بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اگست

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-21)

طاہر القادری نے25اگست کو ڈیرہ غازی خان‘26اگست کو مظفر گڑھ ‘27کو ملتان اور29کو ئٹہ میں احتجاج کا اعلان کر دیا موجودہ پار لیمنٹ وزیر اعظم کا احتساب نہیں کر سکتی‘پار لیمنٹ میں پاک افواج کو گالیاں دی جاتی ہیں اور دہشت گردوں کا تحفظ ہوتا ہے ‘نو زشر یف بلو چستان میں اپنے ”یار “کی مداخلت پر خاموش کیوں ہیں ؟کر پشن اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ‘ملک سے نظر یاتی اور عسکری دہشت گردی کے فروغ کو بھی ختم کرنا ہوگا ‘نیشنل ایکشن پلان میں پاک افواج اپنے حصے کا کام کر رہی ہے مگر حکومت رکاوٹیں ڈال رہی ہے‘بلوچستان کے عوام ملکی ترقی اور خوشحالی کی جنگ لڑ رہے ہیں ا ور ملکی ترقی اور خوشحالی کا گیٹ بلو چستان ہے ‘ قصا ص ہوگا تو پھر سے ملک سے دہشت گردی ختم ہوگی‘ملک سے ظالمانہ نظام کو تبدیل کر نا ہمار امشن ہے ‘عوام گھروں سے نکلے اور ڈاکو? ں کو پکڑ کر ایوان سے باہر نکال دیں ‘عوام کب تک گھر وں میں بیٹھ کرروتے رہیں گے ‘بدقسمتی سے ظالم ‘کر پٹ اور عوام دشمن متحد ہے جبکہ عوام اور مظلوم لوگ منتشر ہیں ‘ملک میں اصلہ ڈگریوں والے سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہیں جعلی ڈگر یوں والے اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں پاکستان عوامی تحر یک کے سر براہ کا پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاجی جلسوں ‘دھرنوں ا ور احتجاجی ریلیوں سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کاشتکار دھنیا کی بہتر پیداوار کیلئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاطی برتیں،محکمہ زراعت فصل کی بیجا ئی وتر میں کی گئی ہو توفصل اگنے کے بعد 15سے 20روز تک پا نی نہ دیا جا ئے ترجمان :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 15:01:31

ترشاوہ باغات پر بورڈ مکسچر کے سپرے اور پیسٹ سکاؤٹنگ کی ہدایت مون سون کی حالیہ بارشوں کے باعث ترشاوہ باغات کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ترجمان :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 15:01:30

کپاس کی فصل کو با رش سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کپاس کے کھیتوں کے چاروں اطراف کھائی کھود کر بارش کا پانی اس میں ڈال کر اپنی قیمتی فصل کو محفوظ بنائیں ترجمان :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 15:00:33

پودینے کی کاشت رواں ماہ کے آخر میں شروع کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 15:00:31

کاشتکاروں کو وسط اگست سے کالی زیری کی کاشت کیلئے زمین کو اچھی طرح تیار کرنے کی ہدایت کالی زیری کی کاشت کیلئے زمین کو 5 سے 6مرتبہ ہل و سہاگہ چلا کر اچھی طرح تیار کر لینا چاہیے ماہرین :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 15:00:29

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو کھمبی کی کاشت کیلئے محکمانہ سفارشات پر عملدرآمد کی ہدایت :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:59:12

پھول ، گڈی ، ٹینڈے بننے کے مرحلہ پر کپاس کی فصل کی خصوصی دیکھ بھال کریں،محکمہ زراعت کی ہدایت کاشتکار اگست کے مہینے میں نائٹروجنی کھادوں کا استعمال فصل کی بڑھوتری اور پھل کو مدنظر رکھ کر دو سے تین اقساط میں کریں ترجمان :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:59:10

محکمہ زراعت کی بارشوں کے دوران مونگ اور ماش کی آبپاشی بند کرنے کی ہدایت ضرورت پڑنے پر پھول نکلنے اور پھلیاں بننے کے عمل کے دوران ہلکی آبپاشی کی جا سکتی ہے ترجمان :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:59:08

بینگن اور بھنڈی پرکیڑوں کے حملہ کے پیش نظر زہروں کے استعمال کی ہدایت کاشتکار سبزیوں کو 8سے10دن کے وقفہ سے پانی دیتے رہیں ترجمان :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:57:49

ساؤتھ افریقہ میں ”19 ویں افریقہ کام“ کی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 26 اگست 2016 ء تک درخواستیں طلب عالمی تجارتی نمائش تین روز جاری رہنے کے بعد 17 نومبر 2016ء کو اختتام پذیر ہو گی :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:57:48

گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران کسٹمز ڈیوٹی کی وصولیوں میں 32.6 فیصد کا اضافہ ایس آر اوز کی واپسی سے کسٹمز ڈیوٹی کی شرح میں 28.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:57:46

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے خطے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ متوقع سی پیک روٹ پر تقریباً 1.25 ملین کنٹینرز کی آمدورفت سے سالانہ 30 تا 40 ارب ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں پیدا ہوں گی :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:56:54

مواقع، اوقات کار اور سرمایہ کاری سے متعلق اقدامات بارے آگاہی پیدا کرنے کیلئے سی پیک سمٹ اور ایکسپو 29اگست کو منعقد ہوگی :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:56:52

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک بھرمیں توانائی کے منصوبوں پر34ارب 57کروڑ ڈالر خرچ کئے جائیں گے کوئلے ، ہوا ، ایل این جی اوردیگر ذرائع سے مجموعی طور پر17 ہزار45 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی ذرائع وزارت پانی وبجلی :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:56:49

تفریحی الیکٹرانکس کا عالمی میلہ ’گیمز کوم‘ پانچ روز تک جاری رہنے کے بعدختم :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:08:01

عالمی سطح پر ایل پی جی کے دام بڑھ گئے :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:07:59

ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:07:57

پاکستان میں ای کامرس کا رجحان تیزی سے فروغ پا نے لگا :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:07:00

امریکی ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی قدر میں اضافہ :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:06:59

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور جی ایس ٹی میں اضافہ کرنے پر غور :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:06:57

عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:06:02

روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس میں استحکام :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:06:00

198منصوبوں کیلئے45.332ارب روپے کی رقم جاری :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:05:59

رواں سال کے اختتام تک چینی برآمدات میں کمی واقع ہو سکتی ہے،چین اسٹیٹ کونسل :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:04:25

ایران اور فرانس کے درمیان مشترکہ کار ساز کمپنی کے قیام کا معاہدہ :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 10:57:09

چینی کرنسی دو برس میں زر مبادلہ کی تیسری بڑی کرنسی بن جائے گی،مالیاتی ریسرچ سینٹر :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 10:56:55

خام تیل کی برآمدات کا باضابطہ آغاز جلد ہو جائے گا، لیبیا :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 10:56:54

ایران کا ”ملی بینک“ بلاسود بینکاری میں عالم اسلام کا سب سے بڑا بینک قرار :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 10:56:53

چائنہ سٹیل کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 10:56:02

جولائی کے دوران یوکرین کی اناج کی برآمدات میں 41 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 10:56:01

ارجنٹائن میں مکئی کے زیرکاشت رقبے میں اضافہ :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 10:55:59