بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-15)

پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کی جانب سے آزاد کشمیر کو جموں و کشمیر کا حصہ قرار دینے پر احتجاج-مقبوضہ کشمیر کا آزاد کشمیر سے موازنہ بلا جواز ہے۔ نریندر مودی نے کشمیر کی صورتحال سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی۔ ہندوستان کو یہ احساس کرنا ہوگا کہ مسئلہ کشمیر گولیوں سے حل ہونے والا نہیں، اس مسئلے کیلئے سیاسی حل کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور ہندوستان مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل نکال سکتے ہیں۔سرتاج عزیز

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

لاہورہائیکورٹ کا میاں اسلم بشیر کی برادرشوگر مل کے واجبات کی عدم ادائیگی کیخلاف برہمی کا اظہار کین کمشنر کو آئندہ سماعت تک چینی کا سٹاک فروخت کرکے 6ستمبر کو عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 20:54:40

پشاور، ضلعی بجٹ 2016-17- کا بجٹ اجلاس 17 اگست کو طلب :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 20:54:39

پاکستان اور ایرانکے مابین تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانے کی گنجائش موجود ہے،ذوالفقار علی خان ایرانی سرمایہ کارخیبر پختونخوا میں ہائیڈل پاور جنریشن کے شعبے سمیت صنعت و تجارت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کریں، صدر خیبر پختونخواہ کامرس اینڈ انڈسٹری :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 20:54:37

ملک کا دوسرا بڑا برآمدی شعبہ پانچ سال سے ذوال کا شکار ہے،میاں زاہد حسین :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 20:25:24

نیشنل بینک آف پاکستان کا کال سینٹرسروسز کے حوالے سے ورچوئل ورلڈ کے ساتھ سے معاہدے پر دستخط :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 19:46:02

درجہ اول کا گھی6 روپے 87پیسے اور درجہ دوم کا گھی اور آئل13 روپے 12پیسے مہنگا‘چینی50روپے فی من مہنگی ہوگئی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 19:15:11

جاز کیش اور مائیکروانشور کے درمیان اسٹریٹجک تعاون قائم ہو گیا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 18:39:34

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 7500 ملین روپے کے سودے :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 18:36:03

روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 6 ہزار 550 روپے اور 7 ہزار 20 روپے پر بند :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 18:36:01

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل برقرار،کے ایس ای 100 انڈیکس 40000 پوائنٹس کی بالائی نفسیاتی حد عبور گیا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 18:36:00

40ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہو گی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 17:55:30

سام سنگ الیکٹرانکس کی انٹر پرائز ایس ایس ڈی مارکیٹ میں پہلی درجہ بندی :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 17:52:13

کاروباری برادری الیکٹرانک آئی فارم کے بارے میں کچھ تحفظات رکھتی ہے جنہیں دور کرنا اشد ضروری ہے ‘محمد ارشد تاجر معاشی ترقی کے لیے حکومتی کی مدد کرنا چاہتے ہیں مگر ضروری ہے کہ پہلے حکومت ان کے مسائل حل کرے‘صد ر لاہور چیمبر :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 17:52:11

بمبئی چاوٴپاتی کا ڈولمین مال طارق روڈ پر دوبارہ آغاز کردیا گیا آزادی کے دن کے موقع پر دوسرے بمبئی چاوٴپاتی کے اجرا پر بہت پرجوش ہیں،نعیم انور چیف ایگزیکٹو :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 16:59:24

مرکزی بینک نے 80.5ارب یوآن مارکیٹ میں جھونک دیئے :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 16:31:18

چینی سٹاکس پیر کو اضافے بند ہوئے :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 16:31:16

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 16:30:27

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 16:30:25

چاول کی گرتی برامدات کو سہارا دینے کیلئے حکومت فوری مداخلت کرے،کاشتکاروں کو وہی سہولیات دی جائیں جو حریف ممالک دے رہے ہیں، ملک کا دوسرا بڑا برامدی شعبہ پانچ سال سے زوال کا شکار ہے پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م کے صدرمیاں زاہد حسین کابیا ن :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 15:36:46

