بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-06)

دہشتگردی کیخلاف زیروٹالرنس پالیسی ہے۔آرمی چیف آرمی چیف کاسدرن کمانڈہیڈکوارٹرزکوئٹہ کادورہ،آرمی چیف کوسکیورٹی کی صورتحال پربریفنگ،دہشتگردوں کیخلاف بلاامتیازآپریشن کیاجائے،سی پیک کوفول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے۔جنرل قمرجاویدباجوہ کی گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ایس ای سی پی نے سکیورٹیز ایکٹ، 2015 کے تحت لسٹڈ کمپنیز کی ضوابط 2016ء کا مسودہ تیار کر لیا :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:22:49

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روایتی بنکوں کی اسلامک بنکنگ برانچز کو آر ٹی جی ایس کی براہ راست رکنیت کی اجازت دے دی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:22:49

سونے کی قیمت 49 ہزارروپے کی سطح پرپہنچ گئی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 23:22:49

سرحد چیمبر آف کامرس کاتاجر برادری کو 15ہزار تک پروفیشنل ٹیکس کے نوٹسز کے اجرا پر تشویش کا اظہار :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 21:37:03

اوپن مارکیٹ میں چینی سستی یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگی ،شہر کے یوٹیلٹی سٹورز پر الٹی گنگا بہنے لگی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 21:11:53

کراچی ،ایس ای سی پی نے سکیورٹیز ایکٹ 2015 کے تحت حصص داران کے بہترین مفاد مد نظر رکھ کر لسٹڈ کمپنیز کی ضوابطکا مسودہ تیار کر لیا :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 20:17:19

سست بارڈر فوری طور پر تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھولا جائے، عبدالباسط :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 19:21:58

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے ضوابط، 2016 کا مسودہ عوامی آراء کے لئے جاری کردیا :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 18:34:25

سی سی پی نے پی ایس او پر دھوکہ دہی پر مبنی تشہیر پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 18:34:25

بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی ٹاؤن شپ کی عوام کے سہولیات کیلئے ٹھوس اقتدامات کررہے ہیں ،ملک برکت اللہ خان دُرانی عوام کو گیس، بجلی ، صفائی ، سکولز ، سیوریج نظام کے حل کیلئے کوشش کر رہے ہیں ،صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں عوامی مسائل حل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائینگے ، پراجیکٹ ڈائریکٹر بنوں ڈویلپمنٹ اتھارٹی ٹاؤن شپ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:58:29

گلوبل سیل کے موقع پر عمان ایئر کا تمام بین الاقوامی پروازوں پر 50فیصد رعایت کا اعلان :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:50:17

مریکی معیشت کے مضبوط اعدادوشمار، اٹلی کی غیر یقینی صورتحال سے متاثر ، ٹوکیو سٹاکس بڑھ گئے ٹوکیوبنچ مارک نکی 225انڈیکس0.52فیصدیا95.84پوائنٹس کے اضافے سے صبح کو18370.83پربندہوا :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:45:31

آسٹریلیاکے مرکزی بینک نے شرح سود ریکارڈ 1.50فیصد سطح تک کردی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:45:30

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے چھاپے ، دوفیکٹریوں سے لاکھوں روپے کی مضر صحت کیمیکل کلرز سے تیارکی گئی جعلی مرچوں کی 88بوریاں پکڑی گئیں :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:37:18

عالمی ادارہ تجارت کا ماحول دوست مصنوعات بنانے کا فیصلہ اگلے سال سے رکن ممالک کو ماحول دوست مصنوعات کی تیاری میں مدد فراہم کرے گا، عالمی ادارہ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:34:05

رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار کے ہدف میں چوتھی مرتبہ کمی کر دی گئی گذشتہ سال کپاس کی کم قیمتوں کے باعث رواں سیزن میں پنجاب میں کسانوں نے 20 فیصد کم کپاس لگائی ہے جس کے سبب اس کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:34:03

کراچی یونیورسٹی ، آئی آر پی کی جانب سے ہونے والے انوویشن سمٹ میں مہران یونیورسٹی کے شعبہ کیمیکل انجینئرنگ کی شرکت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:30:00

حیدرآباد صرافہ بازار میں منگل کو سونے کے نرخ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:30:00

آل پاکستان کمپریسڈ نیچرل گیس ایسوسی ایشن کم وزن کے 22 کلو گرام وزنی سی این جی سلنڈر اور کٹس متعارف کرانے کے لئے کام کر رہی ہے، غیاث پراچہ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:22:53

وفاقی دارالحکومت میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں مستحکم رہیں :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:22:51

ایل ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر لاء مزمل قدیر ملازمت پر بحال :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:22:47

