بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-18)

آرمی چیف کادورہ جنوبی وزیرستان ، اگلے مورچوں پر تعینات فوج کے جوانوں سے ملاقات، جوانوں اورافسروں کو کامیاب شوال آپریشن پرخراج تحسین، آرمی چیف کوشوال میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے آخری مرحلے پر بریفنگ دی گئی،شوال آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا ہے،دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہر سطح پر پھیلا دیا جائے،دہشتگردوں اور ان کے سلیپرزسیلز کا چن چن کر خاتمہ یقینی بنایا جائے،سہولت کاروں اوردہشتگردوں کا گٹھ جوڑ توڑ ا جائے گا، قوم جوانوں اور افسروں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف

آرمی چیف کادورہ جنوبی وزیرستان ، اگلے مورچوں پر تعینات فوج کے جوانوں سے ملاقات، جوانوں اورافسروں کو کامیاب شوال آپریشن پرخراج تحسین، آرمی چیف کوشوال میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے آخری مرحلے پر بریفنگ دی گئی،شوال آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا ہے،دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہر سطح پر پھیلا دیا جائے،دہشتگردوں اور ان کے سلیپرزسیلز کا چن چن کر خاتمہ یقینی بنایا جائے،سہولت کاروں اوردہشتگردوں کا گٹھ جوڑ توڑ ا جائے گا، قوم جوانوں اور افسروں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

فرنس آئل کی قیمت میں 900 روپے تک کا اضافہ ہونے سے بجلی کی قمتیں بڑھنے کا امکان :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:42:38

حبیب بینک لمیٹڈ کو چین میں برانچ کھولنے کا لائسنس مل گیا :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 22:42:37

کاشتکاروں کو ٹریڈنگ اور متعلقہ شعبوں میں معاونت کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائینگے،گورنر پنجاب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:24:36

اوگرا نے پی ایس او کو فرنچائزوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا آمدنی بڑھانے کیلئے عدالت عالیہ کے احکامات کی توہین کی جا رہی ہے۔عابد حیات :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 21:16:53

پاک قطر فیملی تکافل اورپرمس انوسٹمنٹ کے درمیان معاہدہ معاہدے کے تحت پرمس انوسٹمنٹ مینجمنٹ کے ایجوکیشن پلان میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو گروپ فیملی تکافل کوریج فراہم کرے گی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:54:12

حکومت کی ہدایات کے باوجود کراچی میں ناقص گیس سلنڈر کا کاروبار زور و شور سے جاری سلنڈرز5سال سے زائد عرصہ سے ٹیسٹ نہیں کرائے گئے جس کے باعث سی این جی کی فلنگ سے ناخوشگوار واقعات رونما ہونے کے خدشات :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:47:45

عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں50روپے کااضافہ ریکارڈ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:47:42

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر 105روپے سے گھٹ کر104روپے کی سطح پر آگئی،مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی یورو کی قدرمیں20پیسے کا اضافہ ریکارڈکیاگیا، بر طانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید149.20رو پے سے کم ہو گئی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:47:39

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 5894 ملین روپے کے سودے :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:39:29

روئی کی 1 ہزار سے زائد گانٹھوں کے سودے 5 ہزار 150 روپے سے 5 ہزار 500 روپے فی من ریکارڈ کئے گئے :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:36:46

روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 5 ہزار 350 روپے اور 5 ہزار 734 روپے پر مستحکم :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:35:51

پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا،کے ایس ای 100 انڈیکس 7.15 پوائنٹس کی کمی سے 33759.97 پوائنٹس پر بند :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:35:49

وفاقی بجٹ میں ایکسپورٹ سے وابستہ صنعتوں کے لیے زیادہ سے زیادہ مراعات کا اعلان کیا جائے ‘ ماہرین ایکسپورٹ سے وابستہ صنعتوں کے لیے قواعد و ضوابط اور پراسیجرز آسان بنائے جائیں ‘ لاہور چیمبر میں سمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 19:33:41

