بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-30)

وفاقی دارلحکومت میں حکومت اور دھرنا قیادت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔مذکرات کی کامیابی کیلئے 7نکاتی تحریری معاہدہ طے پایا گیا،معاہدہ کے تحت توہین رسالت قانون میں کوئی ترمیم زیرغور نہیں ہے،پرامن احتجاج کرنے والے گرفتار شدگان کو رہا کردیا جائیگا۔ معاہدہ کا متن

وفاقی دارلحکومت میں حکومت اور دھرنا قیادت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔حکومت اور دھرنے کی قیادت میں 7نکاتی تحریری معاہدہ طے پاگیا ہے۔حکومتی ارکان سینیٹر اسحاق ڈار،خواجہ سعد رفیق اور دھرنا قیادت کے درمیان پنجاب ہاؤس اسلام آبادمیں مذکرات ہوئے ۔جس کے مطابق توہین رسالت قانون میں کوئی ترمیم زیرغور نہیں ہے۔پرامن احتجاج کرنے والے گرفتار شدگان کو رہا کردیا جائیگا۔توہین رسالت کے مقدمات میں سزا یافتہ کسی فرد کو کوئی رعایت دینے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔فورتھ شیڈول کی فہرست پر نظر ثانی کا عمل جاری ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال پیٹرول 3 روپے 7 پیسے،مٹی کا تیل 3 روپے 94 پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1 روپے 52 پیسے ، لائٹ اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 92 پیسے اور ہائی اوکٹین کی قیمت میں 4 روپے 60 پیسے فی لیٹرمہنگا کیاجائے ، اوگراکی تجویز :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 20:42:46

تیلدار فصلیں رایا، سرسوں اور توریا پیداوار کے اعتبار سے کپاس کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں،زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 20:27:20

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نجی شعبہ کو کم شرح منافع پر سرمائے کی فراہمی کیلئے کلیدی کردار ادا کیا ،سید ضیاء علمدار حسین :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 20:20:54

ضلعی انتظامیہ لاہور نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 20:20:14

میزان بینک کی بیسویں سالانہ بورڈ میٹنگ کا انعقاد، حصص یافتگان کیلئے 12.5فیصدکیش ڈیوڈنڈ کی منظوری :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 19:21:27

چین کی شرح نمو رواں سال 6.5فیصد تک رہے گی،ایشیائی ترقیاتی بینک :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 18:43:52

صنعتوں کے مسائل حل کیے بغیر برآمدات میں اضافے کے اہداف حاصل نہیں ہوسکتے،زاہد سعید :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 18:26:32

رواں مالی سال پہلے 8 ماہ میں حکومت کو بیرونی ذرائع سے قرضے اور گرانٹ کی مد میں4 ارب21 کروڑ ڈالر ملے ،اقتصادی امور ڈویژن :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 18:25:10

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا کے ایس ای100انڈیکس32900پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 18:25:09

پنجاب بھر میں گندم کی کٹائی23 اپریل سے شروع ہوجائیگی، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 18:10:55

یورپی حصص بازاروں میں میں تیزی کا رحجان :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 16:25:46

پاکستان ایران کے درمیان تجارتی تعلقات سے صنعتی ترقی کا ویژن مکمل ہوگا‘ ناصر حمید خاں :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 15:29:43

میزان بینک کی بیسویں سالانہ بورڈ میٹنگ کا انعقاد،حصص یافتگان کیلئے 12.5فیصدکیش ڈیوڈنڈ کی منظوری :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 15:19:35

جینیاتی تبدیل شدہ کیڑے زخم کو فوری طور پر بھرسکتے ہیں، تحقیق :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 15:19:32

2016 ء کے دوران چین کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کا امکان ہے،ایشین بینک :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 15:12:06

فروری کے دوران ملکی صنعتی پیداوار میں 6.2 فیصد کمی ہوئی،جاپان :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 15:10:25

رواں ماہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5ویں باراضافہ،قیمت 290 روپے فی کلو تک پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 15:08:09

8ماہ میں حکومت کو ترقیاتی و فلاحی منصوبوں کیلئے 4 ارب 60 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی مالی معاونت وصول ہوئی ،اقتصادی امور ڈویژن :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 15:08:05

