بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-05)

وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے الزامات پر اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن قائم کرنے کا اعلان کردیا،عدالتی کمیشن کا سربراہ سپریم کورٹ کا جج ہوگا،الزامات لگانیوالے عدالتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں،میں نے یا میرے خاندان نے حکومت میں یا حکومت سے باہر رہتے ہوئے رتی بھر کی خیانت نہیں کی ہے،کچھ لوگ سیاسی مقاصد کیلئے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنارہے ہیں،25سال پرانے الزامات کو آج پھر اچھالا جارہا ہے۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا قوم سے خطاب

وزیراعظم نے پاناما لیکس کے الزامات پر اعلیٰ سطحی عدالتی کمیشن قائم کرنے کا اعلان کردیا،عدالتی کمیشن کا سربراہ سپریم کورٹ کا ریٹائرڈ جج ہوگا،الزامات لگانیوالے عدالتی کمیشن کے سامنے پیش ہوں،میں نے یا میرے خاندان نے حکومت میں یا حکومت سے باہر رہتے ہوئے رتی بھر کی خیانت نہیں کی ہے،کچھ لوگ سیاسی مقاصد کیلئے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنارہے ہیں،25سال پرانے الزامات کو آج پھر اچھالا جارہا ہے۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا قوم سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

تاجروں کے فیصل آباد پارکنگ کمپنی ‘ ٹریفک پولیس ‘ پیور فوڈ لائسنس سمیت دیگر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ، اعجاز خالق رزاقی تاجروں کا تعاون بھی ناگزیر ہے،قائمقام ڈی سی او :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 22:05:45

اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 69 ارب شامل کر دئیے :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 21:59:21

اسٹیٹبینک نے ملک کی ڈجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں ہمہ گیر تبدیلیوں کیلئے 2020ء تک کا ہدف مقرر کیا ہے ،اشرف محمود وتھرا نئی ادائیگی اسکیم کو ’پے پاک‘ کا نام دیا ہے،سکیم بین الاقوامی ادائیگی اسکیموں کا مقابلہ کریگی، نیا کارڈ صرف پاکستان کے اندر استعما ل کیا جائے گا ،عام شہریوں کیلئے کم لاگت، ارزانی کی سہولت اور تحفظ کے فوائد کا حامل ہوگا،گورنر سٹیٹ بینک :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 21:53:35

ایف بی آر نے موجودہ مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران بہتر پالیسیوں کے باعث 19 فیصد ریونیو گروتھ کا ہدف حاصل کیا ہے،ایف بی آر کو 10 لاکھ ٹیکس ریٹرنز کے حصول میں کامیابی ملی ، تین سال قبل ٹیکس ریٹرنز کی تعداد 7 لاکھ 50 ہزار تھی، یہ کامیابیاں متعدد انتظامی اور ریونیو اقدامات کے باعث ملی ہیں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو نثار محمد خان کی دسویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے شرکاء سے گفتگو :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 21:41:13

محکمہ خوراک ہزارہ نے ماہ مارچ میں دکانداروں پر 7 لاکھ 63 ہزار 800 روپے جرمانہ عائد کئے :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 21:41:10

ایف بی آر کی طرف سے مالی سال 2015-16 کے پہلے 9 ماہ کے دوران 2103 ء ارب روپے کی وصولیاں کی گئیں ٹیکس دہندگان کو گوشوارے جمع کرانے کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم،طریقہ کار سادہ بنایا جائے،اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 21:33:11

ایل پی جی کی قیمت میں 5 سے 7 روپے فی کلو کا اضافہ :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 20:58:06

مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 69 ارب روپے شامل کردئیے :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:22:12

پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 3414 ملین روپے کے سودے :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:22:09

روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس 5 ہزار 200 روپے اور 5 ہزار 573 روپے پر بند :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:22:07

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان کے ایس ای 100 انڈیکس 41.93 پوائنٹس کی کمی سے 33766.49 پوائنٹس پر بند :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 19:20:49

صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کااجلاس، ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد کیلئے2 ارب روپے سے زائد کی منظوری :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 17:40:25

