بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-16)

داعش نے جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے پرحملہ کرنے والے 2خودکش بمباروں کی تصاویر جاری کردیں

شدت پسند تنظیم داعش نے افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر پرحملہ کرنے والے 2خودکش بمباروں کی تصاویر جاری کردیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش نے جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر پرحملہ کرنے والے 2خودکش بمباروں کی تصاویر عربی تحریر کے ساتھ جاری کی ہیں تاہم تصاویر کے اصلی ہونے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے ۔دونوں حملہ آوروں کی شناخت فاروق الخرسانی اور ابو عبید الخراسانی کے نام سے ہوئی ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

گزشتہ ہفتے سونے کی قیمتوں میں استحکام :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 19:39:44

پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام مختلف سیٹوں پر تعیناتی کیلئے تحریری امتحان کل شروع ہونگے :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 16:42:45

چین یورپین ڈویلپمنٹ بینک کا باقاعدہ رکن بن گیا :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 16:37:09

ایمنسٹی سکیم میں ود ہولڈنگ ٹیکس کا مکمل خاتمہ ،سیلز ٹیکس50 لاکھ سے بڑھا کر 5 کروڑ کرنے چھوٹے تاجروں کو ویلتھ سٹیٹمنٹ سے مستثنیٰ رکھنے کی ضمانت دی جائے ایسا کرنے سے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ نہیں ملے گا ملک بھر کی تاجر وں کا حکومت سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 16:36:23

محکمہ صحت نے لا ہورمیں مرغی ذبح کرنیوالے4ہزاردکانداروں کونوٹسزجاری کردیا :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 16:34:04

مرغیوں کا گوشت کا معیار بہتر اور ماڈل دکانیں تیار کرنے کے حوالے سے حتمی نوٹسز جاری :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 16:27:00

چینی معاشی خدشات کے اثرات ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ،بالٹکس انڈیکس کریش، بلک شپنگ کرائے کا انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 400 پوائنٹس سے بھی نیچے آ گیا ہزاروں کلومیٹر سے لائے جانے والے کوئلے کا کرایا 600 روپے تک کم ہو گیا :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 16:25:55

ایف بی آرکراچی میں ایک اورلارج ٹیکس پئیر قائم کرے گا :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 16:25:54

اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی درآمد میں 3 ماہ کی توسیع کردی :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 16:21:28

پنجاب بھر کے کاشتکار کریلا کی کاشت فروری کریں، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 16:21:27

برلن میں زرعی شعبے کی دنیا کی سب سے بڑی نمائش ”گرین ویک“شروع :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 16:21:26

روس اور چین کے درمیان تجارتی حجم میں 28.6فیصد کمی ریکارڈ :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 16:18:48

ملکی تاریخ میں پہلی بار بلک شپنگ کرائے کا انڈیکس 400 پوائنٹس سے نیچے آ گیا :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 16:07:08

7500 اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 15:09:22

چین کے خود مختار علاقے گوانگ ژی ژوانگ کی بیرونی تجارت میں 15فیصد کا اضافہ :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 15:00:25

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بدترین کمی: وینزویلا نے60 دن کی معاشی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:42:13

ر واں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران غیرملکی براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں بہتری دیکھنے میں نہیں آئی،رپورٹس :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:39:59

جنرل الیکٹرک اپنا بزنس چین کے ھائیر گروپ کو فروخت کرے گی :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:38:20

زرعی ترقیاتی بینک نے مختلف کھاتوں کیلئے شرح منافع کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:35:59

کاشتکار کماد کی مونڈھی فصل رکھنے اور فصل کی کٹائی کیلئے سردی کے ختم ہونے کا انتظار کریں، محکمہ زراعت مظفر گڑھ کی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:33:04

مظفر گڑھ: ہر سال کی طرح اس بار بھی پلاسٹک ٹنل اور اوپن فیلڈ میں ٹماٹرکی فصل کے پیداواری مقابلے منعقد کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:31:16

چنیوٹ:نئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی تعمیر کا کام جلد شروع کیا جائے ،پاکستان مزدور محاذ کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:31:15

وفاقی وزیر احسن اقبال 24فروری کو امریکہ کا دورہ کریں گے :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:27:52

ٹریننگ افسران اور ملازمین کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور بہتر کارکردگی کیلئے ناگزیر ہے، چیف ایگزیکٹو فیسکو :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:27:51

فیصل آباد، سبزیوں ‘ پھل اور زرعی اجناس کی 40فیصد شرح نامناسب ہینڈلنگ‘ سٹوریج اور ٹرانسپورٹیشن کمزوریوں کی وجہ سے خراب ہوجاتی ہے،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پوسٹ ہارویسٹ مینجمنٹ میں بہتری،ان کی ویلیو ایڈیشن اور پراسیسنگ کے ذریعے اس ضیائع کوروکنے سے کسان کی آمدنی بڑھائی جاسکتی ہے،ڈاکٹر پروفیسر اقرار احمد خان کی وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:26:39

شوگر ملز کی جانب سے دئیے گئے چیک کیش نہ ہوئے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کمالیہ کے حکم پر مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:25:35

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، یورپی اورامریکی سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:16:01

کاشتکار کماد کی مونڈھی فصل رکھنے ،فصل کی کٹائی کیلئے سردی کے ختم ہونے کا انتظار کریں، مہر عابد حسین :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:15:06

سرکاری ا سکولوں کی نجکاری کیخلاف متحدہ محاذ ٹیچر ایسوسی ایشن رحیم یارخان اساتذہ کا احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 14:05:23

