بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-13)

دہشت گردی کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے: وزیر داخلہ چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ہم آخری حد تک جائیں گے۔ داعش کا اپنی اصل شکل میں پاکستان میں کسی قسم کا کوئی وجود نہیں ہے۔ داعش ایک عرب کی تنظیم ہے۔ کچھ تنظیمیں داعش کا نام استعمال کرکے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ ان تنظیموں کیخلاف بھرپور کاروائی کی جا رہی ہے جبکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ ہم جیت رہے ہیں۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ کچھ سیاستدانوں کو ان سے ذاتی مسئلہ ہے۔ جب بھی کوئی حادثہ یا واقعہ رونما ہوتا ہے تو یہ لوگ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے کی بجائے مجھ پر ذاتی حملے شروع کر دیتے ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -الیکشن 2008 -

چین کے پاس 6.5فیصد پیداواری شرح کے حصول کے لئے کافی وسائل ہیں ، ماہر اقتصادیات چین کا فروغ پذیر شعبہ سروس اقتصادی پیداوار کو فروغ دے رہا ہے ،سٹیفن روچ :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 17:26:25

دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں میں اتار چڑھاؤ کی اصل وجہ چینی عوامل نہیں ہیں ، تجزیہ کار مغرب میں طویل دورانیے کے کم شرح سود اور خام تیل کے کم نرخ اتار چڑھاؤ کی بنیادی وجہ ہیں :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 17:23:30

صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف بھرپور کاروائی کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 17:01:09

کراچی میں واٹربورڈ کی کارروائیاں ،6غیرقانونی ہائیڈرنٹس بند :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 16:58:23

کراچی، دنیا بھر میں مسائل حل کرانے کے لیے احتجا ج کا منفرد انداز متعارف کرادیا ہے،ایا ز میمن موتی والا :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 16:58:22

ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی صفر اعشاریہ دو فیصد کم :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 16:53:03

ٹیکسوں میں کمی اور بلا وجہ محکمہ انکم ٹیکس طرف سے ہراساں کرنے پر وزیر اعظم نوٹس لیں،تاجر برادری :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 16:47:35

انٹر نیشنل کانفرنس حلال فوڈ فارما کیوٹیکل اینڈ کاسمیٹکس 16 فروری کو فیصل آباد میں ہوگی :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 16:47:33

فروری میں درجہ حرارت 20سے30سینٹی گریڈ ہونے پر بھنڈی توری کی کاشت شروع کی جائے،ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 16:46:42

دو دنوں میں فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو گیا :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 16:46:40

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا راج، 100 انڈیکس میں 356 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 16:46:38

چینی کی ایکسپورٹ پر 274 ملین کی سبسڈی ، ملک بھر میں چینی کی مصنوعی قلت پیدا ہوگئی :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 16:35:25

قطر سے ایل این جی گیس کی درآمد ملکی معیشت کیلئے ساز گا ر ہو گی،عبدالروٴف عالم :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 15:49:03

شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے گھی کی قیمت میں دو سے پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 15:39:24

الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ نے 2015ء میں 1 ارب 59 کروڑ روپے کا خالص نفع کمایا :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 14:58:24

ایڈیڈاس کا رواں سال بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کا عزم :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 14:57:54

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوگیا :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 14:57:52

موبی لنک، وارد کے انضمام پر کسی قسم کا کوئی بیان نہ دیا جائے، کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان کی ٹیلی نار کو ہدایت :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 14:57:51

کینیڈین کینولا آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 14:49:14

لاہور چیمبر کا وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے ایکسپورٹرز کے لیے زیرو ریٹڈ سیلز ٹیکس کی سہولت کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 14:49:13

خراب معاشی حالات کے باعث گزشتہ سال ایک لاکھ کے قریب دکانداروں نے اپنے کاروبار کو بند کر دیا :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 14:16:54

سرگودھا ، پٹرول کی مد میں میونسپل کارپوریشن سرگودھا میں گھپلوں کی شکایات ‘ ذمہ داران نے آنکھیں بند کرلیں :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 13:08:43

سرگودھا،بازاروں میں قبضہ مافیا قبضہ بدستور قائم،شہریوں کا پیدل چلنا بھی محال ہوگیا :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 13:02:42

سرگودھا ، پابندی کے باوجود مضر صحت اور مختلف کیمیکل سے تیار کئے جانیوالے دودھ کی فروخت کا دھندہ عروج پر :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 13:02:41

لیسکو کی ناقص حکمت عملی :8 ماہ گزرنے کے باوجود نئی سب ڈویژنز فعال نہ ہو سکی :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 13:02:39

عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3 سے زائد ڈالرز کا اضافہ :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 13:01:06

وزیر اعظم یوتھ سکلز ڈویلپمینٹ پروگرام کے تحت 25 ہزار نوجوان لڑکے اورلڑکیاں زیر تربیت ہیں،نیو ٹیک :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 12:01:00

فرنیچر کی ملکی برآمدات میں 20 فیصد کا اضافہ :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 12:00:59

رضاکارانہ ٹیکس سکیم سے قومی خزانے کو 160 تا 170 ارب روپے کی آمدنی متوقع :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 12:00:58

ارجنٹائن میں مقامی کان کنی کی صنعت ٹیکس سے مثتثنیٰ قرار :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 11:45:28