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:12:26

سردیوں میں صنعتوں کیلئے مسلسل گیس کی فراہمی کا اعلان خوش آئند ہے‘ظہیر بھٹہ :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:12:24

برآمدات میں کمی ،تجارتی خسارہ2ارب ڈالر سے تجاوز کرنا تشویشناک ہے ‘راجہ عدیل :

وقت اشاعت: 15/08/2016 - 14:10:42


چنیوٹ: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی عابد شیر علی شہریوں کی شکایات سنتے ہوئے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے چائنہ کے امبیسیڈر سن ویڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور چائنہ کے امبیسیڈر سن ویڈونگ مصافحہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین پر رکھی گئی اشیاء کا معائنہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کا معائنہ کر رہے ہیں۔


گجر خان: شہریوں کی بڑی تعداد یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر جمع ہے۔


گجر خان: ایک معذور نوجوان گجر خان پہنچنے والی آزادی ٹرین پر پاکستان کلچر کے حوالے سے سجی تصاویر دیکھ رہا ہے۔


بہاولپور: جشن یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران کمشنر بہاولپور میجر جنرل امجد علی خان ، ثاقب ظفر کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


بہاولپور: جشن یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کے دوران ٹیبل ٹینس کھیتے ہوئے کھلاڑیوں کا ایکشن۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کیبنٹ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: احمد پور شرقیہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ساہیوال کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعظم برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی اویوان اقبال میں ”اقبال، کشمیر اور پاکستان“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ نوجوانوں کے نمائندہ وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گمشدہ بچوں کے حوالے سے سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گمشدہ بچوں کے حوالے سے سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد ایاز خان ریٹائر ہونیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد فاروق بھٹی کو کانسی کے اڑیال کا یادگاری تحفہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خالد ایاز خان ریٹائر ہونیوالے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد فاروق بھٹی کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: شاہدرہ سے رائیونڈ گرین بیلٹ پر ریلوے کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ لاہور وقار احمد شاہد اور ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے شکیل احمد دستخط کر رہے ہیں۔


لاہور: ایس پی ماڈل ٹاؤن کھاڑک تھانہ کاہنہ کے علاقہ میں گرفتار ہونے والے ملزمان کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: یوتھ فارم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ کے حوالے سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: یوتھ فارم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ کے حوالے سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ کے حوالے سے احتجاج میں نریندر مودی کی تصویر والا پوسٹر نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: شہری گیٹ بند ہونے پر جنگلا پھلانگ کر بادشاہی مسجد کے گراؤنڈ میں داخل ہو رہے ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز بچیاں چھٹی کے بعد سکول سے باہر آ رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز بچیاں چھٹی کے بعد سکول سے باہر آ رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعد ایک سکول کے باہر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعد ایک سکول کے باہر والدین اپنے بچوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعدایک سکول کے باہر والدین اپنے بچوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعدبچیاں تانگہ ریڑھے پر بیٹھ کر گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعدبچیاں تانگہ ریڑھے پر بیٹھ کر گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعد بچیاں گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر پہلے روز چھٹی کے بعد ایک شخص اپنی بچیوں کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لیجا رہا ہے۔


صوابی: جے یو آئی کے ضلعی امیر مولانا عطاء الحق درویش ضلعی عمومی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سینیٹر مولانا تنویر تھانوی پی ڈبلیو ڈی ، ایف جی اے ایچ ایف اور پی ایچ اے ایف کے ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سانحہ کوئٹہ پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور سردار یار محمد رند سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور سردار یار محمد رند سول ہسپتال کوئٹہ میں سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے وزیر جنگلات و وائلڈ لائف و فشریز سردار میر اکبر خان ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے عبدالحمید برکتی اور کشمیری رہنما محترمہ رابعہ ملاقات کر رہی ہے۔


کوٹلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف طلبہ کی کثیر تعداد یوم سیاہ ریلی میں شریک ہے۔


کوٹلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف طلبہ کی کثیر تعداد یوم سیاہ ریلی میں شریک ہے۔


کوٹلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تسلط کے خلاف شہریوں کی کثیر تعداد یوم سیاہ ریلی میں شریک ہے۔