بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جون

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-30)

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کااعلان، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.38روپے کا اضافہ وزیر اعظم نے قیمتیں نہ بڑھانے کی ہدایت کی تھی ، عید پر عوام کو ریلیف دے رہے ہیں ، 3 ار ب کا بوجھ حکومت خود برداشت کریگی ،وزیرخزانہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،نعیم الحق راولپنڈی کے تاجروں کو تحریک انصاف میں باقاعدہ نمائندگی دی جائے گی عیدالفطر کے بعد عمران خان اور راولپنڈی کے تاجروں کی نشست کا اہتمام کیا جائے گا،تحریک انصاف ٹریڈر ز ونگ راولپنڈی کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 23:03:58

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے چھاپے،259تاجراشیاء مہنگی بیچنے پر گرفتار صوبہ بھر میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کو21لاکھ37 ہزار روپے جرمانہ،169ایف آئی آر درج راولپنڈی میں سب سے زیادہ چھاپے ،2لاکھ48ہزار روپے جرمانے عائد،رحیم یار خان میں1لاکھ88ہزار جرمانہ :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 21:13:03

مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 805 ارب 25 کروڑ روپے شامل کر دئیے :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 20:34:08

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 76 کروڑ 58 لاکھ ڈالر ہوگئے :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 20:29:19

وزارت خزانہ کی سٹیٹ بینک کو پنشنرز کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت پنشنرز کو ہر چھ ماہ کے بعد تصدیق کے عمل سے گزارا جائے، تاکہ گھوسٹ پنشنرز کا پتا لگا کر اس کی پنشن فوری بند کی جا سکے، وزارت خزانہ :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 17:55:29

سنگاپورکے ایک بڑے بینک نے برطانیہ میں جائیداد کی خریداری کیلئے قرضوں کے اجراء پر پابندی عائد کردی :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 17:00:46

پی ایچ پی پروگرام ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے میں معاون ثابت ہوگا ،ایس پی پٹرولنگ :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 16:46:17

کپاس کے کھیتوں میں پانی جمع نہ ہونے دیں، ڈاکٹر صغیر :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 16:45:33

آخر ی عشرہ میں مسجد الحرام کے ارد گرد قائم ہوٹلوں کے کرایوں میں نمایاں اضافہ :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 16:39:20

مسافروں سے زائد کرائے کی وصولی روکنے کیلئے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں پر کنٹرول رومز قائم :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 16:37:15

وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزیدکمی کر دی :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 16:09:18

چلی میں بچوں میں موٹاپے کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر فیرارو کمپنی کی جانب سے بنائی جانے والی چاکلیٹ ’ سرپرائز ایگز‘ پر پابندی عائد :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 16:09:16

لاہور پو لیس نے ٹریول ایجنسی کے مالک کے ساتھ اڑھائی کروڑ روپے کا فراڈ کرنے پر خاتون سمیت1شخص کو گر فتار کر لیا :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 16:00:45

یونی لیور کے شراکت دار 'doctHers' کے ساتھ پاکستان میں صحت کی بہتری کیلئے تشخیص :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 15:56:05

نادہندگان کے خلاف مہم جاری رہے گی، چیف ایگزیکٹو آئیسکو :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 15:01:00

آئیسکوموبائل کسٹمر سر وسز یونٹ کا شیڈول جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 15:00:58

ویتنام ، رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران معاشی شرح نمو سست روی کا شکار :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:57:50

تانبے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:52:41

ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:52:40

سونے اور چاندی کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:52:38

مون سانٹوکا جرمن کمپنی بائیرسے فی حصص قیمت میں اضافے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:49:42

جاپان میں گزشتہ ماہ کے دوران ریٹیل سیل میں کمی :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:49:40

ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:49:05

امریکہ میں کپاس کی قیمتوں میں تقریباً دو فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:49:04

ٹویوٹا کا فنی خرابی کے باعث 37لاکھ گاڑیاں واپس اٹھانے کااعلان :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:49:02

زمین اور پانی میں موجود حل پذیر نمکیات کی مقدار دھان کی پیداواری صلاحیت پر اثرانداز ہو سکتی ہے،ما ہرین :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:35:57

مونگ اور ماش کی کاشت جولائی کے آخر تک مکمل کرلی جا ئے،محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:35:55

پھلوں کے باغات لگانے سے قبل شروع کے چند سالوں تک جنتر کاشت کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:35:15

کپاس کی فصل پرکاٹن ملی بگ اور ڈسکی بگ کی تلفی کو یقینی بنائیں،ما ہر ین :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:35:13

پی ایچ پی پروگرام ماحولیاتی آلودگی ختم کرنے میں معاون ثابت ہوگا ،ایس پی پٹرولنگسرگودھا :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:34:13

رطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی سے پاکستان آنے والے ترسیلات کم ہو سکتے ہیں، سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ کا بیان :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:30:55

فیصل آباد میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور الیکٹرونکس اشیا کے جل جانے کے خلاف احتجاج :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:11:53

وفاقی حکومت فوری طور پر اضافی گندم کو ایکسپورٹ کرنے کے لئے اقدامات کرے‘فلور ملز ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:05:44

تمام مالیاتی ادارے آج یکم جولائی کو لین دین کیلئے بند رہیں گے :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 14:05:43

ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈنینس کے سیکشن 68 میں ترمیم کردی ،آئندہ جائیداد کی قیمت کا تعین ڈی سی ریٹ کی بجائے مارکیٹ ریٹ پر ہو گا :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 13:34:28

حکومت سندھ نے صوبے میں جائیداد کی قدر میں اضافہ کردیا :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 13:33:21

کے الیکٹرک کا شکایتی سیل 118 کا نظام درہم برہم :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 13:32:33

