بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-15)

خیبرپختونخواہ، پنجاب اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سالانہ پاکستان کوٹنگ شو19جنوری سے شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:38:31

گوادر بندرگاہ سے محفوظ بحری تجارت،پاکستان نیوی کی اولین ترجیح گوادر بندرگاہ سے نکلنے والے پہلے تجارتی بحری جہازوں کو پاک بحریہ کی حفاظت میں عالمی سمندری راہداریوںکی جانب رواں دواں کر دیا :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 22:42:26

کینیڈا پاکستان بزنس کونسل کی عوام کیلئے پروگرامز پر تیزی سے عملدر آمد پر شہبازشریف کی قیادت میں حکومت کی ستائش پنجاب سپیڈکا اعزاز ملنا وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اپنے کام سے لگن اورانتھک محنت کا نتیجہ ہے :وفد کینیڈا پاکستان بزنس کونسل کی منصوبوں میں رفتاراورمعیار کے نئے ریکارڈ بنانے پر وزیراعلیٰ کو مبارکباد پاکستان ا ورکینیڈا کو معاشی و تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہی:وزیراعلیٰ شہبازشریف :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:51

ملکی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ کر51ہزار کی سطح پرجاپہنچی :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:50

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرمہنگاہوگیا :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:23:49

بزنس مین پینل اورپاکستان بزنس گروپ نے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات کے لیے میاں انجم نثار کو سینئر نائب صدر کے عہدے پر نامزد کردیا میاں انجم نثار ایک طویل عرصے سے صنعت کاروں اور تاجروں کے لیے جدوجہد کررہے ہیں اور حقوق کی جدوجہد میں ہمیشہ آگے نظر آئے ہیں ، میاں زاہدحسین ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں مخالفین کا صفایا کرنے کے بعد کمیونٹی کے حقیقی مسائل کے حل کے لیے کام کریں گے ،میاں انجم نثار :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:22

کے ایس ای 100 انڈیکس 233.26 پوائنٹس کی کمی سے 42292.67 پوائنٹس پر بند :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:22

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 4.82 بلین روپے کے سودے :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:22

ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں…راہ دکھلائیں کسی رہرو منزل ہی نہیں :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:30

پاکستان ا ورکینیڈا کو معاشی و تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے‘وزیراعلیٰ شہبازشریف کینیڈا پاکستان بزنس کونسل کی عوام کیلئے پروگرامز پر تیزی سے عملدر آمد پر شہبازشریف کی قیادت میں حکومت کی ستائش پنجاب سپیڈکا اعزاز ملنا وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اپنے کام سے لگن اورانتھک محنت کا نتیجہ ہے ‘وفد :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:29

امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی فروخت 104.80 روپے پر بند :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:06:29

امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں اضافہ، یورو اور برطانوی پائونڈ کی قدروں میں کمی :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:06:29

اسپیشل یو ایس ڈالر بانڈز کے منافع کو شمار کرنے کیلئے لندن انٹر بینک آفر ریٹ 1.2621 مقرر :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:06:26

بی بی اے بڈ ریٹس 0.6557 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کیلئے 1.4057 فیصد سالانہ مقرر :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:06:25

پاکستان، انڈونیشیا کا تجارتی حجم 2.3 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا، ہادی سانتوسو اجناس کے تبادلے، حلال فوڈز صنعت میں تجارت کے وسیع امکانات موجود ہیں، شمیم احمد فرپو :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:06:24

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 4.82 بلین روپے کے سودے :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:06:22

روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 6 ہزار روپے اور 6 ہزار 430 روپے پر بند :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:06:21

چارسد ہ میں پولیس اور واپڈا کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:39:34

پشاور، جنرل بس سٹینڈ میں غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر 22 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:39:30

ٹھیلہ سیداں کے جدی مکینوںکا سیکٹر جی 15میں متبادل پلاٹس کی فراہمی بارے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:14:50

او جی ڈی سی ایل رواں مالی سال کے دوران 25 نئے کنویں کھودے گی :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:14:50

جیکب آباد، عدالت کے حکم پر سول ہسپتال میں قائم 2 میڈیکل سٹور ز کو ایم ایس نے بند کرادیا :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50

جیکب آباد، اخوت ادارے کی جانب سے 88بے روزگار مردوخواتین میں بلاسود قرضے کے چیک دئے گئے :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50

