بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-05)

پاکستانی ہیلی کاپٹر کا عملہ ہماری تحویل میں ہے۔سینئر طالبان کمانڈر پاکستان کو بتادیا کہ عملے کی بازیابی کیلئے امریکہ یا افغان حکام سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں،پاکستان کو بتا دیا عملہ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔غیرملکی خبرایجنسی سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ماہرین زراعت کی کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 18:53:26

پاکستان میں سالانہ فی کس سبزیوں کا استعمال صرف 50 کلو گرام ہے،ماہرین ایوب ریسرچ :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 18:53:24

صوبہ میں مشینی کاشت کے فروغ کیلئے ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے انجینئر ز اپنا عملی کردار ادا کریں، سیکرٹری زراعت پنجاب :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 18:46:00

برقی لائنوں کی مرمت کے باعث بجلی بندرہے گی ، کیسکو :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 16:48:48

میئراسلام آباد ڈرائی پورٹ روڈکی ناقص مرمت کا فوری نوٹس لیں، عاطف اکرام شیخ :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 16:41:43

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکولوں کا اجلاس کل منعقد ہوگا :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 15:26:11

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے محکمہ خصوصی تعلیم کے اشتراک سے انضمامی تعلیم کا منصوبہ لانچ کر دیا :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 15:26:10

1320میگا واٹ ساہیوال کول پراجیکٹ توانائی بحران کے خاتمہ میں مددگار ثابت ہوگا ‘خادم حسین :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 15:26:08

چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 15:11:28

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 15:10:34

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 15:10:32

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 15:10:31

نیوزی لینڈ کی فروٹ کمپنی نے چین کیلئے برآمدات معطل کر دیں کمپنی کے کنٹینر میں پڑتال کے دوران پھپھوندی کا انکشاف ہوا ہے :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 15:06:15

میانمر کی امداد باہمی انجمنوں کو 86ملین ڈالر کا قرض جاری :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 15:06:14

چارے کی پیداوار میں اضافے کیلئے منصوبہ بند ی ضروری ہے ،ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 14:20:25

ہلدی کا استعمال سالن کے رنگ اور ذائقہ کوبہتر بناتی ہے،زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 14:19:29

کاشت کا ر موسمی تغیرات سے فصل کے تحفظ کو یقینی بنائیں،زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 14:19:27

مارٹ گراس ایک دوامی نوعیت کا زودہضم اورغذائیت سے بھرپور متعدد کٹائیاں دینے و الا چا ر ہ ہے، زرعی ما ہرین :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 14:19:26

این ایچ اے نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پانچ میں سے تین پیکجز پر تعمیراتی کام کی تیاری مکمل کرلی پروجیکٹ کو آسانی کیلئے پانچ سیکشن میں تقسیم کیا گیا ہے ، عہدیدار :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 13:18:18

جنوبی پنجاب میں رواں سال کپاس کی کاشت کا مقررہ ہدف پورا نہیں ہو سکا،کپاس کی فی ایکڑ پیداوار 10 من تک کم ہونے کا امکان :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 13:14:42

ویتنام میں ژی جیانگ برآمدی نمائش کا افتتاح نمائش میں 114کمپنیاں شرکت کررہی ہیں 4000مربع میٹر رقبے پر 150سٹالز قائم کئے گئے ہیں :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 13:02:08

چین ، مرکزی بینک نے 56.47ارب ڈالر مارکیٹ میں جھونک دیئے :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 13:01:12

یورپی یونین نے چین اور روس پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کر دی :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 12:00:56

ایشیاء کے بیشتر حصص بازاروں میں تیزی کا رجحان :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 11:59:26

بھارتی آئل سیڈ اور سویا آئل کے نرخوں میں بھی اضافہ :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 11:59:24

بنگلہ دیشی کالی چائے کی برآمدی قیمت میں اضافہ :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 11:59:23

ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈینٹسٹ آف نارتھ امریکا کے 39ویں4 روزہ سالانہ کنونشن کا واشنگٹن میں آغاز :

وقت اشاعت: 05/08/2016 - 11:56:38


پشاور: سوتیلے بیٹوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالی خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ میڈیا کو تفصیلات بتا رہی ہے۔


