بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-18)

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس ‘ملک سے دہشتگردی اور انتہاءپسندی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا

ملکی سیکورٹی صورتحال پر اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اعلی سطحی اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں دہشتگردی اور انتہاءپسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزراءچودھری نثار ، اسحاق ڈار ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے شرکت کی۔ ملک میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشنز کا بھی جائزہ لیا اور دہشتگردوں کیخلاف سیکورٹی فورسز کی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -

موبی کیش نے اینڈرائیڈ پر کام کرنیوالی موبی کیش موبائل اکاوٴنٹ کے نام سے ایک ا یپلیکیشن متعارف کروادی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:57:04

کاروباری برادری ترکمانستان کی اقتصادی راہداری میں شمولیت کے حکومتی فیصلے کی بھرپور حمایت کرتی ہیں،میاں زاہد حسین دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے کے قریب آئینگے، تجارت بڑھنے سے امن اور ترقی کی راہ ہموار ہو گی جو وزیر اعظم نواز شریف کا وژن ہے،بیان :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:57:02

پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس 122.65 پوائنٹس کے اضافے سے 33080.40 پوائنٹس پر بند :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 20:35:23

چین سے جدید اور نئی ٹیکنالوجی کی منتقلی پاکستان کے بیٹری سیکٹر خاص طور پر خشک بیٹری کے شعبے میں ترقی کی نئی راہیں کھول سکتی ہے‘ فیصل آفریدی حکومت سرمایہ کاروں کو سہولیات پہنچانے کیساتھ شعبے میں ٹیکسوں کا بوجھ بھی کم کرے‘ صدر پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:31:09

نئی اور بند صنعتوں کی بحالی کے لئے بلا تاخیر گیس کنکشنز جاری کئے جائیں ‘ پیاف نئے انڈسٹریل کنکشنز سے نئی اور بند صنعتوں کو بحال کیا جا سکے گا ،پیداواری لاگت کم ہونے میں کافی مدد ملے‘ عرفان اقبال شیخ/ تنویر احمد صوفی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 17:31:07

چین نے ترقیاتی منصوبوں اور میزانیوں کی رپورٹوں کے مکمل متن جاری کر دئیے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:42:55

چینی حصص جمعہ کو اضافے کے ساتھ بند ہوئے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:56

چینی ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو یکساں شرح پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:54

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچر ز جمعہ کو اضافے کے ساتھ بند ہوا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:52

چین میں نئے مکانوں کی قیمتوں میں اضافے کارجحان :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:38:17

برقی لائنوں کی مرمت کے باعث بجلی بندرہے گی ، کیسکو :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:34:35

محکمہ ایکسائز نے بڑے ٹرانسپورٹرز سے ٹوکن ٹیکس کی مد میں تقریباًایک ارب کمانے کی منصوبہ بندی کر لی :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 16:31:07

صنعتی و تجارتی سولر ای پی سی سالوشنز سے متعلق سیمینار کا انعقاد شمسی توانائی ہر اعتبار سے اقتصادی طور پر سود مند ہے‘ مقررین کا خطاب :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:08:21

پن بجلی کی پیداوار میں اضافہ کا ریلیف بجلی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کو فراہم کیا جائے ‘ راجہ وسیم حسن :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:06:20

ودہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑانے کیلئے سرمایہ کاروں نے بانڈ زمارکیٹ کا رخ کرلیا :