لاہور میں تین روزہ صنعتی و تجارتی نمائش 8 اپریل سے ایکسپو سنٹر میں شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 17:36:09

سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو کراچی میں ہوگا :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 17:36:07

مارچ 2016، سیمنٹ کی صنعت نے مقامی کھپت ،برآمدات میں اضافے کے باعث 3.584 ملین ٹن کی ترسیلات ریکارڈ کیں :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 17:26:00

ایکو اسٹار نے نئی خصوصیات کا حامل 65انچ ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 17:25:58

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 26رکنی وفد کا لاہور چیمبر کا دورہ :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 17:22:57

چالیس سے زائد اطالوی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی پاکستانی تاجر برادری کیلئے یہ اطالوی صنعت کاروں کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا شاندار موقع ہے ٗ اٹلی کے سفیر سے گفتگو :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 17:15:44

جائیداد کی خریداری سے قبل متعلقہ املاک کے کاغذات کی تصدیق کرائی جائے ،پراجیکٹ ڈائریکٹر سرجانی ٹاوٴن :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 16:47:47

کے الیکٹرک نے بجلی سستی کرنے کی درخواست جمع کرادی :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 16:18:00

گندم کے کاشتکاروں کو فصل کی کٹائی، گہائی اور سنبھال سے پہلے ترپال یا پلاسٹک چادر کا انتظام کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 15:27:06

اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے صحت مند بیج ہی بنیادی ضرورت ہے، چودھری کلیم نثار :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 15:07:32

اقتصادی تجزیہ کاروں نے معاشی ترقی سے متعلق سٹیٹ بینک کی رپورٹ مسترد کردی :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 15:07:30

محکمہ ہیلتھ پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں نئے ایم ایس کی تعیناتی کیلئے 13ڈاکٹروں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 15:06:06

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام تین روزہ نمائش 08 اپریل سے ایکسپو سنٹر لاہور میں شروع ہو گی ‘10اپریل تک جاری رہے گی :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:42:28

بینک دولت پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:42:24

عالمی اقتصادی بحالی کی سست رفتاری کی وجہ چین کی کمزور شرح نمو اور ترقی پذیر ملکوں کی سکڑتی اقتصادی صورتحال ہے، آئی ایم ایف :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:28:19

جرمنی میں فروری کے دوران صنعتی آرڈرز کی وصولی میں 1.2 فیصد کمی :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:26:40

لیسکو میں میرٹ کے برعکس ڈرائیورز کی بھرتیوں کے خلاف درخواست پر متعلقہ حکام سے دو ہفتوں میں جواب طلب :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:07:49

کاشتکار چنے کی فصل کی برادشت15 اپریل تک مکمل کرلیں، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:06:51

آم کی بردا شت گریڈنگ اور پیکنگ کے ذریعے با غبان زیادہ معاشی فوائد حاصل کرسکتے ہیں ،زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:05:08

فصلوں کی زیا د ہ پیدا وا ر کے حصو ل کیلئے جد ید ز ر عی ٹیکنا لو جی سے استفا د ہ وقت کا تقاضا ہے،زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:05:07

جڑی بوٹیوں سے مسور کی فصل 50 فیصد تک متاثرہوتی ہے، زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:05:05

کا شتکا رو ں کو اردوی کی کا شت بر وقت مکمل کر نے کی ہدا یت :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:03:53

بوائی سے قبل بھنڈی توری کے بیج کو پھپھوند کش زہر لگانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:03:51

امرود کے نئے پودے لگانے کا عمل 30اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:02:55

اپریل کے وسط میں پک کر تیار ہونے والی مسور کی پھلیاں کاٹنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:02:53

گندم ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریاں استعمال کریں، ماہرین :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:02:51

چری کی کاشت کیلئے بھاری میرا زمین کا انتخاب کیا جائے، ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 14:02:15

ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلواضافہ، گھریلو سلنڈر60،کمرشل سلنڈر 240وپے مہنگا ہوگیا :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 13:20:00

کاشتکار گندم کی فصل کی کٹائی، گہائی اور سنبھال کیلئے محکمانہ سفارشات پر عمل کریں، زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 12:51:23