عوام ضلع کورنگی کی تعمیر و ترقی اور مسائل کے خاتمے اور شہر کے بہتر مستقبل کے لئے ہمارا ساتھ دیں ،سید نیئر رضاء چیئرمین بلدیہ کورنگی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:22:46

نقشہ منظور نہ کروانے پر پاک عرب سکیم میں سات زیر تعمیر مکان سربمہر‘ نیو گارڈن ٹائون میں دو غیر قانونی تعمیرات مسمار :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:22:46

ایل ڈی اے کا گجر پورہ میں غیر قانونی قابضین کے خلاف آپریشن‘16پلاٹ واگزار :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:25:40

پنجاب حکومت کا آئندہ سال کپاس کی درآمد پر پابند عائد کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:22:44

مخالفین کو ووٹرز ملنا مشکل ہوگئے،جنوبی پنجاب یو بی جی کا گڑھ ہے،افتخار علی ملک،ایس ایم منیر حکومت پورے پاکستان میں ایک ہی نرخ پر گیس فراہم کرے،سرپرست اعلی یو بی جی، زراعت کے شعبے کو بھی اہمیت دی جائے،زبیرطفیل ملتان میں تنویرشیخ،ویمن چیمبر،پی سی پی اے کی جانب سے یو بی جی امیدواروں کے اعزاز میں تقاریب،گلزار فیروز،عامرباجوہ اور دیگر کا خطاب :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:19:59

فیصل آباد ،یو ٹیلٹی سٹورز پر کالا چنادال چنا نا یاب ،چینی او پن مارکیٹ سی5رو پے مہنگی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:12:28

رواں ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں چاول کی ایکسپورٹ میں28فیصد کمی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 16:13:24

قصور میں بغیرلائسنس ادویات تیارکرنیوالی دولیبارٹریاں سیل ،ْ مقدمات درج کرلئے گئے :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 15:26:10

کسانوں کے لئے پنجاب بھر میں ہائی ٹیک سروس سینٹرز قائم کرنے کے لئے پی سی ون تیار کسانوں کے نمائندگان کی سیکرٹری زراعت سے ملاقات ، پی سی ون کی تیاری پر اطمینان کااظہار :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 15:20:11

مہنگی گیس سے صنعتی شعبہ کو خطرات لاحق ہیں ‘خادم حسین سندھ اور پنجاب کیلئے گیس کے نرخوں میں فرق ،بے روزگاری بڑھ رہی ہے،صنعتی مقاصد کیلئے چاروں صوبوںمیں سندھ کی طرح نرخ مقرر کیے جائیں‘سینئر نائب صدر فیروز پور بور ڈلاہور :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 15:20:11

خصوصی افراد معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں ‘ پرویز ملک لبارڈ خصوصی افراد کی صلاحتیں اٴْجاگر کرنے اور معاشرے میں باعزت مقام دلانے کے لیے پرعزم ہے :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 15:20:07

دو روزہ جاپان بزنس نمائش کل سے شروع ہو گی پاکستان کے مختلف شعبوں میں کام ، مصنوعات تیار کرنیوالی 18معروف جاپانی کمپنیاں نمائش کا حصہ ہونگی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 15:10:11

پانچ ماہ کے دوران سیمنٹ کی مقامی کھپت 12 فیصد اضافے سے 1 کروڑ 37 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی اضافہ وفاق اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ترقیاتی کاموں میں اضافے کے باعث ہوا ‘ سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 15:10:07

ایمریٹس کی پاکستانی مسافروں کو 40 فیصدتک رعایت کی پیشکش شمالی امریکا 73 ہزار 850 روپے، مشرق بعید 44 ہزار450 روپے اور افریقہ کے لیے 51ہزار760روپے ہونگے :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 14:43:22

پاکستان کسٹمزپورٹ قاسم کلکٹریٹ سے کپڑے کے کنسائمنٹ کی مس ڈیکلریشن کی کوشش ناکام ڈائریکٹوریٹ کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آر نیکسٹم ڈیوٹی وٹیکسوں کی مد میں چوری کیے جانے والے ریونیو کی وصولیاں کرلی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 14:37:58

اسٹاک ایکسچینج43 ہزار 900 پوائنٹس کی نئی بلند سطح عبور کرگیا ہنڈرڈ انڈیکس 170 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 900 کی نئی بلند سطح عبور کرگیا :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 14:37:58

چینی سٹاکس منگل کو کمی پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 14:34:19

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 14:34:17

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو کمی پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 14:34:16

اٹلی کے تعاون سے موزو ں علاقو ں میں زیتوں کی کاشت کے لئے کسانوں کو رہنمائی فراہم کی جارہی ہے،ڈائریکٹر شعبہ تعلقات عامہ پی اے آر سی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:59:01

امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:54:24

اقتصادی نظام پر عوامی اعتماد میں کمی، ماہرین عالمگیریت کے تناظر میں محروم رہ جانے والوں پر بھی توجہ دیں،بینک آف انگلینڈ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:54:23

