بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-23)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈکوارٹر میں خصوصی اجلاس لائن آف کنٹرول پر کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا فوری اورمؤثرجواب دیا جائے: آرمی چیف کا حکم

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

وہاں قائم ہونے والے صنعتی زونز میں انجینئرنگ کو فوقیت دجائے :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 23:14:09

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیںاضافے کارحجان رہا اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدرگھٹ گئی :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 21:10:32

خشک سالی سے گندم اور چنے کی پیداوار بھی متاثر ہو سکتی ہے ، ماہرین کا خدشہ :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 20:28:15

98صنعتی یونٹوں کی نجکاری ہو چکی ہے ،ْ2015-16ء کے دوران بڑی صنعتوں سے 6 کھرب 12 ارب روپے سے زائد جمع کئے گئے ،ْ سینٹ میں وقفہ سوالات حکومت کے کوئی ایسی تجویز زیر غور نہیں جس کے ذریعے تمام شہریوں پر آمدنی ٹیکس کی ادائیگی کو لازم کیا جائے ،ْ وزیراعظم کی ہیلتھ انشورنس سکیم اور بزنس لون سکیم سے بھی لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے ،ْوفاقی وزیر زاہد حامد ،ْشیخ آفتاب کے جوابات چیئر مین سینیٹ رضا ربانی کا وقفہ سوالات کے دور ان مختلف سوالات کے جواب نہ آنے پر سخت برہمی کااظہار وقفہ سوالات کے دوران ارکان کی طرف سے دریافت کئے جانے والے سوالات کے جوابات نہیں آرہے‘ ایک موقع دے رہا ہوں اس کے بعد اگر جوابات نہ آئے تو رولنگ دوں گا ،ْ ریمارکس :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 19:24:24

راولپنڈی چیمبر میں گلوبل انٹرپرینیور شپ ویک کا آغاز گلوبل ویک سے طلباء کو روزگار کی تلاش کی بجائے روزگار پیدا کرنے والا بنانے میں مدد ملے گی، صدر راجہ عامر اقبال :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 18:54:56

برآمد ی صنعتوں کے متوقع پیکج کی کامیابی کے لئے پیداواری لاگت کم کی جائے ‘ پیاف اگر انڈسٹری کی پیداواری لاگت کم نہ کی گئی تو اقتصادی صورتحال مخدوش ہو جائے گی، برآمدی صنعتوں کیلئے بجلی کے نرخ کم کیے جائیں :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 18:11:27

معاشی مسائل کا حل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا فروغ ہے‘محمد ناصر حمید خان لاہور چیمبر معاشی مسائل کے حل کیلئے حکومت کی کوششوں کو آگے بڑھا رہا ہے‘نائب صدر لاہور چیمبر :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 18:11:25

دو سلی میں نامعلوم کار سواروں کی فائرنگ، باپ جاں بحق، بیٹا زخمی، ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 18:11:15

چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں مقیم بچوں کی لاہور چڑیا گھر کی سیر :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 18:11:13

ایسٹ ویسٹ اور ساؤتھ زون میں دوران اسنیپ چیکنگ مجموعی طور پر24339 گاڑیوں کو چیک کیا گیا ،ترجمان سندھ پولیس :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 18:01:05

شہر کے مختلف مقامات سے کار /موٹر سائیکل کی مبینہ غیرقانونی لفٹنگ پر آئی جی سندھ کا نوٹس :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 18:01:04

نوجوان ذاتیات سے نکل کر اجتماعیت پر آجائیں تو معاشرہ ٹھیک ہوجائے گا‘خواجہ سلمان حکومت خالصتاً میرٹ پر یقین رکھتی ہے، نوجوان نسل پر بھر پور اعتماد ہے‘مشیروزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 18:01:02

آئیڈیاز 2016کا دوسرا روز،چار عالمی کمپنیوں اور پاکستان آرڈننس فیکٹریز کے معابین مفاہمتی دستاویزات پر دستخط :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 18:01:01

