بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-22)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ قطر ، امیر قطر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر قطر میں موجود ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ دورہ قطر کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی ، قطر کے وزیر داخلہ اور اعلیٰ عسکری قیادت سے الگ الگ ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے قطر کے حکام سے ملاقاتوں کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال سمیت دو طرفہ دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقاتوں میں افغانستان میں قطر آفس ذریعے مصالحتی عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نےبتایا کہ قطر کی اعلیٰ قیادت نے دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سام سنگ نے نیکسٹ جنریشن اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 21:54:56

نیپرا نے بھکی ایل این جی پاور پلانٹ کیلئے بجلی کے عبوری ٹیرف کی منظوری دیدی ، قیمتیں 7روپے 75پیسے فی یونٹ مقرر :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 18:32:24

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچر ملی جلی شرح پر کھلا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:53:42

چین ، ہوشین 1300انڈیکس فیوچرز پیر کا اضافے کے ساتھ آغاز :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:53:40

لاؤ سٹاک مارکیٹ یکساں شرح پر بند ہوئی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:50:24

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو کم پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:50:22

چینی ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو کم شرح پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:50:21

وزارت پٹرولیم نے 60 بڑی صنعتوں کوگیس دینے کیلئے گھریلوصارفین کی گیس بند کردی بڑی صنعتوں نے کوٹے سے زائدمسلسل گیس فراہمی کے اجازت نامے حاصل کرلیے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:39:21

چھ ماہ کے دوران بیرونی قرضوں میں ساڑے تین ارب ڈالر کا اضافہ دسمبر 2015 کے دوران بیرونی قرضوں کا حجم ساڑے تین ارب ڈالراضافے سے 68 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ، اسٹیٹ بینک :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 17:39:19

برطانوی ادارہ یورپ بزنس اسمبلی کا پیڈمک کے چیئرمین ایس ایم تنویر کو مینیجرآف دی ایئر میڈل دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:58:22

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا سرکاری ملازمین کے ساتھ تعلیمی پارٹنر شپ ختم کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:57:37

پنجاب، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی پر عمل درآمد کے لیے ٹریفک وارڈنز کا گرینڈ آپریشن :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:39:26

فیصل آباد،چائلڈ لیبر کی آڑ میں مالکان کے خلاف مقدمات اور ناجائز گرفتاریوں کے خلاف مرحلہ وار احتجاجی حکمت عملی طے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:35:14

راول ٹاوٴن میں تجاوزکرنے والے 78دوکانداروں کا سامان ضبط :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 16:15:39

ٹیکسٹائل قرضوں میں ریکارڈ اضافے کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:16:46

فون کو صرف 5منٹ میں چارج کرنیوالا چارجر تیار اے ایس اے پی تمام چارجرز سے 16گنا تیز کام کرتا ہے ،آئی فون کو لگاتار 3مرتبہ چارج کرسکتا ہے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:16:44

چینی بینک پاکستا ن سمیت 60ممالک میں سرمایہ کاری کررہا ہے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:07:30

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:06:01

چین کی سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان رہا :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:05:13

فیصل آباد،ٹیکسٹا ئل سٹی میں پاور لومزورکرز اور مالکان آمنے سا منے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 15:04:32

ملک بھر میں سی این جی کی قیمت میں 2 سے 3 روپے فی کلو کمی کا امکان :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:45:09

ٹیوٹا آٹو موبائل انڈسٹری کیلئے نئے جدید شارٹ کورسز شروع کرے گی‘ عرفان قیصر شیخ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 14:29:58

قطر سے ایل این جی کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ بھی مکمل کیا جائے ‘ افتخار بشیر :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:56:47

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے باعث بین الاقوامی کمپنیوں کی سرمایہ کاری سے ملک ترقی کرے گا ‘ راجہ عدیل :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:56:46

بیسٹ وے سیمنٹ کے منافع میں 45.5 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:47:25

سٹاک ایکسچینج میں 286 پوائنٹس کی کمی کے ایس ای 100 انڈیکس نے 31 ہزار کی نفسیاتی حد کھودی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:47:23

پاور لومز ورکرز اور مالکان کے درمیان چپقلش شدت اختیار کر گئی فیکٹریوں میں 12 روزسے کام ٹھپ‘ فیکٹریاں بند ہونے سے ہزاروں مزدوروں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 13:38:02

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:45:03

چھ ماہ کے دوران بیسٹ وے سیمنٹ کے منافع میں 45.5 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:35:18

سندھ میں کھجور کی پراسیسنگ کیلئے پبلک پرائیویٹ شراکت کے تحت پلانٹ آئندہ سیزن تک کام شروع کر دے گا ، سالانہ 4 تا 5 ہزار ٹن کھجور کی پراسیسنگ ہو گی :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:35:16

ڈی جی خان سیمنٹ کا انشورنس کے شعبہ میں ایک ارب 26کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:35:14

مجموعی ضرورت کا 23 فیصد تیل اندرون ملک نکالا جا رہا ہے :

وقت اشاعت: 22/02/2016 - 12:29:44


لاہور: دریائے راوی پر میٹرو بس کے لیے پل بنانے کے لیے مشینری کے ذریعے کھدائی کی جا رہی ہے۔


