بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-31)

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ٗ حکومت کے خلاف تحریک کے دوران 7 اگست کے پلان پر غور خیبر سے کراچی تک عوام کو متحرک کرکے وزیر اعظم نواز شریف کو قانون کے تابعداری پر مجبور کردیں گے ٗعمران خان 7 اگست پاکستان میں ایک نئی تاریخ کا نکتہ آغاز ہو گا، خیبر سے کراچی تک عوام کو متحرک کریں گے ٗ خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

امریکی ایجنسیوں نے سرمایہ کاری کمپنی گولڈ مین سچس کو بینکنگ سرمایہ کاری کے حوالے سے نوٹس جاری کر دیئے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:01:36

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک ماہ کے وقفے کے بعد اضافہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:52:01

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتہ سودمند رہا ہنڈرڈ انڈیکس انتالیس ہزار پانچ سو انتیس پوائنٹس کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:50:35

بینکنگ سسٹم کو سرمائے کی قلت کا سامنا اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 7 روز کے لئے بینکوں کو 859 ارب 70 کروڑ روپے فراہم کردئیے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:50:33

( آپٹما ) نے حکومت کو پھنسے ہوئے ریفنڈز کی ادائیگی سمیت دیگر مسائل حل کرنے کے لئے اگست کی ڈیڈ لائن دیدی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:50:31

تائیوان کی اقتصادی شرح نمو سال رواں کی دوسری سہ ماہی میں 0.69فیصد رہی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:48:39

مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کی قمیتوں میں کمی کا رجحان :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:48:38

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں فی تولہ سونا 400 روپے اضا فہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:48:36

عوام افواہوں پر توجہ نہ دیں ڈالر کم ریٹ پر ہی ملتا رہے گا،اسٹیٹ بینک :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:47:05

2015-16ء کے دوران 78.57ارب روپے کے موبائل فون درآمد کئے گئے موبائل فونز کی قومی درآمدات میں 4.23فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:10:20

چین میں منعقد ہونے والے ’’16 ویں ویسٹرن چائنا انٹرنیشنل فیئر 2016ء ‘‘ میں شرکت کیلئے 15 اگست تک درخواستیں طلب ڈبلیو سی آئی ایف کا دوسرا مرحلہ پانچ روز تک جاری رہے گا جس کا آغاز 10 نومبر اور اختتام 14 نومبر 2016 ء کو ہو گا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:10:18

رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران اینگرو فوڈرز کے منافع میں 6فیصد کی کمی دیکھی گئی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:08:21

ٹیکسٹائل اور کپڑوں کی برآمدات میں مالی سال2015-16 کے دوران 7.34 فیصد کمی کا انکشاف ٹیکسٹائل برآمدات 13.2 فیصد کمی سمیت کپڑوں کی برآمدات میں بھی 13.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے‘ قدر کے لحاظ سے ٹیکسٹائل گروپس برآمدات 908 ملین امریکی ڈالر تک ہیں‘ کم افزودہ قیمت والی اشیاء کی برآمدات میں 2014-15 کے مقابلے میں 2015-16 میں کمی واقع ہوئی ہے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 14:25:18

7500اور25ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی( کل) ہو گی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:35:45

برازیل کے سویا بین کے زیر کاشت رقبے میں 2 فیصد اضافے کا امکان :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:34:05

فرانس کااجناس کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے رومانیہ سے گندم منگوانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:34:03

بین الاقوامی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:34:02