پنڈی کے شیطان صفت شخص کی ملک کے باوقار ادارے کے بارے گھٹیا گفتگو اداروں کو لڑانے کے مترادف ہے‘ رانا ثناء اللہ عمران خان نے تین سال قوم کو یرغمال ،دہشت زدہ رکھا ، اسلام آباد لاک ڈائون کی کال پر منہ کی کھانا پڑی تو سپریم کو رٹ آگئے پی ٹی آئی کے موجودہ وکیل بابر اعوان وکالت کے معزز پیشے پر حرف ملامت ہیں ،اعتزازاحسن ذہنی طورپر کرپٹ انسان ہیں ، لاہور میں جرائم کی صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے ، ڈولفن فورس کی وجہ سے سٹریٹ کرائم میں 35فیصد کمی آئی ،دسمبر تک تمام بلدیاتی اداروں کو مکمل طورپر فعال کر دیا جائے گا‘ وزیر قانون کی پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 18:00:59

جنوبی ایشیاء خطے میں تیزی سے ترقی کررہا ہے ،معاشی مارکیٹ کے طور پر ابھر رہا ہے ، ممنون حسین جنوبی ایشیاء میں باہمی سطح پر غیر تصفیہ تنازعات، آپس کے پرانے تضادات کی وجہ سے عوام کی معاشی ،سماجی ترقی کو فروغ دینے میں مشکلات درپیش ہیں معاشی ترقی اور سٹرٹیجک خطرات دوہرے چیلنجز ہیں ،دنیا کی اہم بدلتی صورتحال میں جنوبی ایشیاء کو حل تلاش کرنا ہوگا،آئیڈیاز 2016 کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 18:00:59

روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 6 ہزار 150 روپے اور 6 ہزار 591 روپے پر بند :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 17:47:01

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، کے ایس ای 100 انڈیکس 269.44 پوائنٹس کے اضافے سے 42901.02 پوائنٹس پر بند :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 17:47:01

پاکستان انٹرنیٹ کی آزادی کی درجہ بندی بہتر بنائے،میاں زاہد حسین ملکی مفاد کے نام پر عوام کی آواز دبانا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 16:59:24

ایف پی سی سی آئی الیکشن، یونائیٹڈ بزنس گروپ کے تمام لیڈرز اور کارکنان ایکشن میں آچکے ہیں،گلزار فیروز یو بی جی نے کاروباری برادری کو انکاکھویا ہوا مقام دلوایا ،خالدتواب، زبیر طفیل کی نامزدگی مستند بزنس لیڈران نے کی ،حسیب خان یو بی جی کی قیادت کی جانب سے صدارتی امیدوارکی نامزدگی میرے لئے اعزازہے،زبیرطفیل،اجلاس سے حنیف گوہر اور دیگر کا خطاب :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 16:59:21

چکوال،غیر قانونی گیس فلنگ کرنے پر 2 دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 16:56:52

ایبٹ آبادآل ٹریڈرز فیڈریشن کا اجلاس 26 نومبر کو ہو گا :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 16:56:45

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے حفظان صحت کے اصولوں سے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ٹولنٹن مارکیٹ میں 10دسمبر کومقابلہ صفائی ہوگا ،جیتنے والوں کو50ہزار نقد انعام ملے گا :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 16:25:42

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 16:20:50

چونگ چنگ چین کی سب سے بڑی فوری حل ہونیوالی کافی کی فیکٹری تعمیر کریگا :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 16:16:21

سنگا پور کے سی پی آئی میں اکتوبر میں مسلسل چوبیس ماہ کی کمی :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 16:16:21

انڈسٹری انویسٹمنٹ فنڈ وسطی چین میں ٹیکسٹائل ری سائیکلنگ کی مالی اعانت کریگا :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 16:16:21

چین میں کوئلے کی قیمتوں میں مسلسل کمی :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 16:16:21

آئیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی جاری، مزید 27گرفتار :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 16:06:43

ستمبر کے دوران کینیڈا میں پرچون فروشی میں 0.6 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 15:23:10

چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 15:14:02

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 15:14:01

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 15:14:00

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 15:06:09

این ٹی این نہ ہونے پرذاتی کاروبارکرنے والوں کیلئے بینکنگ بند نہ کی جائے،اسٹیٹ بینک کی بینکوں ‘ مالیاتی اداروں کو ہدایت :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 14:58:30

ربیع الاول کا چاند 30 نومبر بروز بدھ کونظر آنے کا امکان :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 14:09:27

اکتوبر کے دوران ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 0.59 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:45:10

پاکستان فرنیچر کونسل کی چھٹی ’’انٹیریئرز پاکستان نمائش‘‘ میں شرکت کے لئے غیر ملکی وفود کی آمد کل شروع ہوگی نمائش کا مقصد پاکستانی فرنیچر مصنوعات کو عالمی سطح پر متعارف کروانا ہے،میاں کاشف اشفاق :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:45:06