عدالتی احکامات کیخلاف جیکب آباد میں عطائیوں کا احتجاج ،سیل کی گئی کلینک اور لیبارٹریز بھی کھل گئیںضلع انتظامیہ بے بس :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا غیر قانونی عمارتوں کے مالکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:22:20

ریسکیو15کی لائنوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:45

شوگر ملوں نے کرشنگ سیزن کا آغاز کردیا :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:45

قدرتی آفات کے نتیجے میں ہرسال دو کروڑ ساٹھ لاکھ افراد غربت کا شکار،500 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے، عالمی بینک :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:44

روسی گندم کے برآمدی نرخوں میں مسلسل اضافہ :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:43

تیسری سہ ماہی کے دوران جرمنی کی اقتصادی شرح نمو میں اضافہ :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:51:42

ہری پور شہر میں ریڑھی بانوں نے سڑکوں پر دوبارہ قبضہ جما لیا :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:40:45

بھارتی کرنسی نوٹوںکی منسوخی سے افغان کرنسی ٹریڈرز پریشان، افغانستان میں 6 کروڑ بھارتی روپے زیر گردش ہیں :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:39:22

ایبٹ آبادسبزی منڈی میں تجاوزات اور گندگی کی بھرمار :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:27

ہری پور،حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر نے لگیں :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:34:00

ڈائریکٹر پی ٹی وی اکیڈمی مزمل احمد خان کو ڈائریکٹر نیوز کی ذمہ داری سونپ دی گئی :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:15:09

پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک نے فصل ربیع کی مد میں 25سو ملین اور سالانہ 11 ارب روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں،ترجمان :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:04:00

چینی سٹاکس منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:57:18

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:54:53

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:54:53

عامر عطاء باجوہ کی نامزدگی سرگودھا چیمبر کے لئے اعزاز ہے، شفیق الرحمن :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:51:49

زرعی اجناس کی بہترین پیداوارکیلئے صحت مند شہ زور بیج کاانتخاب کریں ،سیڈ کارپوریشن :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:51:49

کھجور کے پودوں میں گوبر کی گلی سڑی کھاد ڈالنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:51:49

فیصل آباد، شہر کی اہم گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش کاکام مکمل کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:51:49

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:48:48

برآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ9.31ارب ڈالر پہنچنا تشویشناک ہے ‘خادم حسین تجارتی پالیسی میں مختص رقم کو استعمال کرکے بیرون ملک صنعتی نمائش اور نئی منڈیاں تلاش کی جائیں :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:48:48

فرانس میں مکئی کی برداشت کا عمل آخری مرحلے میں داخل :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:48:48

چین، خام لوہے کے نرخ تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:44:41

امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:44:40

امریکی ارب پتی وارن بفیٹ کی تین بڑی امریکی ایئر لائنز میں 1.3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:26:40

ایشیائی حصص بازاروں میں ملا جلا رحجان :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:26:38

گوادر بندر گا فعال ہونے سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ملکی خوشحالی کی دلیل ہے،کاشف انور :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:16:21

سویابین کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:16:21

سبزیوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:15:47

گندم کا بیماریوں سے پاک بیج کاشت کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:15:47

مکئی کے ذخیرہ کیلئے گوداموں کوصاف کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:15:47

جانوروںمیں منہ کھر کی بیماری پر قابوپانے کیلئے بر وقت علاج کی ہدایت :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:15:47

ترشاوہ پھلوں کو کورے سے بچائیں،ماہرین :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:15:47

بہتر پیداوارکیلئے دھنیہ کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتیں،ماہرین :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:15:47

ربیع کے چارہ جات کو کیڑوں سے بچانے کیلئے اقدامات یقینی بنائیں،محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:15:47

ہزار روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم دسمبر کو ہوگی :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:15:44

گوادر کے ذریعے چینی سازو سامان کی برآمد سی پیک کی کامیابی کی جانب بڑا قدم ہے ، پاکستان چیمبرز آف کامرس :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:52:37

قوانین کی خلاف ورزی ، ایس ای سی پی نے مضاربہ کمپنیوں کے خلاف ایکشن لے لیا :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:52:37

بیرون ملک مارکیٹوں میں پاکستانی کینو کی مانگ میں کمی بھارت ، ترکی اور مصر کے بغیر بیجوں والے کینو نے مارکیٹ سنبھال لی :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:52:37

چینی یوآن آٹھ سال کی کم ترین سطح پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:45:33