ٹوکیو میں دنیا کے سب سے بڑے آٹو شو کا آغاز ہو گیا‘دنیا بھر کی کارکمپنیوں کی شرکت :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 13:59:59

ملک میں گیس کی قلت میں کمی اورسستی بجلی کے لیے مزید 5 ایل این جی ٹرمینلز تعمیر کیے جائیں گے ۔ ذرائع :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 13:59:58

کراچی : مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 235 ارب روپے شامل کر دئیے :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 12:46:00

یورپی اورامریکی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 12:45:59

کچھ عناصر اپنے آپ کو سرکاری اہلکار ظاہر کرکے پولٹری انڈسٹری کو نقصان پہنچا رہے ہیں ،پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 12:45:14

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کاسلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 12:45:12

سرگودھا شہر میں تجاوزات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم ایک بازار تک محدود ہوکر رہ گئی :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 12:41:09

کچہری بازار سرگودھا میں گاڑیوں‘ موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کا ٹھیکہ دیدیا گیا :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 12:41:08

ٹرانسپورٹروں نے سرگودھا اور لاہور کے درمیان 370 روپے سے کرایہ کم کرکے 160 روپے تک کردیا :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 12:38:33

زرعی انکم ٹیکس کی تشخیص بارے حکومتی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے، کمشنر سرگودھا ڈویژن :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 12:37:26

پنجاب میں مکئی تقریباً 16 لاکھ ایکڑ رقبے پر کاشت کی جاتی ہے مجموعی ملکی پیداوار کا 82 فیصد بنتا ہے۔ گزشتہ سال پنجاب میں مکئی کی4.02 ملین ٹن پیداوار حاصل ہوئی، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 11:48:23

ایس ای سی پی کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف سرگودہا کے طالب علموں کے لئے آگاہی سیمینار :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 11:48:22

کاشتکار گنے کی فصل کو کھلے سیاڑوں اور گہری کھیلیوں میں کاشت کریں ، زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 11:48:21

سخت سردی کی وجہ سے درختوں کے تنوں کی چھال پھٹ جاتی ہے،باغبان باغات کو ہلکا پانی ضرور لگائیں ، محکمہ زراعت پنجاب :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 11:47:31

محکمہ زراعت نے باغبانوں کو کنگز روبی ، فلیم سیڈلیس ،پرلٹ ،تھامپسن سیڈلیس سمیت انگور کی دیگر اقسام کی شاخ تراشی کے عمل کے ساتھ انگور کی قلمیں تیار کرنے کی ہدایت کردی :

وقت اشاعت: 16/01/2016 - 11:47:30


لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں پہلوان دنگل کا ٹائٹل جیتنے پر شائقین نے بشیر بھولا بھالا پہلوان کو کندھوں پر اٹھایا ہوا ہے۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ، ایم این اے شائستہ پرویز ملک اور ایم پی اے خواجہ عمران ندیر حلقہ این اے 120ء میں ایجوکیشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل کمشنر سکول کرکٹ چمپئین شپ لاہور ڈویژن کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی موجود ہیں۔


لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں پہلوان دنگل میں بشیر بھولا بھالا اور رستم بکھر عارف پہلوان کے درمیان مقابلے کا منظر۔


لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ احمد حسان سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں دنگل مقابلے کا ٹائٹل جیتنے والے بشیر بھولا بھالا پہلوان کو مہمان خصوصی گرز دے رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں دنگل مقابلوں موقع پر دو پہلوان ایک دوسرے کو چت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔


لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں دنگل مقابلوں موقع پر دو پہلوان ایک دوسرے کو چت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔


لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں دنگل مقابلوں موقع پر دو پہلوان ایک دوسرے کو چت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری ، ڈاکٹر یاسمین راشد و دیگر کے ہمراہ انٹر پارٹی الیکشن کے سلسلے میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام“ کے دوسرے مرحلے پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں دنگل مقابلوں موقع پر ایک ننھا پہلوان روایتی پنجابی لباس پہنے خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔


لاہور: پنجاب اسٹیڈیم میں رستم زماں گاماں دنگل مقابلوں موقع پر ایک ننھا پہلوان روایتی پنجابی لباس پہنے خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔


لاہور: ایک کاریگر جلیبیاں تیار کر رہا ہے۔


لاہور: ایک خاتون بکریوں کے ریوڑ کو چرانے کے لیے لیجا رہی ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال ایکسپو سنٹر میں پاکستان کوٹنگ شو 2016ء کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال ایکسپو سنٹر میں پاکستان کوٹنگ شو 2016ء کے موقع پر ایوارڈز تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال ایکسپو سنٹر میں پاکستان کوٹنگ شو 2016ء کے موقع پر مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یو سی 59سے منتخب چیئرمین باؤ ررفیق گجر مصافحہ کر رہے ہیں جبکہ وزیر خوراک بلال یاسین بھی موجود ہیں۔


مظفر آباد: تاجروں کی گرفتاری کے خلاف تاجر ٹائر جلا کر احتجاجی کر رہی ہے۔


کولمبو: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان ایس ایم منیر کے چیف ایگزیکٹو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی سری لنکا کے وزیر تجارت کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


کولمبو: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔


صوابی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات اینڈ سی اینڈ ڈبلیو اکبر ایوب خان زیر تعمیر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ادینہ صوابی کا معائنہ کر رہے ہیں۔


َصوابی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات اینڈ سی اینڈ ڈبلیو اکبر ایوب خان کو صوابی میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