ایشیائی حصص بازاروں میں تیزی کا رجحان :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:54:23

سوشل سکیورٹی کارڈز کے اجراء کیلئے صنعتی مزدوروں کی فہرستیں طلب کر لی گئیں :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:43:26

شدید سردی و کورے سے بچائو کیلئے پست ٹنل میں 15 دسمبر تک سبزیوں کی کاشت کی ہدایت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:43:25

جعلی کھادوں اور زرعی ادویات تیار و فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون شروع :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:42:25

غیر معیاری اور کم پیداوار سے بچائو کیلئے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی پر توجہ دینے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:42:24

آلو کی فصل کو خطر ناک بیماریوں سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:42:22

دسمبر کے دوران آم کی گدھیڑی کے کیڑے سے بچائو کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:42:21

کماد کی کٹائی سطح زمین سے ایک انچ گہرا کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:42:19

محکمہ لائیو سٹاک کا تمام اضلاع میں ’’سکول فوکس پروگرام‘‘ کے آغاز کافیصلہ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:42:18

چین کے 100ریستوران دنیا کے 1000بڑے ریستوران میں شامل فہرست میں فرانس کے 113اور جاپان کے 116 جبکہ 40سوئس ریستوران ہیں :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:35:10

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:37:12

کاشتکاروں کو فوری طور پرگل گلائل کی کاشت شروع کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:26:17

باغبانوں کو چھوٹے پودوں کو سردی سے بچانے کیلئے ان پرمناسب سایہ کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:26:17

فصلوں کا ادل بدل زمین کی ذرخیزی پر مثبت اثرات مرتب کرتاہے، زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:26:17

سورج مکھی کی فصل قطاروں میں کاشت کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:26:17

کاشتکار گندم کو سردی سے محفوظ رکھنے کیلئے بروقت حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں ،ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:26:17

باغبان باغات کو آم کی گدھیڑی کے حملہ سے محفوظ رکھیں، ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:26:16

بہتر پیداوار کیلئے تصد یق شدہ اوراعلی معیاری بیج کلیدی حیثیت رکھتا ہے ،زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:26:16

کا شتکار بیماری والے کھیت سے پانی صحت مند فصل کے کھیت میں نہ جانے دیں، زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:23:59

کماد کی بہاریہ کاشت کی اچھی پیداوار کے لئے بھاری میرا زمین نہایت موزوں ہے، ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:23:59

مرچ کی نومبر کاشتہ پنیری کو بروقت کھیتوں میں منتقل کریں، ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:23:59

آسٹریلیا کے مرکزی بینک کا قرضوں پر سود کی شرح 1.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:23:59

چین کا 2020 ء تک ایتھنول کی پیداوار کو دوگنا کرنے کا منصوبہ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:15:17

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:13:01

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:13:00

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:12:59

ٹیوٹا نے فارغ التحصیل نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے انفارمیشن سسٹم کا آغاز کیا ہے ، عرفان قیصر شیخ ایس ایل ایم آئی ایس کو ملک سطح پر خاصی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ اس مقبول ہوتی ہوئی ویب سائٹ پر 400سے 500نوکریاں دستیاب رہتی ہیں ، چیئرمین ٹیوٹا :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:12:58

رئیل سیکٹر کی ایمنسٹی سکیم پر پابندی لگائی جائی: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی سپریم کورٹ سے درخواست :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:06:31

سٹیٹ بنک نے روایتی بنکوں کی اسلامک برانچز کو رکنیت کی اجازت دے دی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:06:31

گنے کے کاشتکاروں کو بروقت ادائیگیاں کی جائیں، شہباز شریف کاشتکاروں کومعاوضے کی ادائیگی میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں ، انکے مفاد کا ہرصورت تحفظ کریں گے :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:02:52

اپٹما نے بھارت سے درآمد کاٹن ریلیز کرنے کی سفارش کردی :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 13:02:51

بغیرلائسنس ادویات تیارکرنے پردولیبارٹریاں سیل :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 11:31:38

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 11:23:30

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 11:23:30

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر :

وقت اشاعت: 06/12/2016 - 11:23:30


حیدر آباد: گوپانگ کے رہائشی پولیس کے خلاف انصاف کے لیے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔


حیدر آباد: کالی روڈ کے رہائشی انصاف کے لیے احتجاج کررہے ہیں۔


حیدر آباد: معذور افراد پریس کلب پر احتجاج کے موقع پر خود کو علامتی طور پر پھانسی دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: ڈویژنل کمشنر حیدر آباد قاضی شاہد پرویز انسداد پولیو ٹاسک فورس کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: چیئرمین سندھ زکوٰة کونسل جسٹس (ر) زاہد قربان علوی بے نظیر معاونت کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سی آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ہونیوالے ملزمان اور ان سے برآمد ہونیوالا اسلحہ منشیات اور دیگر سامان، دوسری طرف ڈی ایس پی سی آئی اے اسلم لانگا میڈیا کو تفصیلات بتا رہے ہیں۔