چین اور پیرو کے سرمایہ کاروں میں تجارتی معاہدہ دو ارب ڈالر سے پیرو کی ٹیکسٹائل، زراعت اور ادویات سازی کو ترقی دی جائیگی :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:45:33

آئیوری کوسٹ ،روئی کے سرکاری نرخوں میں 6 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:14:18

آسٹریلیا میں بارشوں کے باعث گندم کی کٹائی میں تعطل :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:14:18

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 4 فیصد کمی :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 12:14:18

ایشیائی مارکیٹ میں ربڑ کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 11:19:08

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ تین ماہ کی کم ترین سطح پر :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 11:19:08

یورپ و ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 11:19:08


کوئٹہ:بلوچستان قومی کمیشن برائے خواتین کے رہنما ثناء درانی، رخسانہ احمد علی، فتح حجک پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈی سی اور محمد علی رندھاوا کسان پیکج سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سے ایڈوکیٹ عنایت اللہ کاسی بلوچستان بار کے صدر آصف ریکی، کمال خان ایڈووکیٹ ودیگر ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈی ایس ریلوے حنیف گل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا پروفیسر اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


راولاکوٹ: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو ہورنہ میرہ آمد پر استقبال کیا جا رہا ہے۔


نیلم: امیر جماعةالدعوة آزاد کشمیرمولانا عبدالعزیز علوی آزادی کشمیر ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان چیسٹ سوسائٹی کے مرکزی صدر ارشد جاوید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: شبقدریوسف کلے چار سدہ کا رہائشی اسلام گل اپنے معذور بچوں کے ہمراہ حکومت سے امداد کی اپیل کر رہا ہے۔


پشاور: بھانہ ماڑی کا رہائشی شفیع خان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہا ہے۔


پشاور: بخشی پل کی رہائشی پاکستانی خواتین اپنے افغان شوہروں کو پاکستانی شہریت دینے کے حوالے سے احتجاج کر رہی ہیں۔


کوہاٹ: ڈی پی او کوہاٹ صہیب اشرف نئی تعمیر شدہ کمپلیکس میں پولیس کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات بارے شرکاء کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


کوہاٹ: آئی جی پی ناصر خان درانی کوہاٹ میں نئے تعمیر شدہ کمپلیکس کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


کوہاٹ: آئی جی پی ناصر خان درانی کوہاٹ میں پولیس اسسٹنٹ لائن اور تنازعات کے حل کے کونسلوں کے نئے تعمیر شدہ کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں


راولپنڈی: سردی کی آمد کے ساتھ ہی مچھلی کی مانگ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔


راولپنڈی: بچے پلاسٹک کی بوتلوں میں پینے کا پانے بھرنے کے لیے جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: خوبصورت پرندے خوراک کھاتے ہوئے۔


راولپنڈی: محنت کش تازہ امرود سائیکل پر رکھے فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص کندھوں پر گرم کپڑے رکھے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔


اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف گرافکس کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں، وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمان بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے وزیر مملکت انجینئر بلیغ الرحمان ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: دیہاڑی پر کام کرنے والے مزدور کام کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔


راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین گھر چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اکٹھی کر کے لیجا رہی ہیں۔


راولپنڈی: شہری ایک ریڑھی بان سے بھنے ہوئے چنے خرید رہا ہے۔


راولپنڈی: مکینک آٹو رکشہ ٹھیک کر نے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: واپڈا اہلکار بجلی کی تاروں کی مرمت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: دکاندار پرالی فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: موٹروے پولیس سنٹر زون کے افسران رائے ونڈ تبلیغی جماعت کے شرکاء کو بسوں کی چھتوں سے نیچے اتروا رہے ہیں۔


لاہور: موٹروے پولیس سنٹر زون کے افسران رائے ونڈ تبلیغی جماعت کے شرکاء کو بسوں کی چھتوں سے نیچے اتروا رہے ہیں۔


بونیر: گورنمنٹ ڈگری کالج جوڑ کے طلبہ سٹاف کی کمی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین اور آئی جی پی گلگت بلتستان ظفر اقبال اعوان کنٹرول روم کا دورہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد : وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان سیڈ سینٹر گڑھی دوپٹہ کے دوران لیبارٹری کا معائنہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر کا مظفر آباد آمد پر وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی استقبال کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں۔