کاروباری اتار چڑھاؤکے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کے روزمندی کارحجان کے ایس ای100انڈیکس33800پوائنٹس کی حد کو چھونے کے بعد33700پوائنٹس کی سطح پر بندہوا مندی کے باعث مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے8ارب سے زائد روپے ڈوب گئے مطابق پانامہ پیپرز میں اہم انکشافات کے بعد سیاسی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے سرمایہ کار تذبذب کا شکار ہیں اور وہ نہ صرف کوئی نئی پوزیشن لینے سے گریز کر رہے، ماہرین :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:49:40

چائنہ پاکستان بزنس پلیٹ فارم بنانے کی تجویز کی بھرپور حمایت کرتے ہیں وفاقی وزیر احسن اقبال کی تمام تجاویزلاثانی ہیں، بلا تاخیر عمل کیا جائے پاکستان چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا کر جلد ترقی کر سکتا ہے۔میاں زاہد حسین :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:49:37

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:27:45

چینی سٹاکس پیر کو کم شرح پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 17:27:40

سیپکو کی جانب سے نیب کی ہدایات پر بقایاجات ادا نہ کرنے والے 8 ہزار صارفین کو نوٹسز جاری :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 16:55:42

پاکستان افغانستان دوطرفہ تجارت کو وسعت دے سکتے ہیں،زبیرطفیل :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 16:52:14

کراچی، وجہ بتائے بغیرشہریوں کو کے الیکٹرک کے اضافی بل موصول ہو رہے ہیں، ریجنل آفس وفاقی محتسب :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 16:49:39

یوٹیلٹی اسٹورز پر چائے کے مختلف برانڈز او رمشروبات کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 16:26:36

پاک ایران80فیصد مصنوعات پر ڈیوٹی میں رعایت سے برآمدات میں اضافہ ہوگا‘ راجہ عدیل :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 16:26:34

یورپی یونین سے انخلاء کے فیصلے سے برطانوی معیشت کے حجم میں 6 فیصد کمی ہو سکتی ہے،رپورٹ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 14:13:54

خام تیل کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 14:13:53

پیداوار کے انجماد پر عدم اتفاق، تیل کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 13:48:33

غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ سے معاشی سرگرمیاں بڑھیں گے ‘ظہیر بھٹہ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 13:22:00

ٹیوٹا کا فٹ وئیر انڈسٹری کو ماہر افرادی قوت فراہم کرنے کے لئے 7نئے شارٹ کورسز کے آغاز کا اعلان :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 13:21:58

بٹیرکی فارمنگ کے ذریعے بھاری مالی منافع حاصل کیا جا سکتاہے ، ماہرین جنگلی حیات :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:55:44

گندم کی خرید اری کیلئے باردانہ پر خصوصی کو ڈ درج ہوں گے، محکمہ خوراک :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:54:43

کسانوں کو باردانہ میرٹ پر فراہم کیاجائیگا‘ڈی سی او :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:30:54

پیداوار کے انجماد پر عدم اتفاق، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ :

وقت اشاعت: 18/04/2016 - 12:10:33


شوال: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آپریشن ضرب عضب کے اختتام کے موقع پر جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


شوال: آرمی چیف جنرل راحیل شریف آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلہ بارے بریفنگ لے رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک صوبے میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بارے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ریکٹرنسٹ انجینئر محمد اصغر 25سالہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پی ڈبلیو ڈی یونین کے صوبائی صدر گل زمین صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: خیبر یونین آف خیبر کے ایم ڈی کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: شی میل ایسوسی ایشن کے صدر فرزانہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: آل فاٹا ٹیچرز ایسوسی ایشن فاٹا کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ممبر کینٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال اور چیئرمین لکھن راجہ فیصل نویں ہارلے باسکٹ بال ٹورنا منٹ کے فاتحین کو ٹرافی دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک الٹنے کے بعد موٹروے پولیس امدادا کاروائی میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: ایک پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ ون وے پر موٹر سائیکل چلا رہا ہے۔


راولپنڈی: ٹیکسٹ بک کی کمی کے باعث اساتذہ اردو بازار سے کتابیں خرید کر لیجا رہے ہیں۔


راولپنڈی: ٹیکسٹ بک کی کمی کے باعث والدین اردوا بازار میں کتابیں خرید رہے ہیں۔


راولپنڈی: ٹیکسٹ بک کی کمی کے باعث طالبات اردو بازار میں کتابوں کی تلاش میں گھوم رہی ہیں۔