یورپی بلاک سے اخراج کے بعد پونڈ کی شرح تبادلہ گرنے سے برطانوی قوم کے اثاثوں کی مالیت 1.5 ٹریلین ڈالر کم ہوچکی، کریڈٹ سوئس :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:45:06

امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:45:04

برازیلی حکومت کا مارکیٹ میں گندم فروخت کرنے والے کاشتکاروں کو امداد دینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:45:03

رایا اور سرسوں کی فصل کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر کی ہدایت :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:34:27

پنجاب کے مختلف اضلاع میں مکئی کی کاشت کے رقبے میں اضافہ :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:34:26

محکمہ زراعت نے گندم کی بمپر کراپ کیلئے پیداواری حکمت عملی پر عملدرآمد شروع کردیا :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:34:26

گندم ، چنے سمیت ربیع کی بمپر کراپس حاصل ہونے کی توقع :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:34:25

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے نئے موٹر سائیکلز و رکشوں کی رجسٹریشن ایک ماہ اور کار وں و دیگر گاڑیوں کی رجسٹریشن 2ماہ کے اندر نہ کروانے والوں کو بھاری جرمانے کرنے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:34:24

پاکستان اور تھائی لینڈ کے مابین تجارتی مذاکرات کی کمیٹی کے اجلاس کے پانچویں دور کا انعقاد :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:27:53

چلی نے اے آئی آئی بنک کا رکن بننے کی خواہش ظاہر کر دی :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:27:51

چینی یوآ ن کی قدر میں معمولی کمی :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:27:49

اِرسا کا سالانہ مینٹیننس کے لیے نہریں بند کرنے کا فیصلہ 25 دسمبر سے 31 جنوری تک نہریں بند ہونے سے ہائیڈرو پاور یونٹس سے بجلی کی پیداوار میں 2 ہزار 500 سے زائد میگاواٹ کی کمی آئے گی،ملک بھر میںیو میہ دو سے چار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو گی ،عہدیدار :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 13:12:02

فجی ائر ویز 5 نئے بوئنگ طیارے خریدے گی :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 12:40:13

کنوا ر گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کا آخرموزوں وقت ہے ،ماہرین :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 12:13:56

جا من کے پو د و ں کی کاشت کیلئے کھا د کے متنا سب استعما ل کی ہدایت :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 12:13:56

فصلوں پر دیمک کے حملہ کو رو کنے کیلئے گوڈی کریں،زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 12:13:56

وادی سون کے موسمی حالا ت زیتون کی پیداوار کیلئے انتہائی مناسب ہیں ،ماہرین :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 12:13:55

امریکی مارکیٹ میں سویابین کے نرخ 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 12:06:55

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخ 17 ماہ کی بلند ترین سطح پر :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 12:06:54

امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 12:06:53

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 11:21:44

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 11:21:44

یورپی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ،ایشیاء میں اضافہ :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 11:21:44

پاکستان کان کنی ‘ توانائی کی پیداور سمیت دیگر شعبوں میں یوکرین کے تجربات سے استفادہ کرسکتا ہے، یوکرینی سفیر :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 10:56:32

جولائی تا اکتوبر لوہے اور سٹیل سکریپ کی درآمدات میں 54 ملین ڈالر کمی ہوئی، سٹیٹ بینک :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 10:56:32

جاری مالی سال میں خدمات کے شعبہ کا تجارتی خسارہ 925 ملین ڈالر ہوگیا،ادارہ برائے شماریات پاکستان :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 10:56:32

پاک بیلجیئم تجارت کا حجم 817 ملین ڈالر ہو گیا، توازن پاکستان کے حق میں :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 10:56:32

2015ء کے دوران فرانس کو برآمدات میں 10.7 فیصد اضافہ ہوا،وزارت تجارت :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 10:56:32

نجی کمپنیوں اور اداروں کی جانب سے قرضوں کی ادائیگی میں اضافہ :