سالانہ 50 لاکھ ڈالر برآمدات والے ادارے ’لانگ ٹرم فنانس فسیلیٹی‘ سے استفادہ کرسکیں گے، سٹیٹ بینک :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 15:08:03

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے ڈاکٹر مختار حسین نی” 2016پریمئر 100ٹیکنالوجی لیڈرز “ایوارڈ حاصل کر لیا :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 15:03:59

ایرانی صدر کے دورہ پرنئے تجارتی معاہدوں سے ملکی خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا‘ محمد ندیم :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 15:03:57

”ٹاٹا سٹیل“کا برطانیہ میں خسارے میں چلنے والے اپنے سٹیل کے کارخانوں کو بند کرنے پر غور :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 15:03:03

جاپان کی صنعتی پیداوار میں ماہ فروری میں6.2 فیصد کمی آئی :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:59:47

کوسٹاریکا نے چین کے ساتھ سرمایہ کاری کے فروغ اورتحفظ کے معاہدے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:59:44

سال کی پہلی سہ ماہی میں روس میں بے روزگاری کی شرح میں 7 فیصد اضافہ ہوا :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:58:49

سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے اربوں روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی توانائی کے 2منصوبوں، موسیٰ خیل تونسہ روڈ کو ژوب سے ملانے کیلئے 35کلو میٹر کی سڑک، قلات میں چھوٹے ڈیمز بنانے کے30کروڑ روپے مالیت کے منصوبے سمیت دیگر کی منظوری :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:38:48

چینی کمپنیوں کا گوادرمیں بھاری سرمایہ کاری کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:06:05

بجٹ میں فاسٹ ٹریک انڈسٹریلائیزیشن پر توجہ مرکوز کی جائے،یونائیٹڈ بزنس گروپ :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 14:05:58

راولپنڈی ،دکانداروں نے دودھ اور دہی کو زائد قیمت پر فروخت کرنا شروع کر دیا ضلعی حکومت لوٹ مار روکنے میں ناکام :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 13:59:13

رواں ماہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں پانچویں باراضافہ :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 13:56:00

آٹھ ماہ میں حکومت کو ترقیاتی و فلاحی منصوبوں کے لئے 4 ارب 60 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی مالی معاونت وصول ہوئی ،اقتصادی امور ڈویژن :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 13:16:16

سالانہ 50 لاکھ ڈالر برآمدات والے ادارے ”لانگ ٹرم فنانس فسیلیٹی“ سے استفادہ کرسکیں گے، سٹیٹ بینک :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 13:16:14

بینکوں اور مالیاتی اداروں میں تین لاکھ ڈورمنٹ اکاؤنٹس کا انکشاف،مزید ایک سال تک لین دین نہ ہونے کے صورت میں رقم قومی خزانے میں جمع کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 13:12:51

کاروباری‘ صنعتکار اور تاجر برادری کا دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے وزیراعظم عزم کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 13:12:49

گذشتہ سال کے دوران مصنوعات تیار کرنے والے بڑے اداروں کے منافع میں 59 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 13:12:06

ایف بی آر کے دفاتر اور متعلقہ بینک کل رات 10بجے تک کھلے رکھنے کااعلان :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 13:10:10

ٹیکسٹائل نمائش 7اپریل سے کراچی میں شروع ہو گی :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 13:07:40

پاکستان ایران کے درمیان تجارتی تعلقات سے صنعتی ترقی کا ویژن مکمل ہوگا‘ ناصر حمید خاں :

وقت اشاعت: 30/03/2016 - 12:57:28


لاہور: جدید دور میں بھی ایک دھوبی روایتی طریقے سے کپڑے دھو رہا ہے۔


لاہور: سیکٹری سیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نجم احمد شاہ رات گئے سر گنگا رام ہسپتال کے اچانک دورہ کے موقع پر سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: نیشنل پارٹی لاہور کے زیر اہتمام سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: یوحنا آباد میں سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


لاہور: فیصل بینک پولو کپ 2016ء کے دوسرے روز نون اور ریجاس کی ٹیموں کے مابین میچ کا منظر۔


