بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-08)

سابق گورنر سلمان تاثیر کا بیٹا شہباز تاثیر5سال بعد کچلاک سے بازیاب ، شہباز تاثیر کاسی ایم ایچ کوئٹہ میں طبی معائنہ،شہباز تاثیر جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند ہیں،حساس اداروں کی کاروائی کے دوران بازیاب کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر۔۔۔صدرمملکت،وزیراعظم نواز شریف،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،سابق صدر مملکت آصف زرداری،وزیراعلیٰ شہباز شریف ،گورنرپنجاب،حکومتی رہنماؤں،وزراء اور اپوزیشن،ملالہ یوسف زئی،آصفہ،بختاور بھٹو کی شہباز تاثیر کی بازیابی پر خاندان کو مبارکباد،سکیورٹی فورسزکی کاروائی کی تعریف،شہباز تاثیر کی بازیابی کی خبر ملتے ہی گھر میں جشن کا سماں ،مبارکباد کا تانتا بندھ گیا، خاندان والوں سے فون پر بات کر کے آبدیدہ ہوگئے، شہباز نے بازیابی کے وقت گرے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ ذرائع

سابق گورنر سلمان تاثیر کا بیٹا شہباز تاثیر کچلاک سے بازیاب ہوگیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہباز تاثیر کو حساس اداروں کی مدد سے بازیاب کروایا گیاہے۔شہباز تاثیر کو کچلاک میں حساس اداروں کی مدد سے بازیاب کرایا گیاہے۔ شہباز کو 5سال قبل 26اگست 2011کو گلبرگ سے اغواء کیاگیا تھا۔جب وہ اپنی سلوررنگ کی سپورٹس کار میں اپنے دفتر جارہے تھے کہ نامعلوم ڈبل کیبن گاڑی میں سوارنامعلوم افراد نے انہیں اغوا کرلیا تھا،سکیورٹی ذرائع کے مطابق شہباز تاثیر کو کالعدم لشکرجھنگوی نے اغواء کرکے القاعدہ کے حوالے کر دیا تھا۔ تاہم آج شہباز تاثیر کوحساس اداروں سی ٹی ڈی اور انٹیلیجنس کی مشترکہ کاروائی کے دوران بازیاب کروایا گیا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

GREE نے HVACR نمائش کراچی میں تخلیقاتی ایئر کنڈیشننگ ٹیکنالوجیز پیش کردیں :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 22:19:34

ہواوے نے عاطف اسلم کو برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 20:59:03

موجودہ حکومت برآمدات بڑھانے اور بہتر بنانے کیلئے کو شاں ہے ٗاحسن اقبال پاکستانی مصنوعات کی پیداواری صلاحیت میں جدت لانے سے ہی عالمی مارکیٹ میں جگہ بنائی جاسکتی ہے ٗ اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 20:00:55

اسٹیٹ بینک کا پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 19:03:18

پی ایس ایکس میں ملاجلا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس 10.25 پوائنٹس کے اضافے سے 33032.85 پوائنٹس پر بند :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 19:03:16

ریونیو جنریشن پر زور دینے کی بجائے بزنس کمیونٹی کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں‘ پیاف تاجر برادری ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں پہلے ہی اپنا فرض ادا کر رہی ہے ‘ چیئرمین عرفان اقبال شیخ :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 17:17:51

باغبان گلاب کی کاشت مارچ میں مکمل کرلیں، محکمہ زراعت پنجاب پودے لگانے کیلئے نرم، زرخیز اور اچھے نکاس والی زمین کا انتخاب کیا جائے،ترجمان :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 17:13:13

دنیا بھر میں کام کرنے والے افراد میں خواتین کا تناسب بہت کم ہے،آئی ایل او :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 15:02:46

کاشتکاروں کوبہاریہ مکئی ایک فٹ ہونے پر فوری یوریا کھاد ڈالنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 15:01:02

اگیتی کپاس کی کاشت 20مارچ سے شروع کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 15:01:00

کھیرے کو سال میں 2مرتبہ کاشت کر کے بہترین پیداوار حاصل کر سکتے ہیںِِ، ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 15:00:11

