بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-05)

بھارت کا سیاسی جماعتوں کوثبوت فراہم کرنے کیلئے سرجیکل اسٹرائیک کاڈرامہ بے نقاب بھارتی فوج گزشتہ 3دنوں سے سرجیکل اسٹرائیک کی جعلی ویڈیو بنانے میں مصروف ہے۔مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے رکن انجینئرعبدالرشیدکی گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں بیڈ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں5فیصد اضا فہ :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 22:04:14

صنعتی سرگرمیوں میں اضافے کیلئے بجلی کے ساتھ ساتھ ایل پی جی کی پیدا وار بڑھانے کی بھی اشد ضرورت ہے تاکہ ملکی معیشت کیلئے جی ڈی پی کی سالانہ شرح کو 8 فیصد تک بڑھایا جا سکے فیصل آبا د چیمبر آف کامرس کے صدر انجینئر محمد سعید شیخ کاایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 21:57:33

ملتان،تاجروں کا مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ، نریندر مودی کا پتلا نذر آتش :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 21:38:55

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں کمی کارحجان اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 20:31:25

ریونیوافسران کو 3 سماعتوں تک اوورسیز پاکستانیوں کے ریونیو کیسوں کے فیصلے کی ہدایت بورڈ آف ریو نیوکی اوورسیز پاکستانیوں کے مقدمات کے فیصلے کے حوالے سے رپورٹ ماہانہ بنیادوں پر ارسال کرنے کی بھی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 18:03:57

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 11 لاکھ تک پہنچ گئی، ایف بی آر کے ممبر ان لینڈ ریونیو پالیسی رحمت اللہ وزیر کی 105 ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 17:32:58

چین کے بعد امریکہ بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے شیئرز خریدنے کیلئے میدان میں آگیا :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 17:27:19

فیڈرل بورڈ آف ریونیو تاجروں کو غیر ضروری نوٹسز بھجوانے سے گریزکرے‘لاہو رچیمبر تاجر برادری کو بہت سے اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے اور اسے حکومت کی سپورٹ کی ضرورت ہے :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 17:27:18

حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے‘خادم حسین :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 17:14:29

ایف بی آر نے بیرو ن ملک ٹیکس چوری کی تحقیقات کے لیے الگ سیل قائم کردیا :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:59:40

ممتاز علی شاہ نے چیئرمین ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز اتھارٹی کا چارج سنبھال لیا برآمدات وسرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ای پی زیڈ اے کو جدید تقاضوں ،سہولیات سے ہم آہنگ کرنے کیلئے توانائیاں بروئے کار لائی جائیں، چیئرمین :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:58:59

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کسٹم نے پورٹ قاسم سے20 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:55:48

رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں بیڈ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں 5 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:48:25

محکمہ آبپاشی کی جاری اسکیمیں مکمل کرانے پر مکمل توجہ دی جارہی ہے،بابر حسین آفندی :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:48:24

لیڈی ولنگٹن ہسپتال خیرپورسٹی کو فعال کردیا گیا ہے، اعلامیہ :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:47:35

ڈاولینس پروڈکٹس کی آن لائن شاپنگ فیسٹویل میں زبردست پذیرائی :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:39:46

ملکی ترقی و خوشحالی کالا باغ ڈیم کی تعمیر میں پوشیدہ ہے،ارشد بیگ :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:36:51

لیسکو نے محرم الحرام کے دوران بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے فوکل پرسن لیسکو نامزد کر دیئے :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:36:10

اتحاد ایئر نے ورلڈ انیمل ڈے پر نئی انیمل ویلفیئر پالیسی متعارف کرادی :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:34:33

حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے‘خادم حسین :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:34:31

اتحاد ایئر نے ورلڈ انیمل ڈے پر نئی انیمل ویلفیئر پالیسی متعارف کرادی :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:34:17

حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے‘خادم حسین :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:34:16

پورٹ قاسم ملکی ٹیکس آمدنی میں سب سے بڑی حصہ دار :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:21:30

چین سونے کی پیدوار اور کھپت میں پہلی پوزیشن پر رہا رواں سال کی ششماہی میں پیداوار 229 ٹن ، کھپت 529ٹن رہی :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:14:00

چینی کمپنی اور ایران کے درمیان سب وے ٹرین کی بوگیوں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:13:59

ربیع کے چارے کی کاشت جلد مکمل کرلیں، ماہرین :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:02:32

چور کیڑوں سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:02:30

کسانوں کو نہری پانی کی بچت کی ترغیب دینے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:02:28

دھان کی موٹی اقسام کی کٹائی و پھنڈائی شروع کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:02:26

7سے10 اکتوبر تک پٹریوں پر کاشت کی گئی کپاس کو آخری پانی لگانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:02:24

