بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جون

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-21)

دہشتگردی عالمی مسئلہ بن چکا ،اسکے خاتمے کیلئے عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی ضرورت ہے،جنرل راحیل شریف عالمی برادری کوپاکستان کے ساتھ کھڑا ھونا چاہئے، آرمی چیف کی جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات ،تھنک ٹینک سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

وزارت پٹرولیم کے سرویئرز کی اپ گریڈیشن کیلئے دائر درخواست پر سیکرٹری وزارت پٹرولیم سے تین ہفتوں میں جواب طلب :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 23:05:30

15رمضان گزرنے کے باوجود دکانداروں کی جانب سے گرانفروشی جاری :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 20:47:05

چینی کرنسی یوآن کی شرح میں کمی کے بارے میں کم مارکیٹ پیشنگوئی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 18:39:37

مئی کے دوران ملکی برآمدات میں10کروڑ ڈالر کی کمی تشویشناک ہے ‘ افتخار بشیر برآمدات میں اضافہ اور تجارتی خسارہ پورا کرنے کیلئے بجلی گیس کی قیمتیں کم کی جائیں ‘صدرگرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 18:32:32

رواں سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب 48 کروڑ ڈالر رہا : سٹیٹ بینک :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 18:27:46

قائد اعظم اپیرل پارک میں چینی صنعتی کمپنیوں کی وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کے امکانات ہیں ‘ملک طاہر جاوید :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 16:56:17

بلدیہ کورنگی کاآئندہ مالی سال کا بجٹ عوامی اُمنگوں کا ترجمان ہوگا ،نثار احمد سومرو :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 16:33:48

سپیشل مجسٹریٹ کی گرانفروشی زائدالمیعادومضرصحت اشیاء خوردونوش کیخلاف کارروائیاں :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 16:31:05

پولیس و رینجرز مجرموں کے خلاف ڈھیلی پڑتی گرفت کو مضبوط بنائیں ،پاسبان :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 16:19:49

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی ادویات کی قیمتوں میں 8 فیصداضافے کی میڈیارپورٹس کی تردید :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 16:07:07

تل کی بہتر پیداوار کیلئے بھاری میرا زمین کا انتخاب کیا جا ئے،ما ہرین :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 15:41:43

کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 15:41:41

کاشتکار پانی کے باکفائت استعمال کے لیے ٹینشومیٹر کا استعمال کریں،ڈاکٹر صغیر احمد :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 15:35:32

اسلام آباد مارکیٹ کمیٹی نے مارکیٹوں میں پھلوں اور سبزیوں کی ریٹ لسٹ جاری کر دی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:57:59

مارکیٹ کمیٹی اسلام آباد نے رمضان سستے بازاروں میں پھلوں اور سبزیوں کی ریٹ لسٹ جاری کردی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:57:06

چھوٹے شہروں اور قصبوں میں آن لائن شاپنگ کے رجحان میں نمایاں اضافہ :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:57:04

متحدہ عرب امارات کی کمپنی پاکستان میں سستے گھروں کی تعمیر کیلئے 500 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کی خواہاں :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:57:03

گیارہ ماہ کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات میں7.43فیصد کمی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:56:21

انور حسین کیپی ٹی وی لاہور کے ہیڈ آف مارکیٹنگ اینڈ سیلز لاہور کے عہدے پر ترقی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:56:20

زرعی ادو یا ت کا بے در یغ استعما ل فصلوں کیلئے مناسب نہیں،زر عی ماہرین :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:46:22

15ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 4 جولائی کوہوگی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:46:20

ٹویٹر نے مصنوعی ذہانت کی فرم میجک ٹیکنالوجی کو خرید لیا :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:46:19

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:45:09

جاپانی حصص بازاروں میں مندی کا رجحان :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:45:07

برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:45:04

خام تیل کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:44:34

ایجوکیٹر ز کی بھرتی کے سلسلہ میں عبوری میرٹ لسٹ 24جون کوآویزاں کی جائے گی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:32:14

ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے زیراہتمام دو روزہ تربیتی ورکشاپ 20 جولائی سے شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:29:45

دھان کے براہ راست طریقہ کاشت میں کامیابی کا تناسب 50 فیصد تک ہوچکاہے،محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:18:57

امریکہ اور یورپی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:18:54

امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:18:52

روس میں برآمدی گندم کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:18:50

بھارت میں چینی اور گندم کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:18:26

برٹش پٹرولیم نے مصر کے گیس فیلڈ میں سرمایہ کاری کی منظوری دے دی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:18:24

تانبے کی قیتموں میں اضافے کا رجحان :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:18:22

جاپان میں ربڑ کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:17:52

سعودی عرب میں خام تیل کی برآمدات میں کمی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:17:51

بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:17:49

رمضان میں زیادہ چکنائی والی چیزیں کھانے سے دل کے مریضوں میں اضافہ ہوتا ہے‘طبی ماہرین :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:05:45

توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے توانائی کے تمام دستیاب وسائل استعمال میں لائے جائیں ‘خادم حسین :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:05:43

مئی کے دوران ملکی برآمدات میں10کروڑ ڈالر کی کمی تشویشناک ہے ‘ افتخار بشیر :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 14:05:42

پنجاب حکومت کی جانب سے حکیموں پر لگایا گیا ٹیکس واپس لیا جائے‘ حکماء :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 13:22:16

پاکستان میں چین کی بڑھتی سرمایہ کاری ، دیگر ممالک منہ موڑنے لگے ، سرمایہ کاری کم کردی :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 13:12:39