پنجگور میں ٹھیکیدار و ں کا من پسند لوگوں کو ٹینڈر دینے پر احتجا ج :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:19:16

ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد میڈیکل سٹورز پر کئی اہم ادویات نایاب :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:11:26

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے وفاقی دارالحکومت میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں کمی ہوئی،سروے :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:07:14

آئندہ پانچ سال میں بیرون ملک 30 تا 40 بجلی گھروں کی تعمیر کے معاہدے کریں گے،روسی کمپنی :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:06:22

گراں فروشوں اور تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن‘ 92گرفتار :

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:03:32


پشاور:شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لگائے گئے سٹال کا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان معائنہ کر رہے ہیں۔


پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، وزیر اعلیٰ کے مشیر مشتاق غنی، وائس چانسلر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ ، شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


قصور: رکن قومی اسمبلی ملک رشید احمد خان ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین زیر تعمیر سینٹرل جیل کا دورہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیئر مین احتساب بیورو قمر زمان چوہدری کا سابق ڈی جی آر ڈی اے محمد مکین شہباز کے صاحبزادے محمد اسامہ شہباز کی شادی کے موقع پر دولہا دولہن اور ان کی فیملی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی سے بھٹہ مالکان اور بھٹہ مزدوروں کے عہدیداران ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی ماحولیاتی تحفظ سوسائٹی کے زیر اہتمام آگاہی مہم کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اپنے ہاتھو ں سے کوڑا دان میں کچرا ڈال رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ ملاقات کر رہے ہیں۔


گلگت: چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین کو زیر تعمیر سینٹرل جیل بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔


ہنگو: چیئرمین مولانا تحسین اللہ ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ میں گیس کے حصول کے لیے تمام سیاسی پارٹیز کے رہنماؤ ں اور مختلف اقوام کے مشران پر مشتمل ایکشن کمیٹی کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سے وزیر زراعت سید بازل نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔


گلگت: چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان سید طاہر علی شاہ اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان طاہر حسین ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی ٹیکنیکل ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں، فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر ، بریگیڈیئر (ر)مسرت اللہ خان ساتھ بیٹھے ہیں۔


لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ہونیوالی تقریبات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد اکرم نئے تعینار ہونیوالے ممبر محمد انور راشد سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ترک کمپنی سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ کوس گیپ کے وفد سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان، لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر ، نائب صدر اصغر سعید سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: خواتین اپنے حق کے عالمی دن سے بے خبر کھیتوں میں کام میں مصروف ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تشدد کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین محاذ عملی کی ممبر گل ناز تبسم پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہی ہیں۔


لاہور: فیصل چوک میں خواتین کے عالمی دن کے بڑے ہوردنگ کے سامنے سے شہری گزر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ گرلز کالج کوپر روڈ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر فائن آرٹ ڈیپارٹمنٹ میں پرنسپل فرزانہ شاہین، بشریٰ اعجازاور دیگر نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: دوخواتین پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر سوار ہو کر ڈیوٹی پر جا رہی ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام ریلی میں خواتین پلے کارڈز اٹھائے شریک ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام ریلی نکالی جا رہی ہے۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ریلی میں شریک این جی او کی خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔


لاہور: وومن ایکشن فورم کی رہنما حنا جیلانی پریس کانفرنس کرر ہی ہیں۔


لاہور: مناواں کے رہائشی مقامی پولیس کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انجمن مزارعین کے زیر اہتمام ریلی نکالی جا رہی ہے۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان لیبر فیڈریشن کے سیمینار سے صوفیہ وردگ خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان گرافک آرٹ اینڈ جنرل ورکرز یونین کے زیر اہتمام ریلی نکالی جا رہی ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاک فضائیہ کے سکول برائے خصوصی تعلیم کے دورہ کے موقع پر ایک خصوصی بچے کے بنائے گئے بلاکس دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں، پاک فضائیہ کے سربرائے ائیرچیف مارشل سہیل امان بھی موجود ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان پاک فضائیہ کے سکول برائے خصوصی تعلیم کے دورہ کے موقع پر ایک خصوصی بچے کی پینٹنگ دیکھ رہے ہیں۔