کاشتکار تیل داراجناس کیلئے تصدیق شدہ بیج استعمال کریں، ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:02:17

کھجور کے درخت کی اوسط عمر 150 سال تک پہنچ گئی، ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 16:02:15

سرگودھا تا مخدوم انٹر چینج ، 42کلو میٹر سڑک کی تعمیر کیلئے فنڈز کی منظوری :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 15:29:38

کاشتکاروں کو ون ونڈو آپریشن کے تحت ایک ہی روز میں قرضوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، زرعی ترقیاتی بینک :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 15:29:36

ستمبر کاشتہ کماد میں مسور کی مخلوط کاشت سے زمین کی زرخیزی بڑھانے کیساتھ کماد کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جاسکتاہے، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 15:16:33

سپر ے کے بعد جڑی بوٹیوں کوبطورچار ہ استعما ل نہ کیا جائے، زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 15:16:31

رواں سال کینیڈا میں تیل کی پیداوار میں کمی کا امکان تیل کے شعبہ میں حکومت کو رواں سال 7.6 ارب ڈالر کا نقصان ہوا :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 15:16:29

رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں بیڈ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں5فیصد اضا فہ :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 15:15:31

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ، فی بیرل قیمتیں 51 ڈالر سے تجاوز کرگئیں :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 15:15:30

سرگودھا کی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں نرسری وارڈز قائم کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 15:03:46

صوبہ بھر کے 143 اراضی ریکارڈ سنٹرز حکومتی خزانے میں ہر ماہ کروڑوں کی آمدن دے رہے ہیں‘ ترجمان :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 15:03:44

باغبان گھروں اور باغچوں کو خوبصورت بنانے کیلئے گل کلغہ کی پنیری جلدمنتقل کریں ،محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 14:08:15

بارانی علاقوں کے کاشتکار چنے کی بہترپیداوارکیلئے فصل کی کاشت جلد شروع کردیں‘محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 14:08:13

صدر ایمپریس مارکیٹ سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے، روبیکا بھٹی :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 14:04:05

کاشتکارتیلدار فصلوں کو کیڑوں اور موسمی تغیرات سے بچاکرہی زیادہ اور میعاری اجناس حاصل کرسکتے ہیں ‘زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 13:59:48

رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں بیڈ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں5فیصد اضا فہ :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 13:35:59

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 12:55:49

صنعتی اداروں کی مو ثر انسپکشن، پیدوار میں اضافے اور مزدور کی حفاظت کی ضامن ہے‘سیکرٹری لیبر سہیل شہزاد :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 12:54:34

ترکی کی جی ڈی پی میں کمی کا امکان :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 12:36:15

بھارت کے مرکزی بینک کا شرح سود میں کمی کا اعلان :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 12:36:14

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا عمل جاری ‘ فی بیرل قیمتیں 51 ڈالر سے تجاوز کرگئیں :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 12:35:30

ایریکسن کا 3ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 12:35:29

کینیڈا میں تیل کی پیداوار میں کمی کا امکان :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 12:35:28

سپر ے کے بعد جڑی بوٹیوں کوبطورچار ہ استعما ل نہ کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 12:26:21

کٹ فلاورز کی کا شت کیلئے ایسی جگہ کا انتخا ب کریں جہاں سور ج کی روشنی اور پا نی دستیا ب ہو ں،ز ر عی ما ہرین :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 12:19:43

جدیدطریقہ سے ٹیوب ویل کی تنصیب، بجلی اورڈیزل کی مدمیں کروڑوں رو پے بچائے جاسکتے ہیں، ما ہرین زراعت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 12:19:42

ستمبر کاشتہ کماد میں مسور کی مخلوط کاشت سے زمین کی زرخیزی بڑھانے کے ساتھ کماد کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کر سکتے ہیں، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 12:19:40

تانبے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 11:34:38

ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 11:34:37

امریکا میں کپاس کی قیمتوں میں دو ہفتوں کے دوران پہلی مرتبہ اضافہ :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 11:27:22

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 11:27:20

عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری‘برطانیہ کے اخراج کے بارے میں ریفرنڈم کے انعقاد کے بعد سونے کی قیمتیں کم ترین سطح پر پہنچ گئیں :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 11:27:19

ہائی برڈ ٹماٹر کی بہتر پیداوارکیلئے کھادوں کا استعما ل ضرور ی ہے،ماہرین :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 10:56:03

د یمک کے حملہ کے پیش نظر بر و قت حفاظتی اقدامات کریں،ماہرین :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 10:56:01

حکو مت فنی تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے، را ئے حا مد رضا بھٹی :

