بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-22)

بلوچستان کےعوام نے دہشتگردوں کانیٹ ورک پکڑنے میں مدد دی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کاکوئٹہ کاالوداعی دورہ،سدرن کمانڈ،فرنٹیئرکورکے افسروں وجوانوں سے ملاقات،بلوچستان میں اب دہشتگرد اورانکے ہمدردچھپتے پھررہے ہیں،وفاقی وصوبائی حکومت کیساتھ سیکیورٹی استحکام کیلیے کام جاری رکھیں گے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کاخطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں سونامہنگا ہوگیا :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 22:08:54

ایس ای سی پی کی مالی گوشواروں کی تیاری سے متعلق وضاحت جاری :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:56:18

احتجاج اور مظاہروں کے لیے فوری ضابطہ اخلاق مرتب کیا جائے،محمد ناصر حمید خان :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:56:17

پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات چاہتا ہے‘ سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:56:17

پاکستان اور تھائی لینڈ کے مابین تجارتی مذاکرات کی کمیٹی کا بینکاک میں اجلاس کا پانچواں دور :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:56:17

صنعتی شعبہ میں تعاون چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کا چوتھا ستون ہے، توانائی، انفراسٹرکچر کے منصوبوں سے پاکستان میں خوشحالی آئے گی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان کی چائنہ ژونگ دا انٹرنیشنل انوسٹمنٹ گروپ کے ایگزیکٹو چیئرمین سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:56:17

حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کو مراعات دینے کیلئے جلد پیکیج کااعلان کرے،چیئرمین آپٹما :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:27:29

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 3.71 بلین روپے کے سودے :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:24:32

روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 6 ہزار 150 روپے اور 6 ہزار 591 روپے پر بند :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:24:30

پاکستان ریلوے رواں مالی سالی کوئی منصوبہ شروع نہ کر سکا ، ریلوے پولیس کا سالانہ خسارہ اربوں روپے بڑھ گیا ML1 منصوبہ پشاور تا لاہورسنگل ٹریک ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے تعاون سے مکمل کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:10:00

انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر کی قدرگھٹ گئی،اوپن مارکیٹ میںڈالرکی قدرمستحکم :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:10:00

کراچی،نویں آئیڈیاز نمائش2016ء جرمن کمپنی ر ھورڈز اینڈ شوارز نے جاسوسی اور سائبر کرائم حملوں سے بچائو کے لیے موثر اور جدید ترین سائبر سیکیورٹی آلات متعارف کرا دئیے :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:10:00

پاکستان اسٹاک مارکیٹ دوبارہ بلندیوں کی نئی سطح پر جا پہنچی کے ایس ای100انڈیکس 42700 پوائنٹس کی حد عبور تو کر گیا، سطح کو برقرا ر نہ رکھ سکا :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 21:10:00

ایس ای سی پی نے مالیاتی گوشوارے جمع کرانے کے حوالہ سے ابہام دور کرنے کیلئے وضاحت جاری کر دی :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 20:06:05

پاکستانی برآمدات میں کمی عالمی کساد بازاری کی وجہ سے ہوئی‘ پوری دنیا میں قیمتیں کم ہونے سے بھارت‘ چین اور دیگر بڑے ممالک کی برآمدات میں بھی کمی ہوئی‘ عالمی سطح پر برآمدات میں مجموعی طور پر 14 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے‘ پاکستان خام اشیاء کی برآمدات کی بجائے ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد کرکے ہی عالمی کساد بازاری کے اثرات سے باہر آسکتا ہے‘ برآمدی باسکٹ چھوٹی ہونے کی وجہ سے یورپی یونین کی طرف سے جی ایس ٹی پلس کا بھی فائدہ نہ اٹھا سکے وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کا قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کے مزمل قریشی و دیگر ارکان کے توجہ دلائو نوٹس کا جواب :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 19:21:04

سی ڈی اے مزدور یونین کے وفد کا پاکستان فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 18:30:22

احتجاج اور مظاہروں کے لیے فوری ضابطہ اخلاق مرتب کیا جائے‘ محمد ناصر حمید خان :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 18:11:57

بلجیم اورپاکستان کے درمیان تجارت بڑھ رہی ہے مشترکہ اقدامات اٹھاکر اسے مزید بڑھایا جاسکتا ہے‘فریڈرک ورہائیڈن یورپین یونین میں بلجیم کی بہترین حیثیت سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے‘ دونوں ممالک کے تاجر مشترکہ منصوبہ سازی کو فروغ دیں‘عبدالباسط :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 18:11:57