لاہور: فیصل بینک پولو کپ 2016ء کے دوسرے روز نون اور ریجاس کی ٹیموں کے مابین میچ کا منظر۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن و چیئرمین لاہور رنگ روڈ اتھارٹی عبداللہ خان سنبل سادرن لوپ ون کی تعمیر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر محنت راجہ اشفاق سرور جبری مشقت کے خاتمے کے لیے قائم صوبائی سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


برسلز: کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیر اہتمام بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر آمد پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: برطانوی لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی سے ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق گورنمنٹ میاں منشی ہسپتال کے دورہ کے موقع پر وارڈ میں ایک مریض سے طبی سہولیات کی فراہمی بارے دریافت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا سے سردار رحمت علی خضدار کی قیادت میں ڈی جی خان کے قبائلی علاقوں سے آنیوالا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وزیر محنت پنجاب راجہ اشفاق سرور بھٹہ مزدوروں کے شناختی کارڈز کے اجراء کے لیے ڈی جی نادرا کرنل (ر) محمد انیس خان سے میٹنگ کر رہے ہیں۔


لاہور: انٹر فیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹر نیشنل کے ڈائریکٹر سہیل احمد، پریسبٹیرین چرچ آف پاکستان کے ماڈریٹر ڈاکٹر مجید ایبل کی قیادت میں مسیحی رہنما سانحہ اقبال پارک کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کرر ہے ہیں۔


لاہور: ایپکا کے ملازمین فیصل چوک میں گلشن اقبال پارک، اور ضرب عضب شہداء کے لیے قرآن خوانی کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ہر آنے جانیوالی گاڑی کو چیک کیا جا رہا ہے ۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ہلاک ہونیوالی خواتین کے رشتہ دار غم سے نڈھال ہیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ہلاک ہونیوالی ثمن عارف اور عروج عارف کی نماز جنازہ انارکلی چرچ میں ادا کی جا رہی ہے۔


قصور: ڈی ایس پی محمد اکرام خان بلا لائسنسی جدید اسلحہ آتشیں کی برآمدگی اور ملزمان کی گرفتاری کے متعلق تفصیلات بتا رہے ہیں۔


پیر محل: 32کروڑ روپے سے میٹھے پانی کا میگا پراجیکٹ ساڑھے تین کروڑ روپے سے لائبریری کی تعمیر اور 5کروڑ روپے سے بے نظیر بھٹو پارک کی تعمیر مکمل نہ ہو سکی۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں سکیورٹی کے پیش نظر دیواروں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں سکیورٹی کے پیش نظر دیواروں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔


لاہور: اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر پروفیس ساجد میر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمان کو قومی ہنر میلہ میں چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ٹیوٹا ہنر مندوں کی تیار کردہ اشیاء دکھا رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیداور چوہدری محمد سرور جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیداور چوہدری محمد سرور جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: حافظ طلحہ سعید جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


پشاور: ٹوپی ضلع صوابی کا رہائشی گل نواز اپنی فیملی کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہا ہے۔


پشاو: خزانہ شوگر مل کی رہائشی خاتون اپنے مطالبات کے حق میں اپنے بچوں کے ہمراہ مظاہرہ کر رہی ہے۔


پشاور: خیبر پختونخوا گیمز میں ہزارہ خو اتین بیڈ منٹن کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن لینے والی ٹیم مہمان خصوصی سے ٹرافی وصول کر رہی ہے۔


پشاور: خیبر پختونخوا گیمز میں ہزارہ خو اتین کھیلوں کے مقابلوں میں باسکٹ بال ٹورنا منٹ میچ کا منظر۔


پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ٹریفک وارڈن زائد کرایہ وصول کرنے پر چالان کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان ، صدارتی مشیر طالب ہمدانی و دیگر یونیورسٹی کیمپس ہٹیاں بالا کا دورہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سکندر سلطان راجہ کا سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سردار نعیم شیراز کے اعزاز میں دی گئی الوداعی پارٹی کے موقع پر گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں ایک شخص مرغیاں فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: گنا مارکیٹ میں مزدور کام میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: گنا مارکیٹ میں مزدور کام میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: تحریک انصاف کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے میں مرکزی رہنما زاہد حسین کاظمی کا خواتین عہدیداران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