وقت اشاعت: 05/10/2016 - 10:55:59


لاہور: گوجرانوالہ کے رہائشی مقامی پولیس کی غنڈا گردی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پنجاب کے صوبائی ترجمان سید حسن کاظمی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: گوجرانوالہ کے رہائشیوں کے احتجاج میں شریک ایک نوجوان خود پر پٹرول ڈال کر خود سوزی کی کوشش کر رہا ہے جبکہ پولیس اہلکا ر اس کو پکڑ رہے ہیں۔


پشاور: عمر اصغر خان فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر راشدہ دوحد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔


پشاور: کاشتکار کوآرڈینشن کونسل کے صوبائی صدر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: یونیورسٹی ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر جمیل چترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں اسلم ضلعی سیاسی مشاورتی کونسل کے عہدیداران سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: اورنج لائن میٹر ٹرین منصوبے کے لیے زمین سے 20فٹ تعمیر کیے جانیوالے سٹیشنوں کا ڈیزائن۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ چوہدری محمود حسین کمبوہ کی قیادت میں ملاقات کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کا گروپ فوٹو۔


لاہور: جی سی یو میں ”پاکستان، یورپی یونین اور ہنگری کے تعلقات“ کے موضوع پر سیمینار کے شرکاء کا ہنگری سفارتخانے اسلام آباد کے قونصلر صندور میہالکو کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین سے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرورآٹو ورکشاپس ، ہوٹلوں اور پٹرول پمپس سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے اقدامات بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر امجد علی جاوا صدر محمد ناصر حمید خان کا تاجران کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ منصورہ میں جماعت اسلامی پنجاب کی مشاورتی کونسلوں کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری لیبر سہیل شہزاد صنعتی اداروں میں آکو پیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ یقینی بنانے کے لیے ضلعی لیبر افسران میں حفاظتی آلات پر مشتمل کٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری لیبر سہیل شہزاد صنعتی اداروں میں بین الاقوامی لیبر لاز کے نفاذ کے لیے کام کرنے والے جرمن ادارے GIZکے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام وحدت امت کانفرنس سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف خطاب کر رہے ہیں، حافظ طاہر محمود اشرفی ، علامہ عارف واحدی و دیگر بھی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سمن آباد کے علاقہ میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ صنعتی کارکنوں کو لاحق ہونیوالی بیماریوں کے علاج سے متعلق ایکشن پلان تیار کرنے والی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سحر ایج جی اوز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبدالودؤد میئر میٹرو کارپوریشن میں لائبریری کے از سر نو تعمیر کا معائنہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سحر ایج جی اوز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبدالودؤد میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ کو چیک دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی آرگنائزر کمیٹی کے اجلاس کی صدارت میر اکرم دشتی کر رہے ہیں اس موقع پر صوبائی وزراء بھی موجود ہیں۔


کوئٹہ: ہمدر معذوراں بلوچستان کے زیر اہتمام وہیل چیئر نہ ملنے پر پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیچر ڈے کے موقع پرسید محمد حنیف خوندئی خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: آل بلوچستان پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ٹیچر ڈے کے موقع پرسید محمد حنیف خوندئی ٹیچر کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: کیبل آپریٹرز کے زیر اہتمام بھارتی چینلوں اور مودی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: کیبل آپریٹرز کے زیر اہتمام بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پتلے اور بینر کو نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: ہزارہ برادری کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والی ٹارگٹ گلنگ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: ہزارہ برادری کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والی ٹارگٹ گلنگ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: ہزارہ برادری کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والی ٹارگٹ گلنگ کے خلاف خواتین نے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ہیں۔


پشاور: خزانہ کی رہائشی خواتین اپنے بچوں کے ہمراہ پولیس کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔


پشاور: حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کے افتتاح کے بعد چیئرمین پاکستان وٴ تحریک انصاف عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک دعا کرر ہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک 150کنال اراضی پر محیط حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے برطانوی رکن پارلیمنٹ مس تہمینہ احمد شیخ ملاقات کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو دونوں ممالک کے قومی ترانوں کے احترام میں کھڑے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو دونوں ممالک کے قومی ترانوں کے احترام میں کھڑے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کا وزیر اعظم ہاؤس آمد کے موقع پر استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کو گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ڈائریکٹر جنرل فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: مقامی پارک میں کوے پانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


لاہور: نہر کنارے خانہ بدوش خواتین کپڑے دھو رہی ہیں۔


لاہور: نہر کنارے خانہ بدوش خواتین کپڑے دھو رہی ہیں۔


لاہور: شیر ربانی اسلامک ویلفیئر سنٹر کے زیر اہتمام سمن آباد میں شہادت امام حسین (رض) کانفرنس سے علامہ دل محمد چشتی خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے ایم ڈی پاکستان ٹور ازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن چوہدری عبدالغفور خان ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ہائیکورٹ کے باہر وکلاء کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ہائیکورٹ کے باہر وکلاء کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو ملاقات کر رہے ہیں۔