وقت اشاعت: 18/03/2016 - 13:05:48


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر کراچی ایکسپریس کے اپ گریڈ ریک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے اسٹیشن پر کراچی ایکسپریس کے اپ گریڈ ریک کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور گارڈن ٹاؤن میں جدید ترین سنوکر کلب کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا سینٹرل پولیس آفس میں آر پی او کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق چلڈرن ہسپتال کے گیارہویں انٹر نیشنل سمپوزیم سے خطاب کر رہے ہیں، ڈین پروفیسر مسعود طارق اور میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر احسن وحید راٹھور سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: صوبیہ وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز پنجاب تحفظ ماحولیات کے کونسل اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے صوبے سچوان کے دارلحکومت چینگ ڈوکے ایگزیکٹو وائس میئر ژاؤ ژی ہانگ سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل کے ہمراہ روشن پاکستان سائیکل ریلی کے سواروں کا گروپ فوٹو۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ماڈل ریڑھیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان دانش سکولوں کی عمارتوں کی حفاظت کے بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر محنت راجہ اشفاق سرور بلوچستان کے وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ حمیدخان اچکزئی کے ہمراہ سکینگ اپ نیوٹریشن بزنس نیٹ ورک کے ایگزیکٹو ممبران سے حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز ایک طالبات بوری ریس میں شریک ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز ایک طالبہ چاٹی ریس میں شریک ہے۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز ایک طالبہ چاٹی ریس میں شریک ہے۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ رسہ کشی کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی 116ویں سالانہ کھیلوں کے اختتامی روز وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ جیتنے والے طلباء کو ٹرافی اور انعامات دے رہے ہیں۔


راولپنڈی: کلر سیداں کے رہائشی تھانہ کلر سیداں پولیس کے خلاف راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن مظفر آباد سردار مبارک حیدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر سے پارٹی کارکنان ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار سے کینیڈین پولیٹیکل قونصلر اینڈر یوٹرانز کو اسمبلی کی جانب سے سوینئر پیش کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سی ڈی اے کے شعبہ ایمرجنسی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے جدید آلات کا معائنہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پولیس لائن میں مختلف مقامات میں بند گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔


راولپنڈی: کمیٹی چوک سے گزرتے ہوئے میٹرو بس کا منظر۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ارجنٹائن کے سفیر روڈلوجوزی مارٹن سراویا ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ کے موقع پر پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر زرقہ خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ تقریب سے پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ تقریب میں میڈم رضوانہ پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کو شیلڈ دے رہی ہیں جبکہ میڈم سمیرا، ماریہ سلیم میڈم روحی ساتھ کھڑی ہیں۔


لاہور: بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کے موقع پر ایک خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ پارک میں آرام کر رہی ہے۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چینی یونیورسٹی کے تین رکنی وفد کے ساتھ ٹیوٹا سیکرٹریٹ دورہ کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ چینی یونیورسٹی کے تین رکنی وفد کے ساتھ ٹیوٹا سیکرٹریٹ دورہ کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفسیر طیب حفیظ چیمہ جاپان سے آئے وفد سے ٹریفک کی بہتری بارے گفتگو کر رہے ہیں۔


قصور: صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان ٹی ایچ کیو ہسپتال چونیاں کے موقع پر طبی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر شیخ خالد سلیم بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید پیسفک ایشیا ٹریول ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ماریو ہارڈی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، ٹی سی پی کے منیجنگ ڈائریکٹر احمر ملک بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: تاریخی دہلی گیٹ کا بیرونی منظر۔


لاہور: تاریخی مسجد وزیر خان میں تعمیراتی کام جاری ہے۔


مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار سے کینیڈین پولیٹیکل قونصلر اینڈریوٹرانز ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان ائیر فورس کے طیارو ں کا 23مارچ کے حوالے سے ریہرسل کے دوران خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: پاکستان ائیر فورس کے طیارے 23مارچ کے حوالے سے ریہرسل کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر جینیفر کول ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ کے موقع پر پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا سٹال پر مٹی کے کھلونے دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ کے موقع پر پی ٹی آئی کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا بندر کا تماشا دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: اپوا کالج میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جپسی میلہ میں شریک خواتین بھنگڑا ڈال رہی ہیں۔


لاہور: باغ جناح میں رات کے اوقات میں فوارے کا خوبصورت منظر۔


لاہور: جیل روڈ پر رنگ کی شکل میں بنائے گئے گلدان پر لگی روشنیاں رات کے وقت خوبصورت منظر پیش کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی محمد رضا حیات ہراج ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی عبدالرحمن خان کانجو ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سیکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، آرمی چیف ، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی اجلاس میں شریک ہیں۔