت اشاعت: 07/12/2016 - 11:07:32


لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن پریس کلب کی جانب سے منعقدہ ”میٹ دی پریس“ میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر اوقاف سید زعیم حسین قادری سیکرٹری اوقاف میاں رضا کے ہمراہ دربار حضرت میاں میر (رح) کی چادر پوشی کر رہے ہیں۔


چترال: ”چترال زمین پر جنت اللہ کی راہ میں اپنے دوستوں کے ہمراہ“ معروف نعت خواں جنید جمشید کی ٹوئٹ کیے گئے الفاظ اور تصویر۔


چترال: ”چترال زمین پر جنت اللہ کی راہ میں اپنے دوستوں کے ہمراہ“ معروف نعت خواں جنید جمشید کی ٹوئٹ کیے گئے الفاظ اور تصویر۔


اسلام آباد: حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونیوالے پی آئی اے کے طیارے کے فضائی میزبانوں میں ایئرہوسٹس صدر فاروق اور عاصمہ عادل۔


اسلام آباد: حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونیوالے پی آئی اے کے طیارے میں سوار مسافروں کی فہرست۔


اسلام آباد: حویلیاں کے قریب طیارہ حادثہ کے بعد امدادی کاروایا جاری ہیں۔


اسلام آباد: حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونیوالے پی آئی اے کے طیارے کے ملبے سے دھواں اٹھ رہا ہے۔


اسلام آباد: حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونیوالے پی آئی اے کے طیارے میں آگ لگی ہوئی ہے۔


ملتان: شہد کی مکھی پھولوں سے رس چوس رہی ہے۔


ملتان: مزدور فائبر آپٹک ڈالنے کے لیے زمین کی کھدائی کرنے میں مصروف ہے۔


ملتان: انٹر کالج ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کے موقع پر کھلاڑیوں کاگروپ فوٹو۔


ملتان: انٹر کالج ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔


لاڑکانہ: رینجرز اہلکار انسداد دہشتگردی کی مشقوں میں مصروف ہیں۔


لاڑکانہ: رینجرز اہلکار انسداد دہشتگردی کی مشقوں میں مصروف ہیں۔


لاڑکانہ: رینجرز اہلکار انسداد دہشتگردی کی مشقوں میں مصروف ہیں۔


ملتان: مزدور مارکیٹ میں سپلائی کے لیے مچھلی الگ کر رہا ہے۔


ملتان: محنت کش مچھلی کو تازہ رکھنے کے لیے اس پر برف ڈال رہا ہے۔


ملتان: مزدور خواتین فیکٹری کے استعمال شدا پلاسٹک کے لفافے خشک کرنے کے دھوپ میں ڈال رہی ہیں۔


حیدر آباد: محنت کش پرانے جوتے فروخت کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: ایک کمسن بچہ ہتھ ریڑھی پر گاجریں فروخت کے لیے رکھے جا رہا ہے۔


حیدر آباد: مزدور ٹرک پر چارہ رکھنے میں مصروف ہیں۔


حیدر آباد: دریائے انڈس کا زیادہ تر حصہ خشک پڑا ہے۔


حیدر آباد: عید ملاد النبی(ص) کی مناسبت سے ایک عمارت کو خوبصورت لائٹوں کے ذریعے سجایا گیا ہے۔


حیدر آباد: عید ملاد النبی(ص) کی مناسبت سے ایک عمارت کو خوبصورت لائٹوں کے ذریعے سجایا گیا ہے۔


حیدر آباد: عید ملاد النبی(ص) کے حوالے سے سبز جھنڈے اور مختلف اشیاء فروخت کے لیے سٹال پر رکھی گئی ہیں۔


حیدر آباد: عید ملاد النبی(ص) کے حوالے سے سبز جھنڈے اور مختلف اشیاء فروخت کے لیے سٹال پر رکھی گئی ہیں۔


حیدر آباد: عید ملاد النبی(ص) کے حوالے سے لطیف آباد گیٹ کو خوبصورت لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔


سرگودھا: آل پاکستاب انٹر بورڈ باسکٹ بال چمپئن شپ کے دوران ایبٹ آباد اور فیصل آباد کی باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔


سرگودھا: آل پاکستاب انٹر بورڈ باسکٹ بال چمپئن شپ کے دوران ایبٹ آباد اور فیصل آباد کی باسکٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔


راولپنڈی: محنت کش گدھے پر اینٹیں رکھ رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک معمر محنت کش ٹال پر لکڑیاں کاٹ رہا ہے۔


راولپنڈی: ریڑھی بان فروخت کے لیے موسمی پھل سجا رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش اپنے کندھوں پر موڑے اٹھائے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا ریلوے اسٹریٹیجک ڈویلپمنٹ ورکشاپ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: ڈائریکٹر آپریشن این سی ایچ ڈی ریاض احمد چیئرپرسن رزانہ عالم کو سالانہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کرپشن بارے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے سویڈن کی سفیر انگرٹ جوہانسن ملاقات کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سویڈن کی سفیر انگرٹ جوہانسن سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث ہسپتال میں آؤٹ ڈور خالی پڑا ہے۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے نیشنل مینجمنٹ کالج کے ٹرینی افسران پنجاب اسمبلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نیشنل مینجمنٹ کالج کے ٹرینی افسران کے وفد کے سربراہ سعد ایس خان کو سوینئیر دے رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے ساتھ نیشنل مینجمنٹ کالج کے ٹرینی افسران کے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی ر ہنما چوہدری محمد سرور پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی سینئر صحافی علی اکبر سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: عید ملادالنبی(ص) کے حوالے سے نکالا گیا جلوس پریس کلب کے سامنے سے گز رہا ہے۔


لاہور: موٹر سائیکل سوار بڑے سائز کے گاڑی کے پارٹس لیکر جا رہے ہیں جس کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔


لاہور: پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے صدر پنجاب چوہدری نسیم اقبال خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ینگ ڈاکٹر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔


لاہور: ینگ ڈاکٹر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