حیدر آباد: جامعہ عربیہ اسکول میں منعقدہ یوم ثقافت کی تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: جامعہ عربیہ اسکول میں منعقدہ یوم ثقافت کی تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: اینٹی کرپشن ویک کے سلسلے میں وی سی لمس پروفیسر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ کی قیادت میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔


حیدر آباد: اینٹی کرپشن ویک کے سلسلے میں وی سی لمس پروفیسر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ کی قیادت میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔


پشاور: پراونشنل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر عامر تاج خان پریس کانفرنس کررہے ہیں۔


پشاور: مددگار سوسائٹی کے زیر اہتمام مسلم لیگ ن کے نظریاتی کارکن مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈاکٹر عافیہ موومنٹ کے زیر اہتمام عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے بچے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: آل پاکستان پینشنرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پینشنرز اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: بہاولپور کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


سانگھڑ: رکن قومی اسمبلی پیر بخش جونیجو کی نجی جیل سے بازیاب ہونیوالے 14افراد۔


حافظ آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر ریکارڈ چیک کر رہی ہیں۔


حافظ آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر مریضوں کی عیادت کر رہی ہیں۔


حافظ آباد: وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس شوکت حیات بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و ملازمین میں تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔


نوشہرہ: کمانڈنٹ ایلیٹ فورس سید اختر علی شاہ فائرنگ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ایلیٹ فورس کے جوانوں میں تعریفی اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔


نوشہرہ: کمانڈنٹ ایلیٹ فورس سید اختر علی شاہ ایلیٹ فورس کے جوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


نوشہرہ: پرنسپل ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر نوشہرہ کمانڈنٹ ایلیٹ فورس سید اختر علی شاہ کو جوانوں کی تربیت بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک گیارھویں نیشنل تھیلیسیمیا کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان پیپلز پارٹی کے رہنما مرزا ناصر بیگ، مرزا طارق کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے لٹویا کے خارجہ امور کے لیے ریاست کے سیکرٹری پلڈیگووکس اینڈ رجس ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف میئروں، ڈپٹی میئرز کے بلدیاتی انتخابات اور پنجاب میں ضلع کونسل کے چیئرمین کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل فدا حسین میانی صاحب قبرستان میں میجر شبیر شریف کی قبر پر چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد سلامی پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے خاندان کے ہمراہ میانی صاحب قبرستان میں میجر شبیر شریف کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا سے بم ڈسپوزل کا حصہ بننے والی پہلی خاتون رافعہ نسیم۔


فیصل آباد: سرکاری ملازمین اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) کے زیر اہتمام کچہری چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: نیو ٹی وی کی بندش کے خلاف صحافی اور ان کی فیملی کے افراد پریس کلب میں احتجاج کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان ڈینگی تدارک اور اس کی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی کارکردگی کی جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین ایک ریسٹورنٹ کا اچانک دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کو ڈاکٹر متین فاطمہ ٹرسٹ گرلز ہائی سکول شاہدرہ کے دورہ کے موقع پر سیکیورٹی ایجوکیشن نسرین مہدی اور سکول کی پرنسپل دلشاد سہیل خصوصی پینٹنگ کا تحفہ دی رہی ہیں۔


اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرر ہے ہیں، پروفیسر محمد ابراہیم بھی موجود ہیں۔


کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوآپریشنل تیاریوں اور بلوچستان میں مجموعی سیکیورٹی صورتحال بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی عوامی مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: ایک نوجوان اردو بازار میں عید ملادالنبی (ص) کی مناسبت سے سجاوٹ کا سامان دیکھ رہا ہے۔


لاہور: شہری اردو بازار میں عید ملادالنبی (ص) کی مناسبت سے فروخت کے لیے رکھے گئے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) کے ماڈل کو دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: ایک شہری عید ملادالنبی (ص) کی مناسبت سے اردو بازار سے سجاوٹ کا سامان خرید رہا ہے۔


لاہور: شہری عید ملادالنبی (ص) کی مناسبت سے اردو بازار سے سجاوٹ کا سامان خرید رہے ہیں۔


لاہور: شہری عید ملادالنبی (ص) کی مناسبت سے اردو بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین ایک ریسٹورنٹ کا اچانک دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز ماحولیات کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ٹیکس اکٹھا کرنے والی ایجنسیوں کے ساتھ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق ذیابطیس فورم 2016ء سے خطاب کر رہے ہیں۔