بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-20)

مشرف کے بیرون ملک جانے کی سب سے زیادہ وہ جماعت مخالفت کر رہی ہے جس نے اپنے 5 سالہ دور حکومت میں جنرل مشرف کے ساتھ این آر او والی دوستی نبھائی، جنرل مشرف پی پی کے دور حکومت میں چار دفعہ بیرون ملک گئے کیا اس وقت حکمرانوں کا جمہوری پن سویا ہوا تھا؟ تحقیقاتی کمیٹی نے مشرف کوبی بی کے قتل میں ملوث ہونے کا عندیہ دیا مگر حکمرانوں نے آنکھ اٹھا کر بھی جنرل مشرف کی طرف نہیں دیکھا ،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا بیان

)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مشرف کے بیرون ملک جانے کی سب سے زیادہ وہ جماعت مخالفت کر رہی ہے جس نے اپنے 5 سالہ دور حکومت میں جنرل مشرف کے ساتھ این آر او والی دوستی نبھائی، جنرل مشرف پی پی کے دور حکومت میں چار دفعہ بیرون ملک گئے کیا اس وقت حکمرانوں کا جمہوری پن سویا ہوا تھا؟ تحقیقاتی کمیٹی نے مشرف کوبی بی کے قتل میں ملوث ہونے کا عندیہ دیا مگر حکمرانوں نے آنکھ اٹھا کر بھی جنرل مشرف کی طرف نہیں دیکھا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -

15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:38:26

چھ ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 7.9 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:35:31

2015ء کے دوران فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے بعد از ٹیکس منافع میں ایک فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:35:02

2015-16ء کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران نان ٹیکسٹائل ملکی برآمدات میں 21.81 فیصد کی کمی تیار چمڑے کی برآمدات میں 26.04 فیصد اور چمڑے کی مصنوعات کی برآمدات میں 15.56 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:34:59

2014-15کے دوران ادویات کی برآمدات کی مالیت میں 18.4فیصد کا اضافہ ٗمقدار میں چار فیصد کمی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:33:18

مقامی تیار کردہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:33:13

رواں سال کپاس کی پیداوار 34 فیصد کمی کے بعد صرف 97 لاکھ گانٹھیں رہنے کا امکان فروری کے اختتام تک تین لاکھ سے زائد کپاس کی گانٹھیں درآمد کی گئیں، جس کی مالیت باون کروڑ ڈالر ہےٗ ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:27:29

آئندہ ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، وزارت پٹرولیم :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:01:54

ملکی قرضہ میں یکم جون 2013 سے دسمبر2015 تک 3800.4 ارب کا اضافہ ہوا ‘اسی مدت میں واپس کردہ بیرونی قرضہ نیز آئی ایم ایف کے قرضوں کی رقم 10739.4 ملین تھی‘ یکم جون 2013 سے 31 دسمبر2015 تک ملکی قرضوں پر کل 2805.1 ارب سود کی مد میں ادا کئے‘بیرونی اور آئی ایم ایف کی مد میں ادا کردہ سود کی کل رقم 2315.6 ملین ڈالر تھی‘ وزارت خزانہ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 13:27:51

جنوری 2015 سے جنوری 2016 تک خام کپاس کی برآمد میں 90 فیصد کمی ہوئی‘ سوتی دھاگہ کی برآمد میں 48فیصد مجموعی طور پر مختلف اشیاء کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 10فیصد کمی ہوئی‘ جنوری 2015 میں ٹیکسٹائل 1202 ملین ڈالر سے کم ہو کر جنوری 2016 تک 1080 ملین ڈالر ہو گئی‘وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اپنی رپورٹ میں انکشاف :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 13:27:49

چنیوٹ میں پبلک پرائیوٹ شراکت داری کے تحت سٹیل مل کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری کئے جائینگے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 11:40:44

البرکہ بینک پاکستان اور الغازی ٹریکٹر لمٹیڈکا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری شعبہ (ایس ایم ای) اور زراعت کی ترقی کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 11:40:41