بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-03)

ویسٹ انڈیز دوسری بار ورلڈ ٹی 20 کا چیمپئن بن گیا،فیصلہ کن معرکے میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست، کالی آندھی نے 156 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، 85 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر مارلن سیموئلز مرد میدان قرار پائے

ویسٹ انڈیز نے ایک بار پھر آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں اپنی بادشاہت کا جھنڈا لہرا دیا، فیصلہ کن معرکے میں مارلن سیموئلز اور کارلوس براتھویٹ کی شاندار کارکردگی کی بدولت کیربیئن سائیڈ نے انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے زیر کرکے دوسری بار ورلڈ ٹی 20 کا تاج سجا لیا۔ سیموئلز نے 66 گیندوں پر 85 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جبکہ کارلوس براتھویٹ نے آخری اوور میں لگاتار 4 چھکے لگا کر جیت میں اہم کردار ادا کیا،چیمپئن بنتے ہی پوری ٹیم خوشی سے جھوم اٹھی، تمام کھلاڑیوں نے بھرپور ڈانس کیا۔ سیموئلز میچ اور ویرات کوہلی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -

برائلر گوشت کی قیمت 10روپے کمی سے 235روپے فی کلو کی سطح پرآ گئی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 17:50:06

بھارت میں خام چینی کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان دیکھاگیا :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:20:29

امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا 25مارچ تک ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 25بلین کیوبک فٹ گیس کی اضافی فراہمی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:20:27

دوسری سہ ماہی میں اکتوبر تادسمبر 2015ء کے دوران فیروزسنز لیبارٹریز کے منافع میں ریکارڈ اضافہ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:20:25

چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.9 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:19:25

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کسٹمز ڈیوٹی کی وصولی میں 33فیصد سے زائد کا اضافہ جولائی تادسمبر 2015ء کے دوران ایف بی آر کو کسٹمز ڈیوٹی کی مد میں 180ارب روپے کی وصولیاں ہوئیں :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:19:23

2015ء کے دوران فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے بعد از ٹیکس منافع میں ایک فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:19:21

رواں مالی سال 2015-16ء کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران نان ٹیکسٹائل ملکی برآمدات میں 21.81 فیصد کی کمی تیار چمڑے کی برآمدات میں 26.04 فیصد اور چمڑے کی مصنوعات کی برآمدات میں 15.56 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 15:18:11

ارجنٹائن حکومت کے اقدامات،بین الاقوامی ایئرلائنوں کی کاروبار کو وسعت دینے کی کوشش :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:49:00

افریقن ڈویلپمنٹ بینک کا14 افریقن ملکوں کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے ریلیف پیکج کا وعدہ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:48:58

روس کی تیل پیداوار 10.91 ملین فی بیرل یومیہ بڑھ گئی،رپورٹ :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:27:07

لاہور میں چکن کی قیمت 264، کراچی میں 360 ہو گئی بکرے اور مہنگے بیف سے مجبور عوام کے لیے اب چکن کی قیمتیں بھی آسمان کو چھو رہی ہیں :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 13:27:05

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی :

وقت اشاعت: 03/04/2016 - 11:35:13