اضافی گندم کا مسئلہ حل نہ ہونے سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہو گیا‘ ڈاکٹر بلال صوفی :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 18:11:56

کے ایس ای 100 انڈیکس 192.54 پوائنٹس کے اضافے سے 42631.58 پوائنٹس پر بند :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 17:26:14

ایل ڈی اے نے رہائشی پلاٹوں پر قائم ایک کمرشل عمارت مسمار‘چار سربمہر کردیں :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 16:55:31

ایل ڈی اے نے جوہر ٹائون میں کروڑوں روپے مالیت کے چار پلاٹ قبضہ گروپوں سے واگزار کروالئے :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 16:55:31

پنجاب میں ڈویلپمنٹ سیکٹر زکی ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد کیلئی 5 ارب 16لاکھ 85ہزار کی منظوری :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 16:52:56

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 3.71 بلین روپے کے سودے :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 16:24:29

این بی پی ایکسچینج ریٹس،امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی فروخت 104.60 روپے پر بند :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 16:24:27

امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدروں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 16:24:26

روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 6 ہزار 150 روپے اور 6 ہزار 591 روپے پر بند :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 16:24:24

فارن ایکسچینج ریٹس، اسپیشل یو ایس ڈالر بانڈز کے منافع کو شمار کرنے کے لئے لندن انٹر بینک آفر ریٹ 1.2793 مقرر :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 16:24:23

امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکائونٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.6662 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے 1.4162 فیصد سالانہ مقرر :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 16:23:06

ایس بی سی اے کے ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہرکے مختلف علاقوں میں متعدد غیرقانونی تعمیرات کو منہدم وسربمہرکردیا :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 16:15:11

پاکستان میں معیشت کو مشکلات درپیش ہیں،فیڈریشن کے انتخابات میں درست چنائوکرنا ہوگا ،عبدالحسیب خان زبیرطفیل ایف پی سی سی آئی کی صدارت کیلئے اہل ہیں، مفاد پرستی کی سیاست کا لبادہ اوڑھنے والے بزنس کمیونٹی کے مسائل حل نہیں کراسکتے، سینئر وائس چیئرمین :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 16:15:08

جڑواں شہروں میں مچھلی کی فروخت میں اضافہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 16:02:39

جیلوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس نصب کرنے کیلئے فنڈز جاری :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 15:24:56

انڈونیشیاء کا 2019 ء تک کوئلے کی برآمد نصف کرنے کا منصوبہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 15:12:09

16 ء کی اجناس کی پیداوار 64 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے،یوکرین :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 15:12:08

یورپی مارکیٹس میں گندم کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 15:12:07

امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 15:12:07

گلگت بلتستان ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں مختلف آسامیوں کے لئے کامیاب امیدواروں کی میرٹ لسٹ آویزاں :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 15:09:17

سرسوں اور کپاس کی مختصر المیعادچھوٹے قدکی حامل اقسام متعارف کر دی گئیں :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 15:05:27

فوڈ اتھارٹی حکام کی مختلف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 15:05:26

فوڈ آرڈیننس کے تحت کاروباری مقامات کے جائزہ کیلئے 10 دسمبر تک درخواستیں طلب :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 15:05:26

چینی صوبے ہیبی کو سٹیل کی پیداوار میں کمی کے ہدف میں کامیابی :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 14:49:47

برازیل کے قومی بینک کا 400 برانچیں بند کرنے کا فیصلہ،18000 ملازمین فارغ ہونے کاا مکان :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 14:49:47

سی پیک کونسل کی وفد کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی خوش آئند ہے ‘خادم حسین :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 14:36:52

پاکستان میں خشک سالی کے سبب گزشتہ کچھ برسوں میں باغات اور زراعت بری طرح متاثر ہوئی ہے ،ْماہرین بڑے رقبے پر گندم کی بوائی شروع نہیں ہو سکی ،ْ ترش پھلوں کے بہت سے باغات کو نقصان ہوا ہے ،ْرپورٹ بارش نہ ہونے کی وجہ سے ربیع کے سیزن کیلئے تاحال بوائی ممکن نہیں ہو سکی ،ْ بارش کے انتظار میں سیزن ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے ،ْچوہدری نصیر :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 14:35:46

