بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-26)

ایرانی صدر حسن روحانی نے آرمی چیف سے ملاقات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ سے متعلق بات چیت ہونے کی تردید کر دی

ایرانی صدر حسن روحانی نے آرمی چیف سے ملاقات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ سے متعلق بات چیت ہونے کی تردید کر دی ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی ان دنوں پاکستان کے دورے کے سلسلے میں اسلام آباد میں موجود ہے۔ بی بی سی اردو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہفتے کی شام کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن کے مطابق ان کے اور پاکستان کے آرمی چیف راحیل شریف کے مابین ملاقات کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ سے متعلق بات چیت ہوئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ایف بی آر نے یکم جولائی سے 24 مارچ تک 1954ارب روپے ٹیکس جمع کیا گزشتہ سال اسی مدت میں ٹیکسز کی مد میں1653ارب روپے جمع ہوئے تھے :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 20:56:14

کاشتکار و مویشی پال حضرات کو موسم گرما کے چارے کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:53:22

پولٹری فارمنگ میں پانی کی کمی چوزوں کی شرح اموات میں اضافہ ، نشو و نما اور پیداوار کو متاثر کر سکتی ہے، ماہرین لائیو سٹاک :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:46:15

باغات میں نئے پودے لگانے کے بعد چاول ، مکئی ، گنے ، کپاس ، چری کی مخلوط کاشت سے اجتناب کیا جائے، زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 16:46:11

پاکستان ایران کے درمیان پانچ سالہ سٹرٹیجک تجارتی تعاون کے سمجھوتے کا خیر مقدم کرتے ہیں، عاطف اکرام شیخ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 15:13:12

بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:26:59

رواں سال کے دوران روس میں اجناس کی کاشت میں کمی کا امکان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:26:55

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:26:52

امریکی منڈی میں کاٹن کی قیمتوں میں کمی کا رجحان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:26:14

جاپان میں ربڑ کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:26:09

عالمی منڈیوں میں ایل این جی کی قیمتوں میں استحکام :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:26:05

کراچی ایکسپو میں پہلی چار روزہ ٹیکسٹائل میگا نمائش 7 اپریل سے شروع ہو گی ملکی وغیر ملکی 400 سے زائد کمپنیوں کی شرکت متوقع :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:25:34

پاکستان میں ہواوے مصنوعات کی پسند میں اضافے، بڑھتی طلب، ایڈوانس ٹیلی کام کو ڈسٹری بیوٹر مقرر کردیا گیا :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:25:31

لاہور ایکسپو سینٹر میں تین روزہ پاک پلاسٹک نمائش جاری ، دوسرے روز بھی بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:25:28

کاشتکار آملہ کے نئے پودے لگانے یا پرانے پودوں پر بڈنگ کا کام مارچ کے آخر تک مکمل کر لیں، محکمہ زراعت پنجاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:23:26

سورج مکھی کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے حصول کیلئے فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں،محکمہ زراعت پنجاب :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:23:24

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ویت نامی چاول کی برآمد میں نمایاں اضافے کا امکان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 14:23:21

امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:49:38

یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:49:36

سوئٹزرلینڈ کی وینزویلا کی آئل کمپنیوں کا ریکارڈ امریکہ کو فراہم کرنے پر آمادگی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:49:33

بھارت میں کھانسی بخار کی عام دواوٴں پر پابندی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:10:19

بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:06:07

رواں سال کے دوران روس میں اجناس کی کاشت میں کمی کا امکان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:06:05

عالمی منڈیوں میں ایل این جی کی قیمتوں میں استحکام :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:06:03

جاپان میں ربر کی قیمتوں میں معمولی اضافہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:01:42

ویت نامی چاول کی برآمد میں نمایاں اضافے کا امکان :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 13:01:40

ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:09:54

امریکی منڈی میں کاٹن کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 26/03/2016 - 12:09:51


لاہور: جیل روڈ پر فارماسسٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جیل روڈ پر فارماسسٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: حضرت مادھو لال حسین کے عرس کے موقع پر ایک ملنگ ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈال رہا ہے۔


لاہور: ہیلپ پوئر وومن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ہیلپ پوئر وومن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ریس کورس پارک میں سکول کے بچے پھولوں کی نمائش دیکھنے کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: ریس کورس پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر میاں بیوی پھولوں سے تیار کیے گئے فریم کو دیکھ رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: صوبائی وزیر خوراک قلندر لودھی ویلج کونسل بانڈہ پیر خان ون کے دفتر کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


مظفر آباد: سابق امیدوار اسمبلی مختار عباسی کے ہمراہ مقامی سکول کے اساتذہ کا گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری یاسین سے ندا بلال پارٹی امور پر تبادلہ خیال کر رہی ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ٹرانسپورٹ کے ڈھانچہ کی ترقی میں پبلک پرائیویٹ پارٹرنر شپ کا کردار کے موضوع پر سیمینار کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: خواتین سلیم علی دادا کے بنائے ہوئے ملبوسات کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر داخلی چوہدری نثار علی خان سے انکے ایرانی ہم منصب عبدالرضا رحمانی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر داخلی چوہدری نثار علی خان سے انکے ایرانی ہم منصب عبدالرضا رحمانی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ترک کمانڈر جنرل عابدین اونل ائیر ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان، ترک کمانڈر جنرل عابدین اونل کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایران کے صدر حسن روانی سے مصافحہ کرتے ہوئے۔


لاہور: ریس کورس پارک میں ایک خاتون پھولوں سے بنائے گئے قومی پرچم کے ساتھ تصویر بنوا رہی ہے۔


لاہور: ریس کورس پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر خواتین پھولوں کے ساتھ تصویریں بنا رہی ہیں۔


لاہور: ریس کورس پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر بچے پھول دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: ریس کورس پارک میں پھولوں کی نمائش کے موقع پر بچے پھول دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ایس پی سٹی، سٹی ٹریفک سے ٹرانسفر ہونیوالے ڈی ایس پی کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


دوسرے ٹی سی او لاہور انٹر نیشنل سکواش کپ 2016ء کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تنویر عباس کے ہمراہ گروپ فوٹو، اس موقع پر ڈویژنل سپورٹس آفیسر ندیم قیصر، تحصیل سپورٹس آفیسر ماڈل ٹاؤن آصف نعیم ورک، مانون خان، محمد شہزاد اور ریحان روشن بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پی ٹی آئی شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ کیانی ملاقات کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: ہائی وی شکریال کے علاقے میں جمع ہونیوالا کوڑا کرکٹ انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


راولپنڈی: بچے کمیٹی چوک کے علاقے میں گیم کھیل کر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


راولپنڈی: کلمہ چوک میں مسافروں کے بیٹھنے کے لیے بنائے جانیوالا اسٹاپ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے متعلقہ حقام توجہ کی منتظر۔


راولپنڈی: ممتاز قادری کے چہلم کی تیاریوں کے حوالے سے ڈی سی او ساجد ظفر اور سی پی اسرار عباسی لیاقت باغ کا دورہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد:ایرانی صدر حسن روحانی پاک ایران مشترکہ تجارتی فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف پاک ایران مشترکہ تجارتی فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف پاک ایران مشترکہ تجارتی فورم میں ایرانی صدر حسن روحانی سے مصافحہ کرتے ہوئے۔