وقت اشاعت: 23/11/2016 - 10:56:31


کوئٹہ: سوئی سدرن گیس کے زیر اہتمام موسم سرما میں حفاظتی آگاہی و تشہیری مہم کے آغاز اور گیس چوری و حادثات کے بچاؤ کے لیے علماء کرام سے سیمینار سے سینئر جنرل مینجر ڈسٹری بیوشن نارتھ نثار احمد شیخ خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: کنچوٹکر کی باگڑی برادری کی طرف سے قبضہ مافیا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: ہیر آباد کے علاقے سے غیر قانونی تجاوزات کا بھاری مشینری کے ذریعے خاتمہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سماجی تنظیم سپارک کے زیر اہتمام بچوں کے عالمی دن اور یوم ثقافت پر ٹیبلو پیش کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: معذور افراد سن کوٹے پر ملازمت نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد سے وین سروس بحالی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: پاک ترک اسکول کے طلباء و اساتذہ اسکول سٹاف تبدیل ہونے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کراچی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی کور کے افسران اور نوجوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کے دورے کے دوران سامنے آنیوالے امور کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کے دورے کے دوران سامنے آنیوالے امور کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق لاہور ٹیکس بار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کی قیادت میں 28نومبر کو ملک گیر ہڑتال کے حوالے سے لبرٹی چوک میں پر امن واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: وائس چیئرمین اورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے حوالے سے وفاقی محتسب سلمان فاروقی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سانحہ فیصل پارک شاہدرہ کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ شکایات سیل کے سابق ڈائریکٹر و سماجی رہنما شاہد قادر سینئر پولیس آفیسر عمر ورک کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: شالا مار باغ میں ذیابطیس کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: چھٹی چیف آف نیول سٹاف ایمیچیور گاف چمپئن شپ کے حوالے سے اسٹیشن نیوی کموڈور احسن شہزاد پریس کانفرنس کر رہے ہیں، کرنل جمیل اور خواجہ پرویز سعید بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر حمید خان نیشنل مینجمنٹ کالج کے وفد کے سربراہ سعد ایس خان کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم حسین قادری پریس کلب کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ہیڈ آف کرکٹ اکیڈمیز سپورٹس بورڈ پنجاب ظہیر عباس پائلٹ سیکنڈری سکول وحدت روڈ میں کرکٹ گراؤنڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت و چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی خواجہ احمد حسان اورنج لائن میٹرو ٹرین کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ڈینگی سرویلنس ٹیموں کو چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان گڑھی شاہو میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق یونیوسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے سٹوڈنٹس میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں وائس چانسلر میجر جنرل (ر) ڈاکٹر محمد اسلم بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، زعیم حسین قادری بھی ہمراہ ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سینیٹرنزہت صادق ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد میں ایک طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: سینیٹرنزہت صادق ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد میں ایک طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: سینٹر نزہت صادق کا ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد میں سٹوڈنٹس کونسل کی تقریب حلف برداری کے موقع پر خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: ماڈل کالج فار گرلز میں سٹوڈنٹس کونسل کی نو منتخب رکن حلف اٹھاتے ہوئے۔


اسلام آباد: سینیٹر نزہت صادق ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد کی سٹوڈنٹس کونسل کی نئی ممبران میں میڈل تقسیم کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد سٹوڈنٹس کونسل کی نو منتخب ارکان حلف دے رہی ہیں۔


اسلام آباد: سینٹر نزہت صادق کا ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد میں نو منتخب سٹوڈنٹس کونسل کی ارکان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد:ماڈل کالج فار گرلز اسلام آباد کی سٹوڈنٹس کونسل کی نو منتخب ارکان کا حلف برداری کی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: بچے پینے کے لیے پانی بوتلوں میں بھر رہے ہیں۔


اسلام آباد: بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر بچے اسٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر بچے اسٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل کا بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے شرکاء اور بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر بھارتی فائرنگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈرائیور کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کا ”فرنٹیئر زان فزکس“ کے موضوع پر 14ویں نیشنل سمپوزیم میں شریک نامور ماہر طبیعیات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کا پاکستان ماڈل ایجوکیشن انسٹی ٹیوشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے موقع پر شرکاء اور بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی اجلاس کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی اجلاس کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کے ساتھ لمز یونیورسٹی کے لاء ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ و طالبات کا ساتھ گروپ فوٹو، رجسٹرار ہائیکورٹ سید خورشید انور رضوی اور ایڈووکیٹ ظفر کلانوری بھی موجود ہیں۔


کراچی: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑا کو آئیڈیا 2016ء نمائش میں دفاعی ساز و سامان پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