بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-22)

پاناما لیکس کاالزام مجھ پر ثابت ہوا تو ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر گھر چلا جاؤنگا،میں خود کو اور اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں،جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے،آج پھر پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،گیڈر بھبھکیوں سے ڈرنے والا نہیں ہوں،اللہ کے بعد صرف اور صرف پاکستان کی عوام کو جواب دہ ہوں،جن کے خلاف غیرملکی عدالتوں نے فیصلے صادر کئے وہ ہمیں احتساب کا سبق پڑھار ہے ہیں ، کنٹینر پر کھڑے ہوکر ہمارے خلاف بازاری زبان استعمال کی گئی ۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا قوم سے خطاب

قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف نے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما لیکس کا الزام مجھ پر ثابت ہوا تو ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر گھر چلا جاؤنگا،ایک بار میں خود کو اور اپنے خاندان کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں،آج پھر پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،پاناما لیکس منظر عام پر آنے کے بعد قوم کو اعتماد میں لیتے ہوئے ایک آزاد غیرجانبدار کمیشن بنانے کا اعلان کیا،پرویز مشرف کے دور میں مکمل چھان بین کی گئی،میں خود کو اور اپنے خاندان کو ایک بار پھر احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں،ہماری حکومت کا کارنامہ ہے کہ ایک ٹیکس پیڈ ڈائری نیٹ پر رکھی ہوئی ہے،لوگ کہتے نواز شریف ٹیکس نہیں دیتے،پاکستان کے عوام باشعور ہیں،انہوں نے ہر الیکشن میں اس جھوٹ کو شکست دی،میرے علم میں جب یہ بات آئی کہ الیکشن کمیشن کی سائٹ سے عوامی نمائندوں کے اثاثوں کی تفصیلات ہٹا دی گئیں تو فوری حکم دیا کہ یہ وہاں دوبارہ رکھی جائیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بینک آف خیبر نے سال2016ء کی پہلی سہ ماہی میں 60کروڑ 50لاکھ روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 21:07:57

پی ایس ایکس تیزی کا رجحان رہا،کے ایس ای 100 انڈیکس 167.41 پوائنٹس کے اضافے سے 33739.54 پوائنٹس پر بند :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 20:18:31

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آئندہ بجٹ کیلئے تجاویز پیش کر دیں :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 20:16:18

پی ایس او کی وصولیاں 239 ارب روپے تک پہنچ گئی ، ذرائع :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 20:16:14

نو ماہ کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات گزشتہ مالی کے میں مقابلے 8فیصد کم رہیں ٹیکسٹائل برآمدات 9ارب 30کروڑ ڈالر رہی ،کپاس کی برآمدات میں47فیصد ،سوتی دھاگے کی برآمدات میں 32فیصد کمی :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 20:16:11

این بی پی ایکسچینج ریٹس : امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی فروخت 104.50 روپے پر بند :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 19:06:41

سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 19:06:40

امریکی ڈالر کی قدر مستحکم، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 19:04:38

فارن ایکسچینج ریٹس: اسپیشل یو ایس ڈالر بانڈز کے منافع کو شمار کرنے کے لئے لندن انٹر بینک آفر ریٹ 0.9042 مقرر :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 19:04:36

امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاؤنٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.3851 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کیلئے 1.1351 فیصد سالانہ مقرر :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 19:04:34

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا کے ایس ای 100 انڈیکس 167.41 پوائنٹس کے اضافے سے 33739.54 پوائنٹس پر بند :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 19:03:36

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری پر ٹیکس کریڈٹ میں توسیع کا امکان ٹائلوں ودیگراشیاکے درآمدی خام مال پرکسٹمزڈیوٹیزکی3کیٹگریزکو 2تک محدود اور زیادہ سے زیادہ ریٹ 20سے 5فیصد کرنے پرغور :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 17:31:53

کاروباری مراکز میں سیکورٹی انتظامات کو بہتر کرنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائینگے، طارق مسعود یاسین :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 16:57:17

انفوسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ایل ڈی اے نے آٹھ ٹرک سامان ضبط کر لیا :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 16:11:51

آنار چینہ پروڈکشن گیس پلانٹ سے دیہی علاقوں کو گیس فراہمی میں عوامی حقوق کا دفاع کرینگے، مفتی عبید اللہ،مفتی سید جنان :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 16:09:08

چین میں تین ماہ کے دوران 32لاکھ افراد کو روز گار کی فراہمی ایک سال میں روزگار کے ایک کروڑ نئے مواقع پیدا کرنے کا ہدف :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 15:21:42

سکلڈ لیبر مارکیٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت25105کمپنیوں کو رجسٹرڈ کر دیا گیا ہے ، چیئرپرسن ٹیوٹا :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 15:17:44

رواں مالی سال کے نویں مہینے کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں 13.56 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 15:17:41

مارچ کے مہینے میں فوڈ گروپ کی برآمدات میں گزشتہ ماہ کی نسبت 17.65 فیصد کمی ریکارڈ :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 15:17:38

رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران پٹرولیم و کوئلے گروپ کی برآمدات میں 74.74 فیصد کمی :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 15:16:00

سکلڈ لیبر مارکیٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت25105کمپنیوں کو رجسٹرڈ کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 22/04/2016 - 14:30:56


لاہور: سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کے سامنے سمنٹ مینار کے اطراف میں خار دار تاریں لگانے کے لیے لوہے کے راڈ لگا رہے ہیں۔


راولپنڈی: سینئر صحافی ممبر گورننگ باڈی نیشنل پریس کلب اور نجی ٹی وی کے رپورٹر خالدچوہدری کی والدہ کا نماز جنازہ ادا کیا جا رہا ہے۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے ایرانی سفیر مہدی ہونار دوست اسمبلی چیمبرز میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ٹریفک سیکٹر مال تھری کے اچانک دورے دوران ٹکٹنگ آفس کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی سابق وفاقی وزیر چوہدری عبدالغفور کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سینیٹر ظفر چوہدری اور دیگر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: شملہ پہاڑی چوک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث شہری ندی میں نہار ہے ہیں۔


اسلام آباد: معروف سنگر حمیرا ارشد پرسٹن یونیورسٹی میں منعقدہ موسیقی کے مقابلے میں پوزیشن ہولڈر طلبہ میں ایوارڈ تقسیم کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار ثناء اللہ زہری ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سبزہ زار کے رہائشی اقبال ٹاؤن ٹی ایم او عملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پاکپتن: اے ڈی سی عارف عمر عزیز خرید گندم کے لیے پاسکو کے زیر اہتمام تحصیل پاکپتن میں دی جانیوالی سہولیات بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


ہارون آباد: چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد سرور سے چوہدری معظم علی ملاقات کر رہے ہیں، احمد چوہدری بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے باہر جمعیت مسائخ پاکستان ، تحریک بازیابی نعلین پاک کے زیر اہتمام پاکستان امن کونسل کے سربراہ مولانا منور عباس علوی کی قیادت میں کارکن جنرل راحیل شریف کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں۔