لاہور: ایک بچہ پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر پتنگ اڑا رہا ہے۔


لاہور: ایک خانہ بدوش بچہ پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر پتنگ اڑا رہا ہے۔


لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین چوہنگ کی افتتاحی تقریب سے چیئرمین یو سی ازمیر ٹاؤن ملک راشد صدیق کھوکھر خطاب کر رہے ہیں، پرنسپل ڈاکٹر صوفیہ اور دیگر اساتدہ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صابق صدر اعجاز احمد چوہدری سے پارٹی رہنما چوہدری نعیم اختر اور وسیم چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: کے نواحی گاؤں میں خواتین کھیتوں میں سے گزر کر اپنی منزل کی طرف جا رہی ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ایمر جنسی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


چھچھ: پی ٹی آئی کے رہنما قاضی احمد اکبر قاضی حویلی جتیال میں انٹر پارٹی الیکشن کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


قصور: پریس کلب میں میٹ دی پریس پروگرام سے وفاقی دارالحکومت برائے مذہبی امور پیر امیر الحسنات شاہ خطاب کر رہے ہیں، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری جارج خلیل، ڈاکٹر سلیم الرحمن ، عطاء قصوری، چوہدری محمد آصف، افتخار احمد سلطانی و دیگر شریک ہیں۔


اٹک: خیبر میل سے ٹکرانے والی کرین کا ملبہ ریلوے ٹریک اور ٹرین کے پاس پڑا ہوا ہے۔


لکی مروت: حبیب بینک کے سامنے 35لاکھ روپے کی ڈکیتی کے بعد پولیس حکام جائے واردات کا معائنہ کر رہے ہیں جبکہ ضلع ناظم واپس جا رہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود سیکیورٹی کے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: خانہ بدوش خواتین پانی بھر کر اپنے گھروں کو لیجا رہی ہیں۔


لاہور: جشن بہاراں کی آمد پر نہر کو خوبصورت فواروں سے سجایا گیا ہے۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2016ء کے انعقات کے سلسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور بھی موجود ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو معروف صحافی، دانشور و مصنف الطاف حسین قریشی ملاقات کے موقع پر اپنی کتاب ”ملاقاتی کیا کیا“ پیش کر ر ہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر، نائب صدر ناصر سعید کا ٹریڈ آفیسرز کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ہندوؤں کے مذہبی تہوار شوراتری کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ورکز یونین کے زیر اہتمام تقریب سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: نئی سیاسی جماعت پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ تعارفی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ رفیع اللہ خان اور عائشہ خان سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی امور برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل فیملی کے ہمراہ اپنے بیٹے کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: گگو منڈی کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سبز منڈی میں بیوپاری آلوفروخت کر رہے ہیں۔


دوحہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف امیر قطر شیخ تمیم بن عماد سے ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے شہر کی خوبصورتی کے لیے لائے گئے پھول و درخت کارپوریشن ہال میں اتارے جا رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ذیڈ) کے مرکزی صدر میر زرک زہری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈبل روڈ پر مکینک ایک گاڑی کے پارٹ گیراج منتقل کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کی غیر موجودگی کی وجہ سے ڈرئیور اور کلینر خود ٹریفک کنٹرول کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا اجلاس مشترکہ طور پرکونسلران قرارداد کی منظوری دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پتنگ بازی پر پابندی سے سے بے خبر بچہ پتنگ اڑا رہا ہے۔


راولپنڈی: پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر بچے پکڑی گئی پتنگ ٹھیک کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نواحی دیہات میں ایک چرواہا دنبے کی کھال صاف کرنے میں مصروف ہے۔


کراچی: خیر العمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ملیر جعفر طیار میں قائم دیوار مہربانی سے ضرورت مند بچے کپڑے لے رہے ہیں۔


کراچی: خیر العمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ملیر جعفر طیار میں قائم دیوار مہربانی اب تک ضرورت مندوں کے لیے نعمت بنی ہوئی ہے۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی سینیٹر سردار فتح محمد حسنی کر رہے ہیں، جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں مزدور یونین کی ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر دفائی پیداوار، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین پی سی ایس آئی آر میں انٹر نیشنل کانفرنس آن حلال فوڈز سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ مال روڈ کے تاجروں کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی لائبریری کے نئے توسیع شدہ بلاک کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں، صدر پیر مسعود چشتی ، سیکرٹری جنرل احمد قیوم سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا وسیم رامے کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ایس پی سٹی ہارون جوئیہ، شاہد قادر، چیئرمین یونین قونصل باؤ رفیق گجر اور وائس چیئرمین عرفان تاج ایک تقریب میں اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹی عرفان قیصر شیخ چیف ایگزیکٹو آفیسر راوی آٹوز سندر پرائیوٹ لمیٹڈ ہارون ارشد مفاہمتی یاد داشت کے سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی اور دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیف حفیظ چیمہ آگاہی کیمپ میں شہری کی موٹر سائیکل پر سائیڈ مرر لگا کر مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور تقریب کے دوران پارٹی کے ایک ننھے کارکن کو پیار کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے لندن سکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