چینی کرنسی لاطینی امریکہ میں اہمیت حاصل کرتی جارہی ہے ، ماہرین چین اور خطے کے درمیان انتہائی قریبی مالیاتی اشتراک عمل چینی کرنسی کی مقبولیت کا باعث ہے :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 14:18:21

برآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ 23ارب96کروڑ ڈالرہونا تشویشناک ہے ‘افتخار بشیر تجارتی پالیسی میں مختص رقم کو استعمال میں لاکر بیرون ملک نئی منڈیاں تلاش کی جائیں‘صدرگرائنڈنگ ملز ایسویسی ایشن :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 14:07:05

ساہیوال، محکمہ مال کا پٹواری 25ہزار رروپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 14:07:04

چینی ماہرین ٹیوٹا اساتذہ اور طلباء کو جدیدتربیت فراہم کرنے کیلئے آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے،عرفان قیصر شیخ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 13:44:10

چینی صوبے ہیبی کو سٹیل کی پیداوار میں کمی کے ہدف میں کامیابی :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 13:37:47

برازیل کے قومی بینک کا 400 برانچیں بند کرنے کا فیصلہ،18000 ملازمین فارغ ہونے کاا مکان :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 13:37:47

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 13:23:14

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 13:19:58

سیڈ کارپوریشن کوکاشتکاروں میں معیاری بیجوںکی فراہمی کیلئے ڈیلرشپ نیٹ ورک میں توسیع کی ہدایت :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 13:18:07

محکمہ زراعت کے زیراہتمام گندم کے کاشتکاروں کیلئے تین مراحل میں تربیتی پروگرامز کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 13:18:06

فیصل آباد ڈویژن سمیت اکثر اضلاع میں مکئی کی کاشت کے رقبہ میں اضافہ ہو گیا :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 13:11:27

کپاس کی بچی کھچی چھڑیوں کو روٹاویٹر کی مدد سے کھیت میں دبانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 13:11:27

لندن مارکیٹ میں اربیکا کافی اور خام چینی کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 13:06:28

تیسری سہ ماہی کے دوران گلینکورے کی جست کی پیداوار میں 13 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 13:04:20

ایشیائی مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 13:04:19

ہارون آباد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف کی شدید کمی :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 12:21:51

خشک مو سم پیا ز کی بہتر پیداوار کیلئے مو زوں ہے، ز رعی ما ہر ین :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 12:07:22

پا کستان میںدودھ کی پیداوار ی صلا حیت 46.44 ملین ٹن ہے،لائیو سٹا ک :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 12:07:21

کاشتکار مسور کی فصل کو کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں، ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 12:07:20

کاشتکار کماد کو برداشت کے لحاظ سے تقسیم کریں، زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 12:07:20

حکومت رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس ایمنسٹی سکیم دینے پر راضی ہو گئی :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 11:58:21

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 11:38:26

امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 11:38:24

یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 11:38:24

بیسٹ وے سیمنٹ کوگذشتہ مالی سال کے دوران 11.88 ارب روپے کا منافع :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 10:59:54

تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے برآمدی صنعتوں کیلئے ریلیف پیکیج کی ضرورت ہے،عرفان اقبال شیخ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 10:59:54

کینیڈا سے 60 ہزار ٹن کینولا جنوری اور فروری کے دوران پاکستان پہنچ جائے گا :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 10:59:52

پاکستانی ہنرمندخواتین بہترین معیار کی دستکاریاں تیار کرتی ہیں چینی صنعت کی منتقلی سے پاکستان میں دستکاریوں کی صنعت کے فروغ میں مدد ملے گی، فہمیدہ جمالی :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 10:59:52

پاکستان میں کاروں کی فروخت کی شرح میں 17 فیصد سالانہ اضافہ :

وقت اشاعت: 22/11/2016 - 10:59:52


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے امیر جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اور امیر جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین پی آئی ٹی بی ڈاکٹر عمر سیف کے ساتھ آسٹن امریکہ سے آئے ہوئے وفد کا گروپ فوٹو۔


قصور: ڈی سی او عمارہ خان اور ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصاری ہیلتھ کونسل اجلاس کے بعد ہسپتال کی تزئین و آرائش کے لیے خریدے گئے سامان کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس سے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین مقامی ہوٹل کے کچن کا معائنہ کر رہے ہیں، ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نوالا مین مینگل بھی ہمراہ ہیں۔


راولپنڈی: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ضلعی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین پی آئی ٹی بی ڈاکٹر عمر سیف اور آسٹن امریکہ کی سیورنگ کشنگ ایم او یو پر دستخط کر رہی ہیں۔