ہمارے لیے کمپنیاں نہیں، دوست زیادہ اہم ہیں،فیس بک صارفین کی ضرورت اورخواہشات کا بھرپور خیال رکھا جائیگا،نائب صدرکی برطانوی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 13:24:42

وفاقی وزیر تجارت کا یورپی یونین سے تجارتی سفارتکاری تیز کرنے کا بیان خوش آئند ہے ‘ راوٴ خورشید علی :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 13:19:44

عید کی آمد پر بازاروں میں دکانیں رنگ برنگی چوڑیوں سے سج گئیں :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 11:58:29

روس ، چینی کی پیداوار میں 8 فیصد اضافے کا امکان :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 11:55:06

بنگلہ دیشی چائے کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 11:55:04

امریکی حصص بازاروں میں تیزی :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 11:47:26

خام تیل کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 11:47:25

ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز میں تیزی ، شنگھائی میں مندی :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 11:47:24

سنٹرل ڈائریکٹ آف نیشنل سیونگز کی 10جون تک بچتوں کی مد میں 214ارب روپے کی وصولیاں :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 11:21:09

شدیدگرمی کے باعث مری ، ایویبہ ، گلیات ، کاغان ، ناران اور سوات میں سیاحوں کا رش، ٹرانسپورٹ کی شرح میں اضافہ :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 11:21:08

الائیڈ بینک اور موبی لنک کے مابین رقوم کی ترسیل کا معاہدہ :

وقت اشاعت: 30/06/2016 - 11:21:06


کوئٹہ: میٹر پولیٹن کارپوریشن کے عملہ کی جانب سے ڈیلی ویجز ملازمین کو تنخواہیں دی جا رہی ہیں۔


لاہور : سبزی منڈی کے تاجر ساتھیوں کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر میں اجلاس کے موقع پر نائب صدر ناصر سعید، ڈائریکٹر کمرشل اینڈ اسٹیٹ ، سول ایوی ایشن اتھارٹی، کراچی القیرہ عقیق و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


مکہ المکرمہ: ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی اراکین قومی اسمبلی ملک ابرار اور عبدالغفار ڈوگر کے ہمراہ حرم مکہ میں ملکی سلامتی کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: قائمقام صدر و اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیشنل مینجمنٹ کالج میں 104ویں NMC اور 19ویں SMC کی تقریب تقسیم اسناد کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری سے سیالکوٹ ڈسکہ کے پارٹی رہنما حاجی امان اللہ اعوان اور رؤف باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور اور اعجاز احمد چوہدری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی عبدالستار ایدھی کی عیادت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑمیٹرو پولیٹن آفیسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: القدوس کمیٹی کے مرکزی رہنما علامہ ہاشم موسوی ، علامہ جمعہ اسدی، اکبری زاہدی علامہ ولایت حسین و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ سے مولانا رفیق مینگل ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سردار زین العابدین نواں کلی میں غریب اور نادار خواتین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین پجاب ڈے کیئر فنڈ سوسائٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں بچوں کے حقوق سے متعلق قوانین کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پروٹیکشن اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں، مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق بھی موجود ہیں۔


لاہور: پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکٹو ندم حیات ملک ہسپتال میں زیر علاج بچوں میں عید گفٹ تقسیم کر رہے ہیں، ایم ایس ڈاکٹر حامد محمود بھی ساتھ ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری ہزاروں معتکف خواتین سے خصوصی خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری اور کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بلوچستان میں بحالی امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت کرم کرنے کے لیے بچے دریائے راوی کے کنارے ہینڈ پمپ سے نہا رہے ہیں۔


لاہور: موٹروے پولیس سینٹرل زون کے افسران شہریوں میں افطار کے پیکٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ حلقہ این اے 124فتح گڑھ میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: گوجرہ کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان ملک پارٹی کے زیر اہتمام بجلی کی اوور بلنگ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور:صوبائی زیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سے ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملتان ڈویژن کا وفد ایم پی اے خولہ امجد کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور:صوبائی زیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سے آسٹریلین ہائی کمشنر مسز مارگریٹ آڈمسن لاہور میں ہونیوالی کانفرنس آن کلچر کے حوالے سے ملاقات کر رہی ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کے ہمراہ چین کے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں اور قونصل جنرل یو بورن کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف چین کے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے وفد سے بات چیت کر رہے ہیں۔


چترال: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بروغل میں 800 KWچھوٹے پن بجلی گھر کا معائنہ کر رہے ہیں۔


پشاور: جماعت اسلامی کے رکن و سابقہ ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: شمالی وزیر ستان ملکان ملک آصف خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: شمالی وزیر ستان سیاسی اتحاد کے چیئرمین ملک اکبر خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: چیف آرگنائزر اقلیتی ونگ پرویز کے جی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: جماعت الصالحین پاکستان کے زیر اہتمام حضرت پیر بولان و مہران فیض سلطان صوفی کانفرنس کے موقع پر پیر خالد سلاطان القادری سروری خطاب کررہے ہیں، اس موقع پر سکندر سلطان ، اشرف شاہ قادری اور دیگر بھی موجود ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر ڈاکٹر کلام اللہ کاکڑ سحر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبدالودود اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کونسلر سکینہ مینگل میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین سے تنخواہوں کی بندش کے خاف مظاہرے میں اظہار یکجہتی کر رہی ہیں۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر وفد سے بات چیت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے الیکشن کمیشن کی طرف سے عام انتخابات کے لیے بیلٹ باکسز ریٹرننگ افسران کو بھجوائے جا رہے ہیں۔


اٹک: وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ضلع ترقیاتی سکیموں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اٹک: وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ضلع ترقیاتی سکیموں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