خراب معاشی حالات کے باعث گزشتہ سال ایک لاکھ کے قریب دکانداروں نے اپنے کاروبار کو بند کر دیا :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 11:44:55

دنیا کی 3بڑی کمپنیوں نے ویتنام میں موبائیل فون بنانے کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 13/02/2016 - 11:44:53


منڈی بہاؤالدین: وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی طرف سے صوبائی وزیر حمیدہ وحید الدین اور رکن قومی اسمبلی ممتاز تارز غریب بیوہ کو مکان کی چابیاں دے رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان مسلم لیگ سنٹر پنجاب کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کے موقع پر ڈاکٹر محمد امجد ، فرخ چیمہ، مہرین عادم ملک، پیر سید صفدر رسول شاہ و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجاز احمد چوہدری کی عیادت کے موقع پر پارٹی رہنما ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: شاہدرہ کے قریب ایک خانہ بدوش اپنی جھوپڑی کے بارہ بیٹھا پاؤں دھو رہا ہے۔


کوئٹہ: کرسچن کمیونٹی کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: جمعیت علماء پاکستان کے دو دھڑوں کے انضمام کے موقع پر تمام بلوچستان کے علماء، مولانا عبدالستار شاہ، مولانا عبدالمجید، مولانا حسین احمد شرودی، مولانا انوار الحق حقانی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری پشتونخوا عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: قومی وطن پارٹی کے چیئرمیں آفتاب شیر پاؤ مقتول تاجر عبدالحلیم کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد گفتگو کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ ہالہ نالہ پر ممبر سازی مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: گولارچی کے رہائشی زمیندار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پھلیلی کی رہائشی خاتون بیٹیوں کے اغواء کے خلاف احتجاج کر رہی ہے۔


حیدر آباد: کوہستان عوامی اتحاد کی طرف سے مہران یونیورسٹی کی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


حیدر آباد: سندھ پروگریسیو کمیٹی کی طرف سے آدم شماری کے حوالے سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔


حیدر آباد: ٹنڈو قصر کا رہائشی ٹیکس چوروں کیخلاف احتجاج کر رہا ہے۔


حیدر آباد: سائٹ ایریا میں واقع فیکٹریوں کا کیمیکل ملا پانی پھلیلی نہر میں پھینکا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ دوکانداروں کو ناجائز تجاوزات ختم کرنے کے لیے وارننگ دے رہے ہیں۔


زیارت: ڈسٹرکٹ چیئرمین سردار میر وائس خان بی آر ایس پی کی جانب سے عوام میں سٹو تقسیم کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نوا ثناء اللہ زہری، سردار اسلم بزنجو، ڈی آئی جی سید امتیاز شاہ صوبائی وزیر نواب ایاز خان جوگیزئی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نوا ثناء اللہ زہری نواب ایاز خان جوگیزئی کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: سرکلر روڈ پر واقع تاریخی برکت علی اسلامیہ ہال کی عمارت انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث خستہ حالی کا شکار ہے۔


لاہور: بانسوں والے بازار میں ایک بزرگ محنت کش کام میں مصروف ہے۔


لاہور: تحریک انصاف کے کارکنان شاہدرہ موڑ پر فلائی اوور اور دریائے راوی پر نئے پل کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما یاسر گیلانی شاہدرہ موڑ پر فلائی اوور اور دریائے راوی پر نئے پل کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف احتجاج کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کی طرف سے بنائی گئی پارک کا خوبصورت منظر۔


لاہور: بھیکے والا موڑ کے قریب گرین بیلٹ پر رکھے گئے بیل گاڑی کے ماڈل کا خوبصورت منظر۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزرچوہدری محمد سرور پارٹی دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: محنت کش ویلنٹائن ڈے کے موقع پر غبارے تیار کر رہا ہے۔


لاہور: ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شہری سرخ رنگ کے غبارے خرید رہے ہیں۔


لاہور: اداکارہ ماہ نورویلنٹائن ڈے کے موقع پر فوٹو گرافر کو پوز دے رہی ہیں۔


لاہور: بچہ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر غبارے تیار کر رہا ہے۔


لاہور: سبزی منڈی میں گنے کا بیوپاری حقہ پی رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: جامعہ سراجیہ نعیمیہ میں ویمن ونگ نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ”پیاحیا سیمینا“ سے رکن پنجاب اسمبلی نبیرہ عندلیب نعیمی خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: سی سی پی او لاہور (کیپٹن) محمد امین وینس کار و موٹر سائیکل چوروں سے برآمد ہونیوالی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چابیاں مالکان کے حوالے کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور، قائمقام کمشنر ساجد ظفر ڈال، سردار نسیم، اور جاوید اخلاص کے ہمراہ انسدا ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق تمام اضلاع کے ای ڈی اوز ہیلتھ کی ماہانہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان بحرین کے تعلیمی مشاورتی ادارے ایتکان کی کوالٹی ایجوکیشن بارے پریزنٹیشن دیکھ دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ ، سیکرٹری ہوم اعظم سلیمان، سیکرٹری پراسیکیوشن اور ڈی جی فرانزک لیب صحافیوں کو پنجاب فرانزک لیب سائنس ایجنسی کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امریکی قونصل جنرل زیچرے ہارکین رائیڈر ملاقات کر رہے ہیں۔