پشاور: لکی مروت کی رہائشی خاتون شیرین گل پریس کانفرنس کر رہی ہے۔


پشاور: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر بنارس خان جدون پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ایس آئی یو کی کاروائی، جڑواں شہروں میں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گن پوائنٹ پر نقب زنی اور پرس چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو مسلم لیگ (ن) تارکین وطن کے رہنما یوسف بندولوی مبارکباد دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ہیپا ٹائٹس کی روک تھام کے سلسلے میں پی کے ایل آئی کے پلیٹ فارم سے والینٹیئرز فورس کے اجراء کی تقریب کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر جنگلات ملک آصف بھا اعوان اور سیکرٹری جنگلات جہانزیب خان پلانٹیشن آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر جنگلات ملک آصف بھا اعوان پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار امدادی سامان مقبوضہ کشمیر نہ بھیجے جانے کے خلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس میں پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ اور پی او ٹی کی طرز پر پراجیکٹس کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سنیٹر کامران مائیکل بچوں کی گمشدگی کے حوالے سے خصوصی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی تقریری مقابلہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق بلڈ ٹرانسفیوژن اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر چوہدری محمد شفیق پنجاب سمال انڈسٹری کارپوریشن کے زیر اہتمام چھوٹی صنعتوں سے وابستہ ہنر مند اور نیم ہنر مند افراد میں بلا سود قرضہ جات کے چیکوں کی تقسیم میں بطور مہمان شریک ہیں۔


مظفر آباد: جماعةالدعوة پاکستان کے مرکزی رہنما حافظ عبدالرحمن مکی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آزادی چوک پر احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضا کار امدادی سامان مقبوضہ کشمیر نہ بھیجے جانے پر بھارتی پرچم نذر آتش کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک شہری نے اپنی گاڑی پر قومی پرچم سجا رکھا ہے۔


کوئٹہ: انجمن معذوران بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔


کوئٹہ: کوئلہ پھاٹک پر یوم آزادی کے سلسلہ میں ایک دکاندار نے فروخت کے لیے قومی پرچم سجھا رکھے ہیں۔


کوئٹہ: جشن آزادی کی آمد کے موقع پر ایک نوجوان نے سبز ہلالی پرچم اٹھا رکھا ہے۔


کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان انوارالحق کاکڑ ایکسیلینس ایوارڈ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: فیصل ٹاؤن کے رہائشی اپنے ساتھ ہونیوالے فراڈ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے زیر اہتمام بچوں اغواں اور قتل کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: فارما سیوٹیکل مینو فیکررز کے چیئرمین حامد رضا دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کرنل (ر) صفدر حسین کی رہائش گاہ پر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کرنل (ر) شفیق الرحمن کی رہائش گاہ پر ان کے بیٹوں کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیلی کاپٹر کے فلائٹ انجینئر کرنل (ر) ناصر محمود کی رہائش گاہ پر ان کے بھائی اور بیٹوں کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔


راولپنڈی: خانہ بدوش بچی ہینڈ پمپ سے پانی پی رہی ہے۔


ملتان: ایک معمر خاتون خشک ٹہنیوں سے ٹوکریاں بنا رہی ہے۔


فیصل آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ناشپاتی فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


حیدر آباد: ایک معمر شخص روڈ کنارے جشن آزادی کے سلسلے میں پاکستان کے پرچم والی ٹی شرٹس فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


حیدر آباد: نوجوان محنت کش جشن آزادی کی آمد کے سلسلے میں قومی پرچم اور دیگر سامان فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


لاہور:صوبائی دارالحکومت میں میٹرو بس پل کی تعمیر کا کام جاری ہے۔


لاہور:صوبائی دارالحکومت میں میٹرو بس پل کی تعمیر کا کام جاری ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل بچوں کی تعلیم بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک دوکان دار نے جشن آزادی کے سلسلے میں قومی پرچم اور دیگر سامان فروخت کے لیے سجا رکھا ہے۔


لاہور: جشن آزادی کی آمد کے سلسلے میں دوکاندار نے پاکستانی پرچم والی چھتریاں اور دیگر اشیاء فروخت کے لیے سجا رکھی ہیں۔


حیدر آباد: نواحی دیہات کی خواتین دریا سے پانی بھر کر لیجا رہی ہیں۔


حیدر آباد: مچھیرے دریا سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں تیز بارش کے بعد بارش کے کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے ٹاڈا میچی یاما موٹو ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل خان بزنجو ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ ملاقات کرر ہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صدر ممنون حسین یاد گارہ شہداء پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: جشن آزادی کے سلسلے میں ایک خاتون نے مری روڈ پر قومی پرچم و دیگر سامان فروخت کے لیے سجا رکھا ہے۔


راولپنڈی: جشن آزادی کے سلسلے میں شہری قومی پرچم سے کار سجا رہے ہیں۔


راولپنڈی: جشن آزادی کے سلسلے میں ایک دوکاندار نے مری روڈ پر قومی پرچم فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔


فیصل آباد: جشن آزادی کے سلسلے میں دوکانداروں نے جڑانوالہ روڈ پر قومی پرچم اور دیگر سامان فروخت کے لیے رکھا ہوا ہے۔


فیصل آباد: جشن آزادی کے سلسلے میں دوکانداروں نے جڑانوالہ روڈ پر قومی پرچم اور دیگر سامان فروخت کے لیے رکھا ہوا ہے۔