محکمہ زراعت کا " پھل کی مکھی کا غیر روائتی طریقوں سے تدارک" کا منصوبہ :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 12:50:00

پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کی گولڈن جوبلی تقریبات شروع :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 12:08:44

ایچ ایم سی میں کمپیوٹرائزڈ ٹوموگرافی مشین نصب کردی گئی :

وقت اشاعت: 05/04/2016 - 12:08:43


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پی پی 145سلامت پورہ محلہ بھٹہ گاڈیاں میں ایم پی اے وحید گل تعمیراتی کام کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک کاریگر گھوڑی کی پاؤں پر کھریاں لگا رہا ہے۔


لاہور: سینئر سیاست دان ڈاکٹر مبشر حسن اور آئی اے رحمان مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے برف کے گولے خرید رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن آصف سعید منہیس آرکیالوجی، سپورٹس اینڈ سیاحت کے محکموں کے قلمدان سنبھالنے کے بعد محکمانہ بریفنگ لے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران سسٹین ایبل اکنامک امپاومنٹ پروگرام کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی پاک چائنہ فورم کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں، وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ، وائس چانسلر یو ای ٹی ڈاکٹر فضل احمد خان و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان صوبائی سطح کے تقریری مقابلوں میں اول پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبہ ملیحہ قیصر کو تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزراء رانا ثناء امشہود احمد خان اور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کا مقامی سکول کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پوزیشن ہولڈر بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی کنول نعمان کا بیرن ہیمبرج سے صحت یابی کے بعد پہلی مرتبہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر ساتھ اراکین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانو ن و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران عالمی یوم معیارات کے سلسلے میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران ، پروفیسر ڈاکٹر نوید اے ملک، پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز اور دیگر عالمی یوم معیارات کے سلسلے میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ریاست ہائی متحدہ امریکہ کے پاکستان میں سفیر مسٹر ڈیوڈ ہیل ملاقات کر رہے ہیں۔


پیر محل: نواحی گاؤں 662/3 گ ب میں اہلیان دیہہ گندے پانی کا نکاس بند کرنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔


سبی: متاثری ٹرین جعفر ایکسپریس میں بم دھماکہ کے بعد اعلیٰ حکام جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


پاکپتن: ہیڈرو پاور پراجیکٹ کمہاری والا انجینئر شہریار، ایڈمن انچار ملک ذوالفقار ڈھکو آر پی او ساہیوال ڈویژن طارق چوہان کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ینگ پارلیمنٹیرین فورم (YPF ) کا وفد ایوان صدر میں ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک لڑکا درخت سے شہتوت اتار کر کھا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایکپھل فروش موٹر سائیکل پر سٹرابری رکھے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔


اسلام آباد: خانہ بدوش خواتین لکڑیاں جلانے کے لیے سر پر اٹھائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔


لاہور: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 26رکنی وفد کی سربراہ عائشہ کو لاہور چیمبر کے دورہ کے موقع پر شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی سمڑیال بار کے صدر چوہدری اظہر ندیم ایڈووکیٹ کی ساتھیوں سمیت (ق) لیگ میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


گلگت: رضا کار سیلابی بارشوں سے متاثرہ علاقے سکار کوئی کے متاثرین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


شانگلہ: رضا کار دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں راشن تقسیم کرنے کے لیے جا رہے ہیں۔


شانگلہ: رضا کار دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں راشن تقسیم کرنے کے لیے جا رہے ہیں۔


لاہور: پھولوں کے شہر لاہور میں شام کے وقت غروب آفتاب کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غرورب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام منعقدہ2016کے سالانہ لوگ میلہ کے دوران فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام منعقدہ2016کے سالانہ لوگ میلہ کے دوران ایک فولک گلوکار فن کا مظاہرہ کر ر ہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام منعقدہ2016کے سالانہ لوگ میلہ کے دوران دو معصوم فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام منعقدہ2016کے سالانہ لوگ میلہ کے دوران ایک چائلڈ فولک گلوکارہ فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔


اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام منعقدہ2016کے سالانہ لوگ میلہ کے دوران ایک فولک گلوکارہ فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