مانچسٹر: اورسیز پاکستان فاؤنڈیشن کے بو رڈ آف گورنرز کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


ہنگو: پولیٹکل ایجنٹ اورکزئی زبیر خان اور ایجنسی سرجن ڈاکٹر ادریس بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سندھ پیرا میڈیکل اسٹاف انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز شہداد پور کی طرف سے اپنے مطالبات کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: ٹنڈو حیدر کے رہائشی ممتاز علی قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: جے یو پی (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر مرکزی جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام مجددین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد نمبر 2کی رہائشی ساجدہ اپنے شوہر اور سسرال والوں کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔


حیدر آباد: ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کی طرف سے ٹینڈر نہ ملنے کے خلاف ایگزیکٹو انجینئر ہائی ویز ڈویژن کے دفتر پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: پہلا شیخا وا ٹی سندھ چمپئن ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں حیدر آباد ہیروز اور کراچی گرین کے درمیان افضال شاہ گراؤنڈ میں میچ کھیلا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: ریلوے اسٹیشن کے سامنے سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے آنے جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


حیدر آباد: ریلوے اسٹیشن کے سامنے سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے آنے جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش لکریاں کاٹنے میں مصروف ہے۔


کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ دفاعی نمائش 2016ء میں رکھی گئی اشیاء کا معائنہ کر رہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ دفاعی نمائش 2016ء میں رکھی گئی اشیاء کا معائنہ کر رہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعظم محمد نواز شریف آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ دفاعی نمائش 2016ء کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔


ملتان: ایک محنت کش سڑک کنارے فٹ پاتھ پر مختلف اشیاء رکھے فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔


راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔


راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔


راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔


راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل (نابینہ)بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔


راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل (نابینہ)بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔


راولپنڈی: پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے زیر اہتمام سپورٹس ڈے کے موقع پر سپیشل (نابینہ)بچے مختلف مقابلوں میں شریک ہیں۔


اسلام آباد: سیر و تفریح کے لیے آئے بچے اور خواتین کلون سے خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جا رہا ہے۔


اسلام آباد: ڈینٹر کار کا بمپر مرمت کرنے میں مصروف ہے۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا انٹرنیشنل کانفرنس کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار شخص سر پر دیگ اٹھائے جا رہا ہے۔


لاہور: دریائے راوی کے کنارے کمسن بچے اپنے گھر کے سامنے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مقامی ہوٹل میں پاکستان نیشنل فورم کے زیر اہتمام ”یوم اقبال“ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی عدیل کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے صدر قمر زمان قائرہ ماڈل ٹاؤن پنجاب سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، سیکرٹری جنرل افضل چن اور دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: دو خواتین سر پر بھاری سامان کے بورے رکھے جا رہی ہیں۔


لاہور: خانہ بدوش بچے روایتی کھیل دیسی کشتی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


لاہور: جی ٹی روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل کے لیے کرین کی مدد سے بڑے سائز کے بلاک نصب کیے جا رہے ہیں۔


لاہور: جی ٹی روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین کے پل کے لیے کرین کی مدد سے بڑے سائز کے بلاک نصب کیے جا رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی گاڑی کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کی اختتامی دعا میں شریک ہیں۔


لاہور: بھارت سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے آنیوالے ہندو یاتریوں کے وفد کے سربراہ واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری شرائزخالد بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے ووکیشنل سیکرٹری شرائز خالد علی بھارت سے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے آنیوالے ہندو یاتریوں کا واہگہ بارڈر پر استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور: کیٹلاگ نمائش کے موقع پر لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط، نائب صدر محمد ناصر خان اور بیلجیئم کے سفیر فریڈرک ورہائیڈن اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور پرنسپل چنگ تاؤ ووکیشنل سکول چین ہاؤینگ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر رہے ہیں،چینی انسٹی ٹیوٹ اور ٹیوٹا کے افسران بھی موجود ہیں۔


پشاور: اے پی آئی ٹیکنیشن کے صدر معارف خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: کلاس فور ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر پی ٹی وی کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔


کوئٹہ: اینٹی نارکوٹیکس محکمہ سے برطرف ملازمین اپنے بچوں کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: فارماسسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے ممبران پریس کلب کے سامنے لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں۔


کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت انوشہ رحمان یو ایس ایف کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 49ویں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