سورج مکھی کی خزاں کی فصل کی کاشت سے قبل زمین کی تیاری ضروری ہے، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 13:09:33

کراچی : عیدالفطر کے قریب آتے ہی پشاوری چپل کی مانگ میں اضافہ :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 13:06:14

بھارت کو کپاس کی برآمدات کے سودے طے پانا شروع :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 13:03:31

ٹریکٹر پر سیلز ٹیکس میں کمی ، قیمتوں میں 80 ہزار تک کمی کا اعلان :

وقت اشاعت: 21/06/2016 - 13:03:30


کراچی: ایک ضعیف خاتون بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران لال ٹین اٹھائے ہوئے ہے۔


کراچی: گلشن جوہر کے رہائشی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


کراچی: گلشن جوہر کے رہائشی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


ڈیرہ غازی خان: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے ریڑھی پر جامن سجا رہا ہے۔


فیصل آباد: خواتین کی بڑی تعداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے میاں طاہر جمیل کی طرف سے عیدی کی منتظر ہے۔


شانگلہ: شہریوں کی بڑی تعداد گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے دریائے بشام میں نہا رہی ہے۔


شانگلہ: گرمی کی شدت کے باعث دوکانیں بند پڑی ہیں۔


لاہور: یوگا کے عالمی دن کے موقع پر شالا مار باغ میں شہری یوگا کی پریکٹس کرتے ہوئے۔


لاہور: یوگا کے عالمی دن کے موقع پر شالا مار باغ میں شہری یوگا کی پریکٹس کرتے ہوئے۔


لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر روڈ پر کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


لاہور: ریلوے اسٹیشن کے باہر روڈ پر کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔


حیدر آباد: شہری اتحاد کی جانب سے زمینوں پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سماروکے رہائشی لڑکی اغواء کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے صاحبزادے کے اغوا کے خلاف حیدر آباد کورٹ میں بائیکاٹ کے بعد سناٹا چھایا ہوا ہے۔


حیدر آباد: سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے صاحبزادے کے اغوا کے خلاف حیدر آباد کورٹ میں بائیکاٹ کے بعد سناٹا چھایا ہوا ہے۔


برلن: آرمی چیف جنر ل راحیل شریف جرمنی کے وزیر خارجہ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر مذہبی امور سردار محمو یوسف ملاقات کر رہے ہیں۔


بیجنگ: پریس کانفرنس کے دوران ماڈلز کا خوبصورت پوز۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب خواجہ شمائل احمد رمضان پیکج پر عملدرآمد کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ورکشاپس، ہوٹلوں اور پٹرول پمپس پر چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب خواجہ شمائل احمد پراونشل سلیکشن بورڈ 2کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سینیٹر نجمہ حمید، ڈاکٹر جمال ناصر، ڈاکٹر غضنفر مہدی، پیر گل بادشاہ، حکیم حمد سہارنپوری ، پیر عظمت اللہ اور دیگر مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام آرٹس کونسل کے زیر اہتمام راولپنڈی آرٹس کونسل کے تعاون سے منعقدہ ولادت امام حسین کانفرنس میں شریک ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


برنالہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ہیلی پیڈ پر استقبال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن سے حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات کے موقع پر کشمیر کی آزادی اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن سے حریت کانفرنس کے رہنما و چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ ظفر اکبر بٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میر خالد لانگو کی رہائی کے لیے ان کے حامی ماسٹر جان محمد لانگو کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے مظاہرے کر رہے ہیں۔


حافظ آباد: ڈی سی احمد رجوانہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر حفاظتی انتظامات کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: موہن پورہ میں بچے پینے کا پانی بھر کر لیجا رہے ہیں۔


راولپنڈی: سستا رمضان بازار میں خالی ہونیوالے کریٹو ں کو جمع کیا گیا ہے۔


راولپنڈی: تحصیل آفس کے برآمدہ میں موٹر سائیکل پارک کیے گئے ہیں۔


لاہور: سنی علماء فیڈریشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک ستائیس روزہ فہم دین کورس سے پیر محمد اعجاز اشرفی لیکچر دے رہے ہیں۔


لاہور: لیسکو اہلکار بغیر حفاظتی آلات کے ٹرانسفارمر پر مرمت کے کام میں مصروف ہے۔


لاہور: چرچ کونسل آف دی یونائیٹڈ چرچ ان پاکستان کے سینئر ایڈوائزر سید غلام اکبر جعفری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور کا مسز مسعود بھٹی کی افطار پارٹی کے موقع پر رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی، طارق چیمہ اور محمد بشارت راجہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور خان سے انکے بھائی ایم پی اے صدیق خاں کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام بے نظیر بھٹو کی 63ویں سالگرہ کے حوالے سے مشعل بردار جلوس مال روڈ سے گزر رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقہ میں رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک مستحق فیملی تقسیم کیا گیا راشن لے کر جا رہی ہے۔


راولپنڈی:ایک خاتون اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ سڑک کنارے مسواک رکھے گاہکوں کی منتظر ہے۔


اسلام آباد: پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں کا چیف زمرد خان اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: سویپر صفائی کا سامان اٹھائے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔


لاہور: محنت کش موسیقی کے آلات بجا رہے ہیں۔


چائنہ: لانگ شانگ میں دو روز تک تیز دھار بارش برسنے کے بعد سڑکوں پر کھڑا پانی سیلاب کی صورت اختیار کر گیا ہے۔


چائنہ: یوگا ایکسپرٹ خاتون یوگا ورزش کرنے میں